اَحَاطَ النّاسَ مِنْ طَغْوَی ظَلَامٌ
القصائد الاحمدیہ
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
أَحَاطَ النَّاسَ مِنْ طَغْوَى ظَلَامٌ عَلَامَاتٌ بِهَا عُرِفَ الْإِمَامُ
سرکشی کی وجہ سے تاریکی نے لوگوں کو گھیر لیا ہے۔ یہ وہ نشانیاں ہیں جن سے امام وقت کی نشان دہی کی گئی ہے۔
فَلَا تَعْجَبُ بِمَا جِئْنَا بِنُورِ بَدَتْ عَيْنٌ إِذَا اشْتَدَّ الْأَوَامُ
پس تعجب نہ کر اس نور پر جو ہم لائے ہیں۔ کیونکہ غیب سے ایک چشمہ ظاہر ہوتا رہا ہے جب بھی پیاس شدت اختیار کرتی رہی۔
(انجام آتھم ۔ روحانی خزائن جلد ا ا صفحه ۱۷۴)
(لُجَّةُ النُّور ٹائیٹل پیج - روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۳۳۵)
آج 10 میں سے 10 باقی