رسول کریم ﷺ کی رحم دلی

انوارالعلوم (جلد 17)

انوار العلوم جلد ۱۷
۱۲۰
اسوه حسنه
صلى الله
سے بیٹھو اور اسے پیشاب کر لینے دو جب وہ پیشاب کر کے چلا گیا تو رسول کریم ﷺ نے
فرمایا ۔ اب لوٹے بھرو اور پیشاب کی جگہ پانی بہا دو ، جگہ صاف ہو جائے گی ۔۵۰
تو دیکھو رسول کریم ﷺ نے اُس کے جذبات اور احساسات کا کیسا خیال رکھا کہ صحابہؓ کو
منع کرنے بھی نہ دیا اس خیال سے کہ وہ دوسروں کے سامنے ذلیل اور شرمندہ ہوگا۔
P
ڈھولک کے گیت پر رسول کریم اسی طرح حدیثوں میں آتا ہے ایک دفعہ آپ
گھر میں بیٹھے ہوئے تھے کہ حضرت عائشہ کے کا حکیمانہ طریق اوری عمل پاس مدینہ کی دو لڑکیاں آئیں
انہوں
نے ڈھولک کے ساتھ کوئی گیت گانا شروع کر دیا۔ اوپر سے حضرت ابو بکر آ گئے انہوں نے ڈانٹا
کہ یہ کیا کر رہی ہو۔ تمہیں شرم نہیں آتی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف رکھتے ہیں اور اُن
سامنے یہ شیطانی کا نی کام کرتی ہو مگر رسول کریم ﷺ نے اُن سے کچھ نہیں کہا۔ آپ نے صرف
اتنا کیا کہ چار پائی پر لیٹے لیٹے اپنا منہ دوسری طرف پھیر لیا۔ حضرت عائشہ سمجھ گئیں کہ
کے سا۔
صلى الله
عروسه
صلى الله
صلى
رسول کریم ﷺ کا کیا منشاء ہے۔ چنانچہ جب رسول کریم ﷺ کو نیند آنے لگی تو وہ فرماتی ہیں
میں نے لڑکیوں کو اشارہ کیا کہ اب چلی جاؤ اے چنانچہ وہ اُٹھ کر چلی گئیں ۔
اب دیکھو
صلى الله
بھو یہ امر بظاہر رسول کریم ﷺ کی شان کے خلاف تھا اور کہنے والوں نے یہی کہنا
تھا کہ رسول کریم یا ڈھولک کے ساتھ گانا سنتے ہیں ۔ مگر آپ نے اُن لڑکیوں کا دل رکھنے کے
لئے خاموشی اختیار کی اور ایسا طریق اختیار کیا جس سے حضرت عائشہ بھی سمجھ گئیں کہ رسول کریم
صلی اللہ علیہ وسلم کا کیا منشاء ہے اور ان لڑکیوں کا دل بھی نہ دُکھا۔
عروسه
رسول کریم ﷺ کی رحم ولی می بھی بڑی اعلی درجہ کی فت ہے جو رسول کریم رحم بھی بڑی
صلی اللہ علیہ وسلم میں پائی جاتی تھی۔ چنانچہ اللہ علیہ وسلم پائی جاتی ۔
صلى الله
فتح مکہ اس کا ایک روشن ترین ثبوت ہے۔ فتح مکہ میں جو کچھ ہوا اُس کی تفصیل کو میں چھوڑتا
ہوں ۔ میں اس وقت ایک اور مشہور واقعہ بیان کر دیتا ہوں ۔ رسول کریم ﷺ جب مدینہ میں
تشریف لائے تو ایک دفعہ ایک قبیلہ کے چند لوگ حملہ کر کے رسول کریم ﷺ کی اونٹنیاں لے
گئے ۔ اُن اونٹنیوں کی حفاظت کیلئے جو نو کر مقرر تھا وہ دوڑا ہوا آیا اور کہنے لگا يَارَ سُولَ اللهِ !

انوار العلوم جلد ۱۷
۱۲۱
اسوه حسنه
کچھ لوگ حملہ کر کے آئے تھے اور وہ آپ کی اونٹنیاں چُرا کر لے گئے ہیں ۔ اوع ایک
صحابی تھے وہ اُس وقت اکیلے وہاں موجود تھے اور اونٹنیوں کو لے جانے والے بہت زیادہ تھے مگر
وہ یہ سنتے ہی اونٹنیاں واپس لانے کے لئے تیار ہو گئے ۔ انہوں نے آواز دی کہ کوئی اور شخص بھی
مدد کے لئے آئے مگر اُس وقت کوئی شخص نہ پہنچا اور وہ اکیلے ہی چل پڑے۔ وہ تھے تو اکیلے لیکن
چونکہ تیرا نداز تھے اس لئے وہ درختوں کے پیچھے چُھپ کر ان پر تیر چلا دیتے جس سے وہ زخمی ہو
جاتے ۔ اس طرح انہوں نے کئی میل تک اُن کا تعاقب کیا اور تھوڑے تھوڑے وقفہ کے بعد اُن
پر اس قدر تیر برسائے کہ آخر وہ زخمی ہونے کی وجہ سے اونٹنیوں کو سنبھال نہ سکے اور اکو
صلى الله
علی کی خدمت میں لے آئے ۔ ئے ۔ جب وہ رسول کریم علی
تمام اونٹنیاں چھڑا کر رسول کریم ع کی ۔
صلى الله
رض
کے
پاس پہنچے تو کہنے لگے يَارَ سُولَ اللهِ ! وہ لوگ سخت پیاسے تھے اور وہ اونٹنیوں کا دودھ پینے کی
کوشش کرتے تھے ۔ مگر جب بھی وہ دودھ پینے لگتے میں انہیں تیر مار کر زخمی کر دیتا اور اس طرح
سب کو نا کارہ کر کے میں اونٹنیاں چھڑا لایا ا لایا ہوں ۔ اب آپ کچھ آدمی بھیجوا دیجئے وہ زیادہ دور
نہیں ہیں ، دس بارہ میل کے اندر ہیں اور زخموں کی وجہ سے وہ بھاگ بھی نہیں سکتے ۔ اس لئے
اُن کو آسانی کے ساتھ گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ رسول کریم ﷺ نے فرمایا ۔ انوع ! ہمیں اپنا مال
تو مل گیا اب ان غریبوں کو تم کیوں دُکھ دیتے ہو ، انہیں جانے دو تعاقب کی ضرورت نہیں ۔۵۲
دیکھو! یہ رحمدلی کی کیسی شاندار مثال ہے۔ اُس صحابی کو جوش ہے اور وہ کہتا ہے کہ اُن کو
ضرور گرفتار کرنا چاہئے ۔ وہ یہ بھی کہتا ہے کہ وہ پیاسے اور زخمی ہیں اس وجہ سے بھاگ نہیں سکتے
بڑی آسانی سے گرفتار ہو سکتے ہیں مگر محمد رسول اللہ ﷺ فرماتے ہیں ہماری چیز تو ہمارے پاس آ
گئی ، اب تعاقب کی کیا ضرورت ہے۔
صلى الله اسی طرح ایک اور واقعہ بھی جو غیر معروف ہے رسول کریم ﷺ کے جذبات رحم کو نمایاں
کرتا ہے۔
ایک دفعہ آپ ایک انصاری کو ملنے کے لئے گئے اور اُس سے کچھ دیر باتیں کرتے رہے۔
ﷺ عرض کیا کہ
صلى الله
جب واپس آنے لگے تو اُس نے گھوڑے پر کاٹھی ڈال دی اور رسول کریم ﷺ سے عرض
آپ اس گھوڑے پر سوار ہو کر واپس تشریف لے جائیں ۔ پھر اُس نے اپنے ایک عزیز کو جس کا

آج 10 میں سے 10 باقی