چشمہٴ توحید
انوارالعلوم (جلد 1)
چشمه توحید
تقریر جلسه سالانه شته )
از
حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر الدین محمود احمد
انوار العلوم جلد :
چشمه توحید
بسم اللہ الرحمن الرحیم
محمدہ و نصلی علی رسوله الكريم
شرک اور اس کی بیخ کنی
اعُوْذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّحِيمِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
وَلَقَدْ أَتَيْنَا لُقْمَانَ الْحِكْمَةَ أَنِ اشْكُرْ لِلَّهِ ، وَ مَنْ يَشْكُرْ فَإِنَّمَا يَشْكُرُ لِنَفْسِهِ ، وَمَنْ
كَفَرَ فَإِنَّ اللَّهَ غَنِيٌّ حَمِيدٌ وَإِذْ قَالَ لُقْمَانُ لِابْنِهِ وَ هُوَ يَعِظُهُ يُبُنَيَّ لَا تُشْرِكْ بِاللَّهِ ، إِنَّ
الشَّرْكَ لَظُلْمٌ عَظِيمٌ وَوَصَّيْنَا الْإِنْسَانَ بِوَالِدَيْهِ ، حَمَلَتْهُ أُمُّهُ وَهُنَّا عَلَى وَهْنٍ وَفِصْلُهُ
فِي عَامَيْنِ أَنِ اشْكُرْ لِي وَلِوَالِدَيْكَ ، إِلَى الْمَصِيرُ ، وَإِنْ جَاهَدُكَ عَلَى أَنْ تُشْرِكَ بِي
مَا لَيْسَ لَكَ بِهِ عِلْمٌ فَلَا تُطِعْهُمَا وَصَاحِبُهُمَا فِي الدُّنْيَا مَعْرُوفًا وَاتَّبِعْ سَبِيلَ مَنْ أَنَابَ
إِلَى ثُمَّ إِلَى مَرْجِعُكُمْ فَأُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ ۔ يُبْنَى إِنَّهَا إِنْ تَكُ مِثْقَالَ حَبَّةٍ مِّنْ
خَرْدَلٍ فَتَكُنْ فِي صَخْرَةٍ أَوْ فِي السَّمُوتِ أَوْ فِي الْأَرْضِ يَأْتِ بِهَا اللَّهُ ، إِنَّ اللَّهَ لَطِيفُ
خَبِيرٌ يُبنى أَقِمِ الصَّلوةَ وَأْمُرْ بِالْمَعْرُوفِ وَانْهَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَاصْبِرْ عَلَى مَا أَصَابَكَ ،
إِنَّ ذَلِكَ مِنْ عَزْمِ الْأُمُورِ وَلَا تُصَعِّرْ خَدَّكَ لِلنَّاسِ وَلَا تَمْشِ فِي الْأَرْضِ مَرَحًا إِنَّ
اللهَ لَا يُحِبُّ كُلَّ مُخْتَالٍ فَخُورٍ - وَاقْصِدْ فِى مَشْيِكَ وَاغْضُضْ مِنْ صَوْتِكَ ، إِنَّ أَنْكَرَ
الْأَصْوَاتِ لَصُوتُ الْحَمِيرِ (لقمان: ۱۳ تا ۲۰)
اس وقت میں آپ کے سامنے شرک پر شرک کی بیخ کنی کے لئے ہمیشہ مامور آتے ہیں کچھ بولنا چاہتا ہوں ۔ شرک ایک ایسی بلا
ہے جو کہ بنی نوع انسان کے ساتھ شروع زمانہ سے آج تک لگی ہوئی ہے۔ نہ اس نے انسان کا پیچھا
چھوڑا اور نہ انسان از نے اس کا ہر ایک زمانہ میں ایسے لوگ خدا کی طرف سے مامور ور ہو ہو کر کر آ۔ آتے رہے
ہیں جو شرک کو پامال کریں اور توحید کو دنیا میں پھیلائیں۔ لیکن انسان جس کو کہ ایک حد تک خدا
انوار العلوم جلد 1
چشمه توحید
تعالی نے آزادی دی ہے آج تک اس مرض کو اپنے دل میں چھپاتا رہا ہے۔ گو بہتوں نے ہدایت پائی
اور شہداء اور صدیقین کا مرتبہ پایا مگر پھر بھی دنیا میں ایک بڑی تعداد ایسی رہی ہے جنہوں نے شرک
کو نہیں چھوڑا ۔
اور جب کہ خدا تعالیٰ ایک قوم کی نبیوں سے روگردانی کرنے کی پہلی وجہ شرک ہے طرف نبی کو بھیج کر اس کی اصلاح
کرتا ہے۔ اور وہ ایک مدت کے بعد جب ان تمام انعامات الہی کو جو ان پر وقتا فوقتا ہوئے ہوتے ہیں
اپنی کوششوں اور سعیوں پر محمول کر کے خدا تعالیٰ سے روگردانی کرتے ہیں تو اس وقت جو پہلی برائی
ان کے دل میں پیدا ہوتی ہے وہ شرک ہے۔ اس واسطے جو نبی دنیا کی اصلاح کے لئے آتا ہے اس کو
سے پہلے شرک کا ہی مقابلہ کرنا پڑتا ہے۔ اور شیطان کا سب سے بڑا حملہ جو انسان پر ہوتا ہے وہ
سب سے
شرک ہی ہے۔
خدا تعالیٰ کی پاک کتاب قرآن شریف سے ظاہر ہے کہ خدا مشرک نہیں بخشا جائے گا تعالی دوسرے گناہوں کو اگر چاہے تو بخش دے گا مگر شرک کو
نہیں۔ اور ور حقیقت انسان کی کیسی کمزوری اور شرارت ہے کہ وہ خدا جس نے ہمارے لئے طرح
طرح کے آسائش کے سامان پیدا کئے ہیں اس سے روگردانی کریں جیسا کہ زمین پیدا کی ہے تاکہ ہم
اس پر چلیں پھریں محنت کریں کوشش کریں اور بڑے بڑے مرتبے پائیں۔
پھر اس زمین میں مختلف قسم کی تاثیریں رکھی ہیں وہی زمین ہوتی ہے کہ احسانات الہی کا بیان ہم اس میں کیوں کا دانہ ڈالتے ہیں اور کچھ دنوں تک معدوم ہو جانے
کے بعد وہ دانہ تھوڑا سا باہر نکلتا ہے ۔ پھر مختلف زمانوں اور ہو زبانوں اور ہواؤں میں سے سے گزر کر وہ ایک عرصہ کے
بعد اس قابل ہو جاتا ہے کہ اس میں اسی قسم کے سینکڑوں دانے اور نکل آتے ہیں اور انسان کی
خوراک کا سامان کرتے ہیں۔ پھر اسی زمین میں مکئی کا دانہ ڈالتے ہیں اور وہ اسی زمین کی تاثیر سے
اپنے مطابق اثر حاصل کر کے بڑھتا اور آخر انسان کی غذا کے کام آتا ہے۔ اور مختلف فوائد زمین میں
رکھے گئے ہیں کہ جو ہماری زندگی اور آرام اور آسائش کے محافظ ہوتے ہیں۔ پھر پرند چرند بنائے
ہیں جن سے سینکڑوں فوائد روزانہ اٹھاتے ہیں۔ اسی طرح اربعہ عناصر ۔ پس ذرہ بھر بھی شرک کادل
میں رکھنا ایسا خوفناک امر ہے اور ایسی بے حیائی ہے کہ اگر خدا تعالیٰ رحیم و کریم نہ ہو تا تو قریب تھا
کہ انسان ٹکڑے ٹکڑے کر کے ایک ایسے عذاب میں ڈالا جاتا جس سے کبھی نجات نہ ہوتی ۔ مگر یہ
انوار العلوم جلد 1
چشمه توحید
اس کی رحمانیت ہے جو انسان کو اب تک بچائے جاتی ہے ۔ خدا تعالیٰ فرماتا ہے کہ یہ لوگ جو شرک
کرتے ہیں یہ شیطان سرکش کی پیروی کرتے ہیں۔ وہ شیطان جس نے یہ کہا ہے کہ میں تیرے
بندوں میں سے ایک مقرر حصہ لوں گا یعنی اپنے لئے مخصوص کرلوں گا جو کہ تجھ سے غافل ہوں
گے میں تیرے بندوں پر شرک کا حربہ چلاؤں گا ان کے آگے سے حملہ کروں گا اور پیچھے سے حملہ
کروں گا غرض کہ دائیں طرف سے بائیں طرف سے اور ان کے پاؤں کے نیچے سے میں ان پر یہ
حربہ چلاؤں گا۔ میں ان کو گمراہ کروں گا ان کو لالچ دوں گا اور ان کو حکم کروں گا پس وہ جانوروں کے
کان کاٹ کر خدا کی مخلوق کو دوسروں کے لئے مخصوص کریں گے ۔ پس جس نے کہ شیطان کو دوست
قرار دیا ہے یعنی شرک کیا کیونکہ اس کا یہی حملہ ہے پس وہ بڑے ہی ٹوٹے اور خسارہ میں ہے۔ پھر
خدا تعالیٰ فرماتا ہے کہ شیطان کا وعدہ جو ہے یہ صرف ایک دھوکے کی مٹی ہے۔ اس مقام پر خدا تعالیٰ
نے مشرک کے حق میں فرمایا ہے کہ وہ بخشا نہیں جاوے گا۔ وہ شیطان کا تابعدار ہے اور یہ کہ وہ کبھی
کامیاب نہ ہو گا۔
پہلی دو باتیں تو ایسی ہیں کہ ان میں مشرک ہمارا مقابلہ کر سکتے ہیں مشرک کامیاب نہیں ہوتا اور کہہ سکتے ہیں کہ ہم بھی بخشے جاویں گے اور ہم شیطان کے
تابعدار نہیں ۔ مگر تیسری بات خدا نے ایسی فرمادی ہے کہ جس سے پہلی دو باتیں بھی تصدیق ہو جاتی
ہیں۔ یعنی مشرک کامیاب نہیں ہوں گے ۔ سو حضرت آدم سے لے کر آج تک دیکھ لو کہ کیا مشرک
موسی
کبھی بھی کسی نبی کے مقابلہ میں کامیاب ہوئے ؟ حضرت ) حضرت نوح، ہود صالح ، شعیب ابراہیم ؟ من
عیسی اور سب سے آخر میں اور سب سے بڑھ کر حضرت نبی کریم ا تھے کہ جن کو شرک سے
مقابلہ کرنا پڑا۔ مگر نتیجہ کیا ہوا کیا ان مشرکوں کا کوئی نام لیوا ہے ؟ کوئی نہیں جو کہے کہ میں فرعون یا
کے
ابو جہل کی اولاد میں۔ اولاد میں سے ہوں۔ ان لوگوں کی اولاد اپنے آپ کو آپ کو چھپاتی ہے اور اپنے آباء و اجداد
اور نام بتلاتی ہے ۔ یہ کیوں؟ اس لئے کہ شرک کبھی کامیاب نہیں ہوتا۔ اور چونکہ ان لوگوں پر خدا
کے عذاب نازل ہوئے اور وہ ناکام ہوئے اس لئے ان کی اولاد بھی ان کو برابھلا کہتی ہے اور اس کو
پسند نہیں کرتی کہ ان کو ان مشرکوں کے ساتھ منسوب کیا جارے پس یہ ایک بدیہی ثبوت ہے جو خدا
تعالی اس بات کے ثبوت کے لئے پیش کرتا ہے کہ یہ لوگ شیطان کے مرید اور نہ بخشے جانے والے
ہیں۔ غرض یہ شرک ایک ایسا پوشیدہ مرض ہے جیسا کہ مریض کو تپ دق جو رفتہ رفتہ انسان کو ہلاک
کرکے ہی چھوڑتا ہے یا ایک درخت کو کیڑا کہ ایک مدت کے بعد ایک بڑے عالی شان درخت کو گرا
انوار العلوم جلد |
کر زمین کے برابر کر دیتا ہے ۔
។
چشمه توحید
پس اس سے بچنے کے لئے انسان کو کامل تقوی اور پرہیز گاری کی ضرورت ہے۔ انسان کو
چاہئے کہ ہر وقت اپنی نظروں کے سامنے خدا تعالیٰ کی صفات کو رکھے تاکہ ہر گھڑی اس کا دل خدا کی
طرف جھکا ر ہے اور خدا بھی اس پر اپنا سایہ ڈالے جیسا کہ خدا تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ اوپر کی طرف
اس نے شیطان کے حملوں سے محفوظ رکھی ہے۔ پس انسان کو چاہئے کہ وہ دوڑ کے خدا کے سایہ
کے نیچے آجادے ۔ کیوں کہ جو اس کے سایہ کے نیچے آجاتا ہے وہ شیطان کے حملوں سے بالکل محفوظ
ہو جاتا ہے گو شیطان کتنا ہی زور خرچ کرے کہ کسی طرح اس مرد صالح کو پھیلائے ۔ مگر خداتعالیٰ کی
قہر والی نظر اس کو جلا دیتی ہے اور اس کو مجال نہیں ہوتی کہ وہ پھر اس انسان کی طرف نظریہ سے دیکھ
بھی سکے ۔ اور اگر بجائے اس کے ہم سستی کریں اور غفلت کو کام میں لاویں تو ہم کو ایک دم کی بھی
فرصت نہیں ملتی کہ ہم اپنے آپ کو اس جنگ کے لئے تیار کریں جو کہ یک لخت ہم کو شیطان سے
پیش آتی ہے۔ ایسی حالت میں وہ ہمارے ایمان کو اچک لے جاتا ہے اور ہم کو تہی دست چھوڑ جاتا
ہے ۔ مگر ہم بکریوں کی طرح ہیں بلکہ ان سے بھی کم زور اور شیطان ایک طاقتور بھیڑیا ہے پس جب
تک ہم خدا جو کہ ہمار ا نگہبان ہے اس کے سامنے ہیں تب تک تو شیطان کے خونخوار حملہ سے محفوظ
ہیں مگر جب ذرا سی غفلت کی وجہ سے ہم اس کی نظروں سے اوجھل ہوئے کہ شیطان نے ہم کو ایک
ہی حملہ میں مغلوب کر لیا ۔ خدا کی نظروں سے غائب ہونے کے یہ معنے نہیں کہ کبھی ایسا بھی موقعہ آ
جاتا ہے کہ خدا ہم کو نہیں دیکھتا بلکہ وہ تو بصیر ہے ۔ میری اس سے یہ مراد ہے کہ جب ہم اس کی خاص
نظر رحم کو اپنی کسی بد کرداری کی وجہ سے دور کر دیں۔ اور اس لئے ہم کو چاہئے کہ ہر وقت خدا
تعالٰی کے زیادہ اور زیادہ قریب ہونے کی کوشش کریں۔ اور اس کے لئے وہ ہم سے وعدہ کرتا ہے کہ
جب ایک قدم تم میری طرف آؤ گے تو میں دو قدم تمہاری طرف آؤں گا اگر تم میری طرف تیز چل
کر آؤ گے تو میں دوڑ کر آؤں گا۔ پس جب تک ہم خدا تعالیٰ کی طرف تیز قدموں سے بلکہ دوڑ کر نہ
جائیں گے ہماری ایسی حالت ہے جیسا کہ ایک بندھی ہوئی بکری بھیڑیے کے سامنے اور جس کو کہ
بھیڑیا ایک ہی حملہ سے اچک کر لے جاوے گا۔
پس ہر کام کے کرتے ہوئے اور ہر لفظ کے
شرک سے دو سے دوسرے گناہ پیدا ہوتے ہیں بولتے ہوئے شرک کا دھیان کر لو تا کہ ایسا نہ
ہو کہ خدا تعالیٰ سے دور اور شیطان کے شکار ہو جاؤ ۔ اس وقت ممکن ہے کہ بعض لوگوں کے دل میں
انوار العلوم جلد 1
८
چشمه توحید
یہ خیال پیدا ہو کہ میں نے شرک کا اس طرح بیان کیا ہے گویا کہ دنیا میں اور کوئی گناہ ہے ہی نہیں۔
لیکن نہیں میرا مطلب یہ نہیں بلکہ میرا مطلب یہ ہے کہ شرک ہی سے دوسرے گناہ بھی پیدا ہوتے
ہیں۔
شرک کی حقیقت جب ایک انسان شرک سے بالکل پاک ہو توکیو کر مکن ہو سکتا ہے کہ وہ
خدات
کل صفات پر ایمان رکھتا ہے تو وہ
کوئی برائی نہیں کر سکتا۔ چور جب چوری کو جاتا ہے۔ اگر اس کو یہ ایمان ہو کہ ایک خدا ہے جو کہ
دیکھتا ہے اور گناہ کی سزا دیتا ہے تو پھر وہ کبھی چوری نہیں کر سکتا اسی طرح دوسرے گناہ کرنے والے
اگر بجائے مخلوق الہی سے ڈرنے کے خود خالق سے ہی ڈریں تو وہ ان تمام فریبوں اور گندگیوں کو
چھوڑ دیں جو کہ بصورت دیگر ان کے دلوں میں جاگزیں ہوتے ہیں۔ پس جو شرک کو چھوڑتا ہے وہ
کبھی کوئی گناہ نہیں کر سکتا جس کا کہ اس کو علم ہو اور بے علمی کی خطاء کو تو خدا بھی نہیں پکڑتا۔ اس
لئے حدیث شریف میں آیا ہے کہ من - مَنْ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ فَدَخَلَ الْجَنَّةَ (یعنی جو کوئی کامل طور
سے شرک کو چھوڑ دے وہ جنت میں داخل ہو گا کیوں کہ جب وہ شرک کو چھوڑ دے گا اور حقیقی
طور سے خدا کو واحد اور اس کی صفات کو بر حق مان لے گا تو وہ کوئی اور گناہ کرے گا ہی نہیں اور اس
کالازمی نتیجہ یہ ہو گا کہ وہ انعامات الہیہ کا مورد ہو ۔ ایسے آدمی کا چلنا پھرنا کھانا اور پینا سب خدا کے ہی
لئے ہوتا ہے یعنی جب وہ بولتا ہے تو خدا کے لئے بولتا ہے۔ سنتا ہے تو خدا کے لئے سنتا ہے۔ کھاتا ہے
تو خدا کے لئے کھاتا ہے اور پیتا ہے تو خدا کے لئے ۔ اس وقت شیطان بھی اس کے قریب نہیں جاتا۔
گویا کہ ایسے آدمی کا شیطان بھی مسلمان ہو جاتا ہے ۔ جیسا کہ آنحضرت اللہ نے فرمایا ہے کہ میرا
شیطان بھی مسلمان ہو گیا ہے ۔ پس جب انسان اس حد تک اپنے دل کو پاک وصاف کر لیتا ہے ۔ تو وہ
خدا کا اور خدا اس کا ہو جاتا ہے۔ ایسے ہی شخص کے لئے خدا تعالیٰ قرآن شریف میں فرماتا ہے۔
بأَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ ارْجِعِي إِلى رَبِّكِ رَاضِيَةً مَرْضِيَّةً فَادْخُلِي فِي عِبْدِى
وَادْخُلِي جَنَّتِي (الفجر: ۲۸-۳۱) اس موقعہ پر یہ بات یاد رکھنے کے قابل ہے ۔ کہ خدا تعالیٰ فرماتا ہے
کہ اے نفس مطمئنہ میرے بندوں میں داخل ہو جا اور میری جنت میں داخل ہو جا۔ پس کیا دو سرے
لوگ خدا تعالیٰ کی مخلوق نہیں ہیں۔ وہ ہیں مگر اس جگہ خدا تعالیٰ ایک استعارہ بیان فرماتا ہے کہ بندہ تو
وہ ہے جو اپنے آپ کو بندہ پ کو بندہ ہونے کے لائق بھی بنادے ۔ جو جو طرح طرح کے مشرکوں میں اور مختلف
قسم کی بدعتوں میں پھنسے ہوئے ہیں اور ان کا نفس نفس امارہ ہے تو کیوں کر وہ میرے بندے ہو سکتے
۔
انوار العلوم جلد 1
ہیں۔
چشمه توحید
بندے کا تو فرض ہے کہ خالص اپنے آقا کے لئے ہو جائے مگر جب ایک
سچا عبد کون ہوتا ہے آدمی خدا کے علاوہ اوروں کی پرستش کرتا ہے ان سے بھی نفع و ضرر کی
ویسی ہی امید رکھتا ہے جیسے کہ خدا سے تو کیوں کر وہ اپنے آپ کو خدا تعالیٰ کا بندہ کہہ سکتا ہے۔ اور
اصل بندہ تو وہ ہے جو نفس مطمئنہ رکھتا ہے اور اس کا قلب خدا تعالیٰ کی الوہیت سے مطمئن ہے اور
وہ کسی اور کو خدا تعالیٰ کا شریک نہیں ٹھراتا۔ جو ایک خدا کو جو متصف ہے تمام نیک صفات سے
اپنے لئے کافی سمجھتا ہے۔ اور جو عبودیت اور خالص بندگی سے آپ کو خدا تعالیٰ کا بندہ ہونے کے
لائق بنا دیتا ہے۔ پس اس جگہ عبد کے معنے اس بندہ کے ہیں جو خدا کا بندہ ہونے کے قابل ہے۔
مثال کے لئے دیکھو آنحضرت اللہ بھی اس خدا کے پیدا
آنحضرت ا وابو جہل کئے ہوئے تھے اور ابو جہل بھی۔ مگر ابو جہل نے اپنی
شرارت ، فسق و فجور اور شرک سے اپنے آپ کو خدا کا بندہ ثابت نہ کیا بلکہ بتوں کا بندہ ثابت کیا اور
انہیں کی طرف داری میں اپنی جان تک قربان کی۔ مگر آنحضرت اللہ نے اپنے آپ کو خالص
خدا کے لئے ہی کر دیا شرک سے بکلی پر ہیز کیا اور اپنی عبادت اور قربانیاں سب خدا کے لئے ہی
مخصوص رکھیں اور اپنے آپ کو خدا کا بندہ ثابت کیا۔ پس خود مقابلہ کر کے دیکھ لو کہ اس کا انجام کیا
ہوا اور اس کا کیا؟ ابو جہل تو بدر کے میدان میں قتل کیا گیا اور ایک کنویں میں اس کی لاش پھینکی
گئی۔ اور اس کے مرتے وقت کی خواہش بھی پوری نہ ہوئی یعنی اس نے کہا تھا کہ میری گردن ذرا
لمبی کر کے کاٹنا کیوں کہ عرب کے معززین کی نشانی ہی ہوتی تھی۔ مگر کاٹنے والے نے اس کی گردن
سر کے پاس سے کاٹ کر ثابت کیا کہ شیطان کے دوست کبھی کامیاب نہیں ہوتے ۔ اور اسی وقت
دوسری طرف آنحضرت ا کو وہ فتح نصیب ہوئی کہ وہ خدا تعالیٰ کی جنت کے وارث نہ صرف
عقبی میں بلکہ اس دنیا میں بھی ثابت ہوئے۔ جیسا کہ وہ فرماتا ہے وَ ادْ خُلی جنتی ۔ پس وہ انسان جو
خدا تعالی سے کامل تعلق کرنا چاہے وہ شرک کو چھوڑ دے ۔ کیوں کہ خدا کو شرک پسند نہیں۔
اب میں یہ بات بتانا ضروری سمجھتا ہوں کہ شرک دو قسم پر مشتمل
شرک کی دو قسمیں ہیں ہے۔ ایک شرک جلی اور ایک شرک خفی - شرک جلی وہ جو کھلا کھلا
شرک ہے جیسے بتوں وغیرہ کا شرک یا انسان پرستی ، قبر پرستی ، چاند اور سورج پرستی وغیرہ وغیرہ۔
ایسے شرک کرنے والے تو اس کا اقرار بھی کرتے ہیں کہ وہ ایسا کرتے ہیں مگر اچھا سمجھ کر اور ایسا
انوار العلوم جلد ،
شرک اکثر دور بھی ہو جاتا ہے ۔
۹
چشمه توحید
مگر زیادہ خوف کے قابل اور انسان کا دشمن شرک خفی ہے یعنی چھپا
شرک خفی کی حقیقت شرک۔ ایسا شخص مانتا ہے کہ خدا ایک ہے اور پھر مشرک کا مشرک ہی
ہے۔ وہ بتول
توں کی پرستش اور دوسری چیزوں سری چیزوں کی پرستش کو بھی برا سمجھتا ہے مگر پھر بھی شرک کے مرض
میں گرفتار ہے۔ وہ ایسا ہے جیسا کہ ایک مریض ایک سخت مرض میں گرفتار ہے اور پھر بھی علاج
کرانے سے گریز کرتا ہے۔ حکیم اس کو دوائی دیتا ہے اور وہ حکیم کی عقل پر ہنستا ہے کہ میں تو اچھا بھلا
ہوں۔ مگر افسوس کہ اگر اس کو چشم بصیرت ہو تو وہ سمجھے کہ میں حکیم پر ہنستا ہوں حالانکہ میری حالت
ایسی ہے کہ اس پر رویا جارے ۔ پس ایسے شرک سے بچنے کے لئے سوائے اس کے کوئی علاج نہیں
کہ خدا پر ہی کامل بھروسہ رکھا جاوے اور خشوع و خضوع سے دعا کی جاوے کہ یا الہی ہم کو اس
مہلک مرض سے بچا۔ یہ شرک مختلف شکلوں کا ہوتا ہے جیسا کہ ایک شخص جو اپنے حاکم کے ڈر کے
مارے اپنے عبادت کے وقتوں میں تساہل بے جا کرتا ہے ۔ یا خیال کرتا ہے کہ یہ حاکم اگر مجھ کو اس
نوکری سے الگ کر دے تو میرا اور کوئی چارہ نہیں اور میں سخت مصیبت میں مبتلا ہو جاؤں گا۔ یا یہ کہ
اگر فلاں شخص میری مدد نہ کرے گا تو میرا کام نہیں بنے گا۔ تو وہ شرک کرتا ہے اور گویا کہ خدا سے
بڑھ کر اپنے حاکم سے ڈرتا ہے یا خدا کی مدد سے بڑھ کر کسی اور کی مدد پر بھروسہ کرتا ہے۔ پھر دوستی
کے رنگ میں ہوتا ہے۔ بعض دفعہ انسان کسی دوست کے خوش کرنے کے لئے کوئی ایسی حرکت کر
بیٹھتا ہے جو شریعت کے خلاف ہو۔ اور نہیں سمجھتا کہ خدا کا خوش کرنا مجھ پر زیادہ واجب ہے یہ
نسبت اس دوست کے ۔ پس وہ شرک کرتا ہے اور پھر اولاد اور مال پر بعض دفعہ ایک انسان اتنا
بھروسہ کر لیتا ہے یا اتنی محبت پیدا کر لیتا ہے کہ وہ شرک کے درجہ پر پہنچ جاتی ہے۔ پس ایسے شرک
سے بچنے کے لئے کوشش کرنی چاہئے ۔ خدا سے دعائیں کرو اور خود کوشش کرو۔ کیوں کہ جو اس کا
دروازہ کھٹکھٹاتا ہے وہ ناکام واپس نہیں آتا۔ جو اس کو پکارتا ہے اس کی سنی جاتی ہے۔ دیکھو آج کل
کا زمانہ ایسا خوف ناک ہے کہ خیال کرنے سے ڈر معلوم ہوتا ہے۔ اور ویسا ہی بلکہ بڑھ کر با برکت
بھی ہے کہ سوچنے سے خوشی حاصل ہوتی ہے ۔
یہ وہ وقت ہے کہ خدا کا چہرہ سرخ ہو رہا ہے اور قریب ہے
موجودہ زمانہ آخری زمانہ ہے کہ وہ دنیا کو ہلاک کر دے ۔ مگر ساتھ ہی وہ اس وقت خزانہ
کھول کر بیٹھا ہے تاکہ جو سوال کرے وہ اپنے سوال سے بڑھ کر پاوے ۔ اس زمانہ کی نسبت ہر قوم
انوار العلوم جلد 1
۱۰
چشمه توحید
اور ہر مذہب میں پیشگوئیاں ہیں کہ اس میں خدا کے مامور کی اور شیطان کی آخری جنگ ہوگی یہاں
تک کہ پارسیوں میں بھی پیشگوئی ہے کہ آخر زمانہ میں جس کی فلاں فلاں نشانیاں ہوں گی۔ اہر من
دیو یعنی شیطان اور یزداں (مراد ہے کہ یزدانی لوگ) کی آخری جنگ ہو گی اور شیطان بالکل قتل کر
ڈالا جاوے گا۔ پس یہ زمانہ ایک ایسا زمانہ ہے کہ لوگوں نے مال و زر کو اپنا معبود بنایا ہوا ہے اور گویا
کہ خدا کا شریک ٹھرایا ہے۔
یہ وقت تھا کہ خدا اپنے بندوں کی مدد کرتا کیونکہ وہ رحیم و
آخری زمانہ کے مامور کی آمد کریم ہے اور اس نے ایساہی کیا ہے ۔ اور جیسا کہ نبیوں کے مامور
ذریعہ سے خبر دی تھی اس وقت وہ شخص مامور ہوا ہے جس کے لئے مقدر ہے کہ وہ شیطان کے حربہ
کو توڑے یعنی شرک کو دور کرے ۔ ہاں دنیا دیکھ لے گی کہ شرک کس طرح تباہ ہو گا۔
اب ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنے دلوں سے شرک کو دور
اب شرک کی بیخ کنی کا وقت ہے کریں اور دوسروں کو بھی بچانے کی کوشش کریں۔ اور
ہر وقت حضرت مرزاغلام احمد صاحب مسیح موعود و مہدی معہود کا ہاتھ بٹانے کے لئے تیار رہیں جن
کو خدا نے یہ کام سپرد کیا ہے ۔ اب وہ زمانہ آگیا ہے کہ مشرک لوگ ناک کے بل گرائے جائیں۔ دنیا
کو شرک چھوڑنا پڑے گا خواہ وہ اپنی مرضی سے چھوڑے یا کوڑے سے ۔ خدا تعالیٰ فرماتا ہے کہ دنیا
میں ایک نذیر آیا پر دنیا نے اس کو قبول نہ کیا مگر خدا اس کو قبول کرے گا اور بڑے زور آور حملوں
سے اس کی سچائی کو ظاہر کرے گا۔ مذہب عیسوی جو شرک میں حد سے بڑھا ہوا ہے۔ اور جس نے
ہزاروں لاکھوں آدمیوں کو روپیہ اور مال کے زور زور سے سے ! اپنے دین میں شامل کر لیا ہے اب ا اس کے
زوال کا وقت آگیا ہے ۔ تم اس کے مال و زر کو دیکھ کر حیران نہ ہو کیوں کہ اس وقت جب کہ اس کا
نام و نشان نہ تھا خدا تعالیٰ نے سورہ زخرف میں ارشاد فرمایا تھا کہ اگر مجھ کو اس بات کا خیال نہ ہوتا
کہ دنیا اس کو دیکھ کر ہلاک ہو جائے گی تو میں رحمان کے منکروں یعنی عیسائیوں کو اس قدر مال دیتا کہ
سونا چاندی کی چھتیں اور سیڑھیاں بناتے ۔ پس ڈرو نہیں یہ قرآن شریف کی پیش گوئی پوری ہوئی
ہے۔ مگر اب وہ وقت ہے کہ عیسائیت کا بلند اور مضبوط منار گرا دیا جاوے ۔ یہ مذہب عیسوی کا قلعہ
جس کی دیواریں لوہے کی تھیں اب گرنے کو ہے کیوں کہ اس کو زنگ لگ گیا ہے اور اب وہ اس
قدر بود ا ہے کہ ایک ہی حربہ سے ٹوٹ جاوے جیسا کہ قاعدہ ہے کہ بارانِ رحمت کے وقت لوہے کو
زنگ لگ جاتا ہے اور وہ کمزور اور بورا ہو جاتا ہے پس جب کہ روحانی باران رحمت کا نزول شروع
انوار العلوم جلد |
ہوا تو اس مذہبی لوہے کو زنگ لگ گیا۔
11
چشمه توحید
اب یہ عیسائی سلطنتیں خود بخود اسلام کی طرف رجوع کریں یورپ میں اسلام کی اشاعت کی اور وہ یورپ جو عیسائی کا گھر ہے اسلام کا مرکز ہو گا۔
عیسائیوں میں خود بخود شرک کے بر خلاف خیال پیدا ہو گئے ہیں۔ یہاں تک کہ بہت سے حضرت عیسی
کے خدا ہونے کے منکر ہو گئے ہیں۔ اور بعض ایسے بھی ہیں جو نعوذ باللہ کہتے ہیں کہ حضرت عیسی ولد
الزنا تھے ۔ پس زمانہ خود بخود شرک کو چھوڑنے والا ہے اور قریب ہے کہ خدا اپنا جلال ظاہر کرے ۔
یہ احمدی جماعت جو کہ اس وقت مورد انعامات اللہ اور اس وقت بہت ہی کمزور حالت میں ہے۔
ایک دن آنے والا ہے کہ تمام دنیا میں پھیل جاوے گی ۔ خدا ہمارے امام کو فرماتا ہے اور وعدہ دیتا
ہے کہ بادشاہ تیرے کپڑوں سے برکت ڈھونڈیں گے ۔ اور اس وقت جو ایک کمزوری کی سی حالت
ہے یہ ہماری اپنی کمزوری کی وجہ سے ہے ہم اس وقت یتیم کی طرح ہیں جس کو تمام دنیا نے چھو ڑ دیا
ہے۔ ایک یتیم تو وہ ہوتا ہے جس کا صرف باپ ہی مرجاتا ہے مگر ہم سے سب دنیا نے قطع تعلق کر لیا۔
اگر ترقی چاہتے ہو تو ایک دل ہو کر دعائیں مانگو کیوں کہ خدا وحدت کو پسند کرتا ہے کیوں کہ وہ خود
واحد ہے۔ پس جب کہ ایک یتیم کی آواز عرش عظیم کو ہلا دیتی ہے تو کیا چار لاکھ ٹیموں کی آواز کچھ
بھی اثر نہ کرے گی ؟ شرک کو دور کر دو اور تمہارے کام ٹھیک ہو جائیں گے ۔ ا ئیں گے ۔ اب میں آپ لوگوں
کے سامنے اس رکوع کا مجمل طور سے بیان کرتا ہوں جو کہ میں نے تقریر کے شروع میں پڑھا تھا۔
یعنی سوره لقمان کا دو سرار کوع
1
سورہ لقمان کے دوسرے رکوع کی لطیف تفسیر اس جگہ خدا تعالی فرماتا ہے کہ وَلَقَد أَتينا لقمان الحكمة أن
شكُرْ لِلَّهِ وَمَنْ يَشْكُرْ فَإِنَّمَا يَشْكُرُ لِنَفْسِهِ وَمَنْ كَفَرَ فَإِنَّ اللَّهَ غَنِيٌّ حَمِيدٌ۔ (لقمان: ۱۳) یعنی
میں نے لقمان کو حکمت بخشی تاکہ شکر کرے اللہ کا۔ اور جو شکر کرتا ہے پس وہ اپنے نفس کے لئے کرتا
ہے۔ اور جو کفر کرتا ہے پس اللہ تو بے پرواہ ہے اور تعریف والا ہے۔ اس جگہ خدا تعالیٰ ظاہر کرتا ہے
کہ میں نے لقمان کو حکمت دی اور دنیا تو پہلے ہی لقمان کو عقل مند مانتی ہے۔ دنیا میں دو قسم کے
رتے ہیں۔ اور
انسان ہوتے تے ہیں۔ ایک تو وہ جن کو دنیا عقلمند سمجھتی ہے اور خدا کے نزدیک وہ ذلیل ہوتے ؟
ایک وہ جن کو دنیا بھی عظمند اور حکیم سمجھتی ہے اور خدا بھی۔ پس یہاں خدا تعالیٰ فرماتا ہے کہ نہ
صرف دنیا ہی لقمان کو عقلمند بتاتی ہے بلکہ میں نے بھی اس کو حکمت دی ہے اور میں بھی اس کو حکمت
انوار العلوم جلد )
١٢
چشمه توحید
والا قرار دیتا ہوں۔ اب دیکھنا چاہئے کہ دنیا میں کون سا انسان تابعداری کرانے کے قابل ہوتا ہے۔
وہی جو عقلمند ہو۔ اور وہ جو کہ بیوقوف اور جاہل مطلق ہو وہ اس قابل نہیں ہوتا کہ اس کی فرماں
برداری کی جاوے۔
و کا کے خیال موجب اور دینی لوگوں کے ایمان کے مطابق ایک کفر و شرک کے نتائج کا بیان ہپس اس جگہ خدا تعالی فرماتا ہے کہ لقمان تو دنیاوی لوگوں
حکمت والا آدمی تھا۔ پس ایسے آدمی کی بات تو بڑی وزن دار ہے۔ اور چاہئے کہ دنیا اس کو قبول
کرے کیوں کہ ہوا جو وہ اہل الرائے۔ اب جو بات کہ لقمان کہتا ہے وہ آگے بیان ہو گی۔ پھر خدا تعالیٰ
فرماتا ہے کہ حکمت کا نتیجہ ہونا چاہئے کہ خدا کا شکر کیا جاوے تاکہ وہ خدا اپنے پہلے انعامات سے بھی
بڑھ کر اس پر انعامات کرے۔ اور جو شکر کرے وہ تو انسان کی اپنی جان کے لئے بھی مفید ہوتا ہے ۔
کیوں کہ انسان کے شکر کرنے سے خدا تعالیٰ کا تو کچھ بڑھ نہیں جارے گا خدا تعالیٰ کی صفات میں نہ
طاقت میں کوئی ترقی ہو گی بلکہ الٹا شکر کرنے والے کو فائدہ پہنچے گا۔ پس باوجود ان باتوں کے ہوتے
ہوئے کفر کرے تو خداتعالیٰ کو اس کی کیا پرواہ ہے ۔ کیا اس کے کفر سے خدا میں کسی قسم کی کمی واقع ہو
جائے گی ؟ اور اس طرح وہ شخص اپنا ہی نقصان کرے گا۔ دیکھو کہ آدم کے زمانہ سے لے کر آج
تک جنہوں نے شکر کیا وہ بڑھے اور پھولے اور پھلے ۔ مگر جنہوں نے کفر کیا وہ ہمیشہ تباہ ہی ہوئے۔
نوح علیہ السلام اور ایسا ہی لوط علیہ السلام نے شکر کیا۔ وہ ترقی پاگئے خدا کے مقبول ہوئے۔ ان کی قوم
نے کفر کیا وہ تباہ ہو گئیں اللہ تعالیٰ نے حضرت نوح علیہ السلام سے عذاب کے وقت وعدہ کیا تھا کہ جو
تیرے تعلق والے ہیں میں ان کو بچاؤں گا۔ جب طوفان آیا تو ایک بیٹا لگا ڈو ہے ۔ حضرت نوح علیہ
السلام نے آہ و زاری کی کہ اے خدا یہ تو میرا بیٹا ہے ۔ حکم ہوا کہ خاموش کہ یہ تیرا بیٹا نہیں۔ اگر تیرا
بیٹا ہوتا تو تیرا ساتھ دیتا اور مجھ پر ایمان لاتا۔ جب تو نے میرے ساتھ خالص تعلق پیدا کیا اور شرک
سے بکلی پر ہیز تو جو لوگ مجھ سے محبت کرتے ہیں وہی لوگ تیرے تعلق والے ہیں۔
پس اے احمدی قوم ! خدا ہمارا رشتہ دار نہیں۔ شرک سے پر ہیز کرو اور
احمدیت کی حقیقت عبادت کرو تا کہ خدا تمہارا نگہبان ہو جائے۔ دیکھو کہ خدا نے نوح علیہ
السلام کے بیٹے تک کی پرواہ نہیں کی۔ پس اس بات سے خوش ہونا کہ احمدی ہیں نادانی ہے۔ بلکہ
ایسے کام کرو کہ احمدی ہونے کے لائق ثابت ہو اور اسی طرح لوٹ کی بستی کا حال دیکھ لو کہ کس
طرح ہو گئی کہ کفر کرتی تھی اور حضرت لوط جو شکر کرنے والے بندے تھے بچ گئے ۔ یہاں حضرت لوط
انوار العلوم جلد 1
۱۳
چشمه توحید
کی بیوی سے بھی ویسا ہی واقع پیش آیا ۔ کیوں کہ وہ کافروں سے تعلق رکھتی تھی۔ پھر ہے کہ واذ
قَالَ قمان ان لاـ لِابْنِهِ وَهُوَ يَعِظُهُ يُبْنَى لَا تُشْرِكْ بِاللَّهِ إِنَّ الشَّرْكَ لَظُلْمٌ عَظِيمُ اور جب کہا
لقمان نے اپنے بیٹے کو جب کہ وہ اس کو نصیحت کرتا تھا کہ اے لڑکے اللہ سے شرک نہ کر کیوں کہ
شرک ایک بڑا ظلم ہے۔ اس جگہ خدا تعالیٰ لقمان کا کلام بتاتا ہے ۔ کہ وہ حکمت والا انسان یہ بات کہتا
ہے اور پھر اپنے لڑکے کو کہ جس کو اس نے اچھی بات ہی کہنی تھی اور پھر معمولی طور سے نہیں کہا
بلکہ وہ اس وقت اس کو نصیحت کرتا تھا تاکہ اس کی آئندہ زندگی ٹھیک ہو ۔ کہ اے بیٹے خدا سے
شرک نہ کر کیوں کہ شرک جو ہے وہ ایک بڑا ظلم ہے۔ ایک ایسا خدا جو کہ ہم پر ہر طرح سے احسان
کرتا ہے اور ہمارے نفع اور ضرر پر بھی قادر ہے۔ اس کے ساتھ ہم اوروں کو برابر ٹھہرا میں کتنا ظلم
اور
ہے۔ اب یہاں خیال رکھنا چاہئے کہ شرک سے مراد یہ نہیں کہ صرف لا إِلهَ إِلَّا اللہ کہہ دیا
پاک ہو گئے ۔ بلکہ حضرت لقمان فرماتے ہیں کہ کل شرک جلی اور خفی سے اپنے آپ کو بچا۔ پھر آگے
فرماتا ہے ووصَّيْنَا الْإِنْسَانَ بِوَالِدَيْهِ حَمَلَتْهُ حَمَلَتْهُ أُمُّهُ وَهُنَا عَلَى وَ مَن وَ فِصَالُهُ فِي عَامَيْنِ أَنِ
اشْكُرْ لِي وَلِوَالِدَيْكَ إِلَى الْمَصِيرُ یعنی میں نے انسان کو اس کے والدین کے حق میں وصیت
کی ہے۔ اس کی والدہ کس قدر تنگی اور سستی سے اس کا بار اٹھاتی ہے اور دو برس تک اس کو دودھ
پلاتی ہے پس شکر کر میرا اور اپنے والدین کا میری طرف ہی لوٹنا ہے ۔ یہاں والد کا شکر کرنے کی وجہ
بیان نہیں کی۔ مگر وہ ظاہر ہے کہ جب اس کی والدہ تنگی میں ہوتی ہے تو وہ اس کی پرورش کرتا ہے اور
جب یہ پیدا ہوتا ہے تو اس کی بھی خبر گیری کرتا ہے۔ پھر ایک اور بات ہے کہ خدا تعالیٰ یہاں فرماتا ہے
کہ میرا شکر کر۔ یہاں کوئی وجہ تو بیان نہیں کی گئی تو انسان کیوں اس کا شکر کرے۔ اصل بات یہ ہے
کہ بچہ کی محبت خدا تعالیٰ نے اس کو پیدا کرنے کے بعد اس کے والدین کے دل میں ایسی ڈال دی
ہے کہ اگر وہ ایسا نہ کرتا تو بچہ ایک دن زندہ نہ رہ سکتا۔ پھر پیدا ہوتے ہی ماں کی چھاتیوں میں دودھ
اتر آتا ہے اسی طرح ہوا پانی وغیرہ ۔ پھر آگے خدا تعالیٰ فرماتا ہے کہ ورنہ میری طرف ہی آتا ہے اگر
ایسا نہ کیا تو وہاں اس کی سزا بھگتو گے ۔ پھر ہے کہ وَ إِنْ جَاهَدَاكَ عَلَى أَنْ تُشْرِكَ بِي مَا لَيْسَ
لكَ بِهِ عِلْمٌ فَلَا تُطِعْهُمَا وَصَاحِبُهُمَا فِي الدُّنْيَا مَعْرُوفًا وَاتَّبِعْ سَبِيلَ مَنْ أَنَابَ إِلَيَّ ثُمَّ
إِلَيَّ مَرْجِعُكُمْ فَا نَبِّئُكُمْ بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ ۔ اس جگہ خداتعالی فرماتا ہے کہ اگر ماں باپ بھی جن
کی تابعداری تجھ پر فرض کی گئی ہے اور جس کے نہ کرنے پر عذاب کی دھمکی دی گئی ہے وہ بھی اگر
کہیں کہ مجھ سے شرک کر جس کا کہ تجھ کو علم نہیں پس ان کی بات نہ مان مگر پھر بھی دنیا میں ان کی