آخری درد بھرا پیغام
انوارالعلوم (جلد 17)
انوار العلوم جلد ۱۷
٣٧٠
میری مریم
آخری گھڑیوں میں درخواست کی تھی کہ مریم میری محبت کو بھول جاؤ خدا تعالیٰ ہی ہمارا پیارا ہے
پس اُسی کو یا درکھو ، اب میں اس کی سفارش کرتی ہوں کہ اس کے دل سے میری وہ محبت جو اُس
نے تجھ سے دعا کر کے لی تھی اب واپس لے لے نہ اس قدر کہ وہ میرے لئے دعاؤں میں غافل
ہو جائے بلکہ وہ محبت جو اس کے دل میں تشویش پیدا کرنے والی ہو اور اس کے کام میں روک
بننے والی ہو۔
ہے۔ معلوم
ساری جماعت کیلئے جامع دعا اے میرے ربّ! تو کتنا پیارا ہے ۔ نہ
میری موت کب آنے والی ہے اس لئے میں
آج ہی اپنی ساری اولاد اور اپنے سارے عزیز و اقارب اور ساری احمد یہ جماعت تیرے سپرد
کرتا ہوں ۔ اے میرے رب ! تو ان کا ہو جا اور یہ تیرے ہو جائیں ۔ میری آنکھیں اور میری
-
روح ان کی تکلیف نہ دیکھیں ، یہ بڑھیں اور پھلیں اور پھولیں اور تیری با دشاہت کو دنیا میں قائم
کر دیں اور نیک نسلیں چھوڑ کر جو ان سے کم دین کی خادم نہ ہوں تیرے پاس واپس آئیں ۔
خدایا ! صدیوں تک تک تو تو ۔ مجھے ان کا دکھ نہ دکھا ئیو اور میری روح کو ان کے لئے غمگین نہ نہ کیجیو اور
اے میرے رب ! میری امتہ الحی اور میری سارہ اور میری مریم پر بھی اپنے فضل کر اور اُن کا حافظ
و ناصر ہو جا اور اُن کی ارواح کو اگلے جہان کی ہر وحشت سے محفوظ رکھ ۔ اللَّهُمَّ آمِينَ
روح الرخدا
امیر
ر
آخری درد بھرا پیغام لو میرا آخری در در ایام لو اور جاؤ خدا تعالی کی امتوں
بھرا
میں جہاں غم کا نام کوئی نہیں جانتا ، جہاں درد کا لفظ کسی کی زبان پر نہیں آتا ، جہاں ہم ساکنین ارض
کی یا د کسی کو نہیں ستاتی ۔ وَالسَّلَامُ
وَ آخِرُ دَعْوَتَنَا وَ دَعُونَكُمْ أَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ
ابْكِي عَلَيْكِ كُلَّ يَوْمٍ وَلَيْلَةٍ
ارْثِيكِ يَا زَوْجِي بِقَلْبِ دَامِي
میں تجھ پر ہر دن اور ہر رات روتا ہوں ۔ اے میری بیوی ! میں تیری وفات کا افسوس خون بہانے
والے دل سے کرتا ہوں ۔
انوار العلوم جلد ۱۷
۳۷۱
صِرْتُ كَصَيْدٍ صِيدَفِي الصُّبْحِ غَبْلَةً
قَدْ غَابَ عَنِّى مَقْصِدِي وَمَرَامِي
میری مریم
میں تیری موت پر اُس شکار کی طرح ہو گیا۔ جسے صبح کے وقت جب وہ بے فکر غذا کھانے کے
لئے نکلتا ہے پھانس لیا جاتا ہے۔ ایسا یکدم صدمہ پہنچا کہ مجھے یوں معلوم ہوا کہ میں بھول گیا
ہوں کہ میرا رخ کدھر کو تھا اور میں کدھر جا رہا تھا ۔
لَو لَمْ يَكُن تَائِيدُ رَبِّي مُسَاعِدِى
لَا صُبَحْتُ مَيْتًا عُرْضَةً لِسِهَامِي
اگر خدا تعالیٰ کی تائید میری مدد پر نہ ہوتی تو میں اپنے ہی دل کے تیروں کا نشانہ بن کر مردار کی
طرح ہو جاتا
وَلَكِنَّ فَضْلَ اللَّهِ جَاءَ لِنَجْدَتِي
وَانْقَذَنِي مِنْ زَلَّةِ الْأَقْدَامِ
مگر اللہ کا فضل میری مدد کے لئے آ گیا اور اُس نے مجھے قدموں کے پھسلنے سے محفوظ رکھا۔
يَارَبِّ سَتِّرْنِي بِجُنَّةِ عَفْوِكَ
كُنْ نَاصِرِى وَمُصَاحِبِي وَمُحَامِي
اے میرے رب ! مجھے اپنی بخشش کی ڈھال سے ڈھانپ لے۔ اے میرے مددگار! اے
میرے ساتھی ! اور میرے محاظ !
الْغَم كَالضَّرُ غَامِ يَأْكُلُ لَحْمَـنَـا
لَا تَجْعَلَنِى لُقْمَةَ الضَّرُ عَامِ
غم شیر کی طرح ہوتا ہے اور ہمارے گوشت کو کھا جاتا ہے۔ اے خد ! ا مجھے اس شیر کا لقمہ نہ بننے
ديجيو
يَارَبِّ صَاحِبُهَا بِلُطْفِكَ دَائِماً
وَاجْعَلْ لَهَا مَاوَى بِقَبْرٍ سَامِي
اے میرے رب ! ہمیشہ اس کے ساتھ رہنا اور اپنا فضل اس پر نازل کرتے رہنا۔ اور اس کا ٹھکانا
انوار العلوم جلد ۱۷
ایک بلند شان قبر میں بنانا
۳۷۲
میری مریم
يَارَبِّ أَنعِمُهَا بِقُرْبِ مُحَمَّدٍ
ذِي المَجدِ وَالْإِحْسَانِ وَالْإِكْرَامِ
اے میرے رب ! اپنے فضل سے اسے محمد رسول اللہ کے قرب میں جگہ دینا۔ جو بڑی بزرگی
والے ہیں ، بڑا احسان کرنے والے ہیں اور جن کو تو نے بہت عزت بخشی ہے ۔
اس دنیا کی سب محبتیں عارضی ہیں اور صد سے بھی ۔ اصل محبت اللہ تعالیٰ کی ہے ۔ اُس میں
ہو کر ہم اپنے مادی عزیزوں سے مل سکتے ہیں اور اُس سے جدا ہو کر ہم سب کچھ کھو بیٹھتے ہیں ۔
ہماری ناقص عقلیں جن امور کو اپنے لئے تکلیف کا موجب سمجھتی ہیں بسا اوقات اُن میں اللہ تعالیٰ
کا کوئی احسان پوشیدہ ہوتا ہے۔ پس میں تو یہی کہتا ہوں کہ میرا دل جھوٹا ہے اور میرا خدا سچا
ہے۔ وَالْحَمْدُ للهِ عَلَى كُلِّ حَالٍ ۔ خدا تعالیٰ کے فضل کا طالب ۔
مرزا محمود احمد
( الفضل ۱۲ جولائی ۱۹۴۴ء )
البقرة: ۱۵۷
ے ڈانڈی: ایک قسم کی پہاڑی سواری جس کے دونوں طرف لکڑی اور بیچ میں دری لگی ہوتی
ہے۔
انوار العلوم جلد ۱۷
۳۷۳
خدام الاحمدیہ کیلئے تین اہم باتیں
خدام الاحمدیہ کیلئے تین اہم باتیں
از
سید نا حضرت میرزا بشیر الدین محمود احمد
خلیفة المسیح الثاني