وَکَمْ مِنْ نَّدَامٰی اَدَارُوا الْکُئُوْسَا
القصائد الاحمدیہ
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
وَكَمْ مِنْ نَّدَامَى اَدَارُوا الْكُفُوسًا وَفِي أَخِرِ الْأَمْرِ شَبُّوا الرُّؤُوسَا
اور بہت سے ندیمان شراب ہیں جو آپس میں پیالے پھیرتے تھے اور آخر میں انہوں نے ایک دوسرے کے سرتوڑے۔
إِلَى مَا تُدَاجِي شَرِيرًا عَمُوسًا فَدَعُ وَاذْكُرَنْ قَمْطَرِيرًا عَبُوسًا
کہاں تک تو شریر ظالم سے مدارات کرے گا۔ سو چھوڑ اور اس دن کو یاد کر جو منحوس اور ترش رو ہے۔
وَلَا تَخْشَ قَوْمًا يُبيدُونَ جِسْمًا وَخَفْ قَهُرَ رَبِّ يُبيدُ النُّفُوسَا
اور ان لوگوں سے مت ڈر جو جسم کو مارتے ہیں اور اس رب سے ڈر جو جانوں کو ہلاک کرتا ہے۔
(نور الحق جلد ثانی۔ روحانی خزائن جلد ۸ صفحه (۲۰۴)
آج 10 میں سے 10 باقی