جماعت ہیمبرگ جرمنی کی Guest Book پر نوٹ

انوارالعلوم (جلد 25)

انوار العلوم جلد 25
137
احباب جماعت کے نام پیغامات
پیروکار ہوں جس نے دنیا میں امن اور رواداری کو قائم کرنے کی پوری کوشش کی اور
اپنے مخالفین جنہوں نے مسلمانوں کو تہہ تیغ کرنے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہ کیا کو
فاتح ہونے کی حیثیت میں کس طرح معاف کر دیا۔ حضور نے فرمایا کہ اسلام اس رواداری
کی تعلیم کا حامل ہے اور اس کی مثال کسی اور مذہب میں نہیں ملتی۔ اسلام قومیت اور
رنگ و نسل کی تمیز سے بالا ہے۔ اور دنیا میں عالمگیر برادری اور اخوت کو قائم کرنے کے
لئے زریں اصول پیش کرتا ہے۔ “
الفضل 15 جولائی 1955ء)
جماعت ہیمبرگ جرمنی کی Guest Book پر نوٹ
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
"Dear Abdul Latif
Your success in Germany is wonderful and
miraculous۔ You have won the hearts of German
people and this could not be done by your
efforts۔ It is surely God's work۔ Some converts
are wonderfully zealous in Islam and pure
hearted۔ May God give you more and more
converts and open the hearts of German people
for Islam on your hands and help you to erect a
fitting mosque in Hamburg and make it a centre
for German people and specially German
muslims Amen!
Europe is certainly going to be muslim as is

انوار العلوم جلد 25
138
احباب جماعت کے نام پیغامات
foretold by promised messiah۔ As this prophecy
is going to be fulfilled through you, it will be a
great blessing for you and your family۔ May God
bless the German muslims and increase their
number to million to million and millions until
they become majority in Germany۔
Mirza۔ B۔ Mahmud Ahmad
28 June 1955ء"
ترجمه:
عزیزم عبد اللطيف
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
جرمنی میں تمہاری کامیابی حیرت انگیز ہے اور معجزانہ رنگ رکھتی ہے۔ تم نے
جرمنی کے رہنے والوں کے دلوں کو فتح کیا ہے۔ اور یہ کام صرف تمہاری کو ششوں سے
نہیں ہو سکتا تھا۔ یہ یقینی طور پر خدا کا کام ہے۔ بعض نو مسلم نہایت جو شیلے اور مخلص ہیں۔
خدا تعالیٰ تمہیں زیادہ سے زیادہ نو مسلم عطا فرمائے۔ اور تمہارے ذریعہ جرمنی کے لوگوں
کے دل اسلام کے لئے کھول دے۔ اور خدا تعالیٰ تمہیں ہیمبرگ میں ایک موزوں مسجد
تعمیر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اور اس کو جرمنی کے تمام لوگوں کے لئے اور خاص طور
پر یہاں کے نو مسلموں کے لئے ایک مرکز بنائے۔ امین
حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی پیشگوئی کے مطابق یورپ یقینی طور پر
اسلام کی طرف رجوع کر رہا ہے۔ چونکہ یہ پیشگوئی تمہارے ذریعہ سے پوری ہو رہی ہے
اس لئے یہ تمہارے لئے اور تمہارے خاندان کے لئے بہت بڑی برکت کا موجب ہو گی۔
خدا تعالیٰ جرمنی کے نو مسلموں کو اپنی برکات میں سے حصہ عطا فرمائے اور ان کو لاکھوں
لاکھ کی تعداد میں بڑھاتا چلا جائے۔ یہاں تک کہ جرمنی میں ان کی کثرت ہو جائے۔ امین

آج 10 میں سے 10 باقی