جلد سے جلد وصیّتیں کرنے کی ضرورت
انوارالعلوم (جلد 16)
انوار العلوم جلد ۱۶
نظام نو
نے تحریک جدید میں حصہ لیا ہے اور اگر وہ اپنی ناداری کی وجہ سے اس میں حصہ نہیں لے سکا تو
وہ اس تحریک کی کامیابی کے لئے مسلسل دعائیں کرتا ہے اس نے وصیت کے نظام کو وسیع کرنے
کی بنیاد رکھ دی ہے ۔ پس اے دوستو ! دنیا کا نیا نظام دین کو مٹا کر بنایا جا رہا ہے تم تحریک جدید
اور وصیت کے ذریعہ سے اس سے بہتر نظام دین کو قائم رکھتے ہوئے تیار کرو مگر جلدی کرو کہ
دوڑ میں جو آگے نکل جائے وہی جیتتا ہے ۔
جلد سے جلد وصیتیں کرنے کی ضرورت پس تم جلد سے جلد وصیتیں کرو تا کہ جلد
سے جلد نظام نو کی تعمیر ہو اور وہ مبارک
دے
دن آ جائے جب کہ چاروں طرف اسلام اور احمدیت کا جھنڈا لہرانے لگے اس کے ساتھ ہی
میں ان سب دوستوں کو مبارکباد دیتا ہوں جنہیں وصیت کرنے کی توفیق حاصل ہوئی اور میں
دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو بھی جو ابھی تک اس نظام میں شامل نہیں ہوئے توفیق
ے کہ وہ بھی اس میں حصہ لے کر دینی ودنیوی برکات سے مالا مالا, مال ہوسکیں اور دنیا اس نظام
سے ایسے رنگ میں فائدہ اُٹھائے کہ آخر اسے یہ تسلیم کرنا پڑے کہ قادیان کی وہ بستی جسے کو ردہ
کہا جاتا تھا، جسے جہالت کی بستی کہا جاتا تھا اس میں سے وہ نور نکلا جس نے ساری دنیا کی
تاریکیوں کو دور کر دیا جس نے ساری دنیا کی جہالت کو دور کر دیا، جس نے ساری دنیا کے
دکھوں اور دردوں کو دور کر دیا اور جس نے ہر امیر اور غریب کو، ہر چھوٹے اور بڑے کو محبت
اور پیار اور الفت باہمی سے رہنے کی توفیق عطا فرما دی۔
لے گتھا : ایک قسم کا روئی دارا اور ملائم بچھونا
(مطبوعہ مطبع ضیاء الاسلام پریس ربوہ )
کارل مارکس: جرمن مفکر اور کمیونزم کا بانی ۔ ۱۸ ۱۸ ء کو پیدا ہو ا ۔ ۱۸۸۳ ء کو وفات پائی ۔
پ ٹریوز (TREVES) یہودی قانون دان کا بیٹا تھا۔ بون اور برلن میں تعلیم حاصل کی ۔
۱۸۴۴ء میں اس نے اینجلس کے ساتھ طویل اشتراک کا سلسلہ شروع کیا۔ اس کے ساتھ
مل کر اس نے مارکسی فلسفہ کو ۱۸۴۴ء میں ایک مشتر کہ کتاب بنام مقدس خاندان The )
(Holy Family لکھ کر ترقی دی۔ پھر کمیونسٹ منشور مرتب کیا۔
( اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحہ ۱۳۷۷ مطبوعہ ۱۹۸۸ ء لا ہور )
سے سائیس : ملازم جو گھوڑے کی خدمت کے لئے رکھا جائے ۔
۱۰۵
۱۰۶
انوار العلوم جلد ۱۶
لینن ولیڈ مر،
نظام نو
ولیڈر، الیچ: nin-ladimir Ilyich ۲۲ اپر ۱ (۲۲) را پریل ۱۸۷۰ء تا ۲۱ / جنوری
۱۹۲۴ء) - روسی سیاستدان - ۱۸۸۷ء میں ثانوی تعلیم مکمل کرنے کے بعد کا زان یونیورسٹی
میں قانون کی تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے داخلہ لیا لیکن جلد ہی طلباء کی انقلابی تحریک میں
سرگرمی سے حصہ لینے کی بناء پر گرفتار کر لیا گیا۔ ۱۸۸۸ء میں رہائی ملی ۔ ۱۸۹۷ء میں اسے
جلا وطن کیا گیا۔ جلا وطنی کے دوران ” روس میں سرمایہ داری کی نشو و نما کتاب مکمل کی ۔
۱۹۱۴ء میں سوئٹزر لینڈ چلا گیا ۔ ۱۹۱۷ ء میں روس میں مطلق العنان حکومت کو شکست ہوئی اور
ے رنومبر ۱۹۱۷ ء کولینن کی صدارت میں روسی حکومت کے قیام کا اعلان ہوا۔
( اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ - صفحه ۱۳۶۲ ، ۱۳۶۳ مطبوعہ ۱۹۸۸ ء لاہور )
لوڈن ڈروف ایرش Ludendroff Erich (۱۸۶۵ء ۔ ۱۹۳۷ ء ) ۔ جرمن جرنیل ۔
پہلی عالمی جنگ میں ہنڈن برگ (Hindenburg) کے ماتحت کماندار اعلیٰ ہونے کی حیثیت
سے ان فتوحات کا بڑی حد تک ذمہ دار تھا جو اس کے بالا دست سے منسوب ہوئیں ۔ میونخ میں ہٹلر
کے بلوہ بیئر ہال ( ۱۹۲۳ء) میں اپنی دوسری بیوی کے اشتراک سے اس نے آریائی مسلک کی بنیاد
رکھی ۔ (اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحہ ۱۳۳۴ مطبوعہ ۱۹۸۸ ء لا ہور )
سٹالن : روسی کمیونسٹ آمر ۔ اس کا اصل نام ز و گشو بلی تھا۔ انقلابی تحریک میں شامل ہونے کے
بعد اس نے سٹالن ( مرد آہن ) کا لقب اختیار کیا ۔ پادری بننے کے لئے تعلیم حاصل کی مگر مارکسی
ہو گیا اس لئے درس گاہ سے خارج کیا گیا ۔ ۱۹۴۵ ء میں مالوٹوف کو معزول کر کے وزارت عظمی
سنبھالی۔ روس پر ہٹلر کے حملہ کے بعد اس نے فوجی قیادت بھی سنبھال لی۔ (اردو جامع
انسائیکلو پیڈیا ، جلد ا صفحہ ۷۳۹، مطبوعہ ۱۹۸۷ ء لا ہور )
کے مولوٹوف میخانووچ: (۱۸۹۰ Moloto Mikhailovich - ۱۹۸۶ء) روی
سیاستدان ۔ ۱۹۰۶ء میں بالشویک پارٹی میں شمولیت کی ۔ ۱۹۳۰ ء تا ۱۹۴۱ء روسی پارلیمنٹ
کے رکن رہے ۔ ۱۹۴۶ء تا ۱۹۴۹ ء روسی وزیر خارجه، ۱۹۵۳ء تا ۱۹۵۷ ء روس کے وزیر اعظم
رہے، ۱۹۵۶ء تا ۱۹۵۷ء کچھ مدت کے لئے وزیر مملکت بھی رہے۔
الانعام : ۱۲
( اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحہ ۱۶۴۶ مطبوعہ ۱۹۸۸ ء لاہور )
2 استثناء باب ۲۳ آیت ۱۹ ، احبار باب ۲۵ آیت ۳۵ تا ۳۷۔
ال استثناء باب ۱۵ آیت ۱۲
۱۲ استثناء باب ۲۰ آیت ۱۰ تا ۱۷ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی صفحہ ۲۵۷ مطبوعہ ، ۱۸۷۰ مرزا پور ۔
۱۳ گلیوں باب ۳ آیت ۱۰ تا ۱۳
انوار العلوم جلد ۱۶
۱۵
K
نظام تو
الانفال: ۶۸ و الحج : ۴۰ تا ۴۲ ۲۰ محمد : ۵
مسلم کتاب الایمان باب صحبة المماليك
٢٣ النور : ٣٣ ۲۴ النور: ۳۴
۲۵ محوری: دوسری جنگِ عظیم میں نازی جرمنی اور فسطائی میں نازی جرمنی :
اور فسطائی ۔ اٹلی کے اتحاد کا نام (Axis Powers)
٢٦ البقرة : ٣٠ ۲۷ الحجر : ٨٩
۲۸ الحجرات : ۱۰
۲۹ احمدیت یعنی حقیقی اسلام صفحہ ۲۳۱ مطبوعہ ۱۹۷۷ء
۳۰ احمدیت یعنی حقیقی اسلام ۲۳۲ ، ۲۳۳ مطبوعہ ۱۹۷۷ء
اس البقرة : ۴
۳۲ ہٹلر: Hitler
Adolf (۱۸۸۹ء ۔ ۱۹۴۵ء) جرمنی کا آمر مطلق ۔ نازی پارٹی کا بانی ،
پہلی عالمی جنگ کے بعد چند شورش پسندوں سے مل کر میونخ میں نازی مزدور پارٹی کی بنیاد
رکھی ۔ ۱ - ۱۹۳۳ ء میں اسے آمریت کے اختیارات سونپ دیئے گئے ۔ ہٹلر جرمنی کے کے تما تمام شعبوں کا
مختار بن گیا۔ نازی پارٹی کے مخالفین کو کچل دیا گیا ۔ اس کی پالیسیاں بالآخر دوسری عالمی جنگ پر
منتج ہوئیں ۔ ۱۹۴۱ء میں روس کے محاذ پر ہٹلر نے جنگ کی خود کمان کی ۔
اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحہ ۱۸۴۶ مطبوعہ ۱۹۸۸ ء لا ہور )
۳۳ گوئرنگ: Goering ( ۱۸۹۳ - ۱۹۴۶ ء ) جرمنی کا نازی لیڈر، پہلی عالمی جنگ میں فضائی
فوج کا ہیرو، شروع میں ہی نازیوں کے ساتھ مل گیا ۔ ۱۹۳۳ ء میں جرمنی کا وزیر محکمہ پرواز اور
پروشیا (Prussia) کا وزیر اعظم ۔ خفیہ پولیس کی بنیاد اسی نے رکھی جس کا ۱۹۳۶ء تک
سربراہ رہا۔ جرمنی کا معاشی نظام آمرانہ اختیارات سے چلایا۔ ہٹلر نے اسے اپنا جانشین نامزد
کیا۔ دوسری عالمی جنگ میں ہمہ گیر فضائی جنگ کا ذمہ دار تھا۔ ۱۹۴۵ء میں امریکی فوج کے
آگے ہتھیار ڈالے ۔ جنگی جرائم میں سب اسب سے بڑا ملزم ثابت ہ ثابت ہونے پر سزائے موت پائی مگر
پھانسی سے قبل خود کشی کر لی ۔
اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحہ ۱۲۹۴ مطبوعہ ۱۹۸۸ ء لا ہور )
۱۰۷
انوار العلوم جلد ۱۶
نظام نو
۳۴ بونا پارٹ: نپولین اول کا خاندانی نام ۔ نپولین کے خاندان کے متعدد معروف افراد کے
ناموں کے ساتھ بونا پارٹ کا لفظ لکھا ہے گویا یہ نپولین کے خاندان کا ٹائٹل ہے ۔ ( اُردو
جامع انسائیکلو پیڈ یا جلد ا صفحه ۲۷۲ مطبوعہ ۱۹۸۷ ء لاہور )
۳۵ البقرة : ۱۹۶
۳۶ مسور
مسولینی بینی ٹو : ( تو (Mussolni-Benito) ( ۱۸۸۳ء ۔ ۱۹۴۵ء ) اطالوی آمر ۔ یہ ایک لوہار
کا بیٹا تھا۔ ابتدائی دنوں میں اُستاد اور صحافی کا کام کیا ۔ سوشلسٹ کی تحریک میں نمایاں کردار
ادا کیا۔ پہلی جنگ عظیم کے دوران اطالیہ کی جنگ میں مداخلت کی ۔ وکالت کی پاداش میں ۱۹۱۴ء
میں سوشلسٹ تحریک سے نکال دیا گیا ۔ ۱۹۱۹ ء میں اپنی جماعت بنائی ۔ اکتو بر ۱۹۲۲ء میں
شاہ اٹلی اور فوج نے اسے وزیر اعظم کے معہدے پر نامزد کیا۔ ۱۹۲۵ء میں اس نے آمرانہ
اختیارات سنبھال لئے ۔ ۱۹۲۶ء میں تمام مخالف جماعتوں کو خلاف قانون قرار دے دیا۔
۱۹۳۵ء میں ایتھوپیا پر قبضہ کیا ۔ ۱۹۳۹ ء میں البانیہ پر قبضہ کیا۔ اس حکمت عملی کے باعث وہ
نازیوں کے ۔ بڑا قریب ہو گیا ۔ جون ۱۹۴۰ء میں جنگ عظیم دوم میں شامل ہوا ۔ اتحادیوں نے
سسلی پر حملہ کر کے اس پر قبضہ کر لیا جس کے نتیجہ میں اس کی ساکھ ختم ہو گئی ۔ جولائی ۱۹۴۳ء میں
فسطائیوں کی گرینڈ کونسل نے اسے استعفیٰ پر مجبور کیا پھر گرفتار کر لیا گیا ۔ ۱۵ ستمبر ۱۹۴۳ء کو جرمن
ہوائی جہاز اسے رہا کرا کر جرمنی لے گئے ۔ لیکن پھر اس نے شمالی اٹلی میں جمہور یہ فسطائیہ کے
نام سے متوازی حکومت بنالی۔ اپریل ۱۹۴۵ء میں اسے اپنی داشتہ کے ساتھ گرفتار کیا گیا۔
دونوں کو گولی مار دی گئی ۔ اس کی لاش میلان لے جائی گئی جہاں اسے سڑکوں پر گھسیٹا
گیا ۔ (اُردو جامع انسائیکلو پیڈ یا جلد ۲ صفحہ ۱۵۶۵ مطبوعہ ۱۹۸۸ ء لا ہور )
۳۷ الوصیت صفحه ۲۱ روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۳۱۹۔
Sir
Winston-Leonard-Spencer،Churchill : ۳۸ مسٹر چرچل
(۳۰) نومبر ۱۸۷۴ء ۔ ۲۴ جنوری (۱۹۶۵ء برطانوی سیاستدان ۔ سپاہی، مصنف ۔
ہندوستان، سوڈان ، جنوبی افریقہ کے معرکوں میں شریک رہا۔ ۱۹۰۰ء میں پارلیمنٹ کا رکن
اء سے ۱۹۴۵ء تک وزیر اعظم رہا ۔ ۱۹۵۱ء تا ۱۹۵۵ء دوبارہ وزیراعظم رہا۔ متعدد
بنا۔ ۱۹۴۰ء
کتابیں لکھیں ۔ ۱۹۵۳ء میں ادبی نوبل پرائز حاصل کیا۔
( اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ا صفحه ۱۴ ۵ مطبوعہ ۱۹۸۷ ء لاہور )
۳۹ روز ویلٹ: Theodorer Roosevelt (۱۸۵۸ء ۱۹۱۹ء) نیو یارک کا گورنر ۱۹۰۱۰ء
۷۰۱
۱۰۹
انوار العلوم جلد ۱۶
نظام نو
کا صدر بنا۔
میں امریکہ کا نائب صدر ، ۱۹۰۱ء سے ۱۹۰۹ ء تک صدر رمیکنلی کی موت پر امریکہ کا
تاریخ ، شکار، جنگلی جانوروں اور سیاسیات کے متعلق کتب لکھیں ۔ ۱۹۰۶ ء میں امن کا نوبل پرائز
حاصل کیا ۔ (اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلدا صفحه ۶۷۹ مطبوعہ ۱۹۸۷ ء لا ہور )
احمدیت : اس سے مراد حضرت مصلح موعود کی کتاب ۔ ”احمدیت یعنی حقیقی اسلام ہے۔
حضرت مصلح موعود نے یہ کتاب ویمبلے کا نفرنس کے لئے تحریر فرمائی۔ چوہدری سر محمد ظفر اللہ خان صاحب نے
حضرت مصلح موعود کی موجودگی میں اس کتاب کا خلاصہ کا نفرنس میں پیش کیا۔
انوار العلوم جلد ۱۶
ممبران پنجاب اسمبلی کو ایک مخلصانہ مشورہ
ممبران پنجاب اسمبلی کو ایک مخلصانہ مشورہ
از
سید نا حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد
خليفة المسيح الثاني