نصیحت
انوارالعلوم (جلد 10)
انوار العلوم جلد ۱۰
۳۰۸
دنیا کا محسن
صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ وَعَلَى خُلَفَاءِ مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلَّمْ إِنَّكَ
حَمِيدٌ مَّجِيدٌ
یہ وہ وجود ہے جسے آج دنیا بُرا بھلا کہتی ہے اور جس کے روشن وجود کو چھپانے کی نصیحت کوشش کرتی ہے۔ مگر میں سمجھتا ہوں کہ تمام مذاہب کے سنجیدہ اور شریف آدمی
آنحضرت میم کے احسانات اور قربانیوں اور پاکبازیوں کا علم حاصل کر کے آپ کا ادب کرنا
سیکھیں گے اور آپ اور آپ کو بنی نوع انسان کا محسن سمجھ کر آپ کا آپ کو اپنا ہی سمجھیں گے جس طرح کہ و
وہ
اپنے قومی نبیوں کو سمجھتے ہیں اور مسلمان آپ کی زندگی کے حالات معلوم کر کے آپ کے
نقش قدم پر چلنے کی کوشش کریں گے اور اس عظیم الشان نعمت کی جو خدا تعالیٰ نے انہیں دی
ہے ناشکری نہیں کریں گے اور دین کی طرف سے بے توجہی کی بجائے دین کے احکام پر عمل
کرنے کی اور عیش و عشرت کی بجائے قربانی اور دنیا کے لئے مفید بننے کی پوری کوشش کریں
گے۔ اللہ تعالیٰ انہیں اس امر کی توفیق دے۔ وَآخِرُ دَعْوْنَا أَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ
الْعُلَمِينَ -
الانعام: ۱۶۳ ۱۶۴
نائیڈو سروجنی (۱۸۷۹ء ۱۹۴۹ء) شاعرہ اور سیاستدان۔ حیدر آباد دکن میں بارہ سال کی
عمر میں میٹرک کیا۔ بعد میں کیمبرج میں تعلیم پائی۔ بچپن سے انگریزی میں نظمیں لکھنی
شروع کیں۔ ہندوستانی موضوعات پر رومانی اسلوب میں انگریزی نظمیں لکھ کر انگریزی
ادب میں نمایاں شاعرہ کا لوہا منوالیا ۔ اس کی شاعری میں جذبے اور فکر کا امتزاج ہے۔
ایک دفعہ اس کی نظمیں انگلستان میں گیتوں کی طرح مقبول ہوئیں۔ ہندوستان کی
جد و جہد آزادی میں قومی خدمتگار کی حیثیت سے مشہور تھی۔ مہاتما گاندھی کے ساتھ
عدم تعاون کی تحریک سے وابستہ ہوئی اور ملک کی سیاست سے گہرا تعلق قائم کیا۔ کئی دفعہ
قید ہوئی۔ کانپور میں نیشنل کانگریس کے اجلاس منعقدہ ۱۹۲۵ء کی صدر منتخب ہوئی۔
ہندوستان کی آزادی کے بعد اتر پردیش کی گورنر مقرر ہوئی ۔ اس کی بیٹی بد ما جا نائیڈو مغربی
بنگال کی گوز مر رہی۔ (اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحہ ۱۷۰۶ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۸ء)
و
الانعام: ۳۴
یونس : 12
۲۵ بخاری باب كيف كان بدء الوحي
♡
انوار العلوم جلد ۱۰
مجھ
۳۰۹
بخاری باب كيف كان بدء الوحي
سیرت ابن ہشام (عربی) جلد ا صفحہ ۸۶ مطبوعہ مصر ۱۲۹۵ھ
سیرت ابن ہشام (عربی) جلد ۱ صفحه ۱۰۲ مطبوعہ مصر ۱۲۹۵ھ
مله مسند احمد بن
لله
دنیا کا محسن
الفاظ ملتے ہیں
حنبل جلد ۳ صفحه ۴۲۵ مطبوعہ بیروت ۱۳۹۸ھ میں یہ
كنت شريكي فكنت خير شريك كنت لا تدارى ولا تماري"
مسند احمد بن حنبل جلد ۶ صفحه ۹۱ مطبع مهمنه مصر ۱۳۱۳ھ
ل تاريخ الخلفاء للسيوطى صفحه ال۵ مطبع محمدی لاہور + تاریخ الکامل لابن الاثیر جلد ۲
صفحه ۱۳۹٬۱۳۸
بخاری کتاب الجنائز باب ما جاء في قبر النبي
الله بخاری کتاب المغازى باب غزوة احد + سیرت ابن ہشام (عربی) جلد ۲ صفحہ ۱۴۰
مطبع مکتبہ فاروقیہ ملتان ۱۹۷۷ء
ها آتش پرستوں کا ملا ۔ حکیم ۔ فلاسفر - دانشمند (علمی اردو لغت صفحه ۱۴۴۹ مطبوعه علمی کتب
خانہ لاہور (۱۹۹۶ء)
LY
كله الاحزاب : ۳۰۲۹
عورتوں کو درغلانے والی عورت۔ چالاک
و بے حد ۔ بری طرح ۔ عجیب طور پر
ابن ماجه باب فضل العلماء والحث على طالب العلم میں "طلب العلم
فريضة على كل مسلم" کے الفاظ ہیں۔
ال طه : ۱۱۵
۲۵
الجامع الصغير للسيوطي جلد ۲ صفحه ۱۰۴ مطبع خیر یہ مصر ۱۳۲۱ھ
يوسف: ۸۸ العنكبوت:
الحجرات : ۱۴
۷
بخاری کتاب الاكراه باب يمين الرجل لصاحبه
انوار العلوم جلد ۱۰
۳۱۰
دنیا کا محسن
۲۸ فاطر: ۲۵ 29 الانعام: 109
البقرة : ١٩٣ ٢ البقرة : ۱۹۴
اس
A
الكفرون
البقرة : ۱۵۷۱۵۶
۳۵ البقرة : ۲۲۹
البقرة : ۱۱۴
۳۳ البقرة: ۲۵۷
الفتح : ۲۴
بخارى كتاب الفرائض باب قول النبى لا نورث وما تركناه
صدقة
۳۹، بخاری کتاب الصلح باب كيف يكتب هذا ما صالح فلان ابن فلان و
فلان ابن فلان و ان لم ينسبه الى قبيلته او نسبه
بخاری کتاب المغازى باب قول الله ويوم حنين ۔۔۔۔۔۔۔ الخ
1
انوار العلوم جلد ۔)
۳۱۱
دین کی راہ میں قربانی سے نہ گھبراؤ
دین کی راہ میں قربانی سے نہ گھبراؤ
از
سید نا حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد
خلیفة المسیح الثاني