موجودہ امامِ جماعت احمدیہ کی طرف سے وضاحت

انوارالعلوم (جلد 23)

انوار العلوم جلد 23
354
مسئله وحی و نبوت کے متعلق اسلامی نظریہ
اسی طرح جزا و سزا کے متعلق آپ فرماتے ہیں کہ ڈاکٹر عبد الحکیم میرے متعلق
لکھتا ہے کہ گویا میں نے اپنی کسی کتاب میں لکھا ہے کہ وہ شخص جو میرے نام سے بھی
بے خبر ہو گا اور گو وہ ایسے ملک میں ہو گا جہاں تک میری دعوت نہیں پہنچی وہ کافر ہو جائے
گا اور دوزخ میں پڑے گا۔ آپ فرماتے ہیں یہ سراسر افتراء ہے۔ میں نے اپنی کسی کتاب
میں ایسا نہیں لکھا اور پھر فرماتے ہیں کہ :-
”یہ تو ایسا امر ہے کہ ببداہت کوئی عقل اس کو قبول نہیں کر
سکتی۔ جو شخص بکلی نام سے بھی بے خبر ہے اُس پر مواخذہ کیوں کر ہو
سکتا ہے۔ ہاں میں یہ کہتا ہوں کہ چونکہ میں مسیح موعود ہوں اور خدا
نے عام طور پر میرے لئے آسمان سے نشان ظاہر کئے ہیں۔ پس جس
شخص
ص پر میرے مسیح موعود ہونے کے بارہ میں خدا کے نزدیک اتمام حجت
ہو چکا ہے اور میرے دعوے پر وہ اطلاع پا چکا ہے وہ قابل مواخذہ ہو
266 ،
اسی طرح آپ لکھتے ہیں کہ :-
ماسوا اس کے اگر فرض کے طور پر کوئی ایسا شخص دُنیا میں ہو
کہ وہ باوجود پوری نیک نیتی اور ایسی پوری پوری کوشش کے کہ جیسا کہ پوری نیک ہیں اور ا
وہ دُنیا کے حصول کے لئے کرتا ہے اسلام کی سچائی تک پہنچ نہیں سکا تو سائی تک پہنچ نہیں
اُس کا حساب خدا کے پاس ہے “۔ 267
موجودہ امام جماعت احمد یہ موجودہ امام جماعت احمدیہ نے بھی اس کے
کی طرف سے وضاحت متعلق وضاحت کی ہے۔ آپ تحریر فرماتے
ہیں :-
باقی ہم میں اور اُن میں تو گھر کی تعریف میں اختلاف بھی
بہت سا پایا جاتا ہے۔ یہ لوگ گھر کے معنے یہ سمجھتے ہیں کہ اسلام کا انکار
حالانکہ ہم یہ معنے نہیں کرتے اور نہ گھر کی یہ تعریف کرتے ہیں۔ ہم تو

انوار العلوم جلد 23
355
مسئله وحی و نبوت کے متعلق اسلامی نظریہ
سمجھتے ہیں کہ اسلام کے ایک حد تک پائے جانے کے بعد انسان مسلمان
کے نام سے پکارے جانے کا مستحق سمجھا جاسکتا ہے لیکن جب وہ
اس مقام سے بھی نیچے گر جاتا ہے تو گو وہ مسلمان کہلا سکتا ہے مگر کامل
مسلم اُسے نہیں سمجھا جا سکتا۔ یہ تعریف ہے جو ہم گفر و اسلام کی کرتے
ہیں اور پھر اس تعریف کی بناء پر ہم کبھی نہیں کہتے کہ ہر کافر دائمی جہنمی
ہوتا ہے“۔ 208
آگے چل کر آپ فرماتے ہیں :-
ان کے گھر اور ہمارے گھر میں بہت بڑا فرق ہے۔ اُن کا گھر
تو ایسا ہے جیسے سُرمے والا سُرمہ پیتا ہے۔ وہ بھی جب کسی کو کافر کہتے
ہیں تو اُس کا مطلب یہ ہوا کرتا ہے اُسے پیس کر رکھ دیں۔ کہتے ہیں کہ
وہ جہنمی ہے اور ابدی دوزخ میں پڑے گا ۔۔۔۔۔ پس ہماری گھر کی
اصطلاح ہی اور ہے اور اُن کے کُفر کی اصطلاح اور ۔ ہمارا گھر تو اُن کے
کفر کے مقابلہ میں ایسا ہی ہے جیسے سورج کے مقابل پر ذرہ ہو۔ پس اس پر
انہیں غصہ کیوں آتا ہے۔ آجکل بڑے زور سے کہا جاتا ہے کہ احمدی
ہمیں کافر کہتے ہیں۔ اگر وہ سچے ہیں تو ثابت کریں کہ پہلے ہم نے انہیں
کافر کہا ہو۔ اگر وہ ذرا بھی غور کریں گے تو انہیں معلوم ہو گا کہ پہلے
اُنہوں نے ہی ہمیں کافر کہا ہم نے کافر نہیں کہا۔ گو اس رنگ میں بھی
اُن کے گھر اور ہمارے گھر میں بہت بڑا فرق ہے لیکن بہر حال اُن کا
اخلاقی فرض ہے کہ وہ دیکھیں۔ پہلے اُنہوں نے ہمیں کافر کہا اور ہم پر
گفر کے فتوے لگائے یا ہم نے اُن کو کافر کہا؟“۔ 269
اس حوالہ سے صاف ظاہر ہے کہ موجودہ امام جماعت احمدیہ کے نزدیک بھی
گفر دو قسم کا ہے۔ ایک گھر کے باوجود انسان مسلمان کہلاتا ہے اور وہ ملّتِ اسلامیہ میں
شامل ہوتا ہے اور دوسرے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ وہ کہتے ہیں ہم نے جو کچھ کہا جواب

انوار العلوم جلد 23
356
مسئله وحی و نبوت کے متعلق اسلامی نظریہ
میں کہا ہے۔ اصل ذمہ دار علماء ہیں جنہوں نے ہم کو پہلے کافر کہا۔ لفظ کفر کی حقیقت احمد یہ
جماعت کے نزدیک محض حجت اور عدم حجت کے متعلق ہے۔ گھر کے عواقب خدا تعالیٰ کو
مد نظر رکھتے ہوئے جو غیر احمدی علماء بتاتے ہیں اُن سے ایسا ظاہر ہوتا ہے کہ خدا دو ہیں۔
ایک مؤمنوں کا خدا اور ایک کافروں کا خدا۔ حالانکہ خدا تو ایک ہی ہے۔ ایک باپ کے
دو بیٹوں میں سے ایک فرمانبردار ہوتا ہے اور ایک نافرمان لیکن ہوتا بیٹا ہی ہے۔ نافرمان
ہو جانے سے باپ کے دل سے اُس کی محبت نہیں جاسکتی اور وہ اُس کی بہتری کے لئے
کوشش کرنے سے باز نہیں رہتا۔ اگر خدا مسلمانوں اور کافروں کا ایک ہی ہے تو یہی
کیفیت اُس کی بھی ہونی چاہئے۔ کافر کے معنے محض اتنے ہیں کہ وہ اُس کا بیمار بندہ ہے جس
کے دل میں کچھ خرابی پیدا ہو گئی ہے۔ مگر اُس کا ہونے اور اُس کا بندہ“ ہونے میں تو
کوئی فرق نہیں آتا۔ پس کسی مذہب میں کسی شخص کو کافر کہنے کے بعد جو اُس کے لئے سزا
اور جزا تجویز کی گئی ہے اُس کو مد نظر رکھے بغیر ہم اُس قوم کے گھر کی حقیقت کو نہیں سمجھ
سکتے اور اس بات کا پتہ کہ اسلام کے کون سے فرقے پیدائش عالم کی غرض کو مد نظر رکھتے
ہیں اسی سے مل سکتا ہے کہ گھر کی جو تشریح وہ کرتے ہیں آیا وہ اسلامک آئیڈیالوجی کے
مطابق ہے یا اُس کے مخالف ہے۔ پس اس بات کو واضح کرنے کے لئے ہم یہ بتانا چاہتے
ہیں کہ حضرت امام جماعت احمد یہ نے گھر کی سزا کے متعلق یوں لکھا ہے :-
اسلام اس بات پر زور دیتا ہے کہ ہر انسان نجات ہی کے
لئے پیدا کیا گیا ہے اور خواہ کوئی کیسا ہی کافر ہو مختلف قسم کے علاجوں
کے بعد جن میں سے ایک علاج جہنم بھی ہے آخر جنت کو پالے گا۔
قرآن نجات کے بارہ میں وزن اعمال پر زور دیتا ہے۔ وہ کہتا ہے کہ نیک
اعمال کا بڑھ جانا انسان کی نجات کے لئے اُس کی سچی کوشش پر دلالت
کرتا ہے اور جو شخص سچی کوشش کرتا ہوا مر جاتا ہے وہ اس سپاہی کی
طرح ہے جو فتح سے پہلے مارا جاتا ہے ۔۔۔۔۔ اگر ایک شخص نیکی کے لئے
جدوجہد کرتے ہوئے مر جاتا ہے تو یقیناً وہ خدا تعالیٰ کے فضل کا

انوار العلوم جلد 23
357
مسئله وحی و نبوت کے متعلق اسلامی نظریہ
مستحق ہے سزا کا مستوجب نہیں۔ کوئی قوم اپنے سپاہیوں کو اس بات پر
ملامت نہیں کیا کرتی کہ وہ فتح پانے سے پہلے کیوں مارے گئے “۔ 270
پھر وہ لکھتے ہیں:۔
بات یہ ہے کہ اصل چیز محبت الہی ہے اور یہ رستہ شریعت
نے اُسی کے لئے تجویز کیا ہے جس کا دل اللہ تعالیٰ کے عشق اور اُس کی
محبت سے لبریز ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔ یہ انعام اُسی کے لئے مقدر ہے جس کا دل
اللہ تعالیٰ کی محبت سے سرشار ہو گا اور جو اپنی تمام کو تاہیوں کے باوجود
محبت الہی کی آگ اپنے اندر رکھتا ہو گا اور یقیناً جس دل میں خدا تعالیٰ کی
محبت ہو گی اُسے کبھی دوزخ میں نہیں ڈالا جائے گا۔ اللہ تعالیٰ کسی نہ
کسی طرح اُس کی نجات کا سامان پیدا کر دے گا اور حساب بنا بنا کر اور
مختلف ذرائع اور طریق اختیار کر کے اُسے جنت میں لے جانے کی
کوشش کرے گا“۔ 271
اسی طرح امام جماعت احمد یہ لکھتے ہیں کہ :-
” جنت صرف منہ کے اقرار کا نتیجہ نہیں۔ جنت بہت سی
ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے نتیجہ میں ملتی ہے۔ اسی طرح دوزخ
صرف منہ کے انکار کا نتیجہ نہیں بلکہ دوزخ کا شکار بننے کے لئے بہت سی
شرطیں ہیں۔ کوئی انسان دوزخ میں نہیں جاسکتا جب تک اُس پر محبت
تمام نہ ہو۔ خواہ وہ بڑی سے بڑی صداقت کا ہی منکر کیوں وں نہ نہ ' ہو۔ خود
رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ بچپن میں مر جانے والے
یا بلند پہاڑوں میں رہنے والے یا جنگلوں میں رہنے والے یا اتنے بڑھے
جن کی سمجھ ماری گئی ہو یا پاگل جو عقل سے کورے ہوں ان لوگوں سے
مواخذہ نہیں ہو گا بلکہ خدا تعالیٰ قیامت کے دن ان لوگوں کی طرف
دوبارہ نبی مبعوث فرمائے گا“۔ 272

آج 10 میں سے 10 باقی