بانئ سلسلہ احمدیہ کے حق میں غیر احمدی علماء کے سخت الفاظ

انوارالعلوم (جلد 23)

انوار العلوم جلد 23
ولی
422
مسئله وحی و نبوت کے متعلق اسلامی نظریہ
گنبدوں میں بیٹھ کر خدمتِ اسلام کے بلند بانگ و در باطن پیچ دعاوی
کے خوگر ہیں۔ مشعل راہ ثابت ہو گا “۔ 384
66
اس حوالہ سے ظاہر ہے کہ مولانا محمد علی جوہر کے نزدیک نہ صرف جماعت احمد یہ
کلی طور پر مسلمانوں کی بہبودی میں لگی ہوئی تھی اور مسلمانوں کی تنظیم اور جماعت کی ترقی
کے لئے کوشش کر رہی تھی بلکہ اُن کے نزدیک مسلمان علماء کے لئے ضروری تھا کہ وہ
جماعت احمد یہ کے کاموں میں اس کی تردید نہیں بلکہ تائید کریں اور تائید ہی نہیں اُس
کے نقش قدم پر چلیں۔
سوال نمبر 8 درباره اعتراض دُشنام دہی
ہشتم: کہا گیا ہے کہ اُنہوں نے مسلمانوں کو عموماً اور مسلمان علماء کو خصوصاً سخت
گالیاں دی ہیں۔
یہ اعتراض بھی بالکل غلط ہے۔ بانی سلسلہ احمدیہ نے جو کچھ کہا ہے جواباً کہا ہے۔
جب یہ لوگ ایک لمبے عرصے تک گالیوں سے باز نہ آئے تو اُنہوں نے کچھ الفاظ استعمال
کئے تا کہ اُن کو احساس ہو جائے کہ ان الفاظ کا استعمال مناسب نہیں۔
بانی سلسلہ احمدیہ کے حق میں بائی سلسلہ احمدیہ کے متعلق جو سخت الفاظ
غیر احمدی علماء کے سخت الفاظ استعمال کئے گئے ان کی ایک مختصر سی لیٹ ہم ذیل میں درج کرتے ہیں۔ ان علماء نے لکھا:-
”مرزا (کادیانی) کافر ہے۔ چھپا مرتد ہے۔ گمراہ ہے۔ گمراہ
کنندہ ملحد ہے۔ دجال ہے۔ وسوسہ ڈالنے والا۔ ڈال کر پیچھے ہٹ جانے
والا۔ لَا شَكٍّ أَنَّ مِرْزَا كَافِرٌ مُرْتَهُ - زِنْدِيْقٌ ضَالٌ مُضِلٌ
مُلْحِدٌ دَجَّالُ - وَسْوَاسٌ خَنَّاسٌ“ 385
”مرزا قادیان اہل اسلام سے خارج ہے اور سخت ملحد اور ایک
دجال دجالون مخبر عنھا سے ہے اور پیر و اُس کے گمراہ ہیں“۔ 386

انوار العلوم جلد 23
423
مسئله وحی و نبوت کے متعلق اسلامی نظریہ
حقیقت میں ایسا شخص منجملہ ان دجالوں کے ایک دنجال مگر
بڑا بھاری دجال بلکہ اُس کا عم وخال ہے “۔ 387
”وہ کافر ہے۔ بد کردار شریعت محمدیہ کا مخالف۔ اس کو باطل
کرنا چاہتا ہے۔ خدا اس کا منہ کالا کرے“۔ 388
دو
غلام احمد قادیانی کج رو۔ پلید۔ جس کا عقیدہ فاسد ہے اور
رائے کھوئی گمراہ ہے۔ لوگوں کو گمراہ کرنے والا۔ چھپائر تد ہے بلکہ وہ
اپنے اس شیطان سے زیادہ گمراہ ہے جو اُس سے کھیل رہا ہے “۔ 389
اسلام کا چھپاؤ شمن۔ مسیلمہ ثانی۔ دجال زمانی نجومی۔ رملی۔
جو تشی۔ اٹکل باز جفری بھنگڑ بھکڑ۔ ارڈ پوپو۔ مگار۔ جھوٹا۔ فریبی۔
ملعون۔ شوخ۔ گستاخ مثیل دجال۔ اعور الدجال۔ غدار۔ کاذب۔
کذاب۔ ذلیل و خوار مردود۔ بے ایمان۔ روسیاہ۔ رہبر ملاحدہ۔
عبدالدراهم والدنانير تمغات لعنت کا مستحق۔ موردِ ہزار لعنت۔
ظلام افاک۔ مفتری عَلَی اللہ جس کا الہام احتلام بے حیا۔ دھوکا باز۔
حیلہ باز۔ بھنگیوں اور بازاری شہروں کا سر گروہ۔ دہر یہ جہان کے
احمقوں سے زیادہ احمق ۔ جس کا خدا شیطان۔ یہودی۔ ڈاکو۔ خون ریز۔
بے شرم۔ مگار۔ طرار۔ جس کی جماعت بد معاش بد کردار۔ زانی۔
شرابی۔ مالِ مردم خور ۔ اس کے پیرو خرانِ بے تمیز “۔ 390
وو
-
” دجال - ملحد ۔ کافر۔ روسیاہ۔ بدکار۔ شیطان۔ لعنتی۔
بے ایمان۔ ذلیل و خوار۔ خستہ خراب۔ کاذب۔ شقی سرمدی۔ لعنت
کا طوق اس کے گلے کا ہار ہے۔ لعن طعن کا ثبوت اس کے سر پر پڑا۔ اللہ
کی لعنت ہو۔ اس کی سب باتیں بکو اس ہیں “۔ 391
کیا ان الفاظ کے کہنے کا ان علماء کا حق تھا لیکن اس کے جواب میں بائی سلسلہ
احمد یہ کو کوئی بات کہنے کا حق نہیں تھا ؟ علاوہ ازیں یہ بات بھی یاد رکھنے والی ہے کہ

آج 10 میں سے 10 باقی