اَلَا اَیُّھَا الْاَبَّارُ مِثْلَ الْعَقَارِبِ
القصائد الاحمدیہ
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
الَا أَيُّهَا الْأَبَّارُ مِثْلَ الْعَقَارِبِ اِلَامَ تُرِى كِبْرًا وَ لَى الشَّوَارِبِ
اے بچھوؤں کی طرح نیش زن ! تو کب تک ظاہر کرتا رہے گا تکبر اور مونچھوں کو تاؤ دینا۔
وَمَا أَنْتَ إِلا قَطْرَةٌ تَحْتَ وَهْدَةٍ فَلَا تَتَصَادَمُ بِالْبُحُورِ الزَّغَارِبِ
تو تو غار کی تہ میں صرف ایک قطرے کی حیثیت رکھتا ہے۔ سو بڑے دریاؤں سے متصادم مت ہو۔
انجام آتھم ۔ روحانی خزائن جلد ۱۱ صفحه ۲۳۷)
آج 10 میں سے 10 باقی