غیر مسلم غلاموں کی ہمدردی

انوارالعلوم (جلد 10)

انوار العلوم جلد ۱۰
۲۷۶
دنیا کا محسن
اسلام لانے سے پہلے انہیں اسلام کی وجہ سے تکلیف دیا کرتے تھے مگر یہ اپنے اسلام پر قائم
رہیں۔
ز نیزہ بھی ایک کنیز تھیں اور ابتدائی ایام میں ہی ایمان لائیں۔ حضرت عمرؓ اپنے اسلام
زنیزہ لانے سے پہلے انہیں ستایا کرتے ۔ ابو جہل نے مار مار کر ان کی آنکھیں پھوڑ دیں۔ مگر
باوجود اس کے انہوں نے رسول کریم میں ایم کی رسالت کا انکار نہ کیا۔ ابو جہل اسے دیکھ کر
غصہ سے کہا کرتا تھا کہ کیا ہم اتنے حقیر ہو گئے ہیں کہ زنیزہ نے تو سچا دین مان لیا اور ہم نے نہ
مانا۔
تهدید اور ام عبيس اسی طرح نمدیہ اور اتم عبوس دو کنیزیں تھیں جو کئی زندگی میں
برداشت کئے۔
سلام لا
نے اسلام لانے
وجہ سے سخت مصائب
عامر بن فہیرہ بھی ایک غلام تھے۔ جنہیں حضرت ابو بکر نے آزاد کر دیا ۔ انہیں بھی
عامر اسلام لانے کی وجہ سے سخت تکالیف دی گئیں ۔
حمامہ بلال کی والدہ تھیں۔ یہ بھی اسلام لائیں اور اسلام کی خاطر انہوں نے تکالیف
اٹھائیں۔ ان کے علاوہ اور غلام اور لو ر غلام اور لونڈیاں بھی تھیں جو آپ پر ایمان لا ایمان لائیں اور اس
حمامه
رقم
کی وجہ سے انہوں نے سخت تکلیفیں اٹھا ئیں۔
غرض رسول کریم مسلم کی نبوت کے ابتدائی سات سالوں میں کل چالیس افراد نے
آپ کو مانا۔ جن میں سے کم سے کم ۱۴ ۱۵ غلام تھے ۔ او ۱۵ غلام تھے ۔ اور انہوں نے آزاد لوگوں سے زیادہ
تکالیف اٹھائیں اگر رسول کریم ملی یہ غلامی قائم کرنے والے ہوتے تو یہ لوگ آپ کے
دشمن ہوتے نہ کہ آپ پر ایمان لاتے۔
علاوہ ان غلاموں اور لونڈیوں کے جو آپ پر ایمان لا
لائے۔
غیر مسلم غلاموں کی ہمدردی مکہ کے اکثر غلام اور لونڈیاں آپ سے ہمدردی رکھتے
ت
تھے۔ چنانچہ حضرت حمزہ کے ایمان لانے کی موجب بھی ان کی ایک غیر مسلمہ لونڈی ہی تھی۔
جس کی تفصیل یہ ہے کہ ایک دفعہ ابو جہل نے رسول کریم میں تعلیم کو گالیاں دیں اور مارنے کے
لئے اٹھا اور آر آپ
لائے تھے ان کی ایک لونڈی دیکھ رہی تھی۔ اسے بہت صدمہ ہوا اور سارا دن کڑھتی رہی۔
پ کو بہت تکلیف دی۔ حضرت حمزہ جو رسول کریم کے چا تھے اور ابھی ایمان نہ

انوار العلوم جلد ۱۰
۲۷۷
دنیا کا
جب حضرت حمزہ گھر آئے تو کسی بات کا بہانہ ڈھونڈ کر اس نے طعنہ دیا کہ بڑے بہادر بنے
پھرتے ہو۔ دیکھتے نہیں تمہارے بھتیجے کو ابو جہل نے کس طرح دکھ دیا ہے۔ حضرت حمزہ شکار
کے شائق تھے اور ادھر ادھر پھرنے میں وقت گزارتے تھے۔ اور حالات سے زیادہ واقف نہ
تھے۔ لونڈی سے یہ بات سن کر ان کا دل اندر ہی اندر گھائل ہو گیا۔ واقع کی تفصیل سنی اور
غیرت سے بے تاب ہو کر باہر نکل آئے۔ مجلس کفار میں آئے۔ ہاتھ میں تیر کمان تھا۔ لونڈی
نے کچھ اس طرح واقع بیان کیا تھا کہ درد اور غصہ دونوں جذبات بے طرح 19 جوش میں تھے۔
اور بات کرنے کی طاقت نہ تھی۔ مجلس میں آکر ایک دیوار سے ٹیک لگا کر گھڑے ہو گئے اور
کمان پر سہار ا لگا لیا۔ بار بار بات کرنا کرنا چاہتے تھے مگر شدّتِ غم سے ، سے منہ سے بات نہ نکلتی تھی۔ اسی
طرح کھڑے تھے کہ ابو جہل کی نگاہ پڑ گئی اور وہ بولا خیر ہے حمزہ تم تو اس طرح کھڑے ہو جس
طرح انسان لڑائی پر آمادہ ہوتا ہے۔ اس کا یہ کہنا تھا کہ یہ ٹوٹ پڑے اس کے منہ پر تھپڑ مارا اور
کہا کہ ظالم تیرے ظلموں کی کوئی انتہا بھی ہے تو نے محمد ( مسلم ) کو حد سے بڑھ کر ستایا ہے۔
لے میں بھی مسلمان ہوتا ہوں اگر طاقت ہے تو آمجھ سے لڑے۔ ابو جہل بھی مکہ کا سردار تھا
اٹھ کر چمٹ گیا۔ لیکن ارد گرد کے لوگوں نے دیکھا کہ یہ جھگڑا مکہ کو بھسم کر دے گا، صلح کرا
دی۔ اور اس دن سے حضرت حمزہ کو اسلام کی طرف توجہ ہو گئی۔ ایک دو دن کے غور کے بعد
فیصلہ کر لیا کہ اسلام سچا ہے اور اپنے ایمان کا اعلان کر دیا۔
اسی طرح جب رسول کریم میں یہ طائف گئے اور وہاں سے زخمی ہو کر واپس آئے تو
ایک غلام نے ہی آپ سے ہمدردی کی اور آپ کی حالت کو دیکھ کر روتا رہا۔
بات یہ ہے ہے کہ سب غلام جانتے تھے کہ آ۔ آپ ان کو آزاد کرانے کے لئے آئے ہیں نہ کہ
ان کی غلامی کی زنجیروں کو اور مضبوط کرنے کے لئے۔ اس لئے وہ سب آپ سے محبت رکھتے
تھے اور آپ سے ہمدردی رکھتے تھے اور ان کا شروع زمانہ میں ایمان لانا اور سخت تکالیف اٹھانا
اور آخر تک ساتھ دینا اس امر کا ثبوت ہے کہ مکہ کے تمام غلام اور تمام لونڈیاں اس امر کو
سمجھتے تھے کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ کی تعلیم غلاموں کو آزاد کرانے والی ہے۔ تبھی ان میں سے
سب کے سب جو سمجھدار تھے آ۔ آپ پر ایمان لائے۔ یا اگر اس کی جراء جرأت نہ کر سکے تو آپ کی مدد
کرتے رہے اور آپ سے اظہار ہمدردی کرتے رہے اور کیا یہ عجیب بات نہیں کہ جن لوگوں کا
معاملہ ہے وہ تو رسول کریم اللہ کو غلاموں کا آزاد کرانے والا قرار دیتے ہیں اور جو لوگ نہ

انوار العلوم جلد 10
۲۷۸
دنیا کا محسن
اس وقت تھے اور نہ ان کو غلامی سے کچھ تعلق ہے اور نہ انہوں نے غلاموں کے آزاد کرانے
میں کبھی بھی کوئی حصہ لیا ہے۔ وہ غلامی کے متعلق آپ پر اعتراض کرتے ہیں۔
زور سے اسلام
زمانہ سے
اس عملی کام کے علاوہ اس امر پر بھی غور کرنا چاہئے کہ رسول کریم ملی تعلیم کے زمانہ
پہلے غلامی کا رواج تھا اور کوئی ملک غلامی سے پاک نہ تھا۔ ہندوستان میں مجھے نہیں معلوم
دوسری قسم کی غلامی تھی یا نہ تھی۔ مگر اچھوت اقوام سب کی سب غلام ہی ہیں وہ اعلیٰ پیشوں
سے محروم ہیں اور ان کا فرض ہی برہمنوں کی خدمت مقرر کیا گیا ہے۔ فرق صرف یہ ہے کہ
دوسرے لوگوں میں غلاموں کو کھانا کپڑا دینے کا رواج تھا۔ یہاں جن لوگوں نے غلامی کا رواج
دیا تھا۔ انہوں نے کھانے کپڑے سے بھی دست برداری دے دی تھی اور غلام کا فرض مقرر کیا
تھا کہ وہ اپنے لئے بھی کمائے اور برہمنوں کی بھی خدمت کرے۔ ایران اور روم بھی غلامی میں
ایک دوسرے سے بڑھے ہوئے تھے ۔ ان ممالک کے لوگوں نے غلامی کے دور کرنے کا کیا علاج
مقرر کیا تھا، کچھ بھی نہیں ۔ یہ صرف محمد رسول اللہ صلی اللہ کا لایا ہوا دین تھا جس نے یہ قانون
بنایا کہ ہر آزاد کو قید کرنے والا قتل کا مجرم سمجھا جائے گا۔ پھر یہ شرط لگائی کہ غلام بنانا صرف اس
جنگ میں جائز ہے جو جنگ کہ دشمن اسلام صرف اس لئے کریں کہ مسلمانوں سے تلوار کے
اسلام چھڑوائیں۔ حالانکہ اس تعلیم سے پہلے تمام ممالک میں سیاسی جنگوں کے قیدیوں
کو بھی غلام بنایا جاتا تھا۔ پھر یہ شرط لگا دی کہ ایسی مذہبی جنگ میں بھی جو قید ہو اس کے ساتھ
وہی سلوک کرو جو اپنے گھر کے لوگوں سے کرتے ہو۔ جو کھاتے ہو وہ کھلاؤ جو پیتے ہو وہ پلاؤ جو
پہنتے ہو وہ پہناؤ ۔ پھر یہ شرط کی کہ باوجود اس خاطر کے ہر اک غلام کو یہ حق دیا جاتا ہے کہ جب
وہ چاہے آزاد ہو جائے۔ ہاں چونکہ وہ ایک ظالمانہ جنگ میں شریک ہوا ہے۔ اس لئے اس کا
فرض ہے کہ وہ اپنی لیاقت کے مطابق خرچ جنگ ادا کر دے یا اس کے رشتہ دار کر دیں۔ پھر یہ
شرط لگادی کہ اگر غلام کے رشتہ دار یا اہل ملک اس کو نہ چھڑوا سکیں اور اس کے پاس روپیہ نہ
ہو تو ہر غلام کا حق ہے کہ وہ کہہ دے کہ میں آزاد ہونا چاہتا ہوں اور اس کا آقا مجبور ہو گا کہ
اس کی طاقت کے مطابق خرچ جنگ اس پر ڈال دے اور اسے نیم آزاد کر دے کہ وہ اپنی کمائی
سے قسط وار روپیہ ادا کر کے اپنے آپ کو آزاد کرائے اور جس وقت یہ قسط مقرر ہو اسی وقت
سے غلام کو عملاً آزادی حاصل ہو جائے۔ پھر یہ حکم دیا کہ جو غلام کو مارے اس کی سزا یہ ہے کہ
اس کا غلام آزاد سمجھا جائے۔ پھر کئی گناہوں کا کفارہ غلاموں کو آزاد کرنا مقرر کیا تا کہ جو کوئی

آج 10 میں سے 10 باقی