نبوت کیلئے ظل محمدؐ بننا ضروری ہے

انوارالعلوم (جلد 17)

انوار العلوم جلد ۱۷
اسوه حسنه
پھر جب محمد رسول اللہ ﷺ کی تصویر میں سے کوئی شخص صرف عیسوی تصویر اُ تارلے تو وہ
عیسی بن جاتا ہے، جب ابراہیمی تصویر اتارے تو ابراہیم بن جاتا ہے اور جب سارے انبیاء
کے نقوش اور اُن کی تصویر میں اپنے دل پر اُتار لیتا ہے تو وہ ظل محمد بن جاتا ہے اسی لئے
اُمتِ محمد یہ میں صرف وہی شخص نبی بن سکتا ہے جو ظل محمد ہو خالی موسیٰ کاظل بننے یا خالی
عیسی کا ظل بننے سے کوئی شخص نبی نہیں بن سکتا ۔ کیونکہ محمد رسول اللہ علہ ساری دنیا کی طرف
مبعوث ہوئے تھے اور موسی و عیسی خاص خاص اقوام کی طرف مبعوث ہوئے ۔ پس جو شخص
انبیائے سابقین میں سے کسی ایک نبی کی تصویر اُتارتا اور اُس کے نقوش اپنے اندر پیدا کرتا ہے
وہ بیشک عیسی ثانی بن سکتا ہے ، موسیٰ ثانی بن سکتا ہے مگر وہ اُمتِ محمد یہ میں نبی نہیں بن سکتا ۔ وہ ایسا
ہی ہوگا جیسے حضرت معین الدین صاحب چشتی نے کہا کہ
اندر معینی
دید
و میدم روح القدس
من نمی گویم مگر من عیسی ثانی شدم "
یعنی جبرئیل لحظه به لحظه معین الدین کے اندر آ کر اپنی روح پھونکتا ہے اس لئے میں تو نہیں کہتا
مگر حقیقت یہی ہے کہ میں عیسی ثانی ہو گیا ہوں ۔
پس بے شک کوئی عیسی ثانی بن جائے اس نبوت کیلئے ظل محمد بنا ضروری ہے ہیں کہ میں کوئی حرج نہیں مگر محمد رسول اللہ
کے زمانہ میں عیسی ثانی ہونے سے انسان نبی نہیں بن سکتا ۔ اس زمانہ میں انسان نبی تبھی بنتا
ہے جب وہ ظل محمد ہو جاتا ہے۔ اسی کی طرف حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام اشارہ کرتے
ہوئے فرماتے ہیں ۔
ہر
غازه روئے او دمِ شہدا
زمانے قتیل تازه
بخواست
سرت
این
سعادت
چو بود قسمت
ما
رفته
رفته
رسید
نوبت
ما

انوار العلوم جلد ۱۷
ا
اسوه حسنه
کر بلا ئیست
سیر
ہر
آنم
صد حسین
است
در
گریبا نم
آدمم
نیز
احمد
مختار
در
برم
جامعه
ہمہ
ابرار
آنچه داد است
ہر نبی را جام
داد آن جام را
مرا تمام کا
فرماتے ہیں اللہ تعالیٰ ہر زمانہ کے لئے اپنا ایک شہید پیدا کیا کرتا ہے کیونکہ خدا تعالیٰ کی
شان دنیا میں انہی شہیدوں کے ذریعہ ظاہر ہوتی ہے اور اُس کے چہرے کا حُسن انہی شہیدوں
کے ذریعے نکھرا کرتا ہے۔ چونکہ میرے حصہ میں بھی یہ سعادت مقدر کی جا چکی تھی اِس لئے
آہستہ آہستہ میری نوبت بھی آگئی اور چونکہ خدا تعالیٰ کے رستہ میں میرا قتیل ہونا ضروری تھا اور
یہ قرار دیا جا چکا تھا کہ میں اُس کے عشق میں مارا جاؤں اس لئے
کر بلا ئیست
سیر
ہر
آنم
میں نے کربلا کی سیر کی اور ہر گھڑی سیر کی ۔ دشمن ، صداقت کا دشمن ، راستی اور ٹور کا دشمن بری اور ہر ھڑی سیریا ۔ دمن، صداقت کا دمن ، را
مجھ پر بھی آج تیر برسا رہا ہے۔ مگر تیر کچھ ایسی بیدردی کے ساتھ برسا رہا ہے کہ گویا اُس کے
سامنے ایک حسین نہیں سو حسین کھڑا ہے۔
آدمم
نیز
احمد
مختار
صلى الله
روس
میں سارے نبیوں کے کمالات اپنے اندر رکھتا ہوں آدم سے لیکر محمد رسول اللہ ﷺ تک
کوئی نبی ایسا نہیں جس کے کمالات مجھ میں پائے نہ جاتے ہوں ۔
در برم
جامعه
ہر نبی اور ہر ولی کا گر تہ مجھے پہنایا گیا ہے۔
سود
ابرار
آنچه
دادست
ہر
نبی را جام
داد آن جام
را
مرا بتمام

انوار العلوم جلد ۱۷
۷۲
اسوه حسنه
خدا تعالیٰ نے ہر نبی کو معرفت کا جو پیالہ پلایا اُن میں سے ہر ایک پیالہ مجھے بھی پلایا گیا گیا ہے
اور خوب بھر بھر کر پلایا گیا ہے۔ یہ تو ہو سکتا ہے کہ کسی پہلے نبی کو جو جام پلایا گیا ہو وہ چھوٹا ہو مگر
مجھے وہی جام دیا گیا تو وہ خوب بھرا ہو اتھا۔ یہی وہ مقام ہے جس پر پہنچ کر انسان کو اس زمانہ میں
ظلی نبوت حاصل ہوتی ہے۔ یعنی وہ ظل محمد بن جائے تب نبی بنتا ہے۔ ظل موسیٰ یا ظل عیسی بننے
سے نبوت کا مقام حاصل نہیں کر سکتا ۔
وہ
صلى الله
غرض تمام زمانوں میں نیکی اور اخلاق کامل کے معیار ان زمانوں کے وہ انبیاء تھے جو
اللہ تعالیٰ کی طرف سے مبعوث ہوئے ۔ نبی خدا کا نمونہ ہوتا ہے پس جو شخص نبی کا نمونہ بن جائے
ہ نیک سمجھا جاتا ہے اور جو نبی کا نمونہ نہیں ہوتا اُسے نیک نہیں سمجھا جاتا۔ اس زمانہ میں اگر کوئی
نیکی کا راستہ ہے تو محمد رسول اللہ ﷺ کی تصویر اپنے دل و دماغ پر کھینچنے میں ۔ پس اس زمانہ میں
جو شخص محمد رسول اللہ ﷺ کا نمونہ بن جائے اور آپ کی تصویر اپنے دل پر کھینچ لے وہی شخص
مومن یا نجات یافتہ یا با اخلاق سمجھا جا سکتا ہے ۔ اس تمہید کے بعد اب میں محمد رسول اللہ علی
کے اخلاق میں سے کچھ باتیں بیان کرتا ہوں تا ہر شخص جو اپنے دل پر جمالِ الہی کا نقش کرنا
چاہے وہ اس سے فائدہ اُٹھا سکے ۔
صلى الله
علوسه
صلى الله
در حقیقت ایک مسلمان کے لئے یہ وہم کرنے کی بھی کوئی گنجائش نہیں ہے کہ رسول کریم
کے نمونہ کو اپنے سامنے رکھے بغیر وہ کوئی روحانی مقام حاصل کر سکتا ہے ۔ اگر کوئی شخص ایسا
خیال کرتا ہے تو وہ اول درجہ کی حماقت کا ارتکاب کرتا ہے ۔ ہم کوئی کمال حاصل نہیں کر سکتے جب
تک محمد رسول اللہ ﷺ کی تصویر ہمارے سامنے نہ ہو اور اس تصویر کو ہم اپنے دل پر نہ کھینچ لیں ۔
ہمارا فرض ہے کہ ہم بار بار اپنی بنائی ہوئی تصویر کو محمد رسول اللہ ﷺ کی تصویر کے ساتھ صلى الله محمدرسول کی صویر کے ساتھ ملائیں
اور دیکھیں کہ وہ اصل کے مطابق ہے یا نہیں ۔ کوئی زائد لکیر ہو تو اُسے مٹا دیں ، کوئی پھیکا رنگ ہو
تو اُسے تیز کر دیں ، کوئی زیادہ تیز رنگ ہو تو اُسے ہلکا کر دیں، پھر بار بارا سے اصل کے ساتھ
ملائیں اور دیکھیں کہ وہ دونوں تصویر میں آپس میں کس حد تک مشابہہ ہوگئی ہیں ۔ غرض ہماری ۔
زندگی کی تمام جدوجہد ، تمام کوشش اور تمام سعی صرف اس کام کے لئے ہو کہ ہم محمد رسول اللہ
کی تصویر اپنے قلوب پر کھینچ لیں ۔ پس ہمیں ہر وقت محمد رسول اللہ ﷺ کی تصویر کو دیکھتے

آج 10 میں سے 10 باقی