۲۔ لفظ”اعظیم” کا غلط استعمال
انوارالعلوم (جلد 16)
انوار العلوم جلد ۱۶
بعض اہم اور ضروری امور
طرح وہ ایک بوجھ بن جاتا ہے۔ پس یاد رکھنا چاہئے کہ میں نے اشتہاروں کے طور پر ہی اس کی
اجازت دی ہے۔ مستقل رسالہ کی حیثیت سے نہیں ۔
66
ا لفظ اعظم کا غلط استعمال ایک اور رسالہ ایک دوست نے بھیجا ہے۔ میں اس کے
ا
ا
متعلق بھی کچھ کہنا چاہتا ہوں ۔ مگر کہتے ہوئے ڈرتا بھی
کے
ہوں۔اور ڈرتا اس لئے ہوں کہ یہ ایک نوجوان کا کام ہے اور جیسا کہ کسی نے کہا تھا کہ یہ اس
بچہ کا پہلا وار ہے خالی نہ جانا چاہئے ۔ مجھے یہ ڈر ہے کہ اس کی دل شکنی نہ ہو اور اس کا ذکر نہ کرنا
بھی دل پر گراں گزرتا۔ گزرتا ہے۔ یہ رسالہ ” ہمارے نغمے ہے۔ اس میں شعر اچھے ہیں اور سلسلہ -
متعلق اچھے جذبات کا اظہار کیا گیا ہے۔ میں خود بھی شعر کو پسند کرتا ہوں مگر جس حد تک وہ
جذبات کو صحیح طور پر ابھارے، خوشامدانہ قصائد کو میری طبیعت پسند نہیں کرتی اور اس سے میری
طبیعت اس حد تک متنفر ہے کہ مولوی عبید اللہ صاحب بسمل مرحوم جو فارسی کے بہت بڑے شاعر تھے
اور فارسی کے علم کے لحاظ سے ہندوستان بھر کی اہم ترین شخصیتوں میں ان کا شمار ہوتا تھا وہ ایک بار
میرے متعلق ایک طویل قصیدہ لکھ کر لے آئے اور یہاں سٹیچ پر اُسے پڑھنے لگے۔ وہ پڑھتے
جائیں اور میں اپنے دل میں کہوں کہ مجھ میں تو یہ بات نہیں میں تو ایسا نہیں ہوں ۔ آخر مجھ سے نہ
رہا گیا اور میں نے کہا کہ مولوی صاحب ! آپ جیسے بزرگ آدمی کے لئے یہ بات موزوں نہیں کہ
ایسی باتوں میں وقت ضائع کریں۔ ان کو یہ بات بری لگی کہ میں نے داد دینے کی بجائے جھاڑ
ڈال دی اور انہوں نے اُسی دن سے شعر کہنا قریباً ترک کر دیا۔
دو
اس وقت میں جس بات کی طرف توجہ دلانا چاہتا ہوں وہ بھی اسی قسم کی ہے۔ یہ غلطی
ہمارے ملک میں عام عام طور پر پھیلی ہوئی ہے ” الفضل میں بھی میں نے بعض اوقات دیکھی ہے ۔
اس رسالہ میں حضرت خلیفہ اول کے متعلق بعض اشعار درج ہیں ۔ ان میں حضرت خلیفہ اول کی
تعریف کی گئی ہے اور وہ صحیح ہے بلکہ ہم آپ کی تعریف میں اس سے زیادہ کلمات بھی کہہ سکتے ہیں
مگر ان اشعار پر ہیڈنگ ”نورالدین اعظم“ لکھا ہے ۔ اعظم کے معنے ہیں سب سے بڑا ۔ اب اب سوال
یہ ہے کہ کیا یہ اعظم“ کا خطاب آپ کو اللہ تعالیٰ نے دیا۔ یا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام
نے دیا یا کسی پہلی پیشگوئی میں آپ کیلئے یہ خطاب آیا ہے یہ خطاب آیا ہے یا کیا آپ نے خود خود کبھی اپنے آ اپنے آپ کو
اعظم کہا ؟ اتنا تو سمجھنا چاہئے کہ خطاب وہی ہو سکتا ہے جو کسی بالا ہستی کی طرف سے دیا
جائے۔ ہمارے لئے بڑی اور بالا ہستی حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام ہیں ، آپ سے اوپر
انوار العلوم جلد ۱۶
بعض اہم اور ضروری امور
آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان سے اوپر اللہ تعالیٰ مگر ان میں سے کسی نے بھی حضرت
خلیفہ المسیح الاول کو یہ خطاب نہیں دیا۔ ان میں سے کسی کی طرف سے یہ خطاب اگر آپ کو دہ دیا جاتا
تو یہ آپ کی تعریف کہلا سکتی تھی مگر یہ تو اکبر شاہ خان نجیب آبادی نے آپ کو دیا تھا جو پہلے مرتد ہو
کر پیغامی ہوا اور پھر وہاں سے بھی مرتد ہو کر غیر احمدی بنا اس لئے اول تو یہی بہت شرم کی بات
ہے کہ ہم آپ کے لئے وہ خطاب استعمال کریں جس کا بانی ایک ایسا شخص : ہو جو احمدیت سے مر
ہو کر مرا۔ پھر اگر تو ” اعظم“ کے معنے یہ ہیں کہ جو اپنے گھر میں بنے گھر میں بیوی بچوں میں سے سب سے بڑا
ہو تو اس طرح تو دنیا میں کوئی بھی ایسا شخص نہیں جو اعظم‘ نہ کہلا سکے ۔ لیکن ”اعظم“ کا لفظ تو ایک
اصطلاح ہے جس کے معنے ایسے شخص کے ہیں جس سے بڑا چند صدیوں میں اس سے پہلے اور پیچھے
نہ ہو۔ مثلاً سکندر اعظم کے معنے ہیں کہ چند صدیوں تک اُس کے آباء واجداد اور اُس کی
کوئی
سے مرند
اولاد میں سے کوئی ایسا پیدا نہیں ہوا۔ اسی طرح اکبر اعظم ہے جس کے معنے یہ ہیں کہ چند صدیوں
اب ۔ ان معنوں کے لحاظ سے
66
تک اس کے آباء واجداد اور اولاد میں سے کوئی اس جیسا نہیں ہوا۔
سے نور الدین اعظم ا کے معنے یہ بنتے ہیں کہ گویا آپ حضرت
مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام سے بھی بڑے تھے اور آئندہ بھی چند صدیوں تک آپ جیسا بڑا کوئی
نہ ہوگا ۔ اب دیکھنا چاہئے کہ کیا یہ بات صحیح ہے؟ میں تو جب حضرت خلیفہ اول کے متعلق یہ لفظ جو
ہے۔
لفظ
،
66
ایک مرتد کی طرف سے آپ کا خطاب ہے سنتا کا خطاب ہے سنتا ہوں تو سخت تکلیف ہوتی ہے کہ کہنے والے کو اتنا
بھی احساس نہیں کہ وہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے زمانہ کے ایک شخص کو اعظم کہہ رہا
یہ غلطی سب سے پہلے علامہ شبلی نے کی ہے جنہوں نے حضرت عمرؓ رت عمرؓ کے متعلق ” فاروق اعظم کا
استعمال کیا جو بالکل غلط ہے۔ فاروق اعظم کہاں تھا وہ تو محمد رسول اللہ صلی اللہ ند علیه علیہ وآله وآلہ وسلم
کی جوتیوں کا غلام تھا۔ ہمارے ملک میں یہ غلط رواج ہے کوئی شخص اگر طب کی ایک دو کتابیں پڑھ
کر کسی گاؤں میں عطاری کی دُکان کھول لے تو پھر وہ ارسطو ئے زمان سے ادھر نہیں ٹھہرتا۔ وہ کسی
گاؤں میں نیلوفر اور بنفشہ کی دُکان کرے گا مگر قلم اُٹھا کر اپنے آپ کو ارسطوئے زمان حکیم نتھوخان
لکھے گا۔ اس سے نیچے اُتر نا وہ جانتا ہی نہیں ۔ ذرا کسی نے دو پہلوانوں کو گرا لیا تو پھر وہ رستم زمان
سے کم کسی خطاب پر اکتفاء نہ کرے گا اور یہی وجہ ہے کہ ہر اینٹ اُٹھانے سے رستم ، ارسطو اور اعظم
ہمارے ملک میں نکل آتے ہیں۔ اس کا نتیجہ یہ ہوا ہے کہ بڑے آدمیوں کی تعریفوں کے لئے لوگ
اس سے زیادہ مبالغہ کی ضرورت سمجھتے ہیں اور خیال کرتے ہیں کہ جب ذلیل لوگ ارسطو اور سکندر