افریقن احمدیوں کے نام انقلاب آفرین پیغام

انوارالعلوم (جلد 25)

انوار العلوم جلد 25
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
159
افریقین احمدیوں کے نام انقلاب آفرین پیغام
نَحْمَدُهُ وَ نُصَلَّى عَلَى رَسُوْلِهِ الْكَرِيمِ
افریقن احمدیوں کے نام انقلاب آفرین پیغام
حضور نے قیام پاکستان کے بعد براہ راست افریقین احمدیوں کے نام بھی ایک
نہایت اُمید افزا پیغام دیا جو رسالہ ”The Review of Religions“ کے ستمبر
1955ء کے ایشوع میں چھپا۔ یہ پیغام MR۔ J۔C۔AL-HASN ATTA
پریذیڈنٹ جماعت احمد یہ اشانٹی ریجن (کماسی۔ غانا) کے توسط سے ارضِ بلال تک پہنچا
اور اُس نے افریقن احمدیوں میں زبردست بیداری پیدا کر دی۔ اس انقلاب آفرین پیغام
کے الفاظ یہ تھے:۔
"I am reading the writing on the wall that there is
a great future for your race۔ God does not forsake a race
for all the times to come۔ Sometime, He gives
opportunity to one nation and one continent and then
He offers the same opportunity to another nation and
another continent۔ Now is your time۔ You have been
oppressed and ruled by others for a very long time۔ Rest
assured that your glorious time is fast approaching۔
People were made to think that yours is an inferior
race۔ I can say about myself that in my young age,
when I used to read books, in English I used to think
about your race as inferior one۔ But when I grew up
and read the traditions and the Holy Qur’an, I came to

افریقین احمدیوں کے نام انقلاب آفرین پیغام
160
انوار العلوم جلد 25
know that it was all wrong۔ God has not made an
exception of your people۔ God mentions all races and
nations as equals۔ When He sends any prophet in the
world, He gives sufficient intelligence also to the men,
who are addressed, to accept that prophet۔ If you have
not sufficient intelligence, or in other words, are an
inferior race, then God forbid, it is His fault who sent a
prophet to a people who have no intelligence to accept
him۔ But this is not the case۔ Islam says that Europeans,
Americans, Asiatics, Africans and people in far off
islands are equal۔ All of them have the same power of
understanding, learning, memorising and inventing۔
Americans consider themselves as supper men۔ They
even hate Europeans۔ The Europeans hate Asiatics۔ As
far as Ahmadiyyat goes, I assure you that we, (and
when I say we, I mean myself and all the Ahmadies
who follow me), consider all the people on earth as
equal۔ All of us are equal and have the same powers۔
I assure you that during my life time I am not
going to allow any Ahmadi to adopt the aforesaid
mistaken ideas as prevalent in the world۔ Just as the
Holy Prophet said that he would crush such ideas under
his heels, so I assure you that I will also crush such
ideas under my heels۔

انوار العلوم جلد 25
161
افریقن احمدیوں کے نام انقلاب آفرین پیغام
66
So, go and prove yourselves true Ahmadies۔
Tell your brothers that you went to Pakistan and
Rabwah and found that in Pakistan also there are
brothers who feel for you and consider all Ahmadies as
equal, and that you did not see Pakistanees rather
Africans in different colours۔ They are looking towards
their African brothers as their own kith and kin۔ I am
expecting the same sacrifice from Africans and ask you
to preach and convey the message of Islam to every
corner of your country۔
66
Rabwah will always look forward to you to
bring every body in the Gold Coast into the fold of
Ahmadiyyat, or the true Islam, the religion of God۔"
(The Review of Religions, September, 1955, page: 532,533)
ترجمہ ” یعنی میں یہ نوشتہ دیوار پڑھ رہا ہوں کہ آپ کی (افریقن) نسل کے لئے
ایک عظیم مستقبل مقدر ہے۔ اُس کا شاندار زمانہ قریب تر آرہا ہے، خدا نے ماضی میں بھی کسی
قوم کو نہیں چھوڑا نہ آئندہ نظر انداز کرے گا۔ وہ بعض اوقات کسی ایک قوم اور بڑا عظم کو
موقع دیتا ہے اور پھر ایک دوسری قوم اور دوسرے بڑا اعظم کو منتخب فرماتا ہے۔ ایک لمبے
عرصے تک آپ لوگوں پر ظلم کیا گیا اور دوسروں کے محکوم رہے۔ اب آپ کا وقت ہے۔
لوگوں کو یہ سوچنے پر مجبور کیا گیا کہ افریقن ایک کمتر قوم ہیں خود میں اپنے متعلق
بھی کہہ سکتا ہوں کہ اپنے اُس عہد شباب میں جبکہ میں انگریزی کتابیں پڑھا کرتا تھا تو میر ابھی
یہ خیال تھا۔ لیکن بڑے ہو کر جب میں نے قرآن و حدیث کا مطالعہ کیا تو مجھے معلوم ہوا کہ یہ
سب کچھ غلط تھا۔ خدا تعالیٰ نے آپ کی قوم سے کوئی امتیازی سلوک نہیں برتا۔ خداتعالیٰ فرماتا

انوار العلوم جلد 25
162
افریقن احمدیوں کے نام انقلاب آفرین پیغام
ہے کہ تمام نسلیں اور قو میں برابر ہیں۔ جب وہ کوئی اپنا فرستادہ دنیا میں بھیجتا ہے تو وہ کافی ذہانت
اُن لوگوں کو بھی عطا فرماتا ہے جن کو مخاطب کیا جاتا ہے کہ وہ اس رسول کو قبول کریں۔ اگر
آپ کے پاس یہ ذہانت نہیں یا دوسرے الفاظ میں آپ ایک کمتر نسل ہیں تو معاذ اللہ یہ خدا کا
نقص ہے کہ اُس نے ایک ایسی قوم کی طرف اپنا مامور بھیجا جو ذہانت سے خالی تھی کہ اُس کو
قبول کر سکے۔ لیکن معاملہ یہ نہیں ہے۔ اسلام کہتا ہے کہ یورپ، امریکہ ، ایشیا، افریقہ اور دور
دراز جزیروں کے سب باشندے برابر ہیں ۔ تمام کو قوتِ عقل اور قوتِ علم و ایجاد عطا کی گئی
ہے۔ گو امریکن اپنے تئیں ایک فوق البشر مخلق سمجھتے ہیں اور یورپین سے بھی نفرت کرتے ہیں
اور یورپ کے لوگ ایشیائیوں کو بنظرِ حقارت دیکھتے ہیں مگر جہاں تک تحریک احمدیت کا تعلق
ہے میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ (اور جب میں یہ کہتا ہوں تو میری مراد ان تمام احمدیوں سے
ہے جو میرے متبع ہیں) ہم سمجھتے ہیں کہ زمین پر بسنے والے تمام لوگ برابر ہیں۔ ہم تمام برابر
ہیں اور ایک جیسی صلاحیتیں رکھتے ہیں۔ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ میں اپنی زندگی میں کبھی
کسی احمدی کو یہ اجازت دینے کے لئے تیار نہیں ہوں گا کہ وہ مذکورہ بالا خیالات کو جو دُنیا میں
رائج ہیں اختیار کرے۔ بالکل اسی طرح جس طرح آنحضرت صلی العلیم نے اشاد فرمایا کہ وہ ایسے
خیالات کو اپنی ایڑیوں کے نیچے کچل دیں گے۔ پس میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ میں بھی ایسے
نظریات کو اپنے پاؤں تلے مسل دوں گا۔ پس جائیں اور اپنے آپ کو سچا احمدی ثابت کریں اور
اپنے بھائیوں کو بتائیں کہ آپ پاکستان گئے تھے اور ربوہ میں بھی آپ نے بچشم خود دیکھا کہ
پاکستان میں بھی آپ کے بھائی ہیں جو آپ کے جذبات کا احساس کرتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ
تمام احمدی برابر ہیں اور یہ کہ آپ نے پاکستانیوں اور افریقنوں میں کوئی الگ رنگ نہیں دیکھا۔
پاکستانی اپنے افریقین بھائیوں کو اپنے عزیز و اقارب کی طرح دیکھتے ہیں۔ میں افریقنوں سے بھی
اسی قربانی کی توقع کرتا ہوں اور آپ سے کہتا ہوں کہ آپ تبلیغ کریں اور پیغام اسلام افریقہ
کے کونے کونے تک پہنچادیں۔
ربوہ ہمیشہ آپ کا انتظار کرے گا کہ آپ گولڈ کوسٹ کے ہر فرد کو احمدیت کی آغوش
میں لے آئیں جو حقیقی اسلام اور خدا کا دین ہے۔“
66

انوار العلوم جلد 25
163 مجلس انصار اللہ و خدام الاحمدیہ کے سالانہ اجتماع 1955 ء میں خطابات
مجلس انصار الله وخدام الاحمدیہ کے
سالانہ اجتماع 1955ء میں خطابات
از
سید نا حضرت میرزا بشیر الدین محمود احمد
خلیفة المسیح الثاني

آج 10 میں سے 10 باقی