نَفْسِی الْفِدَاءُ لِبَدْرٍ ھَاشِمِیْ عَرَبِیْ
القصائد الاحمدیہ
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
الْقَصِيدَةُ فِي مَدْحِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
قصیده
نَفْسِي الْفِدَاءُ لِبَدْرٍ هَاشِمِي عَرَبِي وَدَادُهُ قُرَبِّ نَاهِيْكَ عَنْ قُرَبِ
میری جان فدا ہو اس کامل چاند پر جو ہاشمی عربی ہے۔ آپ کی محبت قربتوں کا ایسا ذریعہ ہے جو تجھے باقی قربت کے ذرائع سے بے نیاز کر دینے والا ہے
نَجَّ الْوَرَى مِنْ كُلِّ زُورٍ وَ مَعْصِيَةٍ وَمِنْ فُسُوقٍ وَمِنْ شِرْبٍ وَمِنْ تَبَبِ
آپ نے مخلوق کو ہر جھوٹ اور گناہ سے نجات دی اور فسق سے شرک سے اور ہلاکت سے بھی
فَنُورَتْ مِلَّةٌ كَانَتْ كَمَعْدُومٍ ضُعْفًا وَ رُجِمَتُ ذَرَارِي الْجَانِ بِالشُّهُبِ
پس منور ہوگئی وہ ملت جو معدوم کی طرح تھی ضعف میں ۔ اور شیطان کی ذریت شہابوں سے سنگسار کی گئی۔
وَزَحْزَحَتْ دَخُنَا غَشَّى عَلَى مِلَلٍ وَسَاقَطَتُ لُؤْلُؤَارَطُبًا عَلَى حَطَبِ
اور اس ملت نے ان تاریکیوں کو دور کر دیا جو قوموں پر چھائی ہوئی تھیں اور سوکھی لکڑیوں پر تر و تازہ موتی برسا دئے
وَنَضَّرَتْ شَجْرَ ذِكْرِ اللَّهِ فِي زَمَنِ مَحْلٍ يُمِيتُ قُلُوبَ النَّاسِ مِنْ لَعِبِ
اور اس ملت نے شاداب کر دیا اللہ کے ذکر کے درخت کو ایسے خشک سالی کے زمانے میں جو دلوں کو کھیل کود سے مردہ کر رہا تھا
فَلَاحَ نُورٌ عَلَى أَرْضٍ مُكَدَّرَةٍ حَقًّا وَمُرِّقَتِ الْأَشْرَارُ بِالْقُضُبِ
پس ظاہر ہوا ایک نور تاریک زمین پر یقینی طور پر اور پارہ پارہ کر دیئے گئے شریر کاٹنے والی تیز تلواروں سے
وَمَا بَقى أَثَرٌ مِنْ ظُلْمٍ وَبِدْعَاتٍ بِنُورِ مُهْجَةِ خَيْرِ الْعُجْمِ وَالْعَرَبِ
اور ظلم اور بدعات کا کوئی نشان باقی نہ رہا عرب و عجم میں سے بہترین شخص کی جان کے نور کی وجہ سے
وَكَانَ الْوَرَى بِصَفَاءِ نِيَّاتٍ مَعَ رَبِّهِمُ الْعَلِيُّ فِي كُلِّ مُنْقَلَبِ
اور مخلوق میتوں کی صفائی کی وجہ سے اپنی حالت میں اپنے بلند شان والے رب کے ساتھ ہوگئی
لَهُ صَحْبٌ كِرَامٌ رَّاقَ مِيسَمُهُمْ وَ جَلَّتْ مَحَاسِنُهُمْ فِي الْبَدْءِ وَالْعَقِبِ
آپ کے کچھ بزرگ صحابی ہیں جن کے فضائل دلکش ہیں۔ اور شاندار ہیں ان کی خوبیاں ابتدا اور آخر میں
لَهُمْ قُلُوبٌ كَلَيْثٍ غَيْرِ مُكْتَرِثٍ وَفَضْلُهُمْ مُسْتَبِينٌ غَيْرُ مُحْتَجِبِ
ان کے دل ایک بے پرواہ شیر کی طرح ہیں اور ان کا کمال ظاہر ہے چھپا ہوا نہیں
وَقَدْ أَتَتْ مِنْهُ فِي تَفْضِيْلِهِمْ تَتْرًا مِنَ الْأَحَادِيثِ مَا يُغْنِي مِنَ الطَّلَبِ
اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے ان کے فضائل کے بارے میں تو اتر کے ساتھ آتی ہیں ایسی حدیثیں جومزید تفتیش سے بے نیاز کر دیتی ہیں
وَقَدْ أَنَارُوا كَمِثْلِ الشَّمْسِ إِيْمَانًا فَإِنْ فَخَرُنَا فَمَا فِي الْفَخْرِ مِنْ كَذِبِ
اور وہ سورج کی طرح ایمان سے روشن ہو گئے ۔ پس اگر ہم ان پر فخر کریں تو فخر میں کوئی جھوٹ نہیں
فَتَعْسًا لِّقَومٍ انْكَرُوا شَانَ رُتُبَتِهِمْ وَلَا يَرْجِعُونَ إِلَى صُحُفٍ وَلَا كُتُبِ
پس برا ہو ان لوگوں کا جنہوں نے ان کے مرتبہ بلندشان کا انکار کر دیا اور وہ قرآن کریم اور کتب (حدیث) کی طرف رجوع نہیں کرتے
وَلَا خُرُوجَ لَهُمْ مِّنْ قَبْرِ جَهْلَاتٍ وَلَا خَلَاصَ لَهُمْ مِّنْ أَمْنَعِ الْحُجُبِ
اور ان کے لئے جہالتوں کی قبر سے نکلنا ممکن نہیں اور نہ انہیں سخت ترین پردوں سے چھٹکارا ممکن ہے
وَالْيَوْمَ تَسْخَرُ بِالْاَحْبَابِ مِنْ قَوْمٍ وَتَبْكِينُ يَوْمَ جِد الْبَيْنِ بِالْكُرَبِ
آج تو قوم کے دوستوں کا مذاق اڑا رہا ہے۔ اور یقینی جدائی کے دن تو دکھوں کے ساتھ ضرور روئے گا
وَمَنْ يُؤْثِرَنُ ذَنْباً وَلَمْ يَخْشَ رَبَّهُ فَلَا الْمَرْءُ بَلْ ثَوْرٌ بِلَا ذَنَبِ
اور جو شخص گناہ کو پسند کرے اور اپنے رب سے نہ ڈرے تو وہ آدمی نہیں ہے بلکہ بیل ہے بغیر ڈم کے
انْظُرُ مَعَارِفَنَا وَانْظُرُ دَقَائِقَنَا فَعَافِ كَرَمَا إِنْ أَخْلَلْتُ بِالْآدَبِ
تو ہمارے معارف کو بھی دیکھ اور دقائق کو بھی دیکھا اگر ( تیرے نزدیک ) میں نے ادب میں کچھ خلل اندازی کی ہے تو از راہ کرم در گذر فرما
وَأَعَانَنِي رَبِّي لِتَجْدِيدِ مِلَّةٍ وَإِن لَّمْ يُعِنُ فَمَنْ يَنْجُومِنَ الْعَطَبِ
اور میرے رب نے مجھے تجدید دین کے لئے مدد دی ہے اور اگر وہ مدد نہ کرے تو ہلاکت سے کون نجات پاسکتا ہے
وَقُلْتُ مُرْتَجِلًا مَّا قُلْتُ مِنْ نَّظْمِ وَقَلَمِي مُسْتَهِلُّ الْقَطْرِ كَالسُّحُبِ
اور جو نظم میں نے کہی ہے فی البدیہ کہی ہے اس حال میں کہ میرا قلم بارش لانے والا ہے بادلوں کی طرح
وَكَفَى لَنَا خَالِقٌ ذُو الْمَجْدِ مَنَّانٌ فَمَا لَنَا فِي رِيَاضِ الْخَلْقِ مِنْ اَرَبِ
ہمارے لئے خدائے خالق و بزرگ و حسن کافی ہے پس ہمیں مخلوق کے باغوں کی کوئی حاجت نہیں ہے
وَقَدْ جَمَعَ هَذَا النَّظْمُ مِنْ مُلَحٍ وَمِنْ نُّخَبِ بِيُمْنِ سَيِّدِنَا وَنُجُومِهِ النُّجُبِ
اور یقیناً اس نظم نے جمع کر لئے ہیں دلکش معانی اور عمدہ تکتے بطفیل برکت ہمارے سردار صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے نجیب ستاروں (اصحاب ) کے
وَإِنِّي بِأَرْضِ قَدْ عَلَتْ نَارُ فِتْنَتِهَا وَالْفِتَنُ تَجْرِى عَلَيْهَا جَرْيَ مُنْسَرِبٍ
اور میں ایسے ملک میں ہوں جس میں اس کے فتنہ کی آگ بلند ہوئی اور فتنے اس میں اس طرح چل رہے ہیں جس طرح تیز رفتار پانی چلتا ہے۔
وَمَنْ جَفَانِي فَلَا يَرْتَاعُ تَبْعَتَهُ بِمَا جَفَا بَلْ يَرَاهُ أَفْضَلَ الْقُرَبِ
جو شخص مجھ پر ظلم کرتا ہے وہ اس ظلم کے انجام سے نہیں ڈرتا بوجہ اس ظلم کے جو اس نے کیا بلکہ اسے بڑی فضیلت والا قرب سمجھتا۔
اور جو
متا ہے۔
فَأَصْبَحَتْ مُقْلَتَى عَيْنَيْنِ مَاءُ هُمَا يَجْرِي مِنَ الْحُزْنِ وَالْآلَمِ وَالشَّجَبِ
( میری) دونوں آنکھوں کے دوڑیلوں کی یہ حالت ہوگئی کہ غم دکھ اور رنج سے ان دونوں کا پانی جاری تھا
ارْجِلْتُ ظُلْمًا وَ اَرْضُ حِبِّى بَعِيدَةٌ فَيَا لَيْتَنِي كُنتُ فَوْقَ الرَّحْلِ وَالْقَتَبِ
میں ظلم سے پیادہ پا کر دیا گیا جب کہ میرے محبوب کی سرزمین دور ہے۔ کاش کہ میں اونٹ کے کجاوے اور پالان پر سوار ہوتا۔
( سر الخلافة - روحانی خزائن جلد ۸ صفحه ۴۳۰-۴۳۱)