رازِ حقیقت
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
ٹائیٹل پیج بار اوّل
اے خدا اے چشمۂ نورِ ھُدیٰ
از کرم ہا چشم ایں اُمّت کشا
یک نظر کن سوئے ایں رازِ نہاں
تا رہی اے طالب از وہم و گمان
الحمد ﷲ والمنہ
کہ یہ رسالہ جس کا نام ہے
رازِ حقیقت
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے صحیح اور سچے سوانح ظاہر کرتا ہے اور ہمارے مباہلہ کے متعلق کئی نصیحتیں کر کے اصل غرض مباہلہ بتلاتا ہے۔اور بمقام قادیان مطبع ضیاء الاسلام میں باہتمام حکیم فضل الدین صاحب بھیروی مالک مطبع چھپا ہے اور بتاریخ ۳۰ ؍نومبر۱۸۹۸ ء شائع ہوا۔
10 von 10 heute frei