ھَدَاکَ اللہُ ھَلْ تُرْضِی الْعَوَامَا

القصائد الاحمدیہ

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

هَدَاكَ اللهُ هَلْ تُرْضِي الْعَوَامَا لِكَى تَسْتَجْلِبَنُ مِنْهُمْ حُطَامًا
اللہ تجھے ہدایت دے۔ کیا تو عوام کو خوش کرنا چاہتا ہے تا کہ تو ان سے دنیوی سامان حاصل کرے۔
وَهَلْ فِي مِلَّةِ الْإِسْلَامِ اَثْرٌ مِنَ الْكَلِمِ الَّتِي تُبْرِئُ خِصَامَا
اور کیا ملتِ اسلامیہ میں کوئی ایسی روایت موجود ہے روایتوں میں سے؟ جو جھگڑے سے نجات دے۔
اعِنْدَكَ حُجَّةً إِجْمَاعُ قَوْمٍ اَضَاعُوا الْحَقَّ جَهْلًا وَاهْتِضَامَا
کیا دلیل کے طور پر تیرے پاس ایسے لوگوں کا اجماع ہے جنہوں نے حق کو جہالت اور ظلم سے ضائع کر دیا۔
وَمِثْلُكَ أُمَّةٌ قَتَلَتْ حُسَيْنَا إِذَا وَجَدَتْ كَمُنْفَرِدٍ إِمَامَا
اور تیرے جیسا ہی ایک گروہ تھا جس نے حسین کو قتل کیا جب انہوں نے (اسے) امام ہونے کی حالت میں اکیلا پایا۔
اتمام الحجة روحانی خزائن جلد ۸ صفحه (۲۹۰)

آج 10 میں سے 10 باقی