جنازے کے متعلق ان حضرات کے فتوے یہ ہیں

انوارالعلوم (جلد 23)

انوار العلوم جلد 23
304 ،
66
370
مسئله وحی و نبوت کے متعلق اسلامی نظریہ
ہے۔
مولوی محمد کفایت اللہ صاحب شاہجہانپوری نے فتویٰ دیا کہ :-
ان کے کافر ہونے میں شک و شبہ نہیں اور ان کی بیعت
حرام ہے اور امامت ہر گز جائز نہیں “۔ 305
جنازے کے متعلق ان حضرات کے فتوے یہ ہیں مولوی نذیر حسین
نے فتوی دیا کہ :-
صاحب دہلوی
ایسے دجال، کذاب سے احتراز اختیار کریں ۔۔۔۔۔ نہ اس کی
نماز جنازہ پڑھیں “۔ 306
مولوی عبد الصمد صاحب غزنوی نے فتویٰ دیا کہ :-
اس کی نماز جنازہ نہ پڑھی جائے “۔ 307
قاضی عبید اللہ بن صبغت اللہ صاحب مدراسی نے فتویٰ دیا کہ :-
”جس نے اس کی تابعداری کی وہ بھی کافر و مرتد ہے ۔
اور مرتد بغیر توبہ کے مر گیا تو اس پر نماز جنازہ نہیں پڑھنا“ ۔ 308
مفتی محمد عبد اللہ صاحب ٹونکی لاہور نے فتویٰ دیا کہ :-
جس نے دیدہ و دانستہ مرزائی کے جنازہ کی نماز پڑھی ہے اُس
کو اعلانیہ توبہ کرنی چاہئے اور مناسب ہے کہ وہ اپنا تجدید نکاح کرے“۔ 309
پھر اس سے بھی بڑھ کر انہوں نے یہ فتویٰ دیا کہ ان لوگوں کو مسلمانوں کے
قبرستانوں میں بھی دفن نہ ہونے دیا جائے۔ چنانچہ مولوی عبدالصمد صاحب غزنوی نے
فتویٰ دیا کہ ان کو مسلمانوں کے قبرستانوں میں دفن نہ کیا جائے۔ تا کہ :-
اہل قبور اس سے ایذاء نہ پاویں“۔ 310
قاضی عبید اللہ صاحب مدراسی نے فتویٰ دیا کہ ان کو :-
مقابر اہل اسلام میں دفن نہیں کرنا بلکہ بغیر غسل و کفن کے

آج 10 میں سے 10 باقی