عَلٰی اَنَّنِیْ رَاضٍ بِاَنْ اُظْھِرَ الْھُدٰی
القصائد الاحمدیہ
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
عَلَى انَّنِي رَاضٍ بِاَنْ أُظْهِرَ الْهُدَى وَأُلْحَقَ بِالدَّجَّالِ ظُلْمًا مِّنَ الْعِدَى
اور ان سب باتوں کے ساتھ میں راضی ہوں کہ ہدایت کو ظاہر کروں خواہ دشمنوں کے ظلم سے مجھے دجال کے ساتھ ملایا جائے۔
(نور الحق جلد ثانی ۔ روحانی خزائن جلد ۸ صفحه ۲۰۱)
آج 10 میں سے 10 باقی