کِتَابٌ عَزِیْزٌ مُحْکَمٌ یُفْحِمُ الْعِدَا

القصائد الاحمدیہ

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

كِتَابٌ عَزِيزٌ مُحْكَمْ يُفْحِمُ العِدَا فَنَحْمَدُ بَارِءَ نَا عَلَى مَا أَسْعَدَا
یہ غالب، محکم کتاب ہے جو دشمنوں کا منہ بند کر دیتی ہے۔ پس ہم اپنے پیدا کرنے والے خدا کی حمد کرتے ہیں کہ اس نے ہماری مددفرمائی ۔
وَسَمَّيْتُهُ سِرَّ الْخِلَافَةِ حُجَّةً بِمَا جَاءَ فِي تِلْكَ الْمَقَاصِدِ أَرْشَدَا
میں نے حجت کے طور پر اس کا نام سر الخلافة رکھا ہے بوجہ ان مضامین کے جوان مقاصد کی طرف رہنمائی کرتے ہیں۔
سر الخلافة ، ٹائٹل پیچ ۔ روحانی خزائن جلد ۸ صفحه ۳۱۵

آج 10 میں سے 10 باقی