اِنِّیْ صَدُوْقٌ مُصْلِحٌ مُتَرَدِّمُ
القصائد الاحمدیہ
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
قَصِيدَةً مِنَ الْمُؤلِّفِ
مؤلف کی طرف سے ایک قصیدہ
إِنَّى صَدُوقَ مُصْلِحٌ مُتَرَدِّمُ سَمٌ مُعَادَاتِي وَسِلْمِي أَسْلَمُ
میں صادق اور مصلح ہوں اور میری دشمنی زہر اور میری صلح سلامتی ہے۔
إِنِّي أَنَا الْبُسْتَانُ بُسْتَانُ الْهُدَى تَأْتِي إِلَى العَيْنُ لَا تَتَصَرَّمُ
میں باغ ہدایت ہوں۔ میری طرف وہ چشمہ آتا ہے جو کبھی منقطع نہیں ہوتا۔
رُوحِي لِتَقْدِيسِ الْعَلِيِّ حَمَامَةٌ اَوْ عَنْدَلِيبٌ غَارِدٌ مُتَرَبِّمُ
میری روح خدا کی تقدیس کے لئے ایک کبوتر ہے یا بلبل ہے جو خوش آوازی سے بول رہی ہے۔
مَا جِئْتُكُمْ فِي غَيْرِ وَقْتِ عَابِثًا قَدْ جِئْتُكُمْ وَالْوَقْتُ لَيْلٌ مُظْلِمُ
میں تمہارے پاس بے وقت نہیں آیا۔ میں اس وقت آیا کہ ایک اندھیری رات تھی ۔
صَارَتْ بِلادُ الدِّيْنِ مِنْ جَدْبٍ عَتَا أَقْوى وَأَقْفَرَ بَعْدَ رَوْضٍ تَعْلَمُ
دین کی ولایت باعث قحط کے جو غالب آگیا خالی ہو گئی بعد ا سکے جو وہ ایک باغ کی طرح تھی۔
هَلْ بَقِيَ قَوْمٌ خَادِمُونَ لِدِينِنَا اَمْ هَلْ رَأَيْتَ الدِّينَ كَيْفَ يُحَطَّمُ
کیا وہ قوم باقی ہے جو ہمارے دین کی خدمت کریں اور کیا تو نے نہیں دیکھا کہ دین کو کس طرح مسمار کیا جاتا ہے۔
فَاللَّهُ أَرْسَلَنِي لِأُحْيِيَ دِينَهُ حَقٌّ فَهَلْ مِنْ رَاشِدٍ يَسْتَسْلِمُ
سوخدا نے مجھے بھیجا تا کہ میں اس کے دین کو زندہ کروں یہ سچ ہے پس کیا کوئی ہے جو اطاعت کرے۔
جَهْدُ الْمُخَالِفِ بَاطِلٌ فِي أَمْرِنَا سَيْفٌ مِّنَ الرَّحْمَنِ لَا يَتَكَلَّمُ
مخالف کی کوشش ہمارے امر میں باطل ہے یہ خدا کی تلوار ہے جس میں رخنہ نہیں ہو سکتا۔
فِي وَجْهِنَا نُورُ الْمُهَيْمِنِ لَائِحٌ إِنْ كَانَ فِيكُمْ نَاظِرٌ مُتَوَسِّمُ
ہمارے منہ میں خدا تعالیٰ کا نور واضح ہے اگر کوئی تم میں دیکھنے والا ہو۔
الْيَوْمَ يُنقَضُ كُلُّ خَيْطِ مَكَائِدٍ لِيُنٌ سَحِيلٌ أَوْ شَدِيدٌ مُبْرَمُ
آج ہر ایک مکر کا تا گا تو ڑ دیا جائے گا نرم اک تارہ ہو یا سخت دوتا رہ ہو۔
مَنْ كَانَ صَوَّالًا فَيُقْطَعُ عِرْقُهُ يُرْدِيهِ عَالِيَةُ الْقَنَا أَوْ لَهُذَمُ
جو شخص حملہ آور ہو پس اسکی رگ کاٹ دی جائیگی اور نیزہ کا اوپر کا سرایا نیچے کا سرا اسکو ہلاک کر دیگا۔
فَاللَّهُ أَفَرَنَا وَكَفَّلَ اَمْرَنَا فَالْقَلْبُ عِنْدَ الفِتَنِ لَا يَتَجَمْجَمُ
خدا نے ہمیں چن لیا اور ہمارے کام کا متکفل ہو گیا۔ پس دل فتنوں کے وقت متر درد نہیں ہوتا۔
مَلِكٌ فَلَا يُخْرَى عَزِيزُ جَنَابِهِ إِنَّ المُقَرَّبَ لَا اَبَالَكَ يُكْرَمُ
وہ بادشاہ ہے اس کی جناب کا عزیز کبھی رسوا نہیں ہوتا اور مقرب ضرور عزت پالیتا ہے۔
كَفِّرُ وَمَا التَّكْفِيرُ مِنْكَ بِبِدْعَةٍ رَسُمٌ تَقَادَمَ عَهْدُهُ الْمُتَقَدِّمُ
تو مجھے کا فر کہتا رہ اور کافر کہنا کوئی بدعت نہیں۔ یہ تو ایک پرانی رسم چلی آتی ہے۔
قَدْ كُفِّرَتْ مِنْ قَبْلُ صَحْبُ نَبِيِّنَا قَالُوا لِنَامٌ كَفَرَةٌ وَهُمْ هُمُ
اس سے پہلے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب کا فر ٹھہرائے گئے اور روافض نے کہا کہ پیپٹیم کافر ہیں اور انکی شان وہی ہے جو ہے۔
انْظُرُ إِلَى الْمُتَشَيِّعِينَ وَلَعْنِهِمْ مَا غَادَرُوا نَفْسًا تُعَزُّ وَ تُكْرَمُ
شیعوں اور ان کی لعنت کی طرف دیکھ جو کسی ذی عزت کو اُنہوں نے نہیں چھوڑا
جَاءَ تُكَ آيَاتِي فَأَنْتَ تُكَذِّبُ شَاهَدتَ رَايَاتِي فَأَنْتَ تَكْتُمُ
میرے نشان تیرے پاس آئے اور تو تکذیب کر رہا ہے اور میرے جھنڈوں کو تو نے مشاہدہ کیا اور پھر پوشیدہ رکھتا ہے۔
يَامَنُ دَنَى مِنِّي بِسَيْفِ زُجَاجَةٍ فَاحْذَرُ فَإِنِّي فَارِسٌ مُسْتَلْئِمُ
اے وہ شخص جو آبگینہ کی تلوار کے ساتھ میرے پاس آیا مجھ سے ڈر کہ میں سوار زرہ پوش ہوں۔
يُدْرِيكَ مَنْ شَهِدَ الْوَقَائِعَ اَنَّنِي بَطَلٌ وَفِي صَفٌ الْوَغَى مُتَقَدِّمُ
وقائع شناس آدمی تجھے جتلا دے گا میں دلیر ہوں اور جنگ کی صف میں سب سے پہلے۔
كَمْ مِنْ قُلُوبِ قَدْ شَقَقْتُ جُذُورَهَا كَمْ مِّنْ صُدُورٍ قَدْ كَلَمْتُ وَأَكُلُمُ
بہت سے دلوں کی جڑیں میں نے پھاڑ دیں اور بہت سے سینوں کو میں نے زخمی کر دیا اور کرتا ہوں ۔
وَإِذَا نَطَقُتُ فَإِنَّ نُطْقِى مُفْحِمٌ سَيْفٌ فَيَقْطَعُ مَنْ يَكِيدُ وَيَجْدِمُ
اور جب میں بولوں تو میر انطق منہ بند کر نیوالا ہے۔ تلوار ہے پس وہ مکر کر نیوالوں کو کاٹ دیتی ہے۔
حَارَبَتُ كُلَّ مُكَذِّبٍ وَبِاخِرٍ لِلْحَرْبِ دَائِرَةٌ عَلَيْكَ فَتَعْلَمُ
ہر ایک مکذب سے میں لڑا اور سب سے آخر تیرے پر لڑائی کا چکر آئے گا اور پھر تو جان لیگا۔
يَا لَائِمِ إِنَّ الْمَكَارِمَ كُلَّهَا فِي الصِّدْقِ فَاسْلُكُ سُبُلَ صِدْقٍ تَسْلَمُ
اے میرے ملامت کر نیوالے ! تمام بزرگیاں صدق میں ہیں۔ پس صدق کا طریق اختیار کرتا سلامت رہے۔
إِنْ كُنْتَ ازْمَعْتَ النِّضَالَ فَإِنَّنَا نَأْتِي كَمَا يَأْتِي لِصَيْدٍ ضَيْغَمُ
اگر تو نے مقابلہ کا قصد کیا ہے پس ہم اس شیر کی طرح آئیں گے جو شکار کیلئے آتا ہے۔
هَلَّا رَيْتَ الْعِلْمَ يَا ابْنَ تَصَلُّفٍ إِنْ كُنْتَ عَلَّامًا بِمَا لَا أَعْلَمُ
اے لاف کے بیٹے ! تو نے اپنا علم کیوں نہ دکھلایا اگر تو وہ چیزیں جانتا تھا جو مجھے معلوم نہیں ۔
قَدْ ضَاعَ عُمُرُكَ فِي السَّفَاهَةِ وَالْعَمَا طُوبَى لِمَنْ بَعْدَ السَّفَاهَةِ يَحْلُمُ
تیری عمر سفاہت میں اور نابینائی میں ضائع ہو گئی ۔ مبارک وہ شخص جو سفاہت کے بعد عقلمند ہو جائے۔
قَدْ جَاءَ إِنَّ الظَّنَّ إِثْمٌ بَعْضُهُ فَارْفِقٌ وَلَا يُضْلِلْ جَنَانَكَ مَاثِمُ
قرآن شریف میں آیا ہے کہ بعض ظن گناہ ہیں۔ پس نرمی کر اور تیرے دل کو گناہ گمراہ نہ کرے۔
الْكِبْرُ يُخْزِى اَهْلَهُ الْعَاتِي وَمَنْ لِلَّهِ يَصْغَرُ فَالْمُيَهْمِنُ يُعْظِمُ
تکبر تکبر کرنے والے کو رسوا کرتا ہے اور جو خدا کیلئے چھوٹا ہوتا ہے خدا اسکو بڑا کر دیتا ہے۔
يَا أَيُّهَا النَّاسُ اذْكُرُوا أَجَالَكُمْ إِنَّ الْمَنَايَا لَا تُرَدُّ وَتَهُجُمُ
اے لوگو! اپنا وقت موت یا درکھو اور موت جب آتی ہے تو روکی نہیں جاتی اور یکدفعہ آتی ہے۔
يَا أَيُّهَا النَّاسُ اعْبُدُوا خَلاقَكُمْ تُوبُوا وَإِنَّ اللَّهَ رَبِّ ارْحَمُ
اے لوگو! اپنے پیدا کرنے والے کی پرستش کرؤ تو بہ کرو اور خدا ارحم الراحمین ہے۔
إِنِّي أَرَى الدُّنْيَا تَمُرُّ بِسَاعَةٍ غَيْمٌ قَلِيلُ الْمَاءِ لَا يَتَلَوَّمُ
میں دنیا کو دیکھتا ہوں کہ جلد گذر جاتی ہے۔ یہ ایک ایسا بادل ہے جسمیں پانی تھوڑا ہے اور زیادہ تو قف نہیں کرتا۔
فَلِهَذِهِ لَا تُسْخِطُوا مَعْبُودَكُمْ تُوبُوا وَ طُوبَى لِلَّذِي يَتَنَدَّمُ
پس اس دنیا کے لئے اپنے معبود کو ناراض مت کرو تو بہ کرو اور مبارک وہ جو متندم ہوتا ہے۔
تُوبُوا وَ إِنَّ الْعُذْرَ لَغُوْ بَعْدَ مَا كُشِفَتْ سَرَائِرُكُمْ وَأُخِذَ المُجْرِمُ
تو بہ کرو اور اس وقت تو بہ کرنا بے فائدہ ہے جبکہ تمہارے بھید کھولے گئے اور مجرم پکڑا گیا۔
إِنَّا صَرَفْنَا فِي النَّصِيحَةِ رَحْمَةً مَا حَمَلَ حُسْنُ بَيَانِنَا وَ تَكَلُّمُ
ہم نے از روئے رحمت وہ سب نصیحت دینے میں خرچ کر دیا ہے جو کچھ کہ ہمارا حق بیان برداشت کر سکا۔
وَاللَّهِ إِنِّي قَدْ بُعِثْتُ لِخَيْرِكُمْ وَاللَّهِ إِنِّي مُلْهَمْ وَمُكَلَّمُ
بخدا! میں تمہاری بھلائی کے لئے مبعوث کیا گیا ہوں اور بخدا میں ملہم اور مکلم ہوں ۔
إِنْ كُنْتَ تَبْغِي حَرْبَنَا فَنُحَارِبُ بَارِزُ فَإِنِّي حَاضِرٌ مُتَخَيِّمُ
اگر تو ہماری لڑائی کو چاہتا ہے پس ہم لڑائی کرینگے میدان میں آ کہ ہم حاضر ہیں اور خیمہ لگا رہے ہیں۔
(حجة الله - روحانی خزائن جلد ۱۲ صفحه ۲۲۱ تا ۲۲۳)