حکومت برطانیہ کا تازہ انقلاب اور الفضل
انوارالعلوم (جلد 14), حصہ 2
انوار العلوم جلد ۱۴
حکومت برطانیہ کا تازہ انقلاب اور الفضل
عمل کرنے کو تیار تھے لیکن ان کے مخالفوں کا یہ اصرار تھا کہ یہ قانون دکھاوے کیلئے ہے، عمل
کرنے کیلئے نہیں ۔ قانون طلاق کی اجازت دیتا ہے مگر مذہب نہیں ۔ بادشاہ چونکہ مسیحیت کے
گلی طور پر یا جزوی طور پر قائل نہ رہے تھے انہوں نے قانون پر زور دیا جوان کی ضمیر کی آواز کی
تصدیق کرتا تھا اور آخر ملک کو فساد سے بچانے کیلئے تخت سے دست برداری دے دی۔
بعض احباب جو ایک حد تک واقعات کی تہہ کو پہنچے ہیں ، اِن حالات کو دیکھتے ہوئے کہتے
ہیں ۔ زندہ باد ایڈورڈ ۔ یہ بھی درست ہوگا ۔ مگر میں تو ان حالات کے محرکات کو دیکھتے ہوئے
یہی کہتا ہوں ۔
محمد زنده باد! زنده باد محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم )
DUKE GRAND L
خاکسار
میرزا محمود احمد
۲۰ دسمبر ۱۹۳۶ء
( الفضل ۲۲ دسمبر ۱۹۳۶ء )
مسلم كتاب الفتن باب في فتح قسطنطنية وخروج الدجال ونزول
عیسی ابن مریم