عدل و انصاف کے چندواقعات

انوارالعلوم (جلد 17)

انوار العلوم جلد ۱۷
۱۲۲
اسوه حسنه
نام قیس تھا بلا یا اور کہا تم رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جاؤ اور آپ کو اپنے گھر چھوڑ آؤ۔
جب رسول کریم ﷺ باہر نکلے تو آپ نے اُس سے فرمایا قیں ! یہ تو بُرا لگتا ہے کہ میں سواری پر
بیٹھوں اور تم میرے ساتھ پیدل چلو ۔ اُس نے کہا یار سُولَ اللَّهِ! مَیں تو اسی طرح جاؤں گا ،
مجھ سے یہ نہیں ہو سکتا کہ میں آپ کے ساتھ گھوڑے پر بیٹھ جاؤں ۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا قیس ! یا تو تمہیں میرے ساتھ گھوڑے پر سوار ہونا پڑے گا اور یا پھر واپس چلے جاؤ۔
مجھ سے یہ برداشت نہیں ہو سکتا کہ میں گھوڑے پر سوار رہوں اور تم پیدل ساتھ چلو ۔ اُس نے کہا
يَارَ سُولَ اللهِ ! پھر مجھے اجازت دیجئے کہ میں واپس چلا جاؤں ۔ آپ نے فرمایا بہت اچھا تم
واپس جا سکتے ہو ، چنانچہ وہ واپس چلا گیا ۔۵۳
صلى
اس واقعہ سے ظاہر ہے کہ رسول کریم ﷺ کسی دوسرے کی تکلیف کو برداشت نہیں کر سکتے
تھے۔ رحم آپ کی فطرت میں کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا تھا اور آپ کے لئے کسی کو تکلیف کی حالت
میں دیکھنا بالکل نا قابل برداشت تھا۔
صلى الله
جانوروں پر شفقت اسی طرح رسول کریم ﷺ نے جانوروں پر بھی رحم کیا۔ لوگ جب
پر جانوروں کو دوا دیا تھے تو ان کی
جانوروں کو داغ دیا کرتے تھے تو اُن کی گردن یا منہ پر داغ
دیا کرتے تھے۔ مگر رسول کریم ﷺ نے اس سے منع فرمایا اور ہدایت کی کہ آئندہ منہ یا گردن
کی بجائے جانوروں کی پیٹھ پر داغ دیا جائے کیونکہ اُن میں بھی جان ہوتی ہے اور مُنہ پر داغ
لگانے سے انہیں تکلیف ہوتی ہے ۔ ۵۴
انصاف بھی اخلاق فاضلہ میں سے ایک عدل و انصاف کے چند واقعات
صلى الله
بڑا خلق ہے اور رسول کریم ﷺ کی
بہت بڑا
عل وسام
زندگی میں اس کی بھی کئی مثالیں پائی جاتی ہیں۔ میں صرف ایک مثال بیان کر دیتا ہوں ۔
حضرت عباس رضی اللہ عنہ جو رسول کریم ﷺ کے چچا تھے ، وہ بدر کی جنگ میں قید ہو گئے ۔ اُس
زمانہ میں چونکہ ہتھکڑیاں نہیں ہوتی تھیں اس لئے قیدیوں کو رسیوں کے ساتھ مضبوطی سے جکڑ کر
کسی ستون یا لکڑی کے کھونٹے کے ساتھ باندھ دیا جاتا تھا۔ حضرت عباس کو بھی اسی طرح
رسیوں سے باندھ دیا گیا۔ چونکہ گر ہیں سخت تھیں اور حضرت عباس ناز و نعم میں پلے ہوئے تھے

انوار العلوم جلد ۱۷
۱۲۳
اسوه حسنه
اس لئے تمام رات اُن کے کراہنے کی آواز آتی رہی ۔ رسول کریم ﷺ کو ان کے کراہنے کی وجہ ۔ کو
سے نیند نہ آئی اور صحابہ نے یہ دیکھا کہ آپ کبھی دائیں کروٹ بدلتے ہیں اور کبھی بائیں ۔ صحابہ
کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے جو عشق تھا اس کی وجہ سے انہوں نے فوراً آپس میں مشورہ
کیا کہ رسول کریم ﷺ کو آج نیند نہیں آ رہی اور اس کی وجہ غالباً حضرت عباس کا کراہنا ہے۔
صلى الله
عروسه
صلى الله
ایک صحابی کہنے لگا تم چپ رہو، میں عباس کی رسیاں ڈھیلی کر دیتا ہوں ۔ چنانچہ وہ گیا اور اُس نے
حضرت عباس کی رسیاں ڈھیلی کر دیں۔ رسیوں کے ڈھیلا ہوتے ہی اُن کے کراہنے کی آواز بند
ہوگئی۔ تھوڑی دیر کے بعد جب رسول کریم ﷺ کو حضرت عباس کی آواز نہ آئی تو آپ نے
فرمایا عباس کے کراہنے کی آواز کیوں نہیں آتی ؟ صحابہ نے عرض کیا یار سُولَ اللهِ ! ہم نے
اُن کی رسیاں ڈھیلی کر دی ہیں ۔ آپ نے فرمایا یہ تو مناسب نہیں یا تو سب قیدیوں کی رسیاں
ڈھیلی کر دو اور یا پھر عباس کی رسیاں بھی سخت کر دو ۔ ۵۵
صلى الله
یہ وہ لوگ تھے جو تلواریں لے کر مسلمانوں کے مقابلہ کیلئے نکلے تھے مگر باوجود اس کے کہ وہ
مسلمانوں کے قتل کے ارادہ کے ساتھ اپنے گھروں سے نکلے تھے جب مسلمانوں کے ہاتھوں قید
ہوئے تو رسول کریم ﷺ نے یہ نہیں فرمایا کہ عباس میرا چچا ہے اس کی رسیاں بے شک ڈھیلی کر
دو اور باقی قیدیوں کی رسیاں سخت رکھو بلکہ آپ نے فرمایا یا تو سب کی رسیاں ڈھیلی کر دو اور یا
پھر عباس کی بھی سخت کر دو ۔
اسی طرح حضرت عباس کی قید کے بعد صحابہ رسول کریم ﷺ کے پاس آئے اور کہنے لگے
يَارَ سُولَ اللہ ! ہم آپ سے کچھ مانگنے آئے ہیں ۔ ہماری ایک بہن کا بیٹا عباس ہے، اس کا
فدیہ یہ معاف کر دیا جائے (جنگ بدر میں کفار کے جس قدر آدمی قید ہوئے تھے اُن کے متعلق یہ
صلى الله
عروسه
فیصلہ ہوا تھا کہ وہ فدیہ دیکر رہا ہو ۔ یہ دیکر رہا ہو سکتے ہیں ) رسول کریم ﷺ نے فرمایا یا تو سب کا فدیہ معاف
کر دیا جائے اور یا ان سے بھی فدیہ وصول کیا جائے ۔ ۵۶
الله
یہ وہ انصاف تھا جو رسول کریم ﷺ کے اندر پایا جاتا تھا۔ اِدھر صحابہؓ کا کمال ادب دیکھو
کہ انہوں نے یہ نہیں کہا کہ يَارَ سُولَ اللهِ! آپ کے چچا عباس کا فدیہ ہم معاف کرانے کے
صلى الله
لئے آئے ہیں کیونکہ اگر وہ ایسا کرتے تو یہ سمجھا جاتا کہ وہ رسول کریم ﷺ پر کوئی احسان کر

آج 10 میں سے 10 باقی