عورتوں کو نصیحت
انوارالعلوم (جلد 17)
۱۳۳
انوار العلوم جلد ۱۷
کے وہ تمام جام جو دوسروں کو پلائے گئے تھے وہ سب بھر بھر کر مجھے پلائے گئے ہیں۔پس محمد
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ظل میں جب ہم نے آپ کی تصویر کو دیکھ لیا تو آج ہمارے لئے
کوئی بھی بہانہ باقی نہیں رہا۔آج کوئی بھی خلق ایسا باقی نہیں رہا جس کا نمونہ ہمارے سامنے
موجود نہ ہو۔حضرت مسیح موعو دعلیہ السلام نے کھول کھول کر قرآن کریم کے احکام کی وہ
تشریحات ہمارے سامنے رکھ دی ہیں جن پر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم عامل تھے۔پس ہم میں
سے ہر شخص کا خواہ مرد ہو یا عورت، جوان ہو یا بوڑھا ، بچہ ہو یا ادھیڑ عمر کا فرض ہے کہ وہ مصور
بن جائے اور ایسا کامل مصور بنے کہ محمد رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تصویر کے مشابہ تصویر اپنے
قلب پر کھینچ لے۔میں نے بتایا ہے کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیادہ سے زیادہ شکل جو ممکن ہے خدا
سے ملتی ہے۔پس جب ہم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تصویر اپنے دل پر کھینچنے کی کوشش کریں
گے تو چونکہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تصویر خدا کی تصویر ہے، اس لئے خدا کی تصویر
ہمارے اندر آ جائے گی اور جب خدا کی تصویر ہمارے اندر آ جائے گی تو ہمارے لئے کوئی خطرہ
باقی نہیں رہے گا ، ہمارے سامنے کوئی ٹھوکر کا مقام نہیں آئے گا ، ہماری اُمید میں آپ ہی آپ
حاصل ہو جائیں گی۔خطرات آپ ہی آپ دُور ہو جائیں گے کیونکہ خدا ان سب باتوں سے
مستغنی ہے۔اُسے نہ کوئی خطرہ پیش آسکتا ہے اور نہ اُس کا کوئی ارادہ پورا ہونے سے رہ سکتا ہے
اسی لئے مومنوں کے متعلق اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں فرماتا ہے کہ جنت میں وہ جو چاہیں گے
انہیں حاصل ہو جائے گا۔۶ اس کا مفہوم یہی ہے کہ خدا تعالیٰ کے رنگ میں رنگین ہونے اور اُس
کی تصویر اپنے دل پر کھینچ لینے کے نتیجہ میں اُن کے دلوں میں وہی خواہش پیدا ہوگی جو پوری ہونے
والی ہوگی۔عورتوں کو نصیحت عورتوں کو خصوصیت کے ساتھ میں اس امر کی طرف توجہ دلاتا ہوں
کہ سب سے زیادہ احسان اُن پر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے
کیونکہ دنیا کے پردہ پر عورتوں سے بڑھ کر کوئی مظلوم قوم نہ تھی۔وہ حقیر اور ذلیل سمجھی جاتی تھیں
انوار العلوم جلد ۱۷
۱۳۴
اسوه حسنه
اور اُن کو کہیں بھی قدر کی نگاہ سے نہیں دیکھا جاتا تھا۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا عورتوں پر
بہت بڑا احسان ہے کہ آپ نے اُن کی قدر و منزلت قائم کی اور اُن کے احساسات و جذبات کا
خیال رکھنے کی مردوں کو ہدایت کی ۔ اس احسان کی یاد میں جو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نے اُن پر کیا ہے اُن کا فرض ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ آپ کے اعمال اور اخلاق کی نقل کریں
اور اعمال و اخلاق کے یہی نقوش اپنے بیٹوں اور اپنی بیٹیوں کے اندر پیدا کرنے کی کوشش
کریں ۔ آج کا انسان دراصل مجبور ہوتا ہے اُن اخلاق سے جو نو یا دس سال کی عمر میں اُس کے
بنا دیئے جاتے ہیں ۔ وہ نو یا دس سال کی عمر تک ماں کی گود میں پلتا اور اُسی سے اخلاق و عادات
سیکھتا ہے۔
پس بهترین مصور دنیا میں عورتیں ہو سکتی ہیں جن کی گود میں اُن کے بچے پلتے ہیں اور جو
چھوٹی عمر میں ہی اُن کے قلوب پر جو تصویر اُتارنا چاہیں اُتار سکتی ہیں ۔ پس تم محمد رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم کی تصویر اپنی اولاد کے دلوں پر کھینچو تا کہ جب وہ بڑے ہوں تو انہیں کسی نئی
تصویر کی ضرورت محسوس نہ ہو بلکہ اُن کے بڑے ہونے کے ساتھ ہی محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وسلم کی وہ تصویر بھی بڑی ہو جائے جو اُن کی ماؤں نے اُن کے دلوں پر کھینچی تھی ۔
اس کے ساتھ ہی میں بڑوں سے بھی درخواست کرتا ہوں کہ جو کوتاہی آپ لوگوں سے
اب تک اس سلسلہ میں ہو چکی ہے اُس کو ڈور کرو اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق کا
ایسا اعلیٰ درجے کا نمونہ پیش کرو کہ دنیا والوں کو اس جہان میں اس کے سوا اور کوئی چیز نظر ہی نہ
آئے ۔ جیسے ایک شاعر نے کہا ہے کہ
جدھر دیکھتا ہوں اُدھر تو ہی تو ہے
اسی طرح ان اخلاق میں ترقی کرتے کرتے ایسی حالت ہو جائے کہ کچھ عرصہ کے بعد ہم
جدھر بھی دیکھیں ہمیں سوائے محمدؐ کے اور کوئی نظر نہ آئے ۔ خواہ وہ چھوٹا محمد ہو یا بڑا محمد ہوا اور یہ یقینی
بات ہے کہ جب اس دنیا میں ہمیں محمد ہی محمد نظر آنے لگیں گے تو چونکہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ اس دنیا میں محمدی گے محمدرسو اللہصلی
وسلم خدا تعالیٰ کی صفات کی ایک تصویر ہیں اس لئے دنیا میں توحید کامل پیدا ہو جائے گی اور شرک
انوار العلوم جلد ۱۷
۱۳
اسوه حسنه
باقی نہیں رہے گا کیونکہ جہاں خدا ہی خدا ہو وہاں شرک باقی نہیں رہ سکتا۔ وَاخِرُ دَعُونَا آنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ
رَبِّ الْعَلَمِينَ
ا التوبة : ااا
( مطبوعہ ضیاء الاسلام پریس ربوہ ۱۹۶۱ء)
بنی اسرائیل: ۷۲
النساء : ۴۲
النحل : ٩٠ ه الحج : ۷۹
ایلوه: (ایلوا ) ۔ ایک نہایت کڑوی دوا
کے تیتریاں: تیتری کی جمع۔ ایک خوبصورت پروں والا کیڑا تلی ۔ بھنیری
بخاری کتاب مواقيت الصلوة باب الصلوات الخمس كفارة
مسلم كتاب البر والصلة باب فضل عيادة المريض
ما الانعام: ۸۴ تا ۹۱ الى الانعام: ۹۳
مسند احمد بن حنبل جلد ۶ صفحه ۲۱۶ مطبوعہ مصر ۱۳۱۳ھ
ال عمران: ۳۲ ١۴ النساء : ال
دیوان حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ صفحہ ۵۶
در شمین فارسی صفحه ۲۳۸ - ناشر نظارت اشاعت ربوه
ها الجمعة: ۴
بنی اسرائیل ۱۹۷۳ القيامة : ۲۴،۲۳ ٢٠ النجم: ۱۸ تا ۲۱
۱ تجلیات الهیه صفحه ۲۰ روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۴۱۲
۲۲ یوسف : ۱۰۹
٢٣ السيرة الحلبية جلد ۲ صفحه ۳۱ مطبوعہ مصر ۱۹۳۵ء
۲۴ التوبة : ۴۰
۲۵ بخاری کتاب فضائل اصحاب النبى صلى الله عليه وسلم باب مناقب
المهاجرين و فضلهم
زرقانی شرح مواهب اللدنية جلد ۲ صفحه ۱۵ مطبوعہ مصر ۱۳۲۵ھ
انوار العلوم جلد ۱۷
۱۳۶
اسوه حسنه
مسلم كتاب الجهاد والسير باب غزوه حنين
۲۹ سیرت ابن هشام جلد ۳ صفحه ۱۰۰۹ مطبوعہ مصر ۱۲۹۵ھ
٣٠ الاحزاب : ۱۴ اس الاحزاب ۲۳
۳۲ بخاری کتاب الرقاق باب الصبر عن محارم الله
۳۳ بخاری کتاب الرقاق باب القصد والمداومة على العمل
۳۴ بخاری کتاب المغازى باب مرض النبي صلى الله عليه وسلم و وفاته
۳۵ سیرت ابن هشام جلد اصفحه ۸۹ مطبوعہ مصر ۱۹۹۵ء
۳۶ بخاری کتاب فضائل اصحاب النبي الا الله باب قول النبي الله سد و الابواب
۳۷
الا باب ابی بکر
۳۸ مسند احمد بن حنبل جلد ۳ صفحه ۲۶۷ مطبوعہ بیروت ۱۹۷۸ء
۳۹ بخاری کتاب المغازى باب غزوة أحد
بخاری کتاب المغازی باب مرض النبي الله و وفاته
بخارى كتاب الزكوة باب اخذ صدقة التمر عند صرام النحل (الخ)
بخاری کتاب بدء الوحي باب كيف كان بدء الوحي (الخ)
۴۴ بخارى كتاب التفسير - تفسير سورة اللهب
۴۵ بخاری کتاب الادب باب عقوق الوالدين من الكبائر
Y
صلى الله
بخاری کتاب فرض الخمس باب ما كان النبي لم يعطى المؤلفة قلوبهم
بخاری کتاب المناقب باب علامات النبوة في الاسلام
السيرة الحلبيه جلد ۳ صفحه ۲۳۹ مطبع محمد علی صبیح مصر ۱۹۳۵ء
۵۰ بخاری کتاب الوضوء باب صب الماء على البول في المسجد
انوار العلوم جلد ۱۷
۱۳۷
۵۱ بخاری کتاب العيدين باب الحراب والدرق يوم العيد
۵۲
۵۳
۵۴
۵۵
۵۶
۵۷ الشعراء: ۴
۵۸ بخاری کتاب التفسير - تفسير سورة النساء باب فكيف اذا جئنا (الخ)
۵۹ مسند احمد بن حنبل جلد ۲ صفحہ ۴۹۷ مطبوعہ بیروت ۱۹۷۸ء
۲۰ بخارى كتاب الجهاد والسير باب مايقول اذا رجع من الغزو
الترمذى كتاب الرضاع باب ماجاء في حق المرأة على زوجها
۶۳ ۶۲ طبقات ابن سعد جلد ۲ صفحه ۳۵۹ ۳۵۸، مطبوعہ بیروت ۱۹۹۶ء ۱
۶۴ سیرت ابن هشام جلد ۲ صفحه ۱۷ مطبوعه مصر ۱۷ مطبوعہ مصر ۱۲۹۵ھ
٥ لَهُمْ فِيهَا مَا يَشَاءُ وُنَ (النحل :٣٢)
اسوه حسنه
انوار العلوم جلد ۱۷
دعوی مصلح موعود کے متعلق پر شوکت اعلان
دعوی مصلح موعود کے متعلق پر شوکت اعلان
از
سید نا حضرت میرزا بشیر الدین محمود احمد
خلیفة المسیح الثاني