اللہ تعالیٰ سے دعا کہ دنیا میں خدا اور اُس کے رسولؐ کی بادشاہت قائم ہو
انوارالعلوم (جلد 24)
انوار العلوم جلد 24
339
سیر روحانی (7)
نوبت کو اس زور سے بجاؤ کہ دنیا کے کان پھٹ جائیں۔ ایک دفعہ پھر اپنے دل کے خون
اس قرنا میں بھر دو۔ ایک دفعہ پھر اپنے دل کے خون اِس قرنا میں بھر دو کہ عرش کے
پائے بھی لرز جائیں اور فرشتے بھی کانپ اُٹھیں تاکہ تمہاری دردناک آوازوں اور
تمہارے نعرہ ہائے تکبیر اور نعرہ ہائے شہادتِ توحید کی وجہ سے خدا تعالیٰ زمین پر آجائے اور
پھر خدا تعالیٰ کی بادشاہت اس زمین پر قائم ہو جائے۔ اسی غرض کیلئے میں نے تحریک جدید
کو جاری کیا ہے اور اسی غرض کیلئے میں تمہیں وقف کی تعلیم دیتا ہوں۔ سیدھے آؤ اور
خدا کے سپاہیوں میں داخل ہو جاؤ۔ محمد رسول اللہ کا تخت آج مسیح نے چھینا ہوا ہے۔ تم
نے مسیح سے چھین کر پھر وہ تخت محمد رسول اللہ کو دینا ہے اور محمد رسول اللہ نے وہ تخت
خدا کے آگے پیش کرنا ہے اور خدا تعالیٰ کی بادشاہت دنیا میں قائم ہوئی ہے۔ پس میری
سنو اور میری بات کے پیچھے چلو کہ میں جو کچھ کہہ رہا ہوں وہ خدا کہہ رہا ہے۔ میری آواز
نہیں ہے، میں خدا کی آواز تم کو پہنچا رہا ہوں۔ تم میری مانو! خدا تمہارے ساتھ ہو، خدا
تمہارے ساتھ ہو، خدا تمہارے ساتھ ہو اور تم دنیا میں بھی عزت پاؤ اور آخرت میں بھی
عزت پاؤ۔
دُعا اللہ تعالیٰ سے دُعا کہ دنیا میں خدا اور اس کے بعد میں جلسہ کو دُعا کے
بعد ختم کرتا ہوں اور پھر آپ کو یاد
اُس کے رسول کی بادشاہت قائم ہو دلاتا ہوں کہ مبلغین کی جو باہر سے
تاریں آئی ہیں اُن کیلئے بھی دُعا کرو، اپنے لئے بھی دُعا کرو، اپنے گھر والوں کیلئے بھی دعا کرو
جو احمدی پیچھے رہ گئے ہیں اُن کے لئے بھی اللہ سے دُعا کرو اور سب سے زیادہ تو یہ دُعا مانگو
کہ ہم میں سے ہر ایک کو خدا تعالیٰ سچا عبد اور اپنے دین کی خدمت کرنے والا بنائے اور
ہم سے کوئی ایسی کمزوری ظاہر نہ ہو جس کی وجہ سے اسلام کو، قرآن کو ، رسول اللہ کے
دین کو نقصان پہنچے بلکہ اللہ تعالیٰ ہم کو دین کی خدمت کی ایسی توفیق دے کہ ہمارے ذریعہ
اسلام پھر طاقت پکڑے اور قوت پکڑے اور ہم اپنی آنکھوں سے خدا اور اُس کے
رسول کی بادشاہت اس دُنیا میں دیکھ لیں۔ اور جس طرح ہماری پیدا ئشیں ایک افسردہ
سے اسلام
انوار العلوم جلد 24
340
سیر روحانی (7)
دنیا میں ہوتی ہیں ہماری موتیں خوش دنیا میں ہوں۔ اور ہم اپنے پیچھے اُس دنیا کو چھوڑ کر
جائیں جس پر ہمارے خدائے واحد کا قبضہ ہو اور شیطان اُس میں سے نکال دیا گیا ہو۔
اللہ تعالیٰ کا احسان ہے کہ اُس نے مجھے بولنے کی توفیق دے دی ورنہ جس قسم کی
بیماریوں میں سے میں گزرا تھا اور اب تک بھی میں کمزوری محسوس کرتا تھا اُس کو دیکھتے
ہوئے اب کی دفعہ مجھے پہلی دفعہ یہ احساس ہوا تھا کہ شاید آپ لوگوں میں یہ میرا آخری
جلسہ ہو گا۔ کیونکہ اب میرا جسم میری طاقت کو زیادہ دیر برداشت نہیں کر سکتا۔ مجھے اُمید
بھی نہیں تھی کہ خدا تعالیٰ مجھے اتنی دیر بولنے کی توفیق دے دے گا مگر اُس نے توفیق
دے دی ہے۔ خدا تعالیٰ میں بڑی طاقتیں ہیں۔ جہاں اُس نے مجھے بولنے کی توفیق دی ہے
وہاں وہ ہم سب کو عمل کرنے کی بھی توفیق دے دے اور ہمیں اسلام کو اُس کی اصلی شان
و شوکت میں لانے کی توفیق بخشے - اللهم أمِينَ - اَللّهُمَّ أَمِينَ - اَللّهُمَّ أَمِينَ
(سیر روحانی جلد سوم، الناشر الشركة الاسلامية لمٹیڈ ربوہ، مطبوعہ ضیاء الاسلام پریس ربوہ )
1 الفاتحة : 2
2 مُضْعِفُ : کمزور کرنے والا۔
3 لام بندی: لام باندھنا۔ چاروں طرف سے لشکر جمع کرنا۔
4 چھینکے : وہ جالی یا لیکن جو کھانا وغیرہ رکھنے کیلئے چھت میں لڑکا دیتے ہیں۔
4742 : 5 القمر
6 سیرت ابن ہشام جلد 1 صفحہ 147 مطبوعہ مصر 1295ھ
7 سیرت ابن ہشام جلد 1 صفحہ 155 مطبوعہ مصر 1295ھ
8 الاحزاب : 14 و الاحزاب: 23
10 سیرت ابن ہشام جلد اصفحہ 180 مطبوعہ مصر 1295ھ
11 الفتح : 2 تا4 12 المائدة : 21
13 تفسیر در منثور للسیوطی جلد 6 صفحہ 69 مطبوعہ بیروت 1314ھ
14 تا16 السيرة الحلبية الجزء الثالث صفحه 83 مطبوعہ مصر 1935ء
66
انوار العلوم جلد 24
341
17 السيرة الحلبية الجزء الثالث صفحہ 84 مطبوعہ مصر 1935ء
18 فراش : بچھونا
19 سیرت ابن ہشام جلد 2 صفحہ 212،211 مطبوعہ مصر 1295ھ
20 السيرة الحلبية جلد 3 صفحہ 73 ، 74 مطبوعہ بیروت 1320ھ
21 السيرة الحلبية جلد 3 صفحہ 74 مطبوعہ بیروت 1320ھ
22 سیرت ابن ہشام جلد 2 صفحہ 212 مطبوعہ مصر 1295ھ
23، 24 سیرت ابن ہشام جلد 2 صفحہ 213 مطبوعہ مصر 1295ھ
26،25 السيرة الحلبية جلد 3 صفحہ 93، 94 مطبوعہ مصر 1935ء
17 :27 الفتح
22 : 28 الفتح
29 نفیریاں : شہنائیاں
4240 : 30 الحج
سیر روحانی (7)
31 السيرة الحلبية جلد 1 صفحه 361 مطبوعہ مصر 1932ء
32 المجادلة : 23 33 المائدة : 57
35 الانفال : 66
250 : 34 البقرة
126،125 : 36 أل عمران : 174 37 أل عمران
127 :38 آل عمران
39 فتوح البلدان صفحہ 142 مطبوعہ مصر 1319ھ
40 تاریخ طبری جلد 5 صفحہ 72 مطبوعہ بیروت 1987ء
41 مسلم كتاب الفضائل باب من فَضَائِل مُوسَى
109 : 42 الانعام
44 المائدة : 9
43 تا 49 ابوداؤد كتاب الجهاد باب في دُعَاءِ الْمُشْرِكِين، السيرة الحلبية الجزء
الثالث صفحہ 172 مطبوعہ مصر 1935ء
50 السيرة الحلبية الجزء الثالث صفحه 172 مطبوعہ مصر 1935ء (مفہوما)
51 السيرة الحلبية الجزء الثالث صفحہ 172 مطبوعہ مصر 1935ء
انوار العلوم جلد 24
342
سیر روحانی (7)
وو
52 السيرة الحلبية الجزء الثالث صفحہ 172 مطبوعہ مصر 1935ء میں یہ الفاظ ہیں ” سَتَجِدُونَ
فِيهَارِ جَالًا فِي الصَّوَامِعِ مُعْتَزِلِيْنَ فَلَا تَتَعَرَّضُوا لَهُمْ“
53 تا 55 موطا امام مالك كتاب الجهاد باب النهي عن قَتْلِ النِّسَاءِ وَالْوِلْدَانِ فِي الغَزْوِ
میں اس سے مشابہ الفاظ حضرت ابو بکر کی طرف منسوب ہیں۔
56 مسند احمد بن حنبل جلد 5 صفحہ 207
57 ابوداؤد كتاب الجهاد باب مَا يُؤْمَرُ من انضمام العسكر و سعته
58 الاحزاب : 24
59 سیرت ابن ہشام جلد اصفحہ 85 مطبوعہ مصر 1295ھ
60 العديت : 2 تا 6
61 ڈگ بھرنا: لمبے قدم اُٹھانا۔ تیز چلنا
52 : 62 التوبة
63 بخارى كتاب الجهاد والسير باب مَنْ يَنْكُبُ أَوْ يُطْعَن فِي سَبِيلِ اللَّهِ ۔
64 تاريخ طبرى الجزء الثالث صفحه 247 تا 249 بیروت 1987ء
58،57 : 65 الانعام
66 شمائل الترمذى باب ماجاء في صفة مزاح رسول الله صلى الله عليه وسلم
67 متی باب 6 آیت 10،9 نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور 1870ء (مفہوماً)
68 السيرة الحلبية الجزء الثانى صفحہ 334 مطبوعہ مصر 1935ء
69 بخاری کتاب المناقب باب علامات النبوة في الاسلام
انوار العلوم جلد 24
343
مولانا شوکت علی کی یاد میں
مولانا شوکت علی کی یاد میں
از
سید نا حضرت میرزا بشیر الدین محمود احمد
خلیفة المسیح الثاني
انوار العلوم جلد 24
344
مولانا شوکت علی کی یاد میں