مبلّغین سلسلہ کی تقاریر
انوارالعلوم (جلد 17)
انوار العلوم جلد ۱۷
۵۷۹
الموعود
بت پرست تھے اللہ تعالیٰ نے اُن کو میرے ذریعہ سے اسلام میں داخل کیا اور اس طرح مجھے اُس
پیشگوئی کو پورا کرنے والا بنایا جو مصلح موعود کے متعلق کی گئی تھی کہ وہ زمین کے کناروں تک شہرت
پائے گا اور قو میں اُس سے برکت پائیں گی ۔ وہ مبلغ جو میرے زمانۂ خلافت میں بیرونی مالک
میں بھیجے گئے اُن میں سے بعض اس وقت یہاں موجود ہیں ۔ میں ان سب مبلغین سے کہتا ہوں
کہ وہ یہاں سٹیج پر آجائیں اور مختصر طور پر اپنے تبلیغی کوائف کا ذکر کریں ۔
حضور کے اس ارشاد پر مندرجہ ذیل مبلغین نے جو جلسہ سالانہ مبلغین سلسلہ کی تقارات
ریے کے موقع پر موجود تھے سینچ پر کھڑے ہو کر بتایا کہ حضرت
خليفة المسیح الثانی کے ارشاد کے ماتحت وہ غیر ممالک میں گئے اور انہوں نے اسلام اور احمدیت کا
نام بلند کیا۔
ا ۔ جناب ملک غلام فرید صاحب ایم ۔ اے
۲ - مولوی ظهور حسین صاحب مولوی فاضل
۔ جناب چوہدری فتح محمد صاحب سیال ایم اے ناظر اعلیٰ
۴- عبدالاحد خان صاحب افغان
۵ ۔ حافظ صوفی غلام محمد صاحب بی ۔اے
۶ - جناب سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب
ے۔ خاں صاحب مولوی فرزند علی خان صاحب
۔ جناب مولوی عبدالرحیم صاحب در دایم ۔ اے
۹ ۔ جناب مولوی ابوالعطاء صاحب پر سپل جامعہ ا پرنسپل جامعہ احمد یہ
۱۰ ۔ مولوی محمد یا رصاحب عارف مولوی فاضل
اور
جرمنی
روس
انگلستان
کابل
ماریشس
شام
انگلستان
انگلستان
فلسطین
انگلستان
۱۱۔ مسٹر محمد مدثر صاحب ایم ۔ اے ( جو مغربی افریقہ کے باشندہ ہیں) نائیجیریا
انہوں نے تقریر کرتے ہوئے کہا۔ میں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی اُس پیشگوئی کو
پورا کرنے والا ہوں جس میں آپ کو بتایا گیا تھا کہ دنیا کے کناروں سے لوگ تیرے پاس آئیں
گے ۔ چنانچہ میں مغربی افریقہ سے یہاں آیا ہوں اور مجھے خوشی ہے کہ خدا تعالیٰ نے آج مجھے
انوار العلوم جلد ۱۷
۵۸۰
اس دوسری پیشگوئی کے سننے کا بھی موقع عطاء فرما دیا جو مصلح موعود کے متعلق تھی )
۱۲ ۔ مولوی محمد سلیم صاحب مولوی فاضل
مصر
۱۳ ۔ جناب ماسٹر عبدالرحمن صاحب ( سابق مہر سنگھ ) سیلون ۔ انڈیمان جزائر نکوبار اور بر ما مہر
۱۴۔ ( پروفیسر ) محمد ابراہیم صاحب ناصر
ہنگری
۱۵ ۔ جناب اے ۔ پی ابراہیم صاحب مالا باری
سیلون
۱۶ - با بو فقیر علی صاحب
ایران
۱۷ ۔ مولوی عبداللہ صاحب مالا باری
مالا بار
۱۸ - شیخ عبد الواحد صا۔ حب واقف زندگی
چین
۱۹ ۔ جناب مولوی محمد دین صاحب
امریکہ
۲۰۔ جناب صوفی عبدالقدیر صاحب نیاز بی ۔اے
جاپان
۲۱ - مولوی احمد خان صاحب نسیم مولوی فاضل
بر ما
سٹریٹس سیٹلمنٹ
الموعود
۲۲ - محمد زہدی صاحب
ان تقاریر کے بعد حضور نے فرمایا ۔
بعض ممالک کے مبلغ چونکہ اس وقت جنگ کی وجہ سے قید ہیں اور بعض قادیان میں
موجود نہیں اس لئے اُن کا ذکر اس وقت نہیں کیا گیا۔ بہر حال تمھیں کے قریب مختلف ممالک ہیں
جن میں اسلام احمدیت اور قرآن کریم کی تعلیم کی اشاعت کے لئے اللہ تعالیٰ نے مجھے اپنے مبلغ
بھجوانے کی توفیق عطا فرمائی ۔ باوجود اس کے کہ ہماری جماعت بہت قلیل ہے اور باوجود اس
کے کہ ہماری جماعت مالی لحاظ سے بے طاقت ہے اُس نے نہ صرف ہندوستان میں اپنے
دشمنوں کا مقابلہ کیا بلکہ دنیا کے کناروں تک اسلام اور احمدیت کا نام پہنچا دیا۔ ارجنٹائن ( جنوبی
امریکہ ) میں مولوی رمضان علی صاحب ہماری جماعت کی طرف سے تبلیغ کا کام کر رہے ہیں ۔
البانیہ، یوگوسلاویہ اور زیکو سلواکیہ میں مولوی محمد دین صاحب تبلیغ کرتے رہے ہیں ۔ پولینڈ میں
حاجی احمد خاں صاحب ایاز نے کام کیا۔ لندن میں اس وقت مولوی جلال الدین صاحب شمس
کام کر رہے ہیں ۔ امریکہ میں صوفی مطیع الرحمٰن صاحب کام کر رہے ہیں ۔ ملک محمد شریف