ایک قابل ذکر امر

انوارالعلوم (جلد 18)

انوار العلوم جلد ۱۸
۱۲۴
اسلام کا اقتصادی نظام
کرتا ہوں کہ یہ دجال بھی ہے۔ اتنے میں وہ اثر دہا میری چار پائی کے قریب پہنچ گیا اور میں نے
اپنے دونوں ہاتھ آسمان کی طرف اُٹھا دیئے اور اللہ تعالیٰ سے دُعا مانگنی شروع کر دی۔ اسی
دوران میں اُن احمدیوں سے جنہوں نے مجھے مقابلہ کرنے سے منع کیا تھا اور کہا تھا کہ جب
رسول کریم ﷺ صلى الله فرما چکے ہیں کہ یا جوج اور ماجوج کا مقابلہ دنیا کی کوئی طاقت اقت و نہیں کر سکے گی
میں کہتا ہوں کہ رسول کریم ﷺ نے جو کچھ فرمایا ہے وہ یہ ہے کہ لا یدان لَا يَدَانِ لَا حَدٍ بِقِتَالِهِمْ کی
صلى الله
۔
کے پاس کوئی ایسا ہاتھ نہیں ہوگا جس سے وہ اُن کا مقابلہ کر سکے مگر میں نے تو اپنے ہاتھ مقابلہ
کے لئے اُس کی طرف نہیں بڑھائے بلکہ اپنے دونوں ہاتھ خدا کی طرف اُٹھا دیئے ہیں اور خدا
کی طرف ہاتھ اُٹھا کر فتح پانے کے امکان کو رسول کریم ﷺ نے رو نہیں فرمایا۔ غرض میں نے
دعا کرنی شروع کر دی کہ اے خدا ! مجھ میں تو طاقت نہیں کہ میں اس فتنہ کا مقابلہ کر سکوں لیکن تجھ
میں سب طاقت اور قدرت ہے میں تجھ سے التجاء کرتا ہوں کہ تو اس فتنہ کو دور فرما دے۔ جب
میں نے یہ دعا کی تو میں نے دیکھا کہ آسمان سے اُس اژدہا کی حالت میں تغیر پیدا ہونے لگا
جیسے پہاڑی کیڑے پر نمک گرانے سے ہوتا ہے۔ اس کے نتیجہ میں اُس اثر رہا کے جوش میں کمی
آنی شروع ہو گئی اور آہستہ آہستہ اُس کی تیزی بالکل کم ہوگئی ۔ چنانچہ پہلے تو وہ میری چار پائی
کے نیچے گھسا۔ پھر اُس کے جوش میں کمی آنی شروع ہو گئی ۔ پھر وہ خاموشی سے لیٹ گیا اور پھر
میں نے دیکھا کے وہ ایک ایسی چیز بن گیا ہے ۔ جیسے جیلی ہوتی ہے اور بالآخر وہ اثر دہا پانی ہو کر ۔
بہہ گیا اور میں نے اپنے ساتھیوں سے کہا دیکھو ! دعا کا کیسا اثر ہوا۔ بے شک میرے اندر طاقت
نہیں تھی کہ میں اُس کا مقابلہ کر سکتا مگر میرے خدا میں تو طاقت تھی کہ وہ اس خطرہ کو دور کر دیتا ۔
ایک قابل ذکر امر به امر یاد رکھا چاہیے کہ ہم کسی کے دشمن نہیں ہیں ہم ہر ایک کے خیر خواہ ہیں اور دشمن سے دشمن انسان کی بدخواہی کا خیال
بھی ہمارے دل کے کسی گوشہ میں نہیں آتا ۔ ہم چاہتے ہیں کہ دنیا میں اخلاق کی فتح ہو، روحانیت
کی ترقی ہو، خدا اور اُس کے رسول کی حکومت قائم ہو۔ اور ہم چاہتے ہیں کہ دنیا میں جو بھی نظام
جاری ہو خواہ وہ اقتصادی ہو یا سیاسی ، تمدنی ہو یا معاشرتی بہر حال خدا اور اُس کے رسول کا خانہ
خالی نہ رہے اور دنیا کو اُن کے احکام کی اتباع سے نہ روکا جائے ۔ پس ہم روس یا کمیونزم کے

انوار العلوم جلد ۱۸
۱۲۵
اسلام کا اقتصادی نظام
صلى الله
دشمن نہیں بلکہ روس سے مجھے دلی ہمدردی ہے اور میں چاہتا ہوں کہ یہ قوم جو سینکڑوں سال ظلموں
کا شکار رہی ہے ترقی کرے اور اس کے دن پھر یں ۔ ہاں میں یا اور کوئی حریت پسند یہ برداشت
نہیں کر سکتا کہ ایک غلط فلسفہ کو بعض قوموں کی ترقی اور دوسروں کے تنزل کا موجب بنایا
جائے ۔ پس اسلام اور رسول کریم ﷺ کی بیان فرمودہ ہدایات کو اگر دنیا کا کوئی نظام اپنالے
اور اپنا نظام اسلامی رنگ میں ڈھال لے تو اُس کی باتیں ہمارے سر آنکھوں پر ۔ لیکن اگر وہ ایسا
نہ کرے تو مذہبی لوگ اِس بات کے پابند ہیں کہ وہ اُس نظام کو قبول نہ کریں کیونکہ بے شک روٹی
کی تکلیف بھی بڑی تکلیف ہے مگر مذہب ایسی چیز ہے جسے انسان کسی حالت میں بھی قربان
کرنے کے لئے تیار نہیں ہو سکتا ۔
میں نے اس مضمون کے بیان کرنے میں بہت کچھ اختصار کر دیا ہے اور کئی باتیں چھوڑ دی
ہیں لیکن پھر بھی میں نے لمبا وقت لے لیا ہے۔ میں اُمید کرتا ہوں کہ اسلامی اقتصادیات اور
کمیونزم کے اثرات کے متعلق میں نے جن امور پر روشنی ڈالی ہے دوست اُن پر غور کریں گے
اور محض سنی سنائی باتوں کے پیچھے نہیں چلیں گے کیونکہ ذہنی ارتقاء کے لئے یہ ضروری ہوتا ہے کہ
جس بات کو بھی اختیار کیا جائے اُس کے تمام پہلوؤں پر سنجیدگی کے ساتھ غور کر لیا جائے تا کہ
انسان جس راستہ کو بھی اختیار کرے سوچ سمجھ کر کرے اور جس نظام کو بھی قبول کرے کھلی
آنکھوں کے ساتھ کرے ۔ یہی وہ طریق ہے جس پر عمل کرنے سے سچائی ظاہر ہو سکتی
فتنہ و فساد کا سد باب ہو سکتا ہے ۔
ہر ہوسکتی ہے اور
اللہ تعالیٰ مجھ پر بھی رحم فرمائے اور اپنی ہدایت کی راہوں پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور
خدا تعالیٰ آپ لوگوں کو بھی اُس راستہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے جو آپ کے لئے بھی مفید ہو
اور آپ کی اولادوں کے لئے بھی مفید ہو۔ آپ کے دین کے لئے بھی مفید ہو اور آپ کی دنیا
کے لئے بھی مفید ہو۔ وَاخِرُ دَعُونَا أَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ
( مطبوعہ فیض اللہ پرنٹنگ پریس قادیان ۱۹۴۵ء)
ا الزخرف : ٨٦ ۲ آل عمران: ۲۷ البقرة: ٢٠٦
النساء : ۵۹

انوار العلوم جلد ۱۸
۱۲۶
اسلام کا اقتصادی نظام
الپ ارسلان (۱۰۷۲۱۰۲۹ء) بانی سلطنت سلجوقیہ ۔ نہایت دلیر اور نیک دل حکمران تھا۔
۱۰۶۴ء میں برنطینی سلطنت کے صوبہ آرمینیا پر قبضہ کیا ۱۰۷۱ء میں اس نے تھوڑی سی فوج کے
ساتھ شاہ قسطنطنیہ کو شکست فاش دی اور قید کر لیا۔ اتفاقاً ایک باغی کے ہاتھ سے مارا گیا۔
( اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ا صفحہ ۱۱۹۔ مطبوعہ لا ہور ۱۹۸۷ء
B ملک شاہ سلجوتی MALIK SHAI (۱۰۹۲۱۰۵۵ء): ترکیہ کے آخری سلجوتی سلاطین
میں سے ایک (۱۰۹۲۱۰۷۲ء) سائنس اور فنون لطیفہ کا بڑا دلدادہ تھا۔ اصفہان میں بہت سی
مساجد تعمیر کرائیں ۔ سن جلالی کی ابتداء اسی کے عہد میں ہوئی۔ سلطان الپ ارسلان کا بیٹا۔
سلطان کی ہلاکت پر ۷ سال کی عمر میں ایران کا بادشاہ بنا۔ بخارا، ثمر قند، شام و مصرفتح کر کے
سلطنت مضبوط کی اور امیر کا شغر کو خراج ادا کرنے پر مجبور کیا۔
(اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحہ ۱۶۱۰۔ مطبوعہ لا ہور ۱۹۸۸ء )
اسد الغابة جلد ۴ صفحہ ۷۵ مطبوعہ ریاض ۱۲۸۶ھ
البقرة : ٣٠
العلق : ٢
۱۲ محمد: ۵
ك النور : ۳۴
هود: ۸۸
ما البلد : ۷ تا ۱۸ ال الانفال: ۶۸
النور : ۳۴
۱۴ بخاری کتاب الايمان باب ماجاء ان الاعمال بالنية
۱۵ الحديد: ۲۱
گنجفہ: ایک کھیل کا نام
كل المؤمنون: ۴
۱۹۱ بخاری کتاب اللباس باب خواتيم الذهب
۲۰ اهتزاز: خوشی ، مسرت
ال النساء : ۵۹
۲۲ التوبة : ۳۴، ۳۵
۲۳ لاکھ : ایک قسم کا گوند
۲۴ جیوٹ (JUTE): پٹ سن

انوار العلوم جلد ۱۸
۲۵
۱۲۷
اسلام کا اقتصادی نظام
بخاری كتاب الزكوة باب اخذ الصدقة التمر عند صرام النخل (الخ)
٢٦ الحشر : ٨
۲۸ طه: ۱۲۰،۱۹۹
ا العلق : ٦
٢٩ البقرة : ٣١
۳۰ ال عمران : ۱۰۵
B- اسے نارمنڈی (NORMANDY): فرانس کے قدیم صوبوں میں سے ایک صوبہ۔ اس
علاقے میں دسویں صدی عیسوی میں ملحد سکنڈے نیویائی لوگوں نے قبضہ کیا۔ انگریزوں اور
فرانسیسوں کے مابین جنگوں میں متعدد بار ایک دوسرے نے اس پر قبضہ کیا۔۱۴۵۰ء میں چارلس
ہفتم نے اس پر قبضہ کیا ۔ ۱۹۴۴ء میں یہ پھر میدان جنگ بنا۔ برطانیہ اور امریکہ کے مشتر کہ حملے
سے نازی فوجوں کو پسپا ہونا پڑا۔
۳۲ کودن: کند ذهن
(اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحہ ۱۶۹۴۔ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۸ء )
۳۳ حزقی ایل باب ۳۸ آیت ۱ تا ۲۳ باب ۳۹ آیت ۱ تا ۲۱ برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لاہور ۱۹۴۳
۳۴ تذکره صفحه ۵۴۰ ۔ ایڈیشن چہارم
۳۵ تذکرہ صفحہ ۴۵۸۔ ایڈیشن چہارم (مفہوم))
٣٦ مسلم کتاب الفتن باب ذكر الدجال

انوار العلوم جلد ۱۸
۱۲۹
قرآن کریم پڑھنے پڑھانے کے متعلق تاکید
قرآن کریم پڑھنے پڑھانے
کے متعلق تاکید
از
سید نا حضرت میرزا بشیر الدین محمود احمد
خلیفة المسیح الثاني
لمسيح

آج 10 میں سے 10 باقی