اللہ تعالیٰ سے دعا

انوارالعلوم (جلد 26)

انوار العلوم جلد 26
350
سیر روحانی (11)
ایک لاکھ چالیس ہزار روپیہ جمع کر دیا تھا۔پھر بعد میں اُس کو بیچا گیا کیونکہ حکومت کی طرف
سے ایسی شرطیں لگا دی گئی تھیں کہ جن کو ہم پورا نہیں کر سکتے تھے۔مثلاً کہا گیا کہ جو مسجد -
وہ تین منزلہ بنے اور اتنا روپیہ اس پر خرچ ہو۔مولوی مبارک علی صاحب جو اُس وقت
ہمارے وہاں مبلغ تھے انہوں نے لکھا کہ یہ شرائط ہم پوری نہیں کر سکتے۔میں نے کہا اچھا
زمین بیچ دو۔چنانچہ جو روپیہ آیا اُس سے ہم نے لندن میں مسجد بنائی۔اللہ تعالیٰ سے دعا آب میں دعا کر دیتا ہوں
کہ اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کا حافظ و ناصر
ہو اور خیریت سے آپ لوگ جائیں اور اللہ تعالیٰ کی برکات
آپ کے ساتھ ہوں اور کسی قسم کے شر کی خبر آپ گھر جا کر نہ نہیں بلکہ برکت اور رحمت
کی خبریں سنیں۔اور نہ وہاں جا کر آپ کو کوئی تکلیف ہو اور ہر قسم کی راحت اور امن
آپ کو حاصل ہو۔اور ہر قسم کا رحم اور فضل آپ لوگوں پر نازل ہوتا رہے اور اللہ تعالیٰ
آپ کو اگلے سال پھر خوشی اور محرمئی 41 کے ساتھ جلسہ سالانہ پر آنے کی توفیق عطا
فرمائے۔اس دفعہ بارشوں کی کمی کی وجہ سے زمینداروں کو بہت نقصان پہنچا ہے اور اس وجہ
سے اُن کے یہاں آنے میں بہت سی مشکلات حائل تھیں۔اللہ تعالیٰ آئندہ ان کو توفیق
عطا فرمائے کہ وہ اس سال سے بہت بڑھ چڑھ کر آئیں۔اور اُن پر بہت بڑی برکتیں
نازل ہوں اور دشمن کا منہ کالا ہو۔اور اُسے پتا لگے کہ احمد یہ جماعت ہر سال آگے سے
ترقی کر رہی ہے۔پھر باہر کے مبلغین کے لئے بھی اور جنہوں نے دعاؤں کے لئے تاریں دی ہیں
اُن کے لئے بھی اور باہر کے ملکوں میں جو ہماری جماعتیں قائم ہیں اُن کے لئے بھی
دعائیں کرو۔اِسی طرح عورتوں کیلئے بھی اور مردوں کیلئے اور نئی اولاد کے لئے بھی
دعا کرو کہ اللہ تعالیٰ اُن سب کو مؤمن بنائے اور مؤمن بنا کر اپنی رحمت کے سایہ میں
اُن کو رکھے۔اور خود ان کا معلم بنے ہماری تعلیم پر ان کو نہ چھوڑے بلکہ وہ آپ ان
کو تعلیم دے کر اس قابل بنائے کہ وہ احمدیت کی خدمت کریں اور ہمیشہ اسلام کا

انوار العلوم جلد 26
66
جھنڈا اونچارکھیں۔"
351
سیر روحانی (11)
الناشر الشركة الاسلامیہ لمیٹیڈ ربوہ مطبوعہ ضیاء الاسلام پریس ربوہ)
1 تریاق القلوب روحانی خزائن جلد 15 صفحہ 219
2 میخانه در دصفحہ 92 مطبوعه 1344ھ
3 میخانه در دصفحہ 26 مطبوعه 1344ھ
4 تحفہ گولڑویہ، روحانی خزائن جلد 17 صفحہ 194
5 ضمیمہ تحفہ گولڑو یہ روحانی خزائن جلد 17 صفحہ 296 حاشیہ
اندرونی اختلافات سلسلہ احمدیہ کے اسباب صفحہ 73
:7
7 شکرم ایک قسم کی چار پہیوں والی گاڑی (فیروز اللغات اردو جامع صفحہ 845 فیروز سنز لاہور )
پیغام صلح 21 جولائی 1954ء صفحہ 7
:9 بنی اسرائیل : 13
10: العلق :6
11 فَالْيَوْمَ نُنَجِيكَ بِبَدَنِكَ لِتَكُونَ لِمَنْ خَلْفَكَ آيَةً وَإِنَّ كَثِيرًا مِنَ
النَّاسِ عَنْ أَيْتِنَا لَغَفِلُوْنَ (يونس : 93)
12: یونس:93
13: البقرة : 103
14 سلاطین 1 باب 11 آیت 4 برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لاہور 1943ء
:15: سلاطین 1 باب 11 آیت 9 برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لاہور 1943ء
16: سلاطین 1 باب 11 آیت 9 برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لاہور 1943ء
17: سلاطین 1 باب 11 آیت 9، 10 برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لاہور 1943ء
18: انسائیکلو پیڈیا بلی کا زیر لفظ سلیمان جلد 3 صفحہ 4689 مطبوعہ امریکہ 1907ء
19: سلاطین 1 باب 3 آیت 12 برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لاہور 1943ء
20 سلاطین 1 باب 3 آیت 12 برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لاہور 1943ء

انوار العلوم جلد 26
352
سیر روحانی (11)
21 سلاطین 1 باب 3 آیت 3 برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لاہور 1943 ء
22 متی باب 6 آیت 4 نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور 1870ء (مفہوماً)
23 المؤمن :20
24: الصفت : 119
25: الكوثر : 2تا4
26 سیرت ابن هشام الجزء الاول صفحہ 98، 99 مطبوعہ مصر 1295ھ
:27: سیرت ابن ھشام جلد 1 صفحہ 136،135 مطبوعہ مصر 1295ھ
28: سیرت ابن ھشام جلد 1 صفحہ 136،135 مطبوعہ مصر 1295ھ
29:السيرة الحلبية الجزء الثالث صفحہ 106 مطبوعہ مصر 1935ء
30 تاریخ طبری جلد 2 صفحہ 92،91 مطبوعہ بیروت 2012ء
31: اسد الغابة الجزء الثانی صفحہ 372 مطبوعہ ریاض 1285ھ
32: الذريت : 20
33: ابوداؤد كتاب الجهاد باب في كراهية حرق العدوّ بِالنَّارِ حديث نمبر
2675 صفحہ 386 الطبعة الاولى مطبوعه رياض 1999ء
:34 تاریخ ابن اثیر جلد 4 صفحہ 45 مطبوعہ بیروت 2009ء (مفہوما )
35 تاریخ الخمیس جلد 2 صفحہ 217 مطبوعہ بیروت 1283ھ
:36 خست بخل، کنجوسی کمینگی (فیروز اللغات اردو جامع صفحہ 590 فیروز سنز لاہور )
37 آئینہ کمالات اسلام۔روحانی خزائن جلد 5 صفحہ 596
38 : الماعون : 2 تا آخر
39: البقرة : 178
40 ابوداؤد كتاب الزكولة باب الكنز ما هو و زکواة الحلى حديث نمبر 1563
صفحہ 230 الطبعة الاولی مطبوعہ ریاض 1999ء میں اس بات کا ذکر ہے کہ عورت نے بات
سن کر فوراً دونوں زیورا تار دیے۔41 خرمی خوشی، شادمانی، فرحت ( فیروز اللغات اردو جامع صفحہ 589 فیروز سنز لاہور )

انوار العلوم جلد 26
353
مجلس انصار
اللہ مرکزیہ کے سالانہ اجتماع سے خطاب
مجلس انصار اللہ مرکزیہ کے سالانہ
اجتماع سے خطاب
از
سید نا حضرت میرزا بشیر الدین محمود احمد
خلیفة المسیح الثانی

انوار العلوم جلد 26
354
مجلس انصار
اللہ مرکزیہ کے سالانہ اجتماع سے خطاب

آج 10 میں سے 10 باقی