مسلمانوں کو نصیحت

انوارالعلوم (جلد 10)

انوار العلوم جلد ۱۰
۴۸۳
شهر و ر پورٹ اور مسلمانوں کے مصالح
سے حقیقی رنگ میں ہمدردی رکھنے والا ایک ممبر بھی نہیں۔ اسی طرح انگریزی پریس کے ایک
حصہ پر بھی ہندو اثر رکھتے ہیں۔ لیکن مسلمانوں نے اس طرف توجہ نہیں کی۔ اور اس وجہ سے
انگلستان کے سیاسی حلقوں میں ہندؤوں کی آواز کو جو اثر حاصل ہے ، مسلمانوں کی آواز اس سے
محروم ہے۔ میں نہیں سمجھ سکتا کہ ایک ہند و عدم تعاونی کو تو ضرورت ہو کہ وہ باوجود عدم تعاون
پر عمل کرنے کے شخصی طور پر انگریز مدبرین کو متاثر کرنے کر کوشش کرتا رہے لیکن ایک
مسلمان کے لئے یہ کام حرام ہو۔ زیادہ سے زیادہ ایک عدم تعاونی یہی کہے گا نا کہ انگریز ہمارے
دشمن ہیں، لیکن کیا کوئی عقل مند بھی یہ کہہ سکتا ہے کہ دشمن کے آدمی کو توڑ کر اپنے ساتھ ملانا
برا ہے۔ میں تو انگریزوں کو اپنا دوست ہی سمجھتا ہوں۔ اور مجھے یقین ہے کہ انگریزوں اور
اسلام کا مستقبل روز بروز متحد ہو تا چلا جائے گا۔ لیکن جو انہیں اپنا دشمن سمجھتے ہیں، میں ان سے
پوچھتا ہوں کہ دشمن کے آدمیوں کو توڑ کر اپنے ساتھ ملانے سے بڑھ کر اور کیا کامیابی ہو سکتی
ہے۔ یہ تو جنگ کی حکمتوں میں سے ایک بہترین حکمت ہے۔ اور جنگی حکمتوں کو ترک کرنے والا
خود اپنا ہی نقصان کرتا ہے۔
کرتا
مسلمانوں کو نصیحت میں اس مضمون کو ختم کرنے سے پہلے تمام مسلمانوں کو پھر نصیحت ہوں کہ یہ وقت ان کے لئے بہت نازک ہے۔ چاروں طرف سے
تاریک بادل انڈے آرہے ہیں۔ زمانہ مسلمانوں کو ایک اور زخم دینے کو تیار ہے۔ ایک دفعہ پھر
وہ بنیادیں جن پر انہیں عظیم الشان اعتماد تھا، ہل رہی ہیں ۔ وہ عمود جن پر ان کے نظام کی چھتیں
رکھی گئی تھیں ، متزلزل ہو رہے ہیں۔ وہ لوگ جنہیں وہ اپنا سپاہی سمجھتے تھے ، دشمن کی فوج میں
شامل ہو کر ان سے لڑنے پر آمادہ ہیں۔ ان کی عقل اور ان کی دانش کے امتحان کا وقت پھر آرہا
ہے۔ خدا پھر دیکھنا چاہتا ہے کہ پچھلی مصیبتوں سے انہوں نے کیا حاصل کیا ہے۔ اور پچھلے
تجربوں نے انہیں کیا فائدہ پہنچایا ہے۔ پس یہ وقت ہے کہ وہ بیدار ہوں، ہوشیار ہوں، زور دار
تحریروں اور لچھے دار تقریروں کی سحر کاریوں سے متأثر ہونے کی بجائے ان آنکھوں سے کام
لیں جو خدا نے انہیں دی ہیں۔ اور ان کانوں سے کام لیں جو اللہ نے انہیں عطا فرمائے ۔ اور
اس دل و دماغ سے کام لیں جو ان کے رب نے انہیں بخشا ہے۔ اور اس بات کے لئے کھڑے
ہو جائیں کہ وہ ذلت کی چادر جو انہیں پہنائی جاتی ہے ، وہ اسے ہرگز نہیں پہنیں گے۔ خدا نے
مسلمانوں کو معزز بنایا تھا۔ مگر انہوں نے خود اپنے لئے ذلت خریدی۔ لیکن اب ان کو چاہئے کہ

انوار العلوم جلد ۱۰
マンマ
شهرور پورٹ اور مسلمانوں کے مصالح
وہ ذلت کے جامے کو اُتار پھینکیں۔ اور اپنی موروثی عزت کو مضبوط ہاتھوں سے پکڑ لیں۔ ہاں
مگر یاد رہے کہ رسول کریم مسلیمہ نے فرمایا ہے ۔ کہ تو جس سے بھی محبت کرتا ہے، اس سے
بھی حدود کے اندر ہی محبت رکھ ۔ اور جس سے بغض رکھتا ہے اس سے بھی حدود کے اندر ہی
بغض رکھ ۔ شرافت کا امتحان مخالفت ہی کے وقت میں ہوتا ہے۔ پس اپنے حقوق کے لئے پوری
جد و جہد کریں۔ لیکن ایسے ذرائع اختیار نہ کریں جو دین اور دیانت کے خلاف ہوں۔ میں حیران
ہوں کہ کیوں ان لوگوں کے منہ بند کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ جو مخالف خیالات رکھتے
ہیں۔ ہمیں چاہئے کہ ہم ان کی سنیں اور اپنی سنائیں۔ خیالات کا اختلاف تو دنیا کی ترقی کی کلید
ہے۔ پس اس سے گھبرانا نہیں چاہئے۔ اگر کوئی بد دیانتی کرتا ہے تو اپنی بد دیانتی کی سزا پائے گا۔
لیکن اگر وہ نیک نیتی سے ہمیں اپنے خیالات سنانا چاہتا ہے۔ تو اس کی مخالفت کر کے خواہ ہم حق
پر ہی ہوں اپنے لئے نیکی کے دروا دروازے بند کر دیں گے۔ بجائے جنگ و جدل کے مسلمانوں کو
چاہئے کہ ایک مستقل اور نہ ختم ہونے والی جد و جہد کو اختیار کریں۔ اور گالی کا جواب محبت
سے اور سختی کا جواب نرمی سے دیں۔ تاکہ دنیا کو یہ معلوم ہو کہ ان کے اندر ایک ایسی طاقت
ہے جسے بغض و عناد کی آندھیاں کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتیں ۔ وہ اپنے نفوس پر اعتماد رکھتے ہیں
اور مضبوط چٹانوں کی طرح ہیں جو ہر حالت میں اپنی جگہ قائم رہتی ہیں نہ کہ چھوٹے کنکروں کی
طرح کہ جو تھوڑی سی ہوا پر اور ہم مچا دیتے ہیں۔
وَاخِرُ دَعَوْنَا أَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ
له
خاکسار
مرزا محمود احمد
نہرو رپورٹ صفحہ ۱۸۱۷
نہرو رپورٹ صفحه ۹۵
نہرو رپورٹ صفحه ۲۵
نہرو رپورٹ صفحہ ۳۲
نہرو رپورٹ صفحہ ۲۸
سول اینڈ ملٹری گزٹ ۲ جنوری ۱۹۲۸ء صفحہ ۳

انوار العلوم جلد ۱۰
۴۸۵
کہ سول اینڈ ملٹری گزٹ ۲ جنوری ۱۹۲۸ء صفحہ ۵ کالم ۳
نہرو رپورٹ صفحه ۱۰۰
نہرو رپورٹ صفحہ 11
ل نہرو رپورٹ صفحه ۱۰۵
الله نہرو رپورٹ صفحہ ۱۰۹
نہرو رپورٹ صفحہ ۱۲۱
شهر ور پورٹ اور مسلمانوں کے مصالح
)MONTEGUE CHELMSFORD SCHEEM( له مانٹیگ چیمسفورڈ سکیم
جنگ عظیم اول میں حکومت برطانیہ نے ہندوستانیوں سے وعدہ کیا تھا کہ اگر انہوں نے
حکومت کو امداد پہنچائی تو انہیں زیادہ سے زیادہ مراعات کا مستحق سمجھا جائے گا۔ جب
جنگ ختم ہوئی تو ہندوستانیوں کی طرف سے مطالبات شروع ہوئے جو ایٹیشن کا رنگ
اختیار کر گئے لارڈ چیمسفورڈ جو لارڈ ہارڈنگ کے بعد ۱۹۱۶ء میں ہندوستان آئے تھے اور
اب وائسرائے تھے نے مسٹر مانٹیگو (MONTEGUE) کی معیت سے ہندوستان کے
سیاستدانوں اور مدبروں سے تبادلہ خیالات کر کے ایک مانٹیگو چیمسفورڈ سکیم بنائی جو
پارلیمینٹ سے منظوری کے بعد گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ ۱۹۱۹ء کے نام سے شائع ہوئی۔
اس کا نفاذ ۱۹۲۱ء میں ہوا جس کے تحت ہندوستانیوں کو حکومت کے انتظام میں حصہ دیا گیا
اور بعض وزارتوں پر ہندوستانیوں کو مقرر کیا گیا۔
نہرو رپورٹ صفحه ۵۲
ها، نہرو رپورٹ صفحه ۵۴
حکومت خود اختیاری
کا نہرو رپورٹ صفحہ ۶۹
۱۸ نہرو رپورٹ صفحہ ۱۰۲
19 لاء آف کانسٹی چیوشن مصنفہ اے وی ڈائس
۲۰
الو
The Encyclopedia Britannica 13th Edition p۔444۔
Published 1926
The Protection of minorities by L۔P۔ Mair, Chapel
River Press Kingston Surrey London۔ P۔ 7-8

شهر و ر پورٹ اور مسلمانوں کے مصالح
۴۸۶
انوار العلوم جلد ۱۰
The Protection of minorities by L۔P۔ Mair, Chapel
River Press Kingston Surrey London۔ P۔ 30
The Protection of minorities by L۔P۔ Mair, Chapel
River Press Kingston Surrey London۔ P۔ 30
۲۲
۲۳
The Protection of minorities by L۔P۔ Mair, Chapel
River Press Kingston Surrey London۔ P۔ 209
۲۴
The Protection of minorities by L۔P۔ Mair, Chapel
۲۶۲۵
River Press Kingston Surrey London۔ P۔ 212
The Protection of minorities by L۔P۔۔ Mair, Chapel
۲۷
River Press Kingston Surrey London۔ P۔ 213
The Protection of minorities by L۔P۔ Mair, Chapel
۲۸
River Press Kingston Surrey London۔ P۔ 216
۳۰٬۲۹ نہرو رپورٹ صفحہ ۲۸
اس
The Protection of minorities by L۔P۔ Mair, Chapel
River Press Kingston Surrey London۔ P۔ 114
The Protection of minorities by L۔P۔Mair, Chapel
۳۲
River Press Kingston Surrey London۔ P۔ 54
The Protection of minorities by L۔P۔ Mair, Chapel
۳۳
River Press Kingston Surrey London۔ P۔ 120
The Protection of minorities by L۔P۔ Mair, Chapel
River Press Kingston Surrey London۔ P۔ 144
The Protection of minorities by L۔P۔ Mair, Chapel
River Press Kingston Surrey London۔ P۔ 20
۳۴
۳۵
The Protection of minorities by L۔P۔ Mair, Chapel
River Press Kingston Surrey London۔
۳۷ نہرو رپورٹ صفحہ ۱۲۳
۳۸ نہرو رپورٹ صفحہ ۵۴
۳۹ نہرو رپورٹ صفحہ ۶۸
۳۰ نہرو رپورٹ صفحہ ۶۷
اگ نہرو رپورٹ صفحہ ۶۹

انوار العلوم جلد ۱۰
۴۳٬۴۲، نہرو رپورٹ صفحہ ۶۸
۴۴، نہرو رپورٹ صفحہ ۱۴۹
۴۵، نہرو رپورٹ صفحه ۶۸
۲۶ نہرو رپورٹ صفحہ ۷۶
ے کہ نہرو رپورٹ صفحہ ۶۱
۲۸ نہرو رپورٹ صفحہ ۶۷
۲۹ نہرو رپورٹ صفحه ۵۲
۵۰ نہرو رپورٹ صفحه ۵۲٬۵۱
شهر ور پورٹ اور مسلمانوں کے مصالح
اللہ انڈمان: انڈمان اور نکوبار جزائر۔ یہ علاقہ انڈمان کے دو سو سو جزیروں اور ۹۰ میل کے
فاصلے پر ان کے جنوب میں نکوبار کے اُنیس جزیروں پر مشتمل ہے۔ یہ جزیرے
ساتویں صدی میں دریا میں دریافت ہو چکے تھے ۔ ۱۸۵۸ء ۔ ۱۸۵۸۰ء سے ہندوستان رستان کی انگریزی حکومت نے
جزائر انڈمان میں ان لوگوں کو قیدی بنا کر بھیجنا شروع کیا جنہیں کسی سیاسی یا دوسری
نوعیت کے شدید جرم کی پاداش میں جبس دوام یا جلاوطنی کی سزادی جاتی تھی۔ انگریزوں
کے زمانے میں لوگ اسے کالا پانی کہتے تھے ۔ ۱۹۴۵ء میں یہ طریقہ ختم کر دیا گیا۔
جزائر انڈمان میں نکوبار کو شامل کر کے بھارت نے ایک نیا صوبہ بنا دیا جسے انڈمان اور نکو
بار کہتے ہیں۔ اس کا صدر مقام پورٹ بلیئر ہے جو کلکتہ سے
میل کی دوری پر
جانب جنوب مشرق واقع ہے۔ (اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ا صفحہ ۱۴۱٬۱۴۰ مطبوعہ لاہور
۱۹۸۸ء)
۵۲ نہرو رپورٹ صفحه ۵۱
۵۳، نہرو رپورٹ صفحه ۳۵
سے ۷۸۰
۵۵٬۵۴ نہرو رپورٹ صفحہ ۲۹
۵۶ نہرو رپورٹ صفحه ۵۲
۵۷، نہرو رپورٹ صفحه ۲۸
۵۸، نہرو رپورٹ صفحہ ۴۹
۵۹ نہرو رپورٹ صفحہ ۴۷

انوار العلوم جلد ۱۰
۲۰ نہرو رپورٹ صفحہ ۵۴
۴۸۸
شهر و ر پورٹ اور مسلمانوں کے مصالح
The Protection of minorities by L۔P۔ Mair, Chapel
الله
River Press Kingston Surrey London۔ P۔ 9
The Protection of minorities by L۔P۔ Mair, Chapel
River Press Kingston Surrey London۔ P۔ 97
六。
The Protection of minorities by L۔P۔ Mair, Chapel
۶۳
River Press Kingston Surrey London۔ P۔ 113
The Protection of minorities by L۔P۔ Mair, Chapel
River Press Kingston Surrey London۔ P۔ 120
۴

انوار العلوم جلد ۱۰
۴۸۹
افتتاحی تقریر جلسه ۔ جلسه سالانه ۶۱۹۴۸
افتتاحی تقریر جلسه سالانه ۱۹۲۸ء
از
سید نا حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد
خلیفة المسیح الثاني

آج 10 میں سے 10 باقی