اَیَا مَنْ یَّدَّعِیْ عَقْلًا وَّ فَھْمًا
القصائد الاحمدیہ
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
أَيَا مَنْ يَدَّعِي عَقْلًا وَفَهُما إِلَى مَا تُؤْثِرُونَ وَعُنَّا وَ وَهُمَا
اے وہ آدمی جو عقل اور فہم کا دعوی کرتا ہے ! کب تک تو وہم اور پھسلنے کی جگہ کو اختیار کرے۔
اتَحْسَبُ نَارَ غَضَبِ اللهِ رِزْقًا اَتَجْعَلُ سَهُمَ قَهْرِ اللَّهِ سَهُمَا
کیا تو خدا تعالیٰ کے غضب کی آگ کو ایک رزق خیال کرتا ہے۔ کیا تو خدا تعالیٰ کے قہر کے تیر کو ایک حصہ خیال کرتا ہے۔
(نور الحق جلد ثانی ۔ روحانی خزائن جلد ۸ صفحه (۲۰۲)
آج 10 میں سے 10 باقی