دعائیں کرو کہ تثلیث کا بُت ہمارے ہاتھوں سے پاش پاش ہو جائے

انوارالعلوم (جلد 22)

انوار العلوم جلد ۲۲
۲۸۴
سیر روحانی (۵)
فضل سے ہمارے دلوں کو وہ طاقت بخشے کہ دنیا کی ساری مصیبتیں اور تکلیفیں خدا تعالیٰ کے
راستہ میں ہمیں ایسی ہی خوبصورت نظر آئیں جیسے گلاب کا پھول ۔ ہماری زندگیاں بدل
جائیں ہم میں جوشِ عمل پیدا ہو جائے اور ہمارا رسمی ایمان حقیقی ایمان کی شکل اختیار کر
لے ۔ خدا تعالیٰ ہمارے ایمان کو مضبوط کرے اور ہمیں وہ قوت عمل عطا کرے جس سے
دنیا کا نقشہ بدل جائے ۔ وہ آپ آسمان سے اُتر آئے اور ہمیں اپنی گود میں اٹھا لے اور
ہمیں اپنی رحمت اور شفقت کے دامن میں چھپا لے اور ہمیں اپنی رضا کا وارث کرے۔
دعائیں کرو کہ تثلیث کا بت ہمارے اسی طرح قادیان اور ہندوستان کے
احمد یوں کے لئے بھی دعائیں کرو کہ
اور
ہاتھوں سے پاش پاش ہو جائے اللہ تعالیٰ اُن کی ہمتوں کو بلند کرے
ہمارا خدا ان کا آپ حافظ و ناصر ہو اور اُن کو ایسی ترقی عطا فرمائے کہ وہ لاکھوں لاکھ اور
کروڑوں کروڑ ہو جائیں ۔ گویا ادھر ہم ترقی کر رہے ہوں اور اُدھر وہ ترقی کر رہے ہوں
اور جیسے نوح کے زمانہ میں ہوا کہ آسمان سے بھی پانی برسا اور زمین سے بھی چشمے پھوٹ
پڑے اور پھر دونوں پانی آپس میں مل گئے اور کفر و شیطنت کی دنیا ان پانیوں سے تباہ ہو
گئی اس طرح خدا ادھر ہمیں ترقی عطا فرمائے اور اُدھر اُن کو ترقی دیتا چلا جائے اور پھر یہ
ترقیات ساری دنیا پر اس طرح چھا جائیں کہ اسلام اور احمدیت کو غلبہ میسر آ جائے ۔
عیسائیت نے بہت لمبی عمر پائی ہے اب ہمیں خدا سے دُعا کرنی چاہئے کہ وہ اس ضلالت کو
ہمارے ہاتھوں سے تباہ کرے اور سے تباہ کرے اور یہ بہت ہمارے ہاتھوں سے ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے جس
طرح سومنات کا بت محمود غزنوی کے ہاتھ سے توڑا گیا تھا اسی طرح خدا اب تثلیث کا بت
رے ہاتھوں سے پاش پاش کرے اور وہ دنیا میں دوبارہ کبھی غلبہ اور عروج حاصل نہ
کرے ۔ اللَّهُمَّ آمِينَ ۔
المزمل: ١٦ تا ١٩
السجدة :
الاعراف : ۱۵۹
سبا : ۲۹ تا ۳۱
لوقا باب ۱۳ آیت ۳۵ برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لندن مطبوعہ ۱۸۸۷ء (مفہوم))

انوار العلوم جلد ۲۲
۲۸۵
سیر روحانی (۵)
بخاری كتاب التفسير تفسير سورة الجمعة باب قوله وَ اخَرِينَ مِنْهُم ۔۔۔۔ الخ
الزمر : ۲۴
الواقعة : 29
اقرب الموارد الجزء الاول صفحہ ۹۶ مطبوعہ بیروت ۱۸۸۹ء
الْمَثَانِي مِنَ الْوَادِي : مُعَاطِفُهُ اقرب الموارد جلد ا صفحه ۱۲ مطبوعہ بیروت ۱۸۸۹ء
ال مثاني الشئ - قواهُ وَطَاقَاتُهُ - اقرب الموارد جلد ا صفحه ۱۳ مطبوعہ بیروت ۱۸۸۹ء
۳:
الحجر : ٣
المائده : ۴
بخاری کتاب التفسير تفسير سورة المائده باب قولِهِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ۔
ها لسان العرب زير لفظ ثنى دار الكتب العلمیة بیروت لبنان مطبوعه ۲۰۰۵ء
ال عمران : ۳۲ کا بنی اسرائیل: ۲۱
و ال عمران: ۱۹۷ ، ۱۹۸ ۲۰ فاطر : ۴۴۰۴۳
القلم : ۵
ا بخاری کتاب الجهاد والسير باب من ينكب او يطعن فِي سَبِيلِ اللهِ، سیرت ابن هشام
جلد ۲ صفحہ ۱۲۷ مطبوعہ مصر ۱۲۹۵ھ
۲۲ بنی اسرائیل: ۸۲
۲۳ سیرت ابن هشام جلد ۲ صفحہ ۱۷ مطبوعہ مصر ۱۲۹۵ھ
۲۴ الانفال : ۴۳
۲۵ الزمر : ۵۵۰۵۴
۲۶ مسلم کتاب الایمان باب أَدْنَى أَهْلِ الْجَنَّةِ منزلة فِيهَا
الانعام: ۶۴ ، ۶۵
الصفت : تااا
۲۹ مشكوة كتاب الفتن باب مناقب الصحابة
٣٠ العنكبوت : ٧٠ ا البلد:اا
۳۲ هود:
۳۳ المؤمن : ۶۵ ۳۴ الحشر : ۲۵
۳۵ مجمع الزوائد ج۴ صفحه ۹۵ کتاب الصيد والذبائح باب الاذان في أُذن المولود
مطبع دار الفکر بیروت لبنان مطبوعه ۱۹۹۴ء
٣٦ المعجم الكبير جلدا اصفحہ ۲۲۳ مطبوعہ بغداد۱۹۸۰ء

انوار العلوم جلد ۲۲
۲۸۶
سیر روحانی (۵)
البقره : ۲۸۳ ۳۸ الاعراف: ۱۵۸ ۳۹ الانعام: ۱۰۴
۲۰ اقرب الموارد جلد ۲ صفحه ۱۱۴۴ مطبوعہ بیروت ۱۸۸۹ء
ا بخاری کتاب الایمان باب سؤال جبريل النبي صلى الله عليه وسلم عَنِ الْإِيْمَانِ (الخ)
الكهف :ااا
۴۵ بنی اسرائیل: ۷۳
٤٣ النمل : ٦٣ ۴۴ الرحمن : ۳۱،۳۰

انوار العلوم جلد ۲۲
۲۸۷
اپنے اندر سچائی ، محنت اور ایثار کے اوصاف پیدا کرو
اپنے اندر سچائی، محنت اور ایثار کے
اوصاف پیدا کرو
از
سید نا حضرت میرزا بشیر الدین محمود احمد
خلیفة المسیح الثاني

آج 10 میں سے 10 باقی