شیطان کو کان سے پکڑ کر اس کی غاروں سے باہر نکال دو
انوارالعلوم (جلد 16)
انوار العلوم جلد ۱۶
سیر روحانی (۲)
خدائے قادر کا ایک عظیم الشان معجزہ لوگ کہتے ہیں کہ مجوزہ کیا ہوتا ہے؟ مگر یہ کیا معمولی معجزہ ہے؟ تاریخی شہادت موجود ہے
کہ ایسے حالات میں جبکہ اس کی حفاظت کا کوئی سامان نہیں تھا ایک لشکر کعبہ کی طرف حملہ کرنے
کے لئے بڑھا مگر پیشتر اسکے کہ وہ کعبہ تک پہنچتا خدا نے اُس کو تباہ و برباد کر دیا۔ غرض جب
دنیوی طور پر کعبہ پر حملہ ہوا تو اُس نے چیچک بھیج دی اور جب دینی طور پر اس پر حملہ ہونے لگا تو
اس کے مقابلہ کیلئے اُس نے مسیح موعود کو بھیج دیا۔
پس احمدیوں کو یا د رکھنا چاہئے کہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی بعثت کی غرض
خانہ کعبہ کی حفاظت ہے یعنی جن اغراض کے لئے خانہ کعبہ کو قائم کیا گیا ہے وہی اغراض ہماری
جماعت کے قیام کی ہیں ۔ پس ہماری جماعت اس لئے قائم کی گئی ہے تا کہ تمام دنیا میں امن
قائم کیا جائے ۔ خدائے واحد کی عبادت کو رائج کیا جائے ، شرک اور بدعت کو مٹا دیا جائے ،
مسافر اور مقیم دونوں کی ترقی کی تدابیر سوچی جائیں اور نظام کو ایسا مکمل کیا جائے کہ لوگوں کا
ایک حصہ رات دن بنی نوع انسان کی خیر خواہی کے کاموں میں مصروف رہے جب تک ہم اِس
کام کو نہیں کریں گے اُس وقت تک ہم اپنی ذمہ داری کو پوری طرح ادا کرنے والے قرار نہیں
دیئے جاسکتے ۔ پس صرف چندے دینا کافی نہیں ، صرف جلسہ سالانہ پر مرکز میں آ جانا کافی
نہیں ، صرف نمازیں ہی پڑھنا کافی نہیں بلکہ ہر شخص کا فرض ہے کہ وہ اِس دجالی فتنہ کو روکے جو
خانہ کعبہ کے خلاف بر پا ہے۔ اس کے لئے ایسے نوجوانوں کی ضرورت ہے جو ساری دنیا پر
چھا جائیں اور اس لئے واقفین زندگی کی تحریک شروع کی گئی ہے مگر افسوس ہے کہ جماعت نے
اس تحریک کی طرف زیادہ توجہ نہیں کی ۔
شیطان کو کان سے پکڑ کر اس کی غاروں سے باہر نکال دو یاد رکھو! خدا نے قادیان
کو بھی ایک چھوٹا قلعہ بنایا
ہے اور قلعہ اسی لئے بنایا جاتا ہے تا کہ اس میں سے آسانی سے حملہ کیا جا سکے۔ جو جرنیل یہ سمجھتا ہے
کہ اس کے لئے صرف مدافعت کرنا کافی ہے وہ کبھی فتح نہیں پاسکتا۔ یاد رکھو! تم مدافعت سے
نہیں بلکہ حملہ سے جیتو گے ۔ اگر تم قادیان میں بیٹھے رہے تو دشمن شکست نہیں کھائے گا بلکہ دشمن
اُس وقت شکست کھائے گا جب تم جاپان میں جا کر دشمن سے لڑو گے، چین میں جا کر دشمن سے
لڑو گے، افریقہ میں جا کر دشمن سے لڑو گے، انگلستان میں جا کر دشمن سے لڑو گے، امریکہ میں
انوار العلوم جلد ۱۶
سیر روحانی (۲)
جاکر دشمن سے لڑو گے اور شیطان کو اُس کی غاروں سے کان سے پکڑ کر نکال دو گے اگر تم
ایسا کرو گے تو تم یقیناً کامیاب ہو گے اور یقیناً تمہارا دشمن ناکامی کی موت مرے گا۔
خلاصہ یہ کہ میں نے قرآن کریم کے ذریعہ سے ایک ایسا قلعہ دیکھا جو تمام قلعوں کے
اصول کے خلاف تعمیر ہوا تھا مگر میں نے دیکھا کہ ہزاروں سال کا عرصہ بھی اس قلعہ کو کمزور نہ
کر سکا بلکہ اس کی مضبوطی بڑھتی ہی گئی یہاں تک کہ وہ ساری دنیا کا مرجع ہو گیا اور میں نے کہا
انسان ، بے وقوف انسان قطب شاہیوں کے گولکنڈہ کے قلعہ کو دیکھتا ہے اور اس پر تعجب کرتا ہے
اور فتح پور سیکری کے قلعہ کو دیکھتا ہے اور اس پر حیران ہوتا ہے اور دہلی کے تغلقوں کے قلعہ کو
دیکھتا ہے اور اس پر واہ واہ کہتا ہے حالانکہ یہ قلعے سو دو سو سال بھی نہ گزار سکے اور اب ان کی
مرمت کرنے والا بھی کوئی نہیں اور لوگ موجود ہیں جنھوں نے ان قلعوں کو فتح کیا مگر وہ اس
حیرت انگیز قلعہ کے دیکھنے کی تکلیف گوارا نہیں کرتا اور اس کی تعمیر کی داد نہیں دیتا جو انجینئرنگ
کے تمام معلومہ اصول کے خلاف پایا گیا۔ فنِ حرب کے تمام اصول کے خلاف اس کے لئے
مقام چُنا گیا ۔ قیادت کے تمام اصولوں کے خلاف اس کی حفاظت کا انتظام کیا گیا، پھر بھی وہ
کھڑا رہا، کھڑا ہے کھڑا رہے گا ۔ اِنْشَاءَ اللهُ تَعَالٰی ۔
ا کودن: گند فہم ۔ مورکھ ۔ نادان
بخاری کتاب الايمان باب اتباع الجنائز من الايمان
ال عمران : ۹۷
ابوداؤد كتاب الصلوة باب اتخاذ المساجد فِي الدُّوَرِ
ه البقرة : ١٢٦
اقرب الموارد الجزء الاول صفحه ۹۷ مطبوعہ بیروت ) دعہ بیروت ۱۸۸۹ء
ے مسلم کتاب الحج باب فضل الصلوة بمسجدى مكة والمدينة
مسند احمد بن حنبل جلد ۶ صفحه ۹۱ مطبوعه ۱۳۱۳ مطبع مسمنة مصر
الحجرات : 8
۱۲ محمد : ۵
ما ال عمران : ااا ال المائدة : ٥٥
اسد الغابة في معرفة الصحابة جلد ۲ صفحه ۲۲۵ مطبوعہ بیروت ۱۳۷۷ھ
تاريخ الامم و الملوک لابی جعفر محمد بن جریر الطبری جلد ۴ صفحہ ۴۶
انوار العلوم جلد ۱۶
دار الفکر بیروت ۱۹۸۷ء
سیر روحانی (۲)
۱۵ بخاری کتاب فضائل اصحاب النبى صلى الله عليه وسلم باب ذكر أسامة بن زيد
بخارى كتاب الاشربة باب الايْمَنُ فِي الشَّرْبِ ۔
ک سیرت ابن هشام جلد ۲ صفحہ ۱۷ مطبوعہ مصر ۱۲۹۵ھ
فتوح البلدان بلاذری صفحہ ۱۴۲ مطبوعہ مصر ۱۳۱۹ھ
و بخارى كتاب الزكوة باب وجوب الزكوة
٢٠ الحشر : ٨
ا هود
۲۲ مسلم کتاب البر والصلة و الادب باب فضل عيادة المريض
الحج : ۴۱
۲۴ النور : ۳۷، ۳۸
۲۵ مسلم كتاب الصلوة باب استحباب الذكر بعد الصلوة
٢٦ الجمعة : ٣
التوبة : ١٠٠
۲۹ سیرت ابن هشام جلد ۲ صفحه ۸۴ مطبوعه مصر ۱۲۹۵ھ
٣٠ الاعراف : ۱۸۲
الاحزاب : ۲۴
۳۱ مشكوة كتاب المناقب باب مناقب الصحابة
۳۲ تا ۳۴ اسد الغابة في معرفة الصحابة جلد ۳ صفحه ۳۸۵، ۳۸۶ مطبوعہ ریاض ۱۲۸۶ھ
۳۵ پشتارہ : ڈھیر، انبار
٣٦ الحشر : ١٠
۳۷ تاریخ طبری اُردو حصہ دوم صفحه ا م صفحه ۳۲٬۳۱ مطبوعہ کراچی ۔
٣٨ العنكبوت : ٤٦
٣٩ المائدة : ٩٢
بخارى كتاب التفسير - تفسير سورة المائدة باب ليس على الذين امنوا
و عملوا الصلحت ۔
ا البقرة : ٢٢٩
۴۲ الرعد : ۲۴، ۲۵
بخاری کتاب الايمان باب المسلم من سلم المسلمون من لسانه و يده ۔
۴۴ الحجرات : ۱۳
۲۵ تاریخ اہل عرب مصنفہ سائمن او کلے
انوار العلوم جلد ۱۶
۱۳:
الحجرات : ١٣
البقرة : ١٨٩
سیر روحانی (۲)
النساء : ٣٠
و المطففين : ۲ تا ۴ ۵۰ بنی اسراءیل : ۳۸ اه النساء : ۱۴۹
۵۲ الحجرات : ۱۰
۵۳ معاہدہ وارسا: مغربی ممالک کے حملوں کی روک تھام کے لئے ۱۴ مئی ۱۹۵۵ء کو ایک معاہدہ ہوا۔
مشرقی یورپ کے کمیونسٹ ممالک البانیہ، بلغاریہ، چیکوسلواکیہ، مشرقی جرمنی ، ھنگری، رومانیہ، پولینڈ
اور روس کے درمیان اس معاہدہ پر دستخط ہوئے۔ یہ معاہدہ رُکن ممالک کے درمیان بیس سال کے
عرصہ کے لئے باہمی مفادات کے تحفظ کے سلسلہ میں طے پایا تھا۔ اس کا صدر دفتر ماسکو میں ہے۔
( اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحہ ۱۷۸۱ ۱۷۸۲۰ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۸ ء )
الخیر یہ مصر ۱۳۰۶ھ
۵۴ النهاية لابن الاثير جلد ۲ صفحہ ۱۲۰ صفحه ۱۲۰ مطبوعه مطبع الخير به
۵۵ المائدة : ۱۰۶
۵۶ النساء : ۳۷
۵۷ البقرة : ۱۴۴
۵۸ آل عمران : ۱۳۵
۵۹ بخارى كتاب الادب باب الحذر من الغضب
۲۰ النساء : ۵۵
ال النساء : ٣٣
الحشر : اا
۱۳ بخاری کتاب الایمان باب من الايمان ان يحب لاخيه ما يحب لِنَفْسِه
۱۴ الاعراف : ۲۰۰ ۲۵ النور : ۲۳
الاعلى : ۱۷، ۱۸
الاعلى : ۱۹ ،۲۰
النحل: ۹۱
٢٩ البقرة : ۱۲۵، ۱۲۶
۷۰ بخاری کتاب مناقب الانصار باب قول الله عَزَّ وَ جَلَّ وَ يُؤْثِرُونَ عَلَى أَنْفُسِهِمْ
اك بخارى كتاب الادب باب إكرام الضيف وخدمته
ال عمران : ۱۰۵
بخاری کتاب الرقاق باب كيف كان عيش النبى صلى الله عليه وسلم ۔۔۔
۴ بخارى كتاب الأطعمة باب السلق والشعير ( مفهوماً)
البقرة : ۱۲۶ ، ۱۲۷
۶، ۷ اقرب الموارد الجزء الاول صفحه ۹۷ مطبو ول صفحه ۹۷ مطبوعہ بیروت ۱۸۸۹ء
المائدة : ٩٨
۸۰۷۹ اقرب الموارد الجزء الثانى صفحه ۱۰۵۴ مطبوعہ بیروت ۱۸۸۹ء
انوار العلوم جلد ۱۶
۱ ابراهيم : ۳۸
الحج : ٢٨
۴ ال عمران : ۹۸،۹۷
۸۵ بخاری کتاب احاديث الانبياء باب يزفون
سیر روحانی (۲)
الحج : ٣٠
میروڈوٹس (HERODOTUS) یونانی مؤرخ اور نثر نگار۔ اس نے عالم شباب میں یونان،
مشرق وسطی اور شمالی افریقہ کے سفر کئے اور اس دوران مختلف اقوام کی عادات اور مذاہب کا مطالعہ
کیا۔ چار سال ایتھنز میں رہنے کے بعد ۴۴۳ ق م میں جنوبی اٹلی میں تھوری(THURII) کے
مقام پر رہائش اختیار کی اور پھر وفات تک وہیں مقیم رہا۔ اس کی تاریخ یونانی اور اہل فارس کی
جد وجہد کی وضاحت کے لئے کافی مواد پیش کرتی ہے۔ اس کے علاوہ بھی اس نے تاریخ کے
موضوع پر کتابیں لکھیں۔ وہ تاریخ عالم کا پہلا مؤرخ ہے جس نے تنقیدی احساس کے ساتھ تاریخ
کو قلمبند کیا ہے۔
(اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحہ ۱۸۸۰ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۸ء )
LIFE OF MAHOMET- BY SIR WILLIAM MUIR
LONDON 1877 PAGE XIV۔
AAA
۸۹ الفيل : ۲ تا آخر
۹۰ بخاری کتاب الحج باب هَدْمِ الْكَعْبَة
۹۱ در ثمین اُردو صفحہ ۵۶ ، ۵۷
انوار العلوم جلد ۱۶
احمد بیت دنیا میں اسلامی تعلیم و تمدن
احمد بیت دنیا میں اسلامی تعلیم و تمدن
کا صحیح نمونہ پیش کرنے کیلئے قائم کی گئی ہے
از
سیدنا حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد
خليفة المسيح الثاني