غیر احمدی علماء کے فتوے کہ احمدیوں کے پیچھے نماز جائز نہیں

انوارالعلوم (جلد 24)

انوار العلوم جلد 24
38
مولانا مودودی صاحب کے رسالہ ” قادیانی مسئلہ “ کا جواب
غیر احمدی علماء کے فتوے کہ (6-الف) یہ درست ہے کہ احمدیوں
حمدیوں کے پیچھے نماز جائز نہیں چھے نماز پڑھنی جائز نہیں لیکن احمدیوں
نے یہ فتویٰ 1900ء میں دیا ہے۔ 77
اس سے پہلے غیر احمدیوں نے 1892ء میں یہ فتویٰ دیا تھا کہ احمدیوں کے پیچھے
نماز پڑھنی جائز نہیں۔ مولانا مودودی صاحب فرمائیں افتراق کس نے پیدا کیا؟ اس نے
جس نے 1892ء میں احمدیوں کے پیچھے نماز پڑھنے سے لوگوں کو روک دیا تھا یا اُس نے
جس نے آٹھ سال صبر کرنے کے بعد یہ اعلان کیا کہ بہت اچھا، غیر احمدی علماء نے جو
فتویٰ دیا ہے اُس کو مان لو اور اب ان کے پیچھے نماز نہ پڑھو کیونکہ ان کے نزدیک
تمہارے مسجدوں میں جانے سے ان کی مساجد ناپاک ہو جاتی ہیں۔ غیر احمدی علماء نے
اس بارہ میں جو فتوے دیئے ہیں ان میں سے صرف چند فتوے ذیل میں درج کئے جاتے
ہیں :-
(1) مولوی نذیر حسین صاحب دہلوی نے بانی سلسلہ اور ان کے اتباع کے متعلق لکھا
ہے:۔
نہ اس کو ابتداء سلام کریں اور نہ اس کو دعوتِ مسنون میں
بلائیں اور نہ اس کی دعوت قبول کریں اور نہ اس کے پیچھے اقتداء
کریں“۔ 78
(2) مولوی محمد حسین صاحب بٹالوی نے فتویٰ دیا:-
قادیانی کے مرید رہنا اور مسلمانوں کا امام بننا دونوں باہم
ضدیں ہیں یہ جمع نہیں ہو سکتیں “۔ 79
(3) مولوی رشید احمد صاحب گنگوہی نے فتویٰ دیا:-
”جس کے یہ عقائد ہیں اس کو اور اس کے اتباع کو امام بنانا
حرام ہے“۔ 80

انوار العلوم جلد 24
39
مولانا مودودی صاحب کے رسالہ ”قادیانی مسئلہ “ کا جواب
(4) مولوی ثناء اللہ صاحب امر تسری نے فتویٰ دیا:-
”مرزا قادیانی جو کچھ کرتا ہے سب دُنیا سازی کے لئے کرتا
ہے۔ پس اس کے خلف نماز جائز نہیں “۔ 81
(5) مفتی محمد عبد اللہ صاحب ٹونکی لاہور نے فتویٰ دیا کہ :-
”اس کے اور اس کے مریدوں کے پیچھے اقتداء ہر گز درست
نہیں ہے “۔ 82
(6) مولوی عبد الرحمن صاحب بہاری نے فتویٰ دیا:-
”مرزا قادیانی کافر مرتد ہے۔ اس کے اور اس کے متبعین کے پیچھے مرتد کے
نماز محض باطل و مردود ہے۔ فرض سر پر ویسا ہی رہے گا اور سخت گناہِ عظیم
اس کے علاوہ۔ ان کی امامت ایسی ہے جیسے کسی یہودی کی امامت “ ۔ 83
(7) خلیل احمد صاحب سہارنپوری نے فتویٰ دیا:-
وہ کتاب اللہ کا مکذب دائرہ اسلام سے خارج ہے اس کی اور
66
اس کے اتباع کی امامت اور بیعت و محبت نا جائز اور حرام ہے “۔ 84
(8) محمد کفایت اللہ صاحب شاہجہانپوری نے فتویٰ دیا:-
ان کے کافر ہونے میں شک و شبہ نہیں اور ان کی بیعت
حرام ہے اور امامت ہر گز جائز نہیں“۔ 85
(9) محمد حفیظ اللہ صاحب مدرس مدرسہ دارالعلوم لکھنو نے فتویٰ دیا:-
66
” بیعت اور امامت ایسے شخص کی درس کی درست نہیں “ 86
(10) محمد امانت اللہ صاحب علی گڑھی نے فتویٰ دیا:-
ایسے شخص کے پیچھے نماز نہ پڑھیں “۔ 87
(11) عبد الجبار صاحب عمر پوری نے فتویٰ دیا:-
”مرزا قادیانی اسلام سے خارج ہے اس کی اتباع کرنے والا بھی
اسلام سے خارج ۔ ہر گز امامت کے لائق نہیں“۔ 88

انوار العلوم جلد 24
40
مولانا مودودی صاحب کے رسالہ ” قادیانی مسئلہ “ کا جواب
(12) مشتاق احمد صاحب دہلوی نے فتویٰ دیا :-
”مرزا اور اس کے ہم عقیدہ لوگوں کو اچھا جاننے والا
جماعت اسلام سے جدا ہے اور اس کو امام بنانا نا جائز ہے “۔ 89
(13) محمد علی صاحب واعظ نے فتویٰ دیا:-
جو مرزا کے مرید ہیں سب قرآن و حدیث کے مخالف ہیں
ایسے خبیث کی امامت جائز نہیں “۔ 20
(14) مولوی عزیز الرحمن صاحب دیوبندی نے فتویٰ دیا :-
91 ،
ہے۔
”جس شخص کا عقیدہ قادیانی ہے اس کو امام بنانا حرام
(15) اسلام الدین صاحب امر تسری نے فتویٰ دیا:-
66
ایسے شخص کے خلف اقتداء درست نہیں “۔ 92
(16) مولوی احمد رضا خان صاحب بریلوی نے حسام الحرمین میں بانی سلسلہ احمدیہ پر
ایمان لانے والے کو کافر اور مرتد قرار دے کر لکھا کہ :-
اس کے پیچھے نماز پڑھنی اور اس کے جنازہ کی نماز پڑھنی اور
اس کے ساتھ شادی بیاہ کرنے اور اس کے ہاتھ کا ذبیحہ کھانے اور اس
کے پاس بیٹھنے اور اس سے بات چیت کرنے اور تمام معاملات میں اس
کا محکم بعینہ وہی ہے جو مرتدوں کا حکم ہے “۔ 23
93
ان فتوؤں کی دس سالہ اشاعت کے بعد علماء کے اس فتویٰ کی کہ احمدیوں کو
امام نہیں بنانا چاہئے اگر بانی سلسلہ احمدیہ نے تصدیق کر دی تو ان پر کیا الزام؟ کیا
ان کے گھر اور فتنہ پردازی کی وجہ یہ تھی کہ اُنہوں نے علماء اسلام کا فتویٰ کیوں تسلیم
کر لیا ؟
وو
66
فتوی شریعت غرا ” اور ”شرعی فیصلہ “ یہ دو ٹریکٹ ہیں جن میں غیر احمدی علماء کے
جماعت احمدیہ کے متعلق فتاویٰ درج ہیں مگر کسی فتویٰ پر تاریخ درج نہیں۔ ریہ

آج 10 میں سے 10 باقی