اپنی جانیں اور اپنے اموال خداتعالیٰ کے حضور جلد تر پیش کرو!

انوارالعلوم (جلد 16)

انوار العلوم جلد ۱۶
سیر روحانی (۳)
عزیزوں اور دوستوں کو بھی ۔ بلکہ اے خدا! تو ساری دنیا کو ہی اپنا غلام بنالے تا کہ ہم سب اِس
غلامی کے ذریعہ حقیقی آزادی کا مزہ چکھیں اور حقیقی غلامی سے نجات پائیں ۔ پس کان منتظر ہیں
اُس دن کے جب یہ آواز ہمارے کان سنیں گے کہ يايَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ
ارْجِعِي إِلَى رَبِّكِ رَاضِيَةً مَّرْضِيَّةً - فَادْ خُلِى فِي عِبَادِي - وَادْخُلِي
جَنَّتِي - اے اپنے رب کے تعلق پر مطمئن ہونے والی جان! آ آ اپنے رب کی طرف آ ۔ تو
اُس سے خوش ہے اور وہ تجھ سے خوش ہے ۔ آ اور میرے بندوں میں داخل ہو جا اور آمیری
جنت میں داخل ہو جا۔
اپنی جانیں اور اپنے اموال خدا تعالیٰ کے حضور جلد تر پیش کرو! یہ وہ عظیم الشان نعمت
ہے جو تمہارا خدا تمہیں
دینے کے لئے تیار ہے ۔ اب تمہارا فرض ہے کہ تم آگے بڑھو اور اس نعمت کو حاصل کرنے کی
کوشش کرو۔ وہ اس زمانہ میں پھر تمہارے پاس ایک گاہک کی صورت میں آیا ہے اور حضرت
مسیح موعود علیہ الصلوة والسلام کے ذریعہ اُس کی یہ آواز بلند ہوئی ہے کہ اپنی جانیں اور مال
مجھے دو اور جنت مجھ سے لے لو۔ وہ تم سے سودا کرنا چاہتا ہے مگر سودا کرنے کے لئے اُس نے
خود اپنے پاس سے تم کو جان اور مال دیا ہے ۔ پس جان بھی اُسی کی ہے اور مال بھی اُسی کا ۔ مگر
وہ یہ فرض کر کے کہ یہ چیزیں اُس کی نہیں بلکہ تمہاری ہیں تمہارے پاس ایک گاہک کی صورت
میں چل کر آیا ہے اور وہ تم سے تمہاری جانوں اور مالوں کا مطالبہ کر رہا ہے۔ تمہاری خوش قسمتی
ہو گی اگر تم اس آواز کو سنتے ہی کھڑے ہو جاؤ اور کہو کہ اے ہمارے آقا ! آپ ہم سے اپنی ہی
چیز مانگ کر ہمیں کیوں شرمندہ کر رہے ہیں ، ہم اپنی جانیں آپ کے قدموں پر شار کرنے کے
لئے تیار ہیں اور اپنے اموال آپ کی راہ میں لٹانے کے لئے حاضر ہیں ۔ جب تم اس طرح
اپنی جانوں اور اپنے اموال کی قربانی کرنے کے لئے کھڑے ہو جاؤ گے تو تم دیکھو گے کہ تمہاری
جان بھی تمہارے پاس ہی رہتی ہے اور تمہارا مال بھی تم سے چھینا نہیں جاتا۔ مگر اس ارادہ نیک
اور عملی پیشکش کا نتیجہ یہ ہوگا کہ تمہارا آقائم سے ہمیشہ کے لئے خوش ہو جائے گا اور وہ تمہیں اُس
ابدی جنت میں داخل کرے گا جس کی نعمتیں لازوال ہیں اور جس کے مقابلہ میں دُنیوی مینا بازار
اتنی بھی حقیقت نہیں رکھتے جتنی ایک سورج کے مقابلہ میں ایک ٹمٹماتی ہوئی شمع کی حقیقت ہوتی
ہے۔ وہ اس اقرار کے نتیجہ میں ہی تمہاری غلامی کی زنجیروں کو کاٹ کر پرے پھینک دے گا، وہ

انوار العلوم جلد ۱۶
سیر روحانی (۳)
تمہارے سلاسل اور آہنی طوق تمہاری گردنوں سے دور کر دے گا۔ تم پھر دنیا میں سر بلند ہو گے، پھر
اپنی گردن فخر سے اونچی کر سکو گے، پھر ایک عزت اور وقار کی زندگی بسر کر سکو گے۔ لیکن حقیقت تو
یہ ہے کہ اتنا چھوٹا سا کام بھی اُس کی مدد کے بغیر نہیں ہو سکتا، پس آؤ ہم اُس کے حضور جھکیں اور
اُسی ں سے ۔ یہ التجا کریں کہ کہ اے اے : ہمارے آقا ! تو ہمیں اپنی محبت ت سے حصہ دے، تو اپنے عشق کی آگ
ہمارے دلوں میں سُلگا ، تو اپنے نور کی چادر میں ہم کو لپیٹ لے اور ہر قسم کی شیطانی راہوں سے بچا
کر ہمیں اپنے قرب اور اپنی اپنے قرب اور اپنی محبت کے راستوں پر چلا، ، کیونکہ حقیقی حریت وہی ہے جو تیری غلامی
میں حاصل ہوتی ہے اور بدترین غلامی وہی ہے جو تجھ سے دُوری کے نتیجہ میں پیدا ہوتی ہے۔ پس
آؤ اس چھوٹی حریت کے خیالات کو جو دنیا میں بدترین غلامی پیدا کرنے کا موجب ہیں اپنے
دلوں سے دور کرو اور جلد سے جلد اُس خدائی آواز پر جو حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے
ذریعہ بلند ہوئی ہے اپنی جانیں اور اپنے اموال اُس کے حضور پیش کر دو تا کہ تمہیں حقیقی آزادی
میتر ہو اور تمہاری وساطت سے پھر باقی دنیا کو بھی شیطان کی غلامی سے ہمیشہ کے لئے نجات
حاصل ہو جائے ۔
عبس: ۲۰ تا ۲۲
الحج : ۸،۷
بخاری کتاب احاديث الانبياء باب ماذكر عن بني اسراءيل
البقرة : 9
ه التوبة : ١٠٠
هود : ۱۱۲
النباء : ٣٧
ا بنی اسراءیل : ۶۴ ال المعارج : ٣٦
الكهف : ۵۰
المؤمن : ۴۱
۱۲ ال عمران : اا
الصفت : ۷۹ تا ۸۱ ۱۴ الصفت : ۱۳۰ تا ۱۳۲ ۱۵ الانبياء : ۹۲
العنكبوت: ۲۸ كل الانعام : ۸۴ تا ۱
۹۱
الاحزاب : ۵۷
19 الحشر : اا
اقرب الموارد الجزء الثاني صفحه ۸۷۹ مطبوعہ بیروت ۱۸۸۹ء
الرعد : ۲۴ ۲۵۰
۲۲ طپنچے : طپنچہ کی جمع ۔ پستول ۔ چھوٹی بندوق
التوبة : ااا
۲۴ بخارى كتاب الزكوة باب اتَّقُوا النَّارَ وَ لَوْ بِشِقِّ تَمْرَةٍ

انوار العلوم جلد ۱۶
۲۵ بخارى كتاب الصوم باب المجامع في رمضان
٢٦ البقرة : ۴
۲۹ بخاری کتاب الادب باب إكرام الضيف (الخ)
سیر روحانی (۳)
الاعراف: ۱۵۸ ۲۸ الاعراف: ۱۹۷
٣٠ الحج : ۴۸ اس الفجر : ۲۸ تا ۳۱ ۳۲ حم السجدة : ٣٢
٣٣ الدهر : ۲۰
۳۴ البقرة : ٦
۳۵ الدهر : ۶
٣٦ الدهر : ١٢
الدهر : ۱۸
٣٨ الدهر : ٢٣
٣٩ الصفت : ۴۶ ۲۰ محمد: ۱۶
ان البقرة : ٢٦
۲ محمد : ۱۶
٢٣ البقرة : ٢٢٠
۲۴ محمد : ۱۶
المطففين : ۲۶ ، ۲۷
تلچھٹ : وہ چیز جو نیچے بیٹھ جائے ۔
درد: تلچھٹ
الصفت : ۴۸
و اقرب الموارد الجزء الثاني صفحه ۱۲۹۱ ۔ مطبوعہ بیروت ۱۸۸۹ء
۵۰ اقرب الموارد الجزء الثاني صفحه ۸۹۳۔ مطبوعہ بیروت ۱۸۸۹ء
اه الطور : ۲۴ ۵۲ الدهر : ۲۲
۵۳ المطففين : ۲۸
۵۴ المطففين : ۲۹ ۵۵ الدهر : ۱۹
۵۶ الواقعة : ۲۱، ۲۲
۵۷ الطور : ۲۳ ۵۸ الدهر : ۱۵
۵۹ الواقعة : ۳۳ ، ۳۴
۲۰ محمد : ۱۶
ال الحج : ۲۴، ۲۵ ۲ الاعراف : ۲۷
۱۳ محمد : ۱۸
۴ ال عمران : ۱۰۷ ۲۵ ال عمران : ۱۰۸
ل النحل : ۵۹
القيامة : ٢٣
۲۸ لسان العرب المجلد الرابع صفحه ۱۷۸ مطبوعہ بیروت لبنان ۱۹۸۸ء
۱۹ عبس : ۴۰،۳۹ ك الغاشية : 9
اك اقرب الموارد الجزء الثاني صفحه ۱۳۲۱۔ مطبوعہ بیروت ۱۸۸۹ء
الواقعة : ۹۰،۸۹
لسان العرب المجلد الخامس صفحه ۳۵۸ مطبوعہ بیروت ۱۹۸۸ء

انوار العلوم جلد ۱۶
سیر روحانی (۳)
الزمر : ۷۴
الدهر : ١٦
ك الواقعة : ١٦ ، ١
الغاشية : ۱۴ تا ۱۷
الانعام : ۱۲۸ و الحج : ۳۹ تا ۴۱
٨٠ الفرقان: ۵۱ تا ۵۴ ۱ الرحمن : ۲۰ ، ۲۱ ٢ الزخرف : ۷۲
النحل : ٣٢

انوار العلوم جلد ۱۶
جلسه سالانه ۱۹۴۱ء کے کارکنوں سے خطاب
جلسه سالانه ۱۹۴۱ء کے کارکنوں سے خطاب
از
سید نا حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد
خليفة المسيح الثاني

آج 10 میں سے 10 باقی