پیغام از لندن بذریعہ تار مورخہ 1955ء-7-29 بر موقع عیدالاضھیہ
انوارالعلوم (جلد 25)
انوار العلوم جلد 25
141
احباب جماعت کے نام پیغامات
پیغام از لندن بذریعه تار مورخہ 1955ء-7-29 بر موقع عید الاضحیه
" تمام بھائیوں کو عید الاضحیہ مبارک ہو۔ میری صحت بفضلہ ترقی کر رہی ہے۔
لیکن قدرے بیماری ابھی باقی ہے ۔ احباب دردِ دل کے ساتھ دعائیں کرتے رہیں کہ
اللہ تعالیٰ ہمیں وہ حقیقی عید کا دن بھی دکھائے جب کہ تمام مذاہب پر اسلام کو فتح نصیب
الفضل 3 / اگست 1955ء)
ہوگی۔"
1 : تذکرہ صفحہ 50 ایڈیشن چہارم
2 رائی کائی: ریزہ ریزہ چورا چورا۔
3 عرضی: وہ بیماری جو کسی دوسرے مرض کے سبب سے ہو۔ جیسے دردِ سر جو بخار کی وجہ
سے ہو۔
انوار العلوم جلد 25
143
سفر یورپ سے واپسی پر کراچی میں ۔۔ خطاب
سفر یورپ سے واپسی پر کراچی میں
نمائندگان جماعت سے خطاب
از
سید نا حضرت میرزا بشیر الدین محمود احمد
خليفة المسيح الثاني
آج 10 میں سے 10 باقی