تَرَکْتُمْ اَیُّھَالنُّوْکٰی طَرِیْقَ الرُّشْدِ تَزْوِیْرَا

القصائد الاحمدیہ

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

الْقَصِيدَةُ الْفِرَيْدَةُ الَّتِي يَهُدُّ الْأَحْقَافَ وَيُزِيلُ غَيْنَ الْعَيْنِ
وَيَأْخُذُ الصَّادَّ وَلَوْ عَلَا الْقَافِ
قصیدہ نادرہ جو ریت کے تو دوں کو ویران کرتا ہے اور آنکھ کی تاریکی کو دور کرتا ہے
اور منہ پھیرنے والے کو پکڑ لیتا ہے اگر چہ کوہ قاف پر چڑھ جائے ۔
تَرَكْتُمْ أَيُّهَا لنوكي طَرِيقَ الرُّشْدِ تَزْوِيرَا
اے نادانو ! تم نے رشد کا طریق محض دروغ آرائی کی جہت سے چھوڑ دیا
علَى عِيسَى افْتَرَيْتُم مِّنْ ضَلَالَتِكُمْ دَقَارِيرَا
اور عیسیٰ علیہ السلام پر تم نے اپنی گمراہی سے کئی جھوٹ باندھے
فَقُلْتُمُ إِنَّهُ الْمُخْتَارُ إِحْيَاءً وَ تَدْمِيرَا
پس تم نے کہا کہ وہی مارنے اور زندہ کرنے کا مختار ہے
هُوَ اللهُ الَّذِى قُدْ قَدَّرَ الأَشْيَاءَ تَقْدِيرًا
وہی خدا ہے جس نے تمام چیزوں کی تقدیر میں مقرر کیں

قَدِ اغْتَاظَ الْأَبُ الْحَاضِي فَقَامَ الإِبْنُ تَذْكِيرًا
باپ نے اپنے غصہ کو افروختہ کیا ، پس بیٹا نصیحت دینے کے لئے اٹھا۔
فَمَا نَفَعَتْ نَصَائِحُهُ فَقَبِلَ الْإِبْنُ تَعْزِيرَا
مگر بیٹے کی نصیحت نے اس کو کچھ فائدہ نہ پہنچایا اور بیٹے نے تکلیف کو منظور کیا۔
أَحَبَّ الْوَالِدُ الْمُغْتَالُ اهْلَاكًا وَ تَخْسِيرًا
باپ خونی نے لوگوں کو مارنا اور ہلاک کرنا پسند کیا۔
فَجَاءَ الاِبْنُ كَالْمُنْجِي وَنَادَى الْخَلْقَ تَبْشِيرًا
پس بیٹا نجات دہندہ آیا اور اس نے لوگوں کو خوشخبری سنائی۔
فَقُلْتُمْ إِنَّهُ رَدَّ الْأُمُورَ إِلَيْهِ تَوْقِيرَا
اور تم نے کہا کہ سب اختیارات اسکو دیئے گئے۔
كَأَنَّ أَبَاهُ قَدْ شَاخَا وَ نَابَ الْإِبْنَ تَخْيِيرَا
گویا اس کا باپ بوڑھا ہو گیا اور بیٹے کو اپنا قائم مقام کر دیا۔
وَقُلْتُمْ إِنَّهُ الْحَامِي وَ نَبْغِي مِنْهُ تَخْفِيرًا
اور تم نے کہا وہی مددگار ہے اور ہم اس سے مدد مانگتے ہیں۔
وَ هَذَا كُلُّهُ شِرْكٌ فَدَعُ كِذَّبًا وَ تَسْحِيرًا
اور یہ سب شرک ہے۔ پس جھوٹ اور دھوکا دینے کو چھوڑ دو۔
وَمَا فِي نُورِنَا رَيْبٌ وَلَنْ تَخُفُوهُ تَغْيِيرَا
اور ہمارے نور میں کوئی دخان نہیں۔ پس تم ان کو ایسا پوشیدہ نہیں کر سکتے جیسے کہ ایک شے پوشیدہ کی جاتی ہے۔
فَهَلْ حُرِّ يَخَافُ اللهُ لَمَّا جِئتُ تَحْذِيرًا
اور کیا تم میں کوئی آزاد ہے کہ اللہ سے ڈرے جبکہ میں ڈرانے کے لئے آیا۔

وَهَذَا قَوْلُنَا حَقٌّ وَطَهَّرُنَاهُ تَطْهِيرًا
اور یہ ہماری بات حق ہے اور پاک کی گئی ہے۔
وَلَكِنَّ النَّصَارَى آثَرُوا خُبُنًا وَخِنْزِيرًا
مگر نصاری نے خبث اور خنزیر کو اختیار کیا ہے
وَمِنْ تَلْبِيُسهِمْ قَدْ حَرَّفُوا الْأَلْفَاظَ تَفْسِيرًا
اور ان کی ایک تلسیس یہ ہے کہ تفسیر میں تحریف کرتے ہیں۔
وَقَدْ بَانَتْ ضَلَا لَتُهُمْ وَلَوْ الْقَوا الْمَعَاذِيرًا
اور ان کی گمراہی ظاہر ہو چکی اگر چہ اب عذر پیش کریں۔
(نور الحق جلد اول روحانی خزائن جلد ۸ صفحه ۱۷۷ ۱۷۸)

آج 10 میں سے 10 باقی