امام اور سیاست

انوارالعلوم (جلد 23)

انوار العلوم جلد 23
447
مسئله وحی و نبوت کے متعلق اسلامی نظریہ
اُن کے حقوق پر یہ فیصلہ اثر انداز نہ ہو گا۔ بجز اس کے کہ غیر ارکان
کے بارے میں یہ تحقیقات کی جائے گی کہ آیا فی الواقع وہ ہمدردوں کی
تعریف میں آتے ہیں یا نہیں اور اُن کو نظام جماعت سے موجودہ
علیحد گی محض کسی مجبوری یا صرف جماعت کے عدم اطمینان کی بناء پر
ہے یا کسی اور وجہ سے۔ جو لوگ فی الواقع ہمدرد ثابت ہوں گے اُن کی
خریداری کو باقی رکھا جائے گا اور دوسرے احباب سے درخواست کی
جائے گی کہ وہ اپنی رقوم واپس لے لیں اور اس طرح دار الاسلام کی
بستی کو خالصہ ایک نمونہ کی بستی بنانے میں مدد دیں۔
(خاکسار طفیل محمد قیم جماعت اسلامی ذیلدار پارک اچھرہ لاہور )“۔ 417
سوال نمبر 10 متعلق مخالفت پاکستان
دہم : یہ اعتراض کیا گیا ہے کہ وہ پاکستان کے مخالف ہیں اور عقلاً بھی وہ مخالف ہونے
چاہئیں کیونکہ وہ ایک امام کو مانتے ہیں اور اس طرح وہ ایک متوازی حکومت بنانے کے
مجرم ہیں۔
اس کا جواب یہ ہے کہ امام کو ماننا تو رسولِ کریم صلی اللہ علیہ امام اور سیاست وسلم کا حکم ہے۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ
و میں نہ ہو وہ اپنی جو شخص امام کی بیعت میں نہ ہو وہ اپنی زندگی رائیگان کر دیتا ہے۔ 118 اور امام کا ہونا زندگی کر دیتا ہے۔ اور کا
بڑی اچھی بات ہے۔ اس کے بغیر تو کوئی انتظام ہو ہی نہیں سکتا۔ جو لوگ امام کو
سیاست کا حق دیتے ہیں اُن پر تو یہ اعتراض ہو سکتا ہے کہ وہ ایک متوازی حکومت
بناتے ہیں لیکن جو لوگ اپنے امام کو سیاست کا حق نہیں دیتے اُن پر یہ اعتراض کس
طرح ہو سکتا ہے کہ وہ ایک متوازی حکومت بناتے ہیں۔ جماعت احمد یہ کا تو اعتقاد یہ
ہے کہ جس حکومت کے تحت میں رہو اُس حکومت کی اطاعت کرو۔ کیسی عجیب بات
ہے کہ انگریز کے وقت میں تو اس امر پر زور دیا جاتا اور بڑے شدو مد سے یہ پروپیگنڈا

مسئله وحی و نبوت کے متعلق اسلامی نظریہ
448
انوار العلوم جلد 23
ہے۔
کیا جاتا کہ احمدی اسلام کے غدار ہیں کیونکہ انگریز کی اطاعت کرتے ہیں اور پاکستان
میں آکر اس کے بالکل بر خلاف یہ کہا جا رہا ہے کہ احمدی پاکستان کے خلاف متوازی
حکومت بنا رہے ہیں۔ ایک ہی تعلیم دو جگہ پر دو مختلف نتیجے کس طرح پیدا کر سکتی
ے۔ احمدی تعلیم کی رُو سے تو صرف احمدی جماعت ہی نہیں بلکہ احمدی جماعت کا امام
بھی پاکستان کی حکومت کے تابع ہیں اور اُن کا فرض ہے کہ پاکستان کی حکومت کے
تابع رہیں ۔ باقی رہا یہ بے وقوفی کا سوال کہ اگر کسی وقت امام حکومت کے خلاف حکم
دے تو پھر احمدی کیا کریں گے؟ تو اس کا جواب یہ ہے کہ ہم اُس شخص کو امام تسلیم
کرتے ہیں جو سب سے زیادہ شریعت کی پابندی کرنے والا اور دوسروں کو پابند بنانے
والا ہو۔ پس یہ کس طرح ہو سکتا ہے کہ وہ حکومت کے خلاف محکم دے۔ کل کو اگر
کوئی کہے کہ اگر تمہارا مذہب چوری اور ڈاکہ ڈالنے کا حکم دے تو تم کیا کرو گے ؟ تو ہم
اس کو بھی یہی جواب دیں گے کہ ہمارا مذہب چوری اور ڈاکہ کا حکم دے ہی نہیں سکتا
کیونکہ یہ اُس کی رُوح کے خلاف ہے۔ اگر یہ اعتراض پڑتا ہے تو مودودی صاحب پر
البتہ پڑتا ہے جو امیر بھی ہیں اور سیاست بھی اُن کے مقاصد میں داخل ہے۔ اُن کے
متعلق کہا جا سکتا ہے کہ اگر وہ پاکستان کے خلاف ہوئے تو اُن کی جماعت کیا کرے گی۔
وَاخِرُ دَعْونَا آنِ الْحَمْدُ لِلهِ رَبِّ الْعَلمِيْنَ ۔ ( الناشر الشركة الاسلاميه لمیٹڈربوه)
31 الروم
2: الشمس: 9
192191 :1 آل عمران
4: العنكبوت: 70
5: الاعراف : 36
6: نهج البلاغه صفحه 101 مطبوعہ بیروت لبنان، الطبعة الاولى 1967ء
7: الانبياء: 17
10: الذاريات: 57
8: الانبياء: 31 9: المؤمنون : 116
139 :11 البقرة
12 بخاری کتاب الاستذان باب بدء السلام
13: پیدائش باب 1 آیت 27
73 :15 الاحزاب
31 :14 البقرة:

مسئله وحی و نبوت کے متعلق اسلامی نظریہ
119 :البلد
449
4 : 17: الدهر
76 :20 الشمس: 211110 الحج
8 :26 الرعد
171 :29 البقرة
8 :32 الجن
27 : 23 الحديد
25 :25 فاطر
92 :28: الانعام:
35 : 31 المومن
انوار العلوم جلد 23
59:16: النساء
9 :19 الشمس
39 :22 البقرة:
9088 :24: البقرة
27 :27: الحديد
105 :30 المائدة
33: قَالُوا يُقَوْمَنَا إِنَّا سَمِعْنَا كِتْبًا أُنْزِلَ مِنْ بَعْدِ مُوسَى مُصَدِّقًا لِمَا بَيْنَ يَدَيْهِ يَهْدِي إِلَى
الْحَقِّ وَ إِلَى طَرِيقِ مُسْتَقِيمٍ (الاحقاف : (31)
34: رساله خاتم النبیین شائع کردہ پنجاب ریلیجس بک سوسائٹی صفحہ 41
35 اسب
38: المائدة: 4
80 :36 الاعراف: 37159 النساء
15215139
40 يوحنا باب 16 ، آیت 12، 13
32:41:
42 بنی اسرائیل : 4383 الحجر: 2، 3
44 بخارى كتاب الادب باب رحمة الْوَلَد وَ تَقْبِيلِهِ وَ مُعَانَقَتِهِ
45: آل عمران: 32
3 :46 الحجر
48: بخاری کتاب التفسير باب وَ كُنْتُ عَلَيْهِمْ شَهِيدًا (الخ)
138 :47: النساء:
49 بخاری کتاب المناقب باب علامات النبوة في الاسلام
50: بخاری کتاب الاعتصام بالكتاب والسُّنّة باب قول النبي صلى الله عليه وسلم
لتتبعن سُنَنَ مَنْ كَان قبلكم ( مفهوماً)
51: السجدة: 6
52: ترمذی ابواب الشهادة باب ما جاء في شهادة الزور
53 54 كنز العمال جلد 11 صفحہ 181 مطبوعہ حلب 1974ء
55: سنن ابی داؤ د کتاب الملاحم باب خروج الدجال

انوار العلوم جلد 23
450
مسئله وحی و نبوت کے متعلق اسلامی نظریہ
56: صحیح مسلم کتاب الایمان باب الحث على المبادرة بالأعمال
3634 :57: الاعراف
58: سنن ابو داؤد کتاب الملاحم باب ما يذكر في قرن المائة
59 افضل الاعمال في جواب نتائج الاعمال صفحہ 25
60: اليواقيت والجواهر جلد 1 صفحہ 25 مطبوعہ مصر 1321ھ
61: الطبقات للشعراني صفحه 17 تا 19
:62: تاریخ الاسلام للذهبي جزء 9 صفحہ 311 مطبع دار الكتب العربی بیروت لبنان ،
الطبعة الاولى 1987ء
63: اليواقيت والجواهر جلد 1 صفحہ 14 مطبوعہ مصر 1321ھ
64: اليواقيت والجواهر جلد 1 صفحہ 14 مطبوعہ مصر 1321ھ
65 تاريخ الاسلام للذهبى جزو 14 صفحہ 338 مطبوعہ دار الكتب العربي بيروت
لبنان، الطبعة الاولى 1987ء
66: انوار احمد یہ صفحہ 3
67: سوانح عمری مؤلفہ مولوی محمد جعفر صاحب تھانیسری صفحہ 134۔ نیز ملاحظہ ہو
The Indian Musalmans by W۔W۔ Hunter page 10۔
69 ابن ماجه ابواب الفتن باب الصبر على البلاء
70: مسند احمد بن حنبل جلد 5 صفحہ 61 مطبوعہ بیروت 1994ء
15,14 71 ابراهيم
72 : فتح البیان جلد 11 صفحہ 280 مطبوعہ بیروت 1992ء
11:3
257 :76 البقرة
74: الاعراف: 89
75: الكافرون : 7
168 :77 آل عمران
78: السيرة الحلبية جلد 3 صفحہ 92 مطبوعہ مصر 1935ء

انوار العلوم جلد 23
451
مسئله وحی و نبوت کے متعلق اسلامی نظریہ
79 : ملت بیضاء پر ایک عمرانی نظر ، صفحہ 18،17 مطبوعہ اقبال اکیڈمی لاہور
80: فتنہ ارتداد اور پولٹیکل قلابازیاں از چوہدری افضل حق صفحہ 46 سٹیم پریس وطن
بلڈنگز لاہور
81: رساله دلگه از بابت ماہ جون 1906ء
82 اخبار " ہمدرد" دہلی 26 ہمدرد" دہلی 26 ستمبر 1927ء
83 زمیندار 24 جون 1923ء
84 زمیندار 7 دسمبر 1926ء
85: بحوالہ اخبار "وکیل" از "بدر" 25 مئی 1905ء صفحہ 8
86: اخبار "وکیل" امر تسر
87: علیگڑھ انسٹی ٹیوٹ گزٹ بحوالہ تشحید الاذہان 1908ء جلد 8 نمبر 3 صفحہ 333،332
88: تہذیب نسواں بحوالہ تشحید الاذہان 1908ء جلد 3 نمبر 10 صفحہ 383
89 زمیندار 8 جون 1908ء بحوالہ بدر 25 جون 1908ء صفحہ 13
90: یوحنا باب 14 آیت 30
91: یوحنا باب 12 آیت 31
92 رساله خاتم ا النبيين صفحه 21، 22
93: آزاد 27 فروری 1953ء صفحہ 5 کالم 2
94 اثبات الالهام والبيعة صفحه 148
95: دیوان حضرت خواجہ معین الدین چشتی صفحه 56 مطبوعه 56 مطبوعہ نولکشور نومبر 1868ء
96: اليواقيت و الجواهر جلد 2 صفحہ 84، 85 مصنفہ امام عبد الوہاب شعرانی مطبوعہ
مصر 1351ھ
97: تفہیمات الہیہ ۔ از حضرت شاہ ولی اللہ جلد 2 صفحہ 32 مطبع حیدری مغربی پاکستان
مطبوعہ 1967ء
98 حم السجدة: 31 تا 33

انوار العلوم جلد 23
452
مسئله وحی و نبوت کے متعلق اسلامی نظریہ
99: تفسیر بیضاوی جلد 7 صفحہ 399 مطبوعہ بیروت 1383ھ
33 : 100: النحل
36 :101 الاعراف
102: سنن ابو داؤد كتاب الصلوة باب بدء الاذان
103: بذل الجهود فى حل ابو داؤد جلد ۱ مطبوعہ میر ٹھ صفحہ 280،279
104: صحیح بخاری کتاب بدء الخلق باب ذكر الملائكة (الخ)
105: بخاری کتاب فضائل اصحاب النَّبِيِّ صلى الله عليه و سلم باب مناقب عمر
بن الخطاب (الخ)
106: مثنوی مولانا روم دفتر چهارم صفحہ 46 مطبع کانپور
52 :107: الشورى
108: تفسیر روح المعانی زیر آیت ما كان لبشر ان يكلمه الله الا وحيا جلد 13 صفحه 54
مطبوعہ بیروت 2005ء
109: لسان العرب جلد 15 صفحہ 240 زیر لفظ وحی مطبوعہ بیروت 1988ء
110: تاج العروس جلد 10 صفحہ 385
111: نهايه لابن الاثیر جلد 4 صفحہ 72 مطبوعہ مصر 1311ھ
112: تفہیمات الہیہ جلد 2 صفحہ 148 مصنفہ حضرت شاہ ولی اللہ مطبع حیدری مغربی پاکستان
مطبوعہ 1967ء
113: تفہیمات الہیہ مصنفہ حضرت شاہ ولی اللہ جلد 2 صفحہ 161 مطبع حیدری مغربی پاکستان
مطبوعہ 1967ء
114: تفہیمات الہیہ جلد 1 صفحہ 60، 61 مطبع حیدری مغربی پاکستان مطبوعہ 1967ء
115 تفسیر عرائس البيان زير آيت ينزل الملائكة بروح من امره على من يشاء من عباده
جلد 1 صفحہ 521
116 منصب امامت اُردو ترجمہ صفحہ 39 ، 40 مطبوعہ لاہور 1949ء (مفہوماً)
117 : اقتراب الساعة صفحه 162 163 مطبوعہ آگرہ۔1301ھ

انوار العلوم جلد 23
453
مسئله وحی و نبوت کے متعلق اسلامی نظریہ
118: مسلم كتاب الفتن وأشراط الساعة باب ذكر الدجال
119: روح المعانی جلد 11 صفحہ 219 مطبوعہ بیروت 2005ء
120: اسعاف الراغبين صفحه 143
121: اسعاف الراغبين برحاشیہ نور الابصار صفحہ 142
123: تفسیر کبیر للامام رازی جلد 22 صفحہ 104 زير آيت افلايرون الا يرجع اليهم
مطبوعه طهران
149 :124 الاعراف
125: تفسیر کبیر للامام رازی جلد 15 صفحه 7 زیر آیت و اتخذ قوم موسى من بعده من حليهم
مطبوعه طهران
67126 الانبياء: 64تا
127: رساله خاتم النبیین شائع کردہ پنجاب ریلیجس تک سوسائٹی لاہور
41 :128 الاحزاب
42 : 129: الكوثر
130: تفسير البحر المحيط الجزء الثامن صفحه 519 مطبوعہ ریاض 1329ھ
76 :133 الفاتحة
76 :132 الحج
159 : 131: النساء
144 :135 النساء: 1367170 البقرة
147146 :138 النساء
12 :140 الاعراف
69 :134 النساء
194 :137 آل عمران
33 :139 الحجر
141 مفردات راغب صفحه 442 زیر لفظ کتب مطبوعہ بیروت 2002ء
142: تفسیر بحر محیط جلد 3 صفحہ 387 مطبوعہ مصر
36 :143 الاعراف
144 : المرسلات: 12
145 : تفسیر القمی صفحہ 23 مطبوعہ ایران 1313ھ
146: مسلم كتاب الفتن و اشراط الساعة باب ذكر الدجال

انوار العلوم جلد 23
454
مسئله وحی و نبوت کے متعلق اسلامی نظریہ
147: حجج الکرامہ صفحہ 426 مطبوعہ مطبع شاہجہانی بھوپال
148: حجج الکرامہ صفحہ 426 مطبوعہ مطبع شاہجہانی بھوپال
149: حجج الکرامہ صفحہ 431 مطبوعہ مطبع شاہجہانی بھوپال
150: ابن ماجه ابواب ما جاء في الجنائز باب ما جاء فى الصلوة على ابن رسول الله
صلى الله عليه وسلم
151: کنز العمال جلد 11 صفحہ 472 كتاب الفضائل من قسم الافعال الفصل الثالث باب
فی فضائل المتفرقه ذكر ولد ابراهيم مطبوعه حلب 1974ء
152: مسند احمد بن حنبل صفحه 1216 مطبوعه لبنان 2004ء حدیث 17280
153: ترمذى أَبْوَاب المناقب عَنْ رَسُولِ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَاب مَا جَاء فِي
فَضْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
154: در منثور جلد 5 صفحه 386 مطبع دار الكتب العلمية، بيروت لبنان، الطبعة الأولى
1990ء
155: در منثور جلد 5 صفحہ 386 زیر آیت خاتم النبيين مطبع دار الكتب العلمية بيروت لبنان،
الطبعة الاولى 1990ء
156: در منثور جلد 5 صفحہ 386 زیر آیت خاتم النبيين مطبع دار الكتب العلمية بيروت لبنان،
الطبعة الاولى 1990ء
157: فتوحات مکیہ جلد 2 باب 73 صفحہ 3 مطبوعہ بیروت
158: فتوحات مکیہ جلد 2 باب 73 صفحہ 90 مطبع دار صادر بیروت
159 فتوحات مکیہ جلد 2 صفحہ 90 سوال نمبر 83 مطبع دار صادر بیروت
160: فتوحات مکیہ جلد 2 باب 188 صفحه 376 مطبع دار دار صادر بیروت
161: شرح فصوص الحكم فصل حكمة قدريه صفحه 168،167 مطبوعہ مصر 1321ھ
162: الانسان الكامل باب السادس و الثلاثون فى التوراة جلد 1 صفحه 69 مطبع الازهرية
مصرية مطبوعہ 1316ھ

انوار العلوم جلد 23
455
مسئله وحی و نبوت کے متعلق اسلامی نظریہ
163 موضوعات کبیر ملا علی قاری صفحہ 59،58 مطبوعہ دھلی 1346ھ
164: ابن ماجه كتاب الجنائز باب ما جاء في الصلوة على ابن رسول الله صلى الله
عليه وسلم (الخ)
165 ملاحظہ ہو بیان مولانا داؤد غزنوی صاحب، رُو برو عدالت ہذا مورخہ 15 اکتوبر
1953 ء گواہ نمبر 67 آخری سطر
166: اليواقيت والجواهر جلد 2 صفحہ 39 مطبوعہ مصر 1321ھ
167: نهج البلاغۃ صفحہ 101 مطبوعہ بیروت، الطبعة الاولى 1967ء
168: مجمع البحرین زیر لفظ ختم صفحہ 514
169: فتوح الغیب مقالہ نمبر 4 صفحہ 7 ناشر محمد تقی اردو بازار جامع مسجد دہلی 1348ھ
170: تفہیمات الہیہ مصنفہ حضرت شاہ ولی اللہ تفہیم نمبر 54 جلد نمبر 2 صفحہ 85 مطبع حیدری
مغربی پاکستان 1967ء
171: تحذیر الناس مولانا محمد قاسم نانوتوی صفحه 3 مطبع خیر خواہ سر کار پریس سہارن پور 1309ھ
172: تحذیر الناس مولانا محمد قاسم نانوتوی صفحه 28 مطبع خیر خواہ سرکار پر لیس سہارن پور 1309ھ
173: تحذیر الناس مولانا محمد قاسم نانوتوی صفحه 10 مطبع خیر خواہ سرکار پریس سہارن پور 1309ھ
174: تحذیر الناس مولانا محمد قاسم نانوتوی صفحه 43 مطبع خیر خواہ سر کار پر یس سہارن پور 1309ھ
175: رسالہ دافع الوسواس فی اثر ابن عباس صفحہ 16 مطبوعہ لکھنو بار دوم
176: مثنوی مولانا روم دفتر پنجم صفحہ 13 مطبوعہ کانپور
177: مثنوی مولاناروم دفتر پنجم صفحہ 20 مطبوعہ کانپور
178: مثنوی مولاناروم دفتر ششم صفحہ 5، 6 مطبوعہ کانپور
179: مقالات مظہری صفحہ 88
180 مکتوبات امام ربانی مکتوب نمبر 301 صفحہ 141 مطبوعہ لاہور 1331ھ
181: عمدة القاری شرح صحیح بخاری جلد 16 صفحہ 36 مطبوعہ مصر
182: ارشاد الساری قسطلانی جلد 6 صفحہ 22 باب مطبوعہ مصر 1304ھ

انوار العلوم جلد 23
456
مسئله وحی و نبوت کے متعلق اسلامی نظریہ
183: غاية المقصود جلد 2 صفحہ 123 مطبع شمس الہند لاہور 1318ھ
غاية المقصود جلد 2 صفحہ 38 مطبع شمس الہند لاہور 1318ھ
184
185: مجموعه اشتہارات جلد اول صفحہ 232
186: ایک غلطی کا ازالہ ، روحانی خزائن جلد 18 صفحہ 207
187: کشتی نوح ، روحانی خزائن جلد 19 صفحہ 16،15
188: تجلیات الہیہ ، روحانی خزائن جلد 20 صفحہ 412،411
189: حاشیہ براہین احمدیہ حصہ پنجم ، روحانی خزائن جلد 21 صفحہ 360
190: براہین احمدیہ حصہ ، پنجم روحانی خزائن جلد 21 صفحہ 360
191: براہین احمدیہ یہ حصہ : ، پنجم روحانی خزائن جلد 21 جلد 21 صفحہ 355
192: تتمہ حقیقة الوحی ، روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 503
193 اخبار بدر مورخہ 5 مارچ 1908ء صفحہ 2
2827194
195: ایک غلطی کا ازالہ ، روحانی خزائن جلد 18 صفحہ 216
196: انجام آتھم ، روحانی خزائن جلد 11 صفحہ 27 حاشیہ ،
197: حقيقة النبوة ، انوار العلوم جلد 2 صفحہ 459
198: حقيقة النبوة، انوار العلوم جلد 2 صفحہ 460
199: ضمیمہ الفضل 2 اگست 1914ء نمبر 2 جلد 2 صفحہ ج
3 200: الفضل 20 مئی 1950ء صفحہ
201: آزاد 17 جنوری 1950ء صفحہ آخری کالم 4
202: حواله از تعمیر نو گجرات 5 دسمبر 1949ء صفحہ 8 کالم 3
203: بیان سید زین العابدین گیلانی سابق صدر ڈسٹرکٹ مسلم لیگ ملتان میونسپل کمشنر
30 جولائی 1952ء مندرجہ پوسٹر بعنوان سید عطاء اللہ شاہ صاحب بخاری کی
سیاسی قلابازی ملتان میں کشت و خون اور حسب معمول احراری لیڈروں کی

انوار العلوم جلد 23
457
مسئله وحی و نبوت کے متعلق اسلامی نظریہ
بے وفائی۔ مطبوعہ پاکستان پبلسٹی پر نٹنگ ورکس چوک شہیداں ملتان شہر
204: سيرة عمر بن الخطاب لابن جوزی صفحہ 41 مطبوعہ ازھر 1331ھ
205: بخاری کتاب المغازی باب مرض النبي صلى الله عليه وسلم
56 :206 آل عمران
207: مستدرک حاکم جلد 1 صفحه 405 كتاب الامامه والصلوة الجماعة_باب التأمين
مطبوعہ دار الکتب العلمیہ بیروت 1990ء
208: مشكوة كتاب الجنائز باب مَا يُقَالُ عِنْدَ مَنْ حَضَرَهُ الْمَوْتُ
282 :209 البقرة
118117 :210 المائدة
211: بخاری کتاب التفسير تفسير سورة المائده باب وَ كُنْتُ عَلَيْهِمْ شَهِيدًا
212: الفتاوی محمود شلتوت صفحه 50 تا 58 مطبوعہ قاہرہ
213 بخاری کتاب التفسیر باب تفسير سورة المائدة
214: مجمع بحار الانوار جلد 1 صفحہ 286 مطبوعہ نولکشور 1314ھ (قَالَ مَالِكَ مَاتَ)
215 : المحلی جز اول صفحہ 23 مطبع النهضة بمصر مطبوعہ : 1347ھ
216: بخاری کتاب احادیث الانبیاء باب ذکر ادریس علیه السلام (الخ)
217 218 بخاری کتاب احادیث الانبیاء باب قول الله تعالى وَاذْكُرْ في الكتاب
مريم (الخ)
58 :219 الزخرف
220 : تذکرہ صفحہ 47، 241 - ایڈیشن چہارم
221: نزول المسیح، روحانی خزائن جلد 18 صفحہ 382 حاشیہ
222: نزول المسیح، روحانی خزائن جلد 18 صفحہ 487
223: حقیقة الوحی، روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 153
224: حقیقة الوحی ، روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 152
225 : حقیقة الوحی ، روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 114

انوار العلوم جلد 23
458
مسئله وحی و نبوت کے متعلق اسلامی نظریہ
226 : حقیقة الوحی ، روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 406
227: استفتاء، روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 676
228: آئینہ کمالات اسلام، روحانی خزائن جلد 5 صفحہ 226۔ در ثمین اُردو صفحہ 17
1:229
المصادر
المصالح
3 1953ء صفحہ
صلح کراچی 8 جولائی 1953ء
230 : فتوی 1892ء از اشاعۃ السنہ جلد 13 نمبر 7 صفحہ 204
231: رسالہ صاعقه ربانی بر فتنه قادیانی مؤلفه عبد السمیع فاروقی بدایوانی مطبوعہ روہتک صفحه 9
232: اشاعۃ السنہ جلد 13 نمبر 6 صفحہ 186
233: اشاعۃ السنہ جلد 13 نمبر 7 صفحہ 201
234: اشاعۃ السنہ جلد 13 نمبر 6 صفحہ 190
235 : اشاعۃ السنہ جلد 13 نمبر 6 صفحہ 191، 192
236: اشاعۃ السنہ جلد 13 نمبر 6 فتوی 1892ء
237: اشاعۃ السنہ جلد 14 نمبر 1 تا 6
238 ازالہ اوہام روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 102
239: ایام الصلح، روحانی خزائن جلد 14 صفحہ 322 تا324
240: ابو داؤد كتاب السنة باب الدليل على زيادة الايمان و نقصانہ میں كَفَرَ کی
بجائے اكْفَرَ ہے۔
241 الحجرات: 15
244 المائدة: 45
95 :242 النساء
132 :243 البقرة
245: المفردات فی غریب القرآن صفحہ 248 مطبوعہ بیروت 2002ء
246 بخارى كتاب الصلوة باب فضل استقبال القبلة
247 سنن ابی داؤ د کتاب الجهاد باب في الغزو مع آئمة الجور
248: کنز العمال جلد 1 صفحہ 32 کتاب الايمان والاسلام الفصل الاول في حقيقة
الايمان مطبوعہ بیروت 1998ء

آج 10 میں سے 10 باقی