غیر مبائعین کا ۳۷۔۱۹۳۷ء کا بجٹ

انوارالعلوم (جلد 17)

انوار العلوم جلد ۱۷
غیر
۶۱۰
الموعود
رمبائعین کا ۳۸ - ۱۹۳۷ ء کا بجٹ پھر مولوی صاحب کی طرف سے جو کہا جاتا ہے کہ اُن کا چندہ ترقی کر کے اب
سوا چار لاکھ روپیہ تک جا پہنچا ہے یہ بھی درست نہیں ۔ درست نہیں۔ میرے پاس اِس وقت اُن کی انجمن کا
۳۸۔ ۱۹۳۷ء کا بجٹ ہے۔ اس سے معلوم ہو سکتا ہے کہ انجمن کے کتنے صیغے ہیں اور ہر صیغہ کے
آمد و خرچ کی کیا نسبت ہے۔ اس نقشہ میں ۳۸ ۱۹۳۷ ء کا اصل آمد و خرچ ۳۸۔ ۱۹۳۷ء کا تخمینہ
بجٹ اور ۳۸۔ ۱۹۳۷ ء کا ۹ ماہ کا اصل آمد و خرچ اور تین ماہ کا تخمینہ آمد و خرچ دکھایا گیا ہے جو یہ ہے۔
تخمینہ بجٹ آمد صیغہ جات احمد یہ انجمن اشاعت اسلام لاہور
تفصیل
اصل آمد ایک سال تخمینه آمد بابت اصل آمد نو ماه از یکم تخمینه آمد ۳ ماه از یکم میزان اصل آمد
سال نومبر ۱۹۳۷ ء تا آخر اگست ۱۹۳۸ ء تا نو ماه معه تخمینه آمد
بابت
۳۷-۱۹۳۶ء
۳۸-۱۹۳۷ء
جولائی ۱۹۳۸ ء آخر اکتوبر ۱۹۳۸ء
تین ماه
۴۹۴۶۶-۶-۵
۱۰۲۲۹
۱۵۷۹۴-۱۴-۱
۳۹۹۳۷-۶-
۴۳۰۰
۷۹۱۵۰
۱۱۴۹۳-۱۴-۱۰
۱۷۶۰۰
۲۱۸۳۸ - ۱۰-۹
۶۰۳۵
۱۵۸۰۳-۱۰-۹
۲۸۲۰۰
۲۱۶۰۴-۱۲-۹
۵۱۰۲
۱۶۵۰۲-۱۲-۹
۲۰۹۰۰
۷۸۶۲-۱۱-۹
۱۷۰۱
۶۱۶۱۱۱۹
۱۰۲۱۵
۴۵۴۰۰۰۰
۴۵۰۰۰
۵۰۰۰۰
۷۲۳۶۷ ۹۰۲۹۹_۸_۲
۲۰۶۰۶۵ ۱۲۴۸۳۵-۹-۴
صیغه اغراض عام
اله الد الله له
صیغه تالیف و تصنیف ۷-۱-۱۵۰۶۳
صیغه اراضی اسلام آباد ۹-۱-۲۱۵۴۴
صیغہ لاہور سکول
صیغه بدوملہی سکول ۱۱-۷-۶۶۸۷
صیغه متفرق غیر معمولی
میزان
اس بجٹ سے معلوم ہو سکتا ہے کہ ۳۸۔ ۱۹۳۷ء میں صیغہ اغراض عام میں ۵-۶-۴۹۴۶۶
آئے ۔ کتا بیں فروخت کرنے سے اُنہیں ۱۵۷۹۴ روپے ۱۴ آنے ۱۰ پائی آمد ہوئی۔ صیغہ
اراضی اسلام آباد میں ۲۱۸۳۸ روپے ۱۰ آنے ۹ پائی آئے ۔ صیغہ لا ہو ر سکول میں ۲۱۶۰۴
یہ صیغہ احتیاطاً فرضی طور پر رکھا جاتا ہے کہ اگر دورانِ سال میں کوئی خاص ضرورت چندہ وغیرہ کی
پڑ جائے تو اس صیغہ کے آمد و خرچ سے وہ پوری ہو ۔

انوار العلوم جلد ۱۷
٦١١
الموعود
روپے ۱۲ آنے ۹ پائی کی آمد ہوئی ۔ صیغہ بدوملہی سکول میں ۷۸۶۲ روپے ۱۱ آنے ۹ پائی آئے
اور صیغہ متفرق غیر معمولی میں ۵۰۰۰۰ کا تخمینہ بتایا گیا مگر یہ پچاس ہزار روپیہ محض بجٹ کو زیادہ
دکھانے کیلئے رکھا جاتا ہے ۔ اصل غرض یہ ہوتی ہے کہ اگر دورانِ سال میں کوئی خاص ضرورت
پیش آ جائے تو وہ اس صیغہ سے پوری کی جائے ۔
بہر حال ۳۸۔ ۱۹۳۷ء میں ۲۰۶۰۶۵ آمد کا تخمینہ بتایا گیا۔ لیکن اصل آمد جو 9 ماہ میں ہوئی
وہ آئندہ تین ماہ کی آمد کے تخمینہ کے ساتھ صرف ۱۶۲۶۶۶ روپے ۸ آنے ۶ پائی ہے۔ اس
ایک لاکھ باسٹھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ روپیہ میں سے اگر پچاس ہزار دست غیب والی آمد نکال دی
جائے تو ایک لاکھ بارہ ہزار چھ سو چھیاسٹھ روپیہ رہ جاتا ہے اور یہ روپیہ وہ ہے جس میں کتب کی
آمد بھی شامل ہے،سکولوں کی آمد بھی شامل ہے، زمینوں کی آمد بھی شامل ہے اور چندہ عام کا 9
ماه کا ۹۰۲۹۹ روپے ۸ آ نے ۶ پائی بھی شامل ہے ۔ گویا اصل میں اُن کی آمد صرف ایک لاکھ کے
قریب قریب ہے۔ جسے انہوں نے سوا چار لاکھ روپیہ قرار دیا ہے اور اسے اپنی ساٹھ گنا ترقی
کی مثال کے طور پر پیش کیا ہے۔
مجھے بعض معتبر ذرائع سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ اُن کا اغراض عامہ کا بجٹ اس سال نوے
ہزار روپیہ کا ہے اور باقی دوسری مدات کا ۔ جن میں سے کچھ وقتی چندے ہیں اور کچھ فرضی ۔ اس
کے مقابلہ میں اُنہوں نے ہمارا بجٹ اول تو صرف چھ لاکھ روپیہ سالانہ کا بتایا ہے حالانکہ یہ صحیح
نہیں ۔ ہمارا بجٹ آٹھ لاکھ روپیہ سالانہ کا ہوتا ہے۔
پھر یہ بھی یاد رکھنے والی بات ہے کہ صدر انجمن احمد یہ کی آمد وخرچ کے بجٹ میں ہماری
زمینوں کی آمد کا بجٹ شامل نہیں ہوتا ۔ اسی طرح تحریک جدید کا چندہ اِس سے علیحدہ ہوتا ہے۔
اگر تحریک جدید کا چندہ اس میں شامل کیا جائے تو وہ سوا تین لاکھ روپیہ کے قریب ہوتا ہے ۔ آٹھ
لاکھ وہ اور سوا تین لاکھ یہ سوا گیارہ لاکھ روپیہ ہو گیا ۔ پھر کالج کا چندہ اِس میں شامل نہیں جو
ڈیڑھ لاکھ کے قریب اکٹھا ہوا ۔ ۔ مساجد کا کا کا چندہ اِس میں شامل نہیں حالانکہ تھیں ہزار روپیہ کے
وعدے تحریک مساجد میں صرف دہلی کی جماعت نے پیش کئے اور ۶۶ ہزار روپیہ کلکتہ والوں نے
جمع کیا مسجد مبارک کی توسیع کے لئے جو چندہ ہوا وہ اس سے علیحدہ ہے۔ اِسی طرح تین لاکھ

آج 10 میں سے 10 باقی