شکریہ و اعتراف
انوارالعلوم (جلد 20)
انوار العلوم جلد ۲۰
۵۰۷
دیبا چه تفسیر القرآن
صرف خدا تعالیٰ کے فیصلہ سے مل گئی ہیں بلکہ ہم یہ کام خدا تعالیٰ کے براہ راست حکم کے ماتحت
کر رہے ہیں ۔
اس علمی تحفہ کے پیش کرنے کے علاوہ میں دنیا کے تمام مذاہب کے راستی پسند لوگوں سے کہتا
ہوں کہ درخت اپنے پھل سے پہچانا جاتا ہے ۔ قرآن کریم بھی ہر زمانہ میں پھل دیتا ہے اور اس
کے ساتھ تعلق رکھنے والوں پر اللہ تعالیٰ اپنا تازہ الہام نازل کرتا اور ان کے ہاتھ پر اپنی قدرتوں
کا اظہار کرتا رہتا ہے۔ پس کیوں نہ علمی غور اور فکر کے علاوہ اس مشاہدہ کے ذریعہ سے صداقت
معلوم کر لی جائے ۔ اگر مسیحی پوپ یا اپنے آرچ بشپوں کو اس بات پر آمادہ کریں کہ وہ میرے
مقابل پر اپنے پر نازل ہونے والا تازہ کلام پیش کریں ، جو خدا تعالیٰ کی قدرت اور علم غیب
پر مشتمل ہو تو دنیا کو سچائی کے معلوم کرنے میں کس قدر سہولت ہو جائے گی ۔ وہ پوپ اور پادری
جو مسیح کی صلح کل پالیسی کو ترک کر کے عیسائی فضا کو صلیبی جنگوں پر اکساتے رہے ہیں کیا وہ آج
اس روحانی جنگ کے لئے اپنے آپ کو پیش نہیں کر سکتے ۔ کاش ! وہ اس کے لئے تیار ہوں یا اُن
کے اتباع اُنہیں اس کے لئے آمادہ کریں تو دنیا ایک لمبے روحانی مرض سے جلد نجات حاصل
کر سکے اور خدا تعالیٰ کا جلال اور اس کی قدرت خارق عادت طور پر ظاہر ہو کر لوگوں کے ایمان
اور روحانیت کی اصلاح کا موجب ہوں ۔
شکریہ و اعتراف میں اس دیباچہ کے آخر میں مولوی شیر علی صاحب کی اُ اُن بے نظیر
واعترا
خدمات کا اعتراف کرنا چاہتا ہوں جو انہوں نے باوجود صحت کی خرابی
کے قرآن کریم کو انگریزی میں ترجمہ کرنے کے متعلق کی ہیں ۔ اسی طرح مولوی شیر علی صاحب
اور ملک غلام فرید صاحب ، خان بہادر چوہدری ابوالہاشم خاں صاحب مرحوم اور
مرزا بشیر احمد صاحب بھی شکریہ کے مستحق ہیں کہ اُنہوں نے ترجمہ پر تفسیری نوٹ میری مختلف
تقریروں اور کتابوں اور درسوں کا خلاصہ نکال کر درج کئے ہیں ۔ مجھے ان انگریزی نوٹوں کے
دیکھنے کا موقع نہیں ملا ، مگر ان لوگوں کے تجربہ اور اخلاص پر یقین کرتے ہوئے مجھے یقین ہے کہ
اُنہوں نے صحیح طور پر ان مضامین کی ترجمانی کی ہوگی جو میں نے براہ راست خدا تعالیٰ کے
افضال کے ماتحت قرآن کریم سے یا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام بانی سلسلہ احمدیہ کے
انوار العلوم جلد ۲۰
افاضات سے حاصل کئے ہیں ۔
۵۰۸
دیباچه تفسیر القرآن
میں اس موقع پر قاضی محمد اسلم صاحب پروفیسر گورنمنٹ کالج لاہور اور سر محمد ظفر اللہ خاں
صاحب حج فیڈرل کورٹ آف انڈیا ( حال وزیر خارجہ پاکستان ) کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں ، جن
دونوں نے اس دیباچہ کو انگریزی زبان کا جامہ پہنایا ہے اللہ تعالیٰ ان سب دوستوں کو اپنی
برکات کے عطر سے ممسوح کرے اور دین و دنیا میں ان کا حافظ و ناصر رہے۔
میں یہ بھی کہہ دینا چاہتا ہوں کہ حضرت خلیفہ اول (اللہ آپ سے راضی ہو ) کا شاگرد
ہونے کی وجہ سے کئی مضامین میری تفسیر میں لازماً ایسے آئے ہیں جو میں نے اُن سے سیکھے اس
لئے اس تفسیر میں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی تفسیر بھی ، حضرت خلیفہ اول کی تفسیر بھی
اور میری تفسیر بھی آجائے گی اور چونکہ خدا تعالیٰ نے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کو اپنی
روح سے ممسوح کر کے اُن علوم سے سرفراز فرمایا تھا جو اس زمانہ کے لئے ضروری ہیں اس لئے
میں اُمید کرتا ہوں کہ یہ تفسیر بہت سے بیماروں کو شفا دینے کا موجب ہو گی ، بہت سے اندھے
اس کے ذریعہ سے آنکھیں پائیں گے، بہرے سننے لگ جائیں گے ، گونگے بولنے لگ جائیں
گے لنگڑے اور اپاہچ چلنے لگ جائیں گے اور اللہ تعالیٰ کے فرشتے اس کے مضامین کو برکت دیں
گے اور یہ اس غرض کو پورا کرے گی ، جس غرض کے لئے یہ شائع کی جا رہی ہے۔ اللَّهُمَّ آمِينَ
1 تاریخ الخمیس جلدا صفحه ۴۱۲ مطبوعہ بیروت ۱۲۳۸ھ
بخاری کتاب الوحی باب كيف كان بدء الوحي ۔۔۔۔۔۔ الخ
سے سموئیل نمبرا باب ۲۵ آیت ۳۲ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور، ۱۸۷ء
سلاطین نمبر ا بابا آیت ۴۸ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
تواریخ نمبر ا باب ۱۶ آیت ۳۶ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
تواریخ نمبر ۲ باب ۶ آیت ۴ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
کے زبور باب ۷۲ آیت ۱۸ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
متی باب ۱۵ آیت ۲۱ تا ۲۶ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
انوار العلوم جلد ۲۰
۵۰۹
2 متی باب ۷ آیت ۶ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
گوتم سمرتی ادھیائے صفحہ ۱۳
ا رگوید
دیبا چه تفسیر القرآن
اتھرو وید کا نڈ نمبر ۴ سوکت ۲۲ منتر نمبر۷
یجروید
سام وید پارٹ دوم کا نڈ ۹ سوکت ۳ منتر ۹
۱۵ سام وید پارٹ دوم کا نڈ ۹ سوکت ۳ منتر ۸
اتھر دوید - کانڈ ۱۹ سوکت ۲۸ منتر ۴
گو تم دھرم سوتر ادھیائے ۵
۱۸ منو دھرم شاستر
19 یونس : ۱۷
۲۲ الزمر : ۷۲
۲۵ النحل : ۹۰
هود: ۸۶
۲۰ ال عمران : ۱۶۵
الانعام: ۱۳۱
۲۶ هود: ۵۱
۲۹ هود: ۶۳
التوبة: ۱۲۸
۲۴ المؤمنون: ۳۳
هود ۶۲
۳۰ هود: ۸۸
اس نپولین (۱۷۶۹ء ۱۸۲۱ء) وینڈیمیئر (Vendemiaire) کی بغاوت (۱۷۹۵ء) میں اس
کے زبردست اقدام نے اسے وقت کی اہم ترین شخصیت بنا دیا۔ اطالوی مہم کے قائد کی حیثیت
سے اس نے پست ہمت، فاقہ زدہ سپاہیوں کو ایک نا قابل تسخیر فوج بنا دیا۔ مسلسل بروقت
اقدامات سے نپولین نے افراطِ زر کا تدارک کیا۔ کلیسیا سے صلح کی۔ ایک نیا آئینی ضابطہ وضع
کیا۔ ۱۸۰۴ء میں اس نے شاہ فرانس اور ۱۸۰۵ء میں اس نے شاہ اٹلی ہونے کا اعلان کیا۔
۱۲ ۔ اپریل ۱۸۱۴ء کو تخت سے دستبردار ہوا۔
(اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحہ ۱۷۰۸ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۸ء )
۳۲ ہٹلر (Hitler Adolf) ۱۸۸۹ء ۱۹۴۵ء جرمنی کا آمر مطلق ۔ نازی پارٹی کا بانی۔ پہلی عالمی
جنگ کے بعد چند شورش پسندوں نے مل کر میونخ میں نازی مزدور پارٹی کی بنیاد رکھی ۔ ۱۹۳۳ء
انوار العلوم جلد ۲۰
۵۱۰
دیبا چه تفسیر القرآن
میں اسے آمریت کے اختیارات سونپ دیئے گئے ۔ ہٹلر جرمنی کے تمام شعبوں کا مختار بن گیا۔
نازی پارٹی کو کچل دیا گیا۔ اس کی پالیسیاں بالآخر دوسری عالمی جنگ پر منتج ہوئیں ۔ ۱۹۴۱ء میں
روس کے محاذ پر ہٹلر نے جنگ کی خود کمان کی۔
(اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحہ ۱۸۴۶ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۸ء )
۳۳ چنگیز خان (۱۱۶۷ ء - ۱۲۲۷ء) - تا تاری فاتح - اصل نام تموجن ۔ باپ یکوسائی ریاستہائے
متحدہ منگولیا کا رئیس تھا۔ چنگیز تیرہ سال کی عمر میں باپ کا جانشین ہوا۔ اِس کی ابتدائی عمر
پریشانیوں اور تکلیفوں میں گزری اور رفتہ رفتہ طاقت حاصل کی ۔ ۱۲۰۶ ء میں منگولیا کی فتح مکمل کی
اور قراقرم کو دارالحکومت بنایا ۔ ۱۲۱۳ء میں شمالی چین کی تسخیر کا آغاز کیا۔ ۱۲۱۵ ء تک اس نے
چن خاندان کی سلطنت کے بیشتر حصے پر قبضہ کر لیا۔ اس نے چند سالوں میں ہی ترکستان،
افغانستان اور ایران کو فتح کر لیا۔ اس کے لشکر کا ایک حصہ جنوب مشرقی یورپ میں داخل ہو گیا۔
( ۱۲۱۸ء ۱۲۲۴ء) کہتے ہیں کہ وہ ۸۴ لاکھ انسانوں کے قتل کا ذمہ دار تھا۔ اعلیٰ درجہ کے متمدن
شہر بُری طرح برباد کیے۔
٣٤ الفاتحة : ٢
( اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ا صفحه ۵۲۰ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۷ء )
۳۵ الناس : ۲ تا ۴
۳۶ متی باب ۵ آیت ۱۷ ، ۱۸ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۳۷ متی باب ۱۵ آیت ۲۴۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۳۸ متی باب ۱۸ آیت ۱۱ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۳۹ متی باب ۲۸ آیت ۱۹۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۴۰ متی باب ۱۹ آیت ۲۸۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
ا متی باب ۱۵ آیت ۲۴۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۴۲ متی باب ۱۵ آیت ۲۶ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزاپور، ۱۸۷ء
۱۳ متی باب ۱۰ آیت ۶،۵ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۴۴ متی باب ۱۰ آیت ۲۳۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
انوار العلوم جلد ۲۰
۵۱۱
۴۵ اعمال باب ۱۱ آیت ۱۹۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۴۶ اعمال باب ۱۱ آیت ۲، ۳۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
الاعراف: ۱۵۹
دیباچه تفسیر القرآن
SUK 20
SANK 21
Ab۔ PN۔ xxiv ۵۰
Apocrypha11- Esdras۔ 14 اه
Apocrypha 11 Esdras۔ 14۵۲
۵۳ استثناء باب ۳۴۔ آیت ۶،۵ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۷۸۰ء
۵۴ استثناء باب ۳۴ آیت ۸ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۵۵ پیدائش بابا آیت ۲۷ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۵۶ پیدائش باب ۲ آیت ۱۷ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
مسلم کتاب الایمان باب صحبة المماليك
۵۸ مسلم کتاب الایمان باب صحبة المماليك
۵۹ البقرة: ۲۴۴
۶۰ خروج باب ۳۲ آیت ۱ تا ۶ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء ( چند الفاظ کے فرق کے
ساتھ)
الطه: ۹۱ ۶۲ الاعراف: ۸۴
پیدائش باب ۹ آیت ۱۸ تا ۲۲ ( مفهوماً )
۶۴ پیدائش باب ۶ آیت ۹۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور، ۱۸۷ء
۱۵ پیدائش باب ۹ آیت ۲۵۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزاپور، ۱۸۷ء
استثناء باب ۲۵ آیت ۵ ، ۶ ( مفهوماً )
۱۷ متی باب ۲۱ آیت ۹ ۔ برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لندن ۱۸۸۷ء
انوار العلوم جلد ۲۰
۵۱۲
متی باب ۲۷ آیت ۴۶ ۔ برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لندن ۱۸۸۷ء
۱۹ یوحنا باب ۳ آیت ۲ باب ۴ آیت ۳۱۔ برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لندن ۱۸۸۷ء
۷۰ مرقس باب ۵ آیت ۴۱ ۔ برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لندن ۱۸۸۷ء
الے اعمال باب ۲ آیت ۴ تا ۱۳ ۔ برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لندن ۱۸۸۷ء
۷۲ متی باب ۵ آیت ۱۷ ، ۱۸ ۔ برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لندن ۱۸۸۷ء
تفسیر ہارن جلد ۴ حصہ دوم مطبوعه ۱۸۸۲ء
۴ تاریخ کلیسیا کتاب نمبر ۳ باب ۲۵
دیبا چه تفسیر القرآن
♡
Encyclopaedia Biblica Page 4980 Vol۔ ۱۷۵
Encyclopaedia Biblica Page 4993 Vol۔ IVY
Encyclopaedia Brit۔ Page 646 Vol۔ 11, ED۔ 1244
Encyclopaedia Brit۔ Page 643 Vol۔ 111, ED۔ 12t^
Encyclopaedia Brit۔ Page 643 Vol۔ 111, ED۔ 129
۱۰ مرقس باب ۱۵ - آیت ۴۲ تا ۴۶۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۱ مرقس باب ۱۶ آیت ۱ تا ۶ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور، ۱۸۷ء
۸۲ یوحنا بابا آیت ۱ تا ۳۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
یوحنا بابا آیت ۱ تا ۳۴ ( مفهوماً )
۸۴ دبده: شک و شبہ، تذبذب، وهم، پریشانی، گھبراہٹ
۸۵ متی بابا آیت ۱ تا ۱۶ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
متی باب ۳۷ آیت ۱ ۵ تا ۵۳۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
الشعراء: ۴
لوقا باب ۷ آیت ۳۶ تا ۳۸۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پوره ۱۸۷ء ( مفہوماً )
۸۹ بیچ: طرف داری ، حمایت
20 ادھیائےا شلوکا
انوار العلوم جلد ۲۰
21 اتھر و وید کا نڈ نمبر ۱۹ سوکت ۲۷ منترے
الله
پیدائش باب ۱۲ آیت ۲ ، ۳۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پوره ۱۸۷ء ( مفہوماً )
دیبا چه تفسیر القرآن
۹۳ پیدائش باب ۱۳ آیت ۱۵ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۹۴ پیدائش باب ۱۷ آیت ۹ تا ۱۱ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۹۵ پیدائش باب ۱۷ آیت ۱۴ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۹۶ پیدائش باب ۱۷ آیت ۱۶ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۹۷ پیدائش باب ۱۷ آیت ۱۹۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۹۸ پیدائش باب ۱۷ آیت ۲۰ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
29 پیدائش باب ۱۷ آیت ۱۸ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور، ۱۸۷ء
۱۰ پیدائش باب ۱۷ آیت ۲۰ ۲۱ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
ان پیدائش باب ۲۱ آیت ۱۳ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۱۰ پیدائش باب ۲۱ آیت ۱۷ ، ۱۸ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۱۰۳، پیدائش باب ۲۱ آیت ۲۱،۲۰ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۱۰۴ زبور باب ۳۷ آیت ۲۹۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور، ۱۸۷ء
۱۰۵ استثناء باب ۱۸ ۔ آیت ۱۵ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
استثناء باب ۱۸ آیت ۱۸ تا ۲۰ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۱۰۷ متی باب ۵ آیت ۱۷ ، ۱۸ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۱۰ گلتیوں باب ۳ آیت ۱۲ ، ۱۳ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۱۰۹ زبور باب ۱۳۲ آیت ۱۱ بر میاہ باب ۲۳ آیت ۵۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
یوحنا باب ۱۶ آیت ۱۲، ۱۳ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
الله المزمل: ١٦
۱۱۲ مرقس باب ۸ آیت ۲۷ تا ۳۰۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۔ وقد كان فريق منهم يسمعون كلام الله (البقرة: ٧٦)
انوار العلوم جلد ۲۰
المائدة: ٦٨
۵۱۴
۱۱۵ المائدة : ۴
استثناء باب ۱۸ آیت ۱۸ تا ۲۰ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
ل المائدة: ٦٨ ۱۱۸ الجن: ۲۷، ۲۸
دیباچه تفسیر القرآن
ولا استثناء باب ۱۸ آیت ۲۰۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۱۲۰ استثناء باب ۳۳ آیت ۲ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷ء
۱۲۱ خروج باب ۱۹ آیت ۲۰ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور۱۸۸۰ء
۱۲۲ پیدائش باب ۲۱ آیت ۲۱،۲۰۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۱۲۳، پیدائش باب ۲۱ آیت ۱۳ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷ء
۱۲۴ پیدائش باب ۱۷ آیت ۲۰ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۱۲۵ پیدائش باب ۲۵ آیت ۱۳ تا ۱۶ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پوره ۱۸۷ء ( مفہوماً )
١٢٦ یسعیاہ باب ۲۱ آیت ۱۳ تا ۱۷ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۱۷ حقوق باب ۳ آیت ۳ تا ۷۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۱۲۸ بخاری کتاب الصلوة باب قول النبى الله جعلت في الارض ۔۔۔۔ الخ)
۱۲۹ غزل الغزلات باب ۵ آیت ۱۰ تا ۱۲ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۱۳۰ غزل الغزلات باب ۵ آیت ۹۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
ا غزل الغزلات باب ۴ آیت ۱۶ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۳۲ غزل الغزلات بابا آیت ۶۰۵ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۱۳۳ غزل الغزلات بابا آیت ۶ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۱۳۴ غزل الغزلات باب ۲ آیت ۷۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۱۳۵ یسعیاہ باب ۴ آیت ۱ تا ۴ ۔۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
یسعیاہ باب ۵ آیت ۲۶ تا ۳۰ ۔۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۱۳۷ الاعراف: ۱۵۹ ۳۸ التوبة : ١٠٠
۱۳۹ الاحزاب: ۲۴
۱۴۰ گردباد: پھرنے والی ہوا۔ ہوا جس میں غبار ملا ہوا ہو ۔ بگولا
انوار العلوم جلد ۲۰
۵۱۵
العديت : ۲ تا ۶ ۱۴۲ الروم: ۴۲
دیبا چه تفسیر القرآن
۱۴۳ الطلاق : ۱۱ ۱۲۰
۱۴۴ یسعیاہ باب ۸ آیت ۱۳ تا ۱۷ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۱۴۵ متی باب ۵ آیت ۱۷ ، ۱۸ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۱۴۶ مرقس باب ۲ آیت ۱۹ ،۲۰ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۱۴۷ یسعیاہ باب ۹ آیت ۷،۶۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۱۳۸ متی باب ۲۷ آیت ۴۲۰۴۱ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۱۴۹ متی باب ۲۷ آیت ۴۴ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۱۵۰ متی باب ۲۶ آیت ۵۶ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۱۵۱ متی باب ۲۱ آیت ۴ ، ۵۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۱۵۲ لوقا باب ۲۳ آیت ۱ تا ۳۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۱۵۳ ۱۵۴ متی باب ۲۱ آیت ۳۳ تا ۴۳ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پوره ۱۸۷ء (مفہوماً )
۱۵۵ المجادلة : ۱۳ ۱۵۶ الشورى: ۳۹
۱۵۷ کنز العمال جلد ۵ صفحه ۶۴۸ مطبوعه حلب ۱۹۷۱ء + ازالة الخلفاء عن خلافة الخلفاء
۱۵۸ استثناء باب ۱۸ آیت ۱۸ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۱۵۹ الانفال: ۱۸
١٦٢ السجدة : ٦
١٦٠ فتح : اا
۱۶۱ سبا : ۲۹ تا ۳۱
١٦٣ السيرة الحلبية جلد ۳ صفحه ۸۹ - مطبوعہ مصر ۱۹۳۵ء + یوسف : ۹۳
۱۶۴ یسعیاہ باب ۱۹ آیت ۲۱ تا ۲۵ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۱۵ یسعیاہ باب ۶۲ - آیت ۲ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
١٦٦ یسعیاہ باب ۶۵ آیت ۱۵ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
الحج : ۷۹
۱۲۸ دانی ایل باب ۲ آیت ۳۱ تا ۳۵۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۱۶۹ گلا دے: کیچڑ ہٹی ، گارا
انوار العلوم جلد ۲۰
۵۱۶
دیبا چه تفسیر القرآن
دانی ایل باب ۲ آیت ۳۷ تا ۴۵ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
الکل متی باب ۲۱ آیت ۳۳ تا ۴۲ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پوره ۱۸۷ء ( مفہوماً )
۲ یوحنا بابا آیت ۲۰ ۲۱ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پوره ۱۸۷ ء ( مفہوماً )
۷۳، یوحنا باب ۱ آیت ۲۵ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۷۴، متی باب ۱۱ آیت ۱۴ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۷۵ لوقا باب ۲۴ آیت ۴۹ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
ل یوحنا باب ۱۴ آیت ۲۶ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷ء
ے کہ استثناء باب ۱۸ آیت ۱۸ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
یوحنا باب ۱۶ آیت ۷ تا ۱۴ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
وكل النساء: ۱۵۸ تا ۱۶۱
المائده : ۱۱۷ تا ۱۱۹
اعمال باب ۳ آیت ۲۱ تا ۲۴۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۱۸۲ استثناء باب ۱۸ آیت ۲۲ ۔ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پورہ ۱۸۷ء
۱۸۳ دیدها: تذبذب ، شکر ، شبه ، پس و پیش ، وهم ، وسوسه
۱۸۴ مسند احمد بن حنبل جلد ۶ صفحه ۹۱ مطبوعہ بیروت ۱۳۱۳ھ
۱۸۵ السيرة الحلبية جلد ا صفحه ۱۵۴ مطبوعہ مصر ۱۹۳۲ء
۱۸۶ سیرت ابن هشام جلد ۲ صفحه ۳۰،۲۹ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء
۱۸۷ اسد الغابة جلد ۲ صفحه ۲۲۵ مطبوعہ ریاض ۱۲۸۵ھ
۱۸۸ بخاری کتاب بدء الوحي باب كيف كان بدء الوحي ۔۔۔۔۔۔ الخ)
۱۸۹ العلق : ۲ تا ۶
۱۹۰ ، ۱۹ بخاری کتاب بدء الوحی باب كيف كان بدء الوحي (الخ)
١٩٢ السيرة الحلبية جلد ا صفحه ۳۰۸ تا ۳۱۰ مطبوعہ مصر ۱۹۳۲ء
۱۹۳ تا ۱۹۵، یسعیاہ باب ۲۸ آیت ۱۲ ، ۱۳ ۔ برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لندن ۱۸۸۷ء
۱۹۶ سیرت ابن هشام جلد ا صفحه ۳۴۰،۳۳۹ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء
انوار العلوم جلد ۲۰
۵۱۷
۱۹۷ اسد الغابة جلد ۴ صفحه ۴۴ مطبوعہ ریاض ۱۲۸۶ھ
۱۹۸ سیرت ابن هشام جلد ا صفحه ۳۴ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء
۱۹۹ ۲۰۰۰ اسد الغابة جلد ۵ صفحه ۴۸ مطبوعہ ریاض ۱۲۸۰ھ
٢٠١ السيرة الحلبية جلد ا صفحه ۳۳۴ مطبوعہ مصر ۱۹۳۲ء
۲۰۲ بخاری کتاب مناقب الانصار باب اسلام ابی ذر الغفاری
۲۰۳ بخاری کتاب المناقب باب قول النبي لو كنت متخذا خليلا
۲۰۴ بخارى كتاب الصلوة باب المرأة تطرح عن المصلى (الخ)
۲۰۵ تَبَخْتُرُ: ناز سے چلنا، غرور سے چلنا، غرور، تکبر، فخر ، اترانا
۲۰۶ سیرت ابن ہشام جلد ا صفحه ۳۱۰۳۱۱ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء
۲۰۷ سیرت ابن ہشام جلد ا صفحه ۲۸۴، ۲۸۵ ۔ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء
٢٠٨ السيرة الحلبية جلد ا صفحه ۳۶۱ مطبوعہ مصر ۱۹۳۲ء
۲۰۹ اسد الغابة جلد ۳ صفحه ۳۸۵، ۳۸۶ مطبوعہ ریاض ۱۲۸۶ھ
۲۰ (خون کے ) تراڑے: فوارے (خون کا تیزی سے بہنا )
۲۱۱ طه: ۱۵، ۱۶
۲۱۲ اسد الغابة جلد ۴ صفحه ۵۵ - مطبوعہ ریاض ۱۲۸۶ھ
۲۱۳ سیرت ابن هشام جلد ۲ صفحه ۱۴ تا ۱۷ ۔ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ ء
۲۱۴ السيرة الحلبية جلد ا صفحه ۳۹۱ مطبوعہ مصر ۱۹۳۲ء
۲۱۵ بخارى كتاب بدء الخلق باب حديث الغار
۲۱ سیرت ابن هشام جلد ۲ صفحہ ۶۲ ۶۳ - مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء
۲۱۷ سیرت ابن هشام جلد ۲ صفحه ۶۱ ۶۲ - مطبوعہ مصر ۳۶
۲۱ طبقات ابن سعد جلد ا صفحه ۲۱۲ مطبوعہ بیروت ۱۹۸۵ء
مصر ۱۹۳۶ء
دیباچه تفسیر القرآن
Life of Mohammad by Willium Muir P۔ 112,113 Printed Edinburgh 19239
۲۲۰ بخاری باب هجرة النبي صلى الله عليه وسلم
انوار العلوم جلد ۲۰
۵۱۸
۲۲۱ سیرت ابن هشام جلد ۲ صفحه۰ ۷ تا ۷۵۔ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء
۲۲۲ سیرت ابن هشام جلد ۲ صفحہ ۷۶۔ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء
۲۲۳ سیرت ابن هشام جلد ۲ صفحه ۳۶ تا ۳۸ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء
۲۲۴ الروم : ۳تا۷ ۲۲۵ طه: ۱۲۴ تا ۱۲۶
۲۲۷ سیرت ابن هشام جلد ۲ صفحہ ۹۷۔ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء
۲۲۸ سیرت ابن هشام جلد ۲ صفحہ ۱۰۹ ،۱۱۰ ۔ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء
۲۲۹ سیرت ابن هشام جلد ۲ صفحه ۸۴، ۸۵ - مطبوعه مصر ۱۹۳۶
۲۳۰ سیرت ابن هشام جلد ۲ صفحہ ۹۰ - مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء
۲۳۱ بخاری باب هجرة النبي الله
دیبا چه تفسیر القرآن
٢٢٦ الحاقة : ۳۹ تا ۵۳
٢٣٢ السيرة الحلبية جلد ۲ صفحه ۴۱ - مطبوعه مصر ۱۹۳۵ء + بخاری باب مناقب المهاجرين
٢٣٣ السيرة الحلبية جلد ۲ صفحہ ۳۱ مطبوعہ مصر ۱۹۳۵ء
۲۳۴، ۲۳۵ السيرة الحلبية جلد ۲ صفحه ۴۸ مطبوعه مصر ۱۹۳۵ء + بخاری باب هجرة النبي
۲۳۶ سیرت ابن هشام جلد ۲ صفحہ ۱۳۷ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء
۲۳۷ شرح مواهب اللدنيه جلد ا صفحه ۳۵۹ مطبوعہ مصر ۱۳۲۵ھ
۲۳۸ سیرت ابن هشام جلد ۲ صفحہ ۱۴۰ ، ۱۴۱ - مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء
٢۳۹ السيرة الحلبية جلد ۲ صفحہ ۸۶، ۸۷ - مطبوعہ مصر ۱۹۳۵ ء
۲۴۰ بخاری باب هجرة النبي الزرقاني جلدا واقعة هجرة
۲۴۱ مسلم كتاب فضائل الصحابة
۲۴۲ بخاری باب هجرة النبى صلى الله عليه وسلم + زرقانی جلد ا
۲۴۳ مسلم كتاب فضائل الصحابة باب في فضل سعد بن ابی وقاص
۲۴۴ ابو داؤد كتاب الخراج والفئى باب في خبر النفير
۲۴۵ ترمذی کتاب البر والصلة باب ماجاء في مؤاساة۔۔۔۔۔ الخ
۲۴۶ سیرت ابن هشام جلد ۲ صفحه ۱۴۷ تا ۱۵۰ - مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء