اِنِّی مِنَ الرَّحْمٰنِ عَبْدٌ مُکْرَمٌ
القصائد الاحمدیہ
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
قَصِيدَةٌ مِّنَ الْمُؤَلِّفِ
مؤلف کی طرف سے ایک قصیدہ
إِنِّي مِنَ الرَّحْمَنِ عَبْدٌ مُكْرَمٌ سَمٌ مُعَادَاتِي وَسِلْمِي أَسْلَمُ
میں رحمن کی طرف سے ایک بندہ عزت دیا گیا ہوں۔ میری دشمنی زہر ہے اور مجھ سے صلح سلامتی بخشنے والی ہے۔
إِنِّي أَنَا الْبُسْتَانُ بُسْتَانُ الْهُدَى إِنِّي صَدُوقٌ مُصْلِحٌ مُتَرَدِّمُ
میں وہ باغ ہوں جو ہدایت کا باغ ہے۔ میں راست گو اور مصلح ہوں اور اصلاح کرنے والا ہوں ۔
مَنْ فَرَّ مِنِّي فَرَّ مِنْ رَبِّ الْوَرَى إِنِّي أَنَا النَّهْجُ السَّلِيمُ الْأَقْوَمُ
جو شخص مجھ سے بھا گا وہ خدا سے بھاگا۔ میں سلامتی کی راہ اور سیدھی راہ ہوں ۔
رُوحِي لِتَقْدِيسِ العَلِيِّ حَمَامَةٌ اَوْ عَنْدَلِيبٌ غَارِدٌ مُتَرَبِّمُ
میری روح خدا کی تقدیس کے لئے ایک کبوتری ہے یا ایک بلبل ہے جو خوش آواز سے بول رہی ہے۔
مَا جِئْتُكُمْ فِي غَيْرِ وَقْتِ عَابِثًا قَدْ جِئْتُكُمْ وَالْوَقْتُ لَيْلٌ مُظْلِمُ
میں تمہارے پاس بے وقت بطور لہو ولعب کے نہیں آیا میں اُس وقت آیا جب کہ زمانہ رات کی طرح تھا۔
يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّرُكُوا أَهْوَاءَكُمْ تُوبُوا وَإِنَّ اللَّهَ رَبُّ أَرْحَمُ
اے لوگو! اپنی حرص و ہوا کو چھوڑ دو تو بہ کرو اور خدا غفور و رحیم ہے ۔
رَبُّ كَرِيمٌ غَافِرٌ لِمَنِ اتَّقَى طُوبَى لِمَنْ بَعْدَ الْمَعَاصِي يَنْدِمُ
رب کریم ہے وہ ڈرانے والے کو بخش دیتا ہے ۔ کیا خوش نصیب وہ شخص ۔ خوش نصیب وہ شخص ہے جو گناہ کے بعد پچھتا تا۔
ہے۔
يَا أَيُّهَا النَّاسُ اذْكُرُوا أَجَالَكُمْ إِنَّ الْمَنَايَا لَا تُرَدُّ وَتَهْجُمُ
اے لوگو! اپنی موتوں کو یاد کرو۔ جب موتیں آتی ہیں تو واپس نہیں ہوتیں اور ناگاہ پکڑ لیتی ہیں۔
يَا لَائِمِ إِنَّ الْمَكَارِمَ كُلَّهَا فِي الصِّدْقِ فَاسْلُكْ نَهْجَ صِدْقٍ تُرْحَمُ
اے میرے ملامت کرنے والے تمام بزرگیاں صدق میں ہیں پس صدق اختیار کر۔ سلامت رہے گا۔
السَّعَى لِلتَّوْهِينِ اَمْرٌ بَاطِلٌ إِنَّ الْمُقَرَّبَ لَا يُهَانُ وَيُكْرَمُ
تو ہین کے لئے کوشش کرنا باطل ہے۔ جو شخص خدا کا مقرب ہوتا ہے خدا اُس کو ذلیل نہیں کرتا۔
جَاءَ تُكَ آيَاتِي فَأَنْتَ تُكَذِّبُ شَاهَدتَ سُلْطَانِي فَأَنْتَ تَحَكَّمُ
میرے نشان تیرے پاس آئے سوتو تکذیب کرتا ہے اور میرے برہان تو نے مشاہدہ کئے اور پھر تو حکم کرتا ہے۔
هَلْ جَاءَكَ الْإِبْرَاءُ مِنْ رَبِّ الْوَرى أَمْ هَلْ رَأَيْتَ الْعَيْشَ لَا يَتَصَرَّمُ
کیا بری ہونے کی خبر خدا تعالیٰ سے تجھے پہنچ گئی یا تو نے دیکھ لیا کہ تیری زندگی کبھی منقطع نہیں ہوگی ۔
إِنْ كُنْتَ أَزْمَعْتَ النِّضَالَ فَإِنَّنَا نَأْتِي كَمَا يَاتِي لِصَيْدٍ ضَيْغَمُ
اور اگر تو جنگ کا ارادہ کرتا ہے تو ہم اس طرح آئیں گے جس طرح شکار کے لئے شیر آتا ہے۔
لَا تَتَّقِي حَرْبَ الْعِدَا وَنِضَالَهُمْ وَالْقَلْبُ عِنْدَ الْحَرْبِ لَا يَتَجَمُجَمُ
ہم دشمنوں کی جنگ اور ان کی تیراندازی سے نہیں ڈرتے اور دل لڑائی کے وقت مترد د نہیں ہوتا۔
انظُرُ إِلى عَبْدِ الْحَكِيمِ وَ غَيِّهِ يَعْوِي كَسِرُ حَانٍ وَلَا يَتَكَلَّمُ
ڈاکٹر عبد الحکیم خان اور اُس کی گمراہی کی طرف دیکھ بھیڑیے کی طرح چلا رہا ہے نہ یہ کہ بات کرتا ہے۔
كبرٌ يُسَجِّرُ نَفْسَهُ بِضِرَامِهِ مَامَدَّ هَذَا الْكِبْرَ إِلَّا الدَّرْهَمُ
تکبر اپنے ایندھن کے ساتھ ان کو مشتعل کرتا ہے اور یہ تکبر بباعث مال کے پیدا ہوا ہے۔
الْفَخْرُ بِالْمَالِ الكَثِيرِ جَهَالَةٌ غَيْمٌ قَلِيلُ الْمَاءِ لَا يَتَلَوَّمُ
مال کثیر کے ساتھ فخر کرنا جہالت ہے۔ یہ وہ بادل ہے جس میں کم پانی ہے جو ٹھہر نہیں سکتا ۔
جَهْدُ الْمُخَالِفِ بَاطِلٌ فِي أَمْرِنَا سَيْفٌ مِّنَ الرَّحْمَنِ لَا يَتَكَلَّمُ
مخالف کی کوششیں ہمارے معاملہ میں باطل ہیں۔ یہ وہ تلوار ہے جو رخنہ پذیر نہیں ہوگی ۔
فِي وَجْهِنَا نُورُ الْمُهَيْمِنِ لَائِحٌ إِنْ كَانَ فِيكُمُ نَاظِرٌ مُتَوَسِّمُ
ہمارے منہ پر خدا کا نور روشن ہے اگر تم میں کوئی دیکھنے والا ہو۔
مَا قُلْتَ يَا عَبْدَ الحَكِيمِ بِجَنْبِنَا إِلَّا كَخَذْفٍ عِنْدَ سَيْفِ يَصْرِمُ
اے عبدالحکیم ! تو نے ہمارے مقابل پر جو باتیں کی ہیں تو وہ ایک روڑہ کی طرح ہے جو چلا یا جاتا ہے بمقابل اس تلوار کے جو کاٹتی ہے۔
وَاللَّهِ لَا يَخْزَى عَزِيزُ جَنَابِهِ وَاللَّهِ لَا تُعْطَى العُلَاءَ وَتُرْجَمُ
بخدا! کہ خدا تعالیٰ کا عزیز رسوا نہیں ہوگا اور بخدا کہ تو غالب نہیں ہوگا اور رڈ کیا جائے گا۔
هذَا مِنَ الرَّحْمَنِ نَبَةٌ مُحْكَمْ فَاسْمَعُ وَيَأْتِي وَقْتُهُ الْمُتَحَتَّمُ
یہ خدا کی طرف سے خبر پختہ ہے، محکم ہے۔ پس سُن رکھ اور اس کا قراردادہ وقت آ رہا ہے۔
وَاللَّهِ يُنْقَضُ كُلُّ خَيْطِ مَكَائِدٍ لَيْنٌ سَحِيلٌ أَوْ شَدِيدٌ مُّبْرَمُ
اور بخدا ہر ایک مکر کا دھاگہ توڑ دیا جائے گا خواہ وہ نرم مکر ہے اور خواہ سخت مکر ہے۔
كَفِّرُ وَمَا التَّكْفِيرُ مِنْكَ بِبِدْعَةٍ رَسُمٌ تَقَادَمَ عَهْدُهُ الْمُتَقَدِّمُ
مجھے کافر کہہ۔ اور کافر کہنا تیرا کوئی نئی بات نہیں ایک پرانی رسم قدیم سے چلی آتی ہے۔
قَدْ كُفِّرَتْ مِنْ قَبْلُ صَحْبُ نَبِيِّنَا قَالُوا لِنَامٌ كَفَرَةٌ وَهُمْ هُمُ
اس سے پہلے ہمارے نبی ﷺ کے صحابہ کو لوگوں نے کافر ٹھہرایا اور کہا کہ یہ یتیم اور کافر ہیں اور ان کی شان جو ہے سو ہے۔
تُبْ مِنْ كَلَامٍ قُلْتَ وَاحْفِدْ تَائِبًا وَالْعَفْوُ خُلْقِي أَيُّهَا الْمُتَوَقِّمُ
جو کچھ تو نے کہا ہے اُس سے توبہ کر اور میری طرف دوڑ اور بخشنا میرا خلق ہے۔اے وہموں میں گرفتار۔
إِنْ كُنْتَ تَتَمَنَّى الْوَغَا فَنُحَارِبُ بَارِزُ فَإِنِّي حَاضِرٌ مُتَخَيِّمُ
اگر تو لڑنے کو چاہتا ہے پس ہم لڑیں گے باہر میدان میں آ کہ میں حاضر ہوں خیمہ لگائے ہوئے ۔
نُطْقِي كَسَيْفٍ قَاطِعٍ يُرْدِى الْعِدَا قَوْلِي كَعَالِيَةِ الْقَنَا أَوْ لَهُذَمُ
میر انطق تلوار کاٹنے والی کے مانند ہے جو دشمنوں کو ہلاک کرتی ہے۔ بات میری نیزہ کی نوک کی طرح ہے یا لہذم کی طرح ہے۔
كَمْ مِنْ قُلُوبِ قَدْ شَقَقْتُ غِلَافَهَا كَمْ مِنْ صُدُورٍ قَدْ كَلَمْتُ وَأَكْلِمُ
بہت دل ہیں جن کے غلاف میں نے پھاڑ دیئے ، بہت سینے ہیں جو میں نے مجروح کئے اور کرتا ہوں ۔
حَارَبَتُ كُلَّ مُكَذِّبٍ وَبِاخِرٍ لِلْحَرْبِ دَائِرَةٌ عَلَيْكَ فَتَعْلَمُ
میں نے ہر ایک مکتب سے لڑائی کی ہے ۔ اب آخری نوبت میں لڑائی کے چکر میں تو آ گیا۔ پس عنقریب جان لے گا۔
لِي فِيكَ مِنْ رَّبِّ قَدِيرِ ايَةٌ إِنْ كُنْتَ لَا تَدْرِي فَإِنَّا نَعْلَمُ
تجھ میں میرے خدا کی طرف سے ایک نشان ہے اگر تو نہیں جانتا تو ہم تجھے جانتے ہیں۔
قَدْ قُلْتَ دَجَّالٌ وَقُلْتَ قَدِ افْتَرى تَهْذِى وَفِي صَفِ الْوَغَى تَتَجَشَّمُ
تو نے کہا کہ شخص دجال ہے اور خدا تعالیٰ پر افترا کرتا ہے تو بکواس کر رہا ہے اور لڑائی میں تکلیف کر رہا ہے۔
وَالْحُكْمُ حُكْمُ اللَّهِ يَا عَبْدَ الْهَوَى يُبْدِيكَ يَوْمًا مَا تُسِرُّ وَ تَكْتُمُ
اور حکم خدا کا حکم ہے اے حرص کے بندے! ایک دن وہ تجھے جتلا دیگا جو کچھ تو پوشیدہ کرتا ہے۔
الْحَقُّ دِرْعٌ عَاصِمٌ فَيَصُونَنِي فَاحْذَرُ فَإِنِّي فَارِسٌ مُسْتَلْحِمُ
حق ایک سچائی والی درع ہے جو مجھے بچائے گی پس خوف کر کہ میں ایک سوار پیچھا کرنے والا ہوں ۔
(حقیقة الوحی - روحانی خزائن جلد نمبر ۲۲ صفحه ۳۶۱ تا ۳۶۴)