مولوی محمد علی صاحب کی تازہ چِٹھی کا جواب

انوارالعلوم (جلد 16)

انوار العلوم جلد ۱۶
اللہ تعالیٰ ، خاتم النبیین اور امام وقت ۔
خرچ کو مولوی صاحب کی خاطر برداشت کروں؟ ہاں میں یہ کر سکتا ہوں کہ اگر جلسہ کے موقع پر ہی
مولوی صاحب کو اپنے خیالات سنانے کا شوق ہو تو جلسہ کے دو دن اور بڑھا دوں مگر اس شرط پر
کہ ان دنوں کی مہمان نوازی کا خرچ مولوی صاحب برداشت کریں جو اُن دنوں کے لحاظ سے
اوسطاً تین ہزار روپیہ روزانہ ہوگا ۔ پس مولوی صاحب چھ ہزار روپیہ اس غرض سے ادا کر دیں تو
میں جلسہ کے دنوں کے بعد دو دن ان کے لیکچروں کے لئے مقرر کر دوں گا۔ اور اعلان کر دوں گا
کہ جو دوست جانے پر مجبور نہ ہوں دو دن اور ٹھہر جائیں اور مولوی صاحب کے خیالات سنتے
جائیں ۔ اگر یہ نہیں تو میں یہ ہزاروں کا خرچ ان کے لئے برداشت کرنے پر تیار نہیں اور نہ
جماعت جو لاکھ ڈیڑھ لاکھ خرچ کر کے قادیان آتی ہے اسے اس کی خواہش سے محروم کر سکتا ہوں
ہاں میری دعوت جو قادیان میں لیکچر کے متعلق ہے جس میں مجھے کوئی خاص خرچ کرنا نہیں پڑتا۔
وہ موجود ہے اگر مولوی صاحب کو وہ منظور ہو تو بڑی خوشی سے تشریف لے آئیں ۔ وَ آخِرُ دَعُونَا
آنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
خاکسار
مرزا محمود احمد
( الفضل ۱۴ را گست ۱۹۴۱ء )
مولوی محمد علی صاحب کی تازہ چٹھی کا جواب
اگر وہ جماعت احمد یہ قادیان کو قابلِ خطاب نہیں
سمجھتے تو میں مولوی صاحب کو قابلِ خطاب نہیں سمجھتا
مولوی محمد علی صاحب کی ایک دستخطی چٹھی میرے پاس پہنچی ہے۔ میں مولوی صاحب کے
رفقاء کی تحریروں کے کے بعد جن میں حضرت مسح مسیح موعود موعود علیہ علیہ الصلوۃ الصلوٰۃ والسلام و کو معاویہ معاویہ کہا کہا گیا گیا اور مجھے یزید
قرار دیا گیا ہے اور مولوی صاحب نے توجہ دلانے پر اپنے ساتھیوں کو نصیحت نہیں کی بلکہ الٹی اُن نے
کی طرفداری کی ہے، اسی طرح بوجہ اس کے کہ مولوی صاحب نے قریب کے ایام میں ہی

انوار العلوم جلد ۱۶
اللہ تعالی ، خاتم النبیین اور امام وقت ۔
قادیان کی جماعت کو منافق قرار دیا ہے چونکہ ان کو مخاطب کر کے جواب دینا پسند نہیں کرتا اس
لئے اخبار میں اُن کی اِس چٹھی ی کا کا جواب دیتا ہوں ۔
مولوی صاحب تحریر فرماتے ہیں کہ میں نے یہ فرض کر کے اپنے خطبہ میں ان کی کھلی چٹھی کا
جواب دینا شروع کر دیا کہ میں ( مولوی محمد علی صاحب ) کہہ رہا ہوں کہ آپ کے جلسہ پر دو ہزار
آدمی اپنے ساتھ لاؤں گا اور آپ ان کی مہمانی کا انتظام کریں حالانکہ میں نے آج تک کبھی یہ
نہیں لکھا کہ میرے ساتھ دو ہزار، یا دو سو ، یا دو آدمیوں کی مہمانی کا آپ انتظام کریں۔
اس کا جواب یہ ہے کہ میں نے ہرگز یہ نہیں کہا کہ مولوی صاحب نے دو ہزار آدمی ساتھ لانے
کو لکھا ہے۔ میں نے تو مثال دی تھی کہ مولوی صاحب کا یہ مطالبہ کہ جلسہ سالانہ پر جو ۲۰ ،۲۵ ہزار
آدمی آتے ہیں اُن کی اس غرض کو ضائع کر کے جس کے لئے وہ قادیان میں آتے ہیں مولوی صاحب
کے لیکچروں کا انتظام کیا جائے اور اس طرح وہ خرچ جو جماعت اپنے کام کے لئے کرتی ہے
مولوی صاحب کی خواہش کو پورا کرنے کے لئے کرے۔ یہ بات تو ایسی ہی ہے جیسے کوئی شخص خود
ہی کارڈ چھپوا کر دو ہزار لوگوں کو بھیج دے کہ فلاں شخص کے ہاں میرا ایٹ ہوم (AT HOME)
ہے تم بھی اس میں شریک ہو۔ یا کسی کے ہاں شادی ہو لوگ جمع ہوں اور مولوی صاحب بہت سے
لوگوں کو ساتھ لے کر وہاں پہنچ جائیں اور کہیں کہ میں نے اسلام کے متعلق تقریر سنانی ہے تم اپنی
تقریب کو چھوڑ دو اور میری تقریر سنو۔
اوپر کے فقرات سے ظاہر ہے کہ میں نے یہ نہیں کہا کہ مولوی صاحب اپنے دو ہزار
ساتھیوں کو لے آئیں گے۔ مثال بالکل واضح ہے اور اس کا مطلب یہ ہے کہ اپنی غرض کے لئے
دوسرے سے خرچ کا مطالبہ کرنا درست نہیں اگر ہم اپنے سالانہ جلسہ کا وقت مولوی صاحب کی
تقریروں کے لئے لگا دیں تو جتنا وقت ان کو دیں گے اتنا وقت جلسہ کے وقت میں بڑھانا پڑے گا
اور اس سے ہم پر خرچ کا بار پڑے گا اور اس قسم کے خرچ کرنے کا مطالبہ میرے نزدیک اسلامی
تعلیم کے مخالف ہے مطابق نہیں ہے۔ اور جو کچھ میں نے کہا تھا اس کا موجب مولوی محمد علی صاحب
کی چٹھی کا یہ فقرہ تھا کہ قادیان میں جا کر ہم آپ کے مہمان ہوں گے اور آپ اور آپ کی
جماعت کی حیثیت میزبان کی ہوگی اور میزبان کا یہ مطالبہ کہ مہمان اپنا ہی نہیں میزبان کا خرچ بھی
ادا کرے مہمان نوازی کے اسلامی خلق کی بالکل ضد ہے۔“
اگر باوجود اس فقرہ کے اور باوجود میری مثال کی وضاحت کے مولوی محمد علی صاحب کی

انوار العلوم جلد ۱۶
اللہ تعالیٰ ، خاتم النبیین اور امام وقت ۔
سمجھ میں یہ بات نہیں آئی اور وہ اب بھی یہی خیال کرتے ہیں کہ ہمارے جلسہ سالانہ کو اپنی
اغراض کے لئے استعمال کرنے کا ان کا مطالبہ بالکل جائز اور معقول ہے تو سوائے اِس کے کہ میں
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ۱۰۹ کہوں اور کیا کہہ سکتا ہوں ۔
مولوی صاحب نے اپنے خط میں اس بات پر بڑے غصہ کا اظہار کیا ہے کہ میں نے بے حیا،
بے شرم اور ڈھیٹ کے الفاظ سے ان کو یاد کیا ہے لیکن ان کو یہ بھول گیا ہے کہ پہلے انہوں نے
میرے جواب کو اسلامی تعلیم کی ضد کہا ہے اور اسلامی تعلیم کی ضد کفر ہوتا ہے۔ یقیناً اس کلام کے
جواب میں اگر مولوی صاحب کے اس مطالب مطالبہ کی نسبت کہ ان کی خاطر جماعت احمد یہ ہزاروں کا
خرچ برداشت کرے یہ کہا جائے کہ مہمان اگر میزبان سے یہ مطالبہ کرے کہ اس کے آنے پر
ہزاروں کا خرچ برداشت کیا جائے تو یہ بے شرمی ہے ہرگز بے جا نہیں ۔ کسی شخص سے بے شرمی کا
ارتکاب اسلام کی ضد فعل کے ارتکاب سے تو اچھا ہی ہوتا ہے۔ اگر مولوی صاحب کا کچھ اور خیال
ہے تو یہ اپنی اپنی سمجھ ہے۔ نیز جس شخص کے ساتھی حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو معاویہ کہیں،
جماعت احمد ن احمدیہ کے موجودہ امام کو یز ید کہیں اور وہ الا یزید کہیں اور وہ ان کی تائید کرے اور جو شخص : ں قادیان کے آٹھ ہزار
احمدیوں کو ایمان فروش قرار دے اُس کے منہ سے ان الفاظ کے استعمال پر اعتراض جو اس کے لئے
براہ راست نہیں بلکہ مثالی طور پر کئے گئے ہیں ایک ایسی بات ہے جس کا سمجھنا میری عقل سے بالا ہے۔
میں مولوی صاحب کے مطالبہ کا جواب پہلے دے چکا ہوں ۔ مجھے نہ ان کے جلسہ میں جانے
کی خواہش ہے اور نہ اس کی کچھ ضرورت معلوم ہوتی ہے ہمیں جہاں تک خدا تعالیٰ توفیق دیتا ہے
غیر مبائعین تک اپنے خیالات پہنچاتے رہتے ہیں اور جس وقت مزید ضرورت محسوس ہوگی خدا نے
جو توفیق دی ہے اس کے مطابق سامان جمع کریں گے۔ ہم سے خدا تعالیٰ ہرگز یہ سوال نہیں کرے گا
کہ تم نے مولوی محمد علی صاحب سے ان کے جلسہ میں جا کر تقریر کرنے کی خواہش کی یا نہیں ۔ پس
جبکہ ہم حسب ضرورت غیر مبائعین کو اور دوسرے لوگوں کو بھی اپنے خیالات پہنچا رہے ہیں اور جو نہ
سنے وہ خود گنہگار ہوتا ہے تو مجھے کیا ضرورت ہے کہ میں مولوی صاحب کے جلسہ پر جاؤں ۔ یہ
خواہش تو ان کے دل میں پیدا ہو رہی ہے کہ وہ ہماری جماعت کو اپنے خیالات سنائیں۔ میں نے
ان کی خواہش کو پورا کرنے کے لئے حالانکہ اس کا پورا کرنا شریعت مجھ پر واجب نہیں کرتی ان کو
دعوت دی تھی کہ جلسہ کے ایام کے سوا کسی اور موقع پر قادیان آ کر تقریر کرنے کا موقع دے سکتا
ہوں ۔ اگر انہیں یہ دعوت منظور ہو تو وہ بخوشی تشریف لائیں اگر نہیں تو ان کی مرضی ۔

انوار العلوم جلد ۱۶
اللہ تعالیٰ ، خاتم النبیین اور امام وقت ۔
غرض یہ خواہش مولوی صاحب کی ہے بار بار مطالبہ وہ کر رہے ہیں مگر دعوت وہ اب مجھے
دے رہے ہیں صرف دنیا کو یہ بتانے کے لئے کہ گویا وہ بڑے وسیع الحوصلہ ہیں ۔ حالانکہ اس میں
وسعت حوصلہ کا کوئی سوال نہیں ان کے جلسہ پر ہوتے ہی کتنے لوگ ہیں۔ ان کے جلسہ کی تو
میرے جانے سے رونق ہی بڑھے گی پس حقیقت کو دیکھنے والا کوئی شخص اس کا نام وسعت حوصلہ
نہیں رکھ سکتا۔ اپنی جماعت کے جتنے آدمیوں کو وہ میری تقریر سنوانے کا وعدہ کرتے ہیں۔ میں
ذمہ لیتا ہوں کہ قادیان میں ان کی تقریر میں ان سے زیادہ آدمی ہوں گے وہ اپنے خیالات ان تک
پہنچا کر اس بات کی تسلی کر سکتے ہیں کہ احمد یہ جماعت تک ان کے خیالات پہنچ گئے ہیں۔ لیکن اگر
قادیان کی جماعت کو وہ اس لئے اپنے خیالات سنانا پسند نہیں کرتے کہ وہ ایسی ہے جیسی اپنے ایک
حال کے خطبہ میں انہوں نے بیان کیا ہے تو میں انہیں کہنا چاہتا ہوں کہ انہوں نے پہل کر کے
مؤمنوں کی جماعت پر حملہ کیا ہے۔ میں بھی انہیں ویسا ہی سمجھتا ہوں جیسا کہ انہوں نے قادیان کی
جماعت کو کہا اور جس طرح وہ قادیان کی جماعت کو خطاب کے قابل نہیں سمجھتے اسی طرح میں بھی
مولوی صاحب کو خطاب کے قابل نہیں سمجھتا۔ وَ آخِرُ دَعُونَا أَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
( الفضل ۱۸ دسمبر ۱۹۴۱ء )
ل تذکرہ - صفحہ ۵۱۸ ۔ ایڈیشن چہارم
۳۲ پیغام صلح ۱۲ جولائی ۱۹۴۱ ء صفحه ۵
۵،۴، پیغام صلح ۱۲ جولائی ۱۹۴۱ صفحه ۵
الصف : ۴
پیغام صلح ۱۲ جولائی ۱۹۴۱ ء صفحه ۵
کے پیغام ۲
پیغام صلح ۳۰ جولائی ۱۹۴۰ ء صفحہ ۷
پیغام مصلح ۳۰ جولائی ۱۹۴۰ ء صفحہ ۶
۱۰ پیغام صلح ۱۷ جنوری ۱۹۳۸ء
ال خروار : ڈھیر
۱۲ پیغام صلح ۹ را گست ۱۹۳۷ ء صفحه ۶
۱ پیغام صلح ۳ را گست ۱۹۳۷ ء صفحه ۳
۱۴ مشكوة كتاب الفتن باب نزول عيسى

انوار العلوم جلد ۱۶
ها پیغام صلح ۲۶ را گست ۱۹۳۷ ء صفحه ۷
۱۶ پیغام صلح ۱۵ دسمبر ۱۹۱۶ صفحه ۴۰۳
سر الخلافه صفحه ۳۸ نظارت اشاعت ربوه
۱۸ پیغام صلح ۱۲ جون ۱۹۴۰ ءصفحہ ۷
۱۹ پیغام صلح ۱۲ جولائی ۱۹۴۱ ء صفحه ۵
اللہ تعالی ، خاتم النبیین اور امام وقت ۔
۲۰ انوار العلوم جلد ۴ صفحه ۱۴۵ تا ۱۴۹ ۔ ایڈیشن اول
۲۱ ۲۲ ازالہ اوہام صفحه ۱۲۰ - روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۲۲۰
۲۳ ازالہ اوہام صفحہ ۱۱۶ ۔ روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۲۱۶
۲۴ انجام آتھم صفحہ ۲۸ حاشیہ ۔ روحانی خزائن جلدا اصفحہ ۲۸ حاشیہ
۲۵ سراج منیر صفحه ۵ ، ۶ ۔ روحانی خزائن جلد ۱۲ صفحه ۶۰۵
۲۶ ازالہ اوہام صفحہ ۲۱۶ نقل کرده مولوی محمد علی صاحب
۲۷ تحفہ گولڑویہ صفحہ ۸۰ ۔ روحانی خزائن جلد ۱۷ صفحه ۱۶۶
۲۸ ازالہ اوہام صفحہ ۲۱۶ - روحانی خزائن جلد ۳
۲۹ ابن ماجه ابواب الفتن باب شدة الزمان
٣٠ مسلم كتاب الفتن باب ذكر الدجال
اس الانبياء : ۹۷
۳۲ انجام آنتظم صفحہ ۱۲۹ ۔ روحانی خزائن جلدا اصفحه ۱۲۹
۳۳ے پیغام صلح ۱۲ جولائی ۱۹۴۱ء صفحہ ۶
۳۴ ترمذى كتاب الفتن باب ماجاء في فِتْنَةِ الدَّجال
۳۵ مسلم کتاب الفتن باب ذكر الدجال، ابن ماجه كتاب الفتن باب فتنة
الدجال و خروج عیسی ابن مریم (الخ)
۳۶ سراج منیر صفحه ۳ نقل کرده ۲ نقل کرده مولوی محمد علی صاحب
۳۷ سراج منیر صفحه ۵، ۶ ۔ روحانی خزائن جلد ۱۲ صفحه ۵ ، ۶
۱۳۸ انجام آتھم صفحہ ۲۷ حاشیہ ۔ روحانی خزائن جلد ا ا صفحه ۲۷ حاشیہ
۱۳۹ انجام آتھم حاشیہ صفحہ ۲۷ ، ۲۸ ۔ روحانی خزائن جلدا اصفحہ ۲۷ ، ۲۸ حاشیہ

انوار العلوم جلد ۱۶
اللہ تعالی ، خاتم النبیین اور امام وقت ۔
۲۰ براھین احمد یہ جلد ۵ - روحانی خزائن جلد ۱ ۲ صفحه ۳۰۵، ۳۰۶
ا براھین احمد یہ حصہ پنجم روحانی خزائن جلد ۱ ۲ صفحه ۳۰۶
۴۲ چشمہ معرفت - روحانی خزائن جلد ۲۳ صفحه ۳۴۱
۴۳ ایک غلطی کا ازالہ صفحہ ۴ - روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۲۰۸
۴۴ لیکچر سیالکوٹ صفحہ ۲۳ - روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۲۲۵
۲۵ ملفوظات جلد پنجم صفحه ۵۵۵ ۔ جدید ایڈیشن
۴۶ الوصیت صفحه ۱۳ ۔ روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۳۱۱
۴۷ ایک غلطی کا ازالہ صفحہ ۴ ۔ رو کا ازالہ صفحه ۴ - روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۲۰۸
۴۸ حقیقة الوحی ۔ روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحہ ۵۰۳
۴۹ ملفوظات جلد ۵ صفحه ۴۴۷ ۔ جدید ایڈیشن
۵۰ چشمہ معرفت ۔ روحانی خزائن جلد ۲۳ صفحه ۱۸۹
۵۱ تجلیات الہیہ صفحہ ۲۰ - روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۴۱۲
۵۲ براھین احمد یہ جلد ۵ ۔ روحانی خزائن جلد ۲۱ صفحه ۳۰۶
۵۳۔ ایک غلطی کا ازالہ صفحہ ۶ ۔ روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۲۱۰
۵۴ چشمه معرفت - روحانی خزائن جلد ۲۳ صفحه ۳۳۲
۵۵ نزول امسیح صفحه ۸۴ - روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۴۶۰
۵۶۔ ایک غلطی کا ازالہ صفحہ ۵ حاشیہ ۔ روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۲۰۹ حاشیہ
۵۷ تجلیات الہیہ صفحہ ۲۰ - روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۴۱۲
۵۸ ملفوظات جلد ۵ صفحه ۴۴۷
۵۹ الحکم ۱۷ را گست ۱۸۹۹ ء صفحه ۶
۲۰ ضمیمه براهین احمد یه جلد ۵ صفحه ۳۰۶ ۔ روحانی خزائن جلد ۲۱ صفحه ۳۰۶
ا پیغام صلح ۱۲ جولائی ۱۹۴۱ ء صفحہ ۷ ۔ مفہوماً
۱۲ پیغام صلح ۱۲ جولائی ۱۹۴۱ ء صفحہ ۷
۱۳ ازالہ اوہام صفحہ ۳۲ ۔ روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۱۳۲
۱۴ لیکچر سیالکوٹ صفحه ۴ ۔ روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۲۰۶

انوار العلوم جلد ۱۶
اللہ تعالی ، خاتم النبیین اور امام وقت ۔
۲۵ مریم : ۵۷ ٢٦ الصفت : ١١٣
۹۷ ازالہ اوہام صفحہ ۲۲۰ - روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۳۲۰
۶۸ ایک غلطی کا ازالہ صفحہ ۶ ۔ روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۲۱۰ ، ۲۱۱
۱۹ ایک غلطی کا ازالہ کا ازالہ صفحه ۵ - روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۲۰۹
٠ حقيقة الوحى - روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۴۰۶
اے مسلم کتاب فضائل الصحابة رضى الله عنهم باب من فضائل عُمر رضي الله عنه
۷۲ ایک غلطی کا ازالہ صفحہ ۵ - روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۲۰۹
الجن: ۲۷، ۲۸
۷۴ ایک غلطی کا ازالہ صفحہ ۴ ۔ روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۲۰۸
۷۵ تبلیغ رسالت جلد ۱۰ صفحه ۱۳۳
المائده : ١١٨
۷۷ سراج منیر صفحہ ۳۔ روحانی خزائن جلد ۱۲ صفحه ۵
كنز العمال جلدا اصفحہ ۱۸۱ مطبوعہ حلب ۱۹۷۴ء
و حقيقة الوحى - روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۱۵۳
۵۰ انجام آتھم روحانی خزائن جلد ا ا صفحه ۲۷ حاشیہ
تجلیات الہیہ صفحہ ۲۰ - روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۴۱۲ ( مفهوماً )
٢ حقيقة النبوة انوار العلوم جلد ۲ صفحہ ۳۷۷
حقيقة النبوة انوار العلوم جلد ۲ صفحہ ۳۷۸
۸۴ حقيقة النبوة انوار العلوم جلد ۲ صفحہ ۳۷۷
۸۵ پیغام صلح ۱۲ جولائی ۱۹۴۱ صفحه ۷
ایک غلطی کا ازالہ صفحہ ۶۰۵ ۔ روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۲۰۹ ،۲۱۰
۸۸ توضیح مرام صفحه ۱۲ ۔ روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۲۰
۸۹ پیغام صلح ۱۲ جولائی ۱۹۴۱ ء صفحہ ۸
۹۰ ۹۱ پیغام صلح ۴ را پریل ۱۹۴۱ ء صفحه ۶

انوار العلوم جلد ۱۶
اللہ تعالی ، خاتم النبیین اور امام وقت ۔
۹۲ مواهب الرحمن صفحه ۶۹ ۔ روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحه ۲۸۵
۹۳ حقيقة الوحى - روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۳۰ حاشیه
۹۴ حقيقة الوحى - روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۱۰۴ حاشیه
۹۵ پیغام صلح ۱۲ جولائی ۱۹۴۱ صفحه ۸
الذكر الحكيم نمبر ۴ صفحه ۹
الذكر الحكيم نمبر ۴ صفحه ۱۷
۹۸ حقيقة الوحی ۔ روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۲ ۱۵ تا ۱۵۴
29 شناخت مامورین از مولوی محمد علی صاحب صفحہ ۲۰ مطبوعہ لاہور ۔ ۱۹۱۹ ء
۱۰۰ تجلیات الهیه صفحه ۲۰ روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۴۱۲
اما الصف : ١٠
۱۰۲ ازالہ اوہام حصہ دوم صفحہ ۴۱۶ ۔ روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۵۱۶
۱۰۳ زلزال ۲ تا ۶
۱۰۴ بیان القرآن جلد ۳ صفحه ۱۸۹۷ مطبوعہ لا ہور ۱۳۴۲ھ
۱۰۵ بیان القرآن جلد ۳ ن جلد ۳ صفحه ۱۸۹۷ - از مولوی محمد علی محمد علی صاحب مطبوعہ لاہور ۱۳۴۲ ھ
لمس
۱۰۶ نزول امسیح صفحه ۸۴ - روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۴۶۰
۱۷ پیغام صلح ۱۲ جولائی ۱۹۴۱ ء صفحہ ۸
۱۰۸ پیغام صلح ۱۸ اگست ۱۹۴۱ صفحه ۵
١٠٩ البقرة : ۱۵۷

انوار العلوم جلد ۱۶
افتتاحی تقریر جلسه سالانه ۱۹۴۱ء
افتتاحی تقریر جلسه سالانه ۱۹۴۱ء
از
سید نا حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد
المسير
خلیفة المسیح الثاني

آج 10 میں سے 10 باقی