اللہ تعالیٰ سے دعا
انوارالعلوم (جلد 26)
انوار العلوم جلد 26
460
سیر روحانی (12)
پائی جاتی۔پھر دُنیوی کتب خانے تباہ بھی ہو جاتے ہیں لیکن قرآنی کتب خانہ وہ ہے جس کی
دائمی حفاظت کا خدا تعالیٰ نے وعدہ کیا ہوا ہے۔پس گجا دُنیوی بادشاہوں کے کتب خانے
اور گجا یہ روحانی کتب خانہ جو زمانہ کی ہر دست برد سے کلی طور پر محفوظ ہے اور قیامت تک
محفوظ چلا جائے گا۔اللہ تعالیٰ سے دعا اب میں دعا کر دیتا ہوں کہ ہمارے دوست جو یہاں آئے ہیں
خیر و عافیت سے واپس جائیں۔اُن کے گھروں میں بھی امن
قائم رہے اور یہاں بھی امن رہے اور راستہ میں بھی کوئی تکلیف نہ ہو۔اور اللہ تعالیٰ اُن کی
آئندہ عمر میں ، اُن کے مالوں اور اولاد میں برکت ڈالے اور اُن کو ترقیات عطا فرمائے۔اور اسلام کا خادم بنائے اور اُن کے ذریعہ سے ساری دنیا پر اسلام کا جھنڈا لہرانے لگ
جائے۔اللہ تعالیٰ آپ کا اور آپ کے خاندانوں کا قیامت تک حافظ و ناصر ہو اور اسلام
آپ کے ذریعہ سے اور آپ کی اولادوں کے ذریعہ سے قیامت تک بڑھتا رہے۔اور
دنیا سے شرک اور بدعت مٹ جائے اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حکومت پھر دنیا
میں قائم ہو جائے اور ایسی مضبوطی سے قائم ہو کہ اُسے کوئی مٹانے کی جرات نہ کر سکے۔“
ناشر الشرکۃ الاسلامیہ لمیٹڈ ربوہ )
1 : در ثمین اردو صفحه 17
2 : تاخت و تاراج کرنا: برباد کرنا۔تباہ کرنا ( فیروز اللغات اردو جامع صفحہ 334
فیروز سنز لا ہور )
3 : البينة : 2تا4
:4 حشو : زائد کلام۔فضولیات۔کوڑا کرکٹ (فیروز اللغات اردو جامع صفحہ 570
فیروز سنز لاہور )
2 : پیدائش باب 2 آیت 2 ، 3 صفحه 11،10 پاکستان پائل سوسائٹی لاہور 2011 ء
6 : خروج باب 20 آیت 11۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور 1870ء
1 : ق: 39
انوار العلوم جلد 26
461
سیر روحانی (12)
8 : البقرة : 256
9: يس :83
10 : تفسير كبير فخرالدین رازی جلد 6 صفحہ 372 مطبوعہ قاهره 2012ء
ل1 : بحار الانوار جلد 53 صفحہ 9 مطبوعہ بیروت 1983ء
12 : در مشین اردو صفحه 131
13 : المزمل:16
:14: لَا تَثْرِيْبَ عَلَيْكُمُ الْيَوْمَ (يوسف: 93)
15 : السيرة الحلبية جلد 3 صفحہ 89 مطبوعہ مصر 1935ء، سیرت ابن ھشام جلد 2 صفحه
219 مطبوعہ مصر 1295ھ
16 : فاطر:25
17 : الرعد:8
18 : اقرب الموارد جلد 2 صفحہ 1288 مطبوعہ بیروت 1889ء
19 : بخاری کتاب احادیث الانبیاء باب قول الله تعالى وَاذْكُرُ في الكتاب مريم (الخ)
حدیث نمبر 3443 صفحه 580 الطبعة الثانية مطبوع رياض 1999ء
20 : سقراط: 470 سال قبل مسیح یونان کے مشہور شہر ایتھنز میں پیدا ہوا۔دنیائے فلسفہ کے
عظیم اور جلیل المرتبت معلم جس نے پانچویں صدی قبل مسیح میں یونان میں مغربی فلسفہ
کی بنیاد رکھی۔فطرتا نہایت اعلیٰ اخلاقی و روحانی اوصاف کا حامل ،حق پرست اور
منصف مزاج استاد تھا۔اخیر عمر دیوتاؤں کے حقیقی وجود سے انکار کیا جس کی پاداش میں
ایتھنز کی عدالت نے 399 قبل مسیح میں اسے موت کی سزا دی ( آزاد دائرۃ المعارف
وکی پیڈیاز سر لفظ سقراط )
21 : يونس : 93 22: الفجر : 7 تا 9 23: النجم: 52،51
:24 وَاَوْحَى رَبُّكَ إِلَى النَّحْلِ أَنِ اتَّخِذِى مِنَ الْجِبَالِ بُيُوتَاةَ مِنَ الشَّجَرِ
وَمِمَّا يَعْرِشُونَ ثُمَّ كُلِى مِنْ كُلِّ الثَّمَرَاتِ فَاسْلُكِي سُبُلَ رَبِّكِ ذُلُلا
يَخْرُجُ مِنْ بُطُونِهَا شَرَابٌ مُخْتَلِفُ أَلْوَانُهُ فِيْهِ شِفَاءٌ لِلنَّاسِ إِنَّ فِي ذَلِكَ
لَآيَةً لِقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ (النحل: 70،69)
25 : النحل : 70،69
انوار العلوم جلد 26
8:3:26
462
سیر روحانی (12)
:27 : مسلم كتاب الفضائل باب وجوب امتثال ماقاله شرعًا (الخ) حديث
نمبر 6127 صفحه 1039 الطبعة الثانية مطبوع رياض 2000ء
28 : الدريت : 50
29 : ٹین: (TIN) ایک سفید نرم دھات (فیروز اللغات اردو جامع صفحہ 435 فیروز سنز لاہور )
30 : نوح: 15،14 31 : الانبياء : 31 32 الطلاق: 13
33 : پیدائش باب 19 آیت 30 تا 38 نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور 1870ء
34 : الانبياء : 7675
35 : الشعراء : 172،171
36
26 : اقرب الموارد جلد 2 صفحہ 858 مطبوعہ بیروت 1889ء
31 : 2 سموئیل باب 11 آیت 2 تا 4۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور 1870ء
38 : ص : 18
39 : ص : 26
40 : 1۔سلاطین باب 11 آیت 4۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور 1870ء
41 : 1۔سلاطین باب 11 آیت 10،9۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور 1870ء
42 : وَصَدَّهَا مَا كَانَتْ تَعْبُدُ مِنْ دُونِ اللهِ إِنَّهَا كَانَتْ مِنْ قَوْمٍ كُفِرِينَ ( انمل :44)
43 : البقرة: 103
:44 : خروج باب 32 آیت 1 تا 4 ، برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لاہور 1943ء
45 : خروج باب 32 آیت 5 ، 6 ، برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لاہور 1943ء
46 : طه:91
47 : انسائیکلو پیڈیا برٹینیکا جلد 4 صفحہ 1004 زیر لفظ Calf the Golden
وجلد 18 صفحہ 895 زیر لفظ MOSES مطبوعہ نیو یارک 1910ء،1911ء
48 : اعمال باب 1 آیت 9 نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور 1870ء
49 : المؤمنون : 51
50 : القصص : 39
انوار العلوم جلد 26
463
سیر روحانی (12)
51 : الصفت : 103 :
52 : اليواقيت والجواهر الجزء الثاني صفحه 342 مطبوعات بیروت 1997ء
53 : ال عمران: 160
54 : الشورى: 39
55 : تاریخ ابن اثیر جلد 3 صفحہ 170 مطبوعہ بیروت 2009 ء میں "لَا حُكْمَ إِلَّا لِلَّهِ
کے الفاظ ہیں۔56 : تاريخ ابن اثیر جلد 3 صفحہ 166 مطبوعہ بیروت 2009ء میں "الامْرُشُوری
بَعْدَ الْفَتْحِ“ کے الفاظ ہیں۔57 : تاریخ کامل لابن اثیر جلد 3 صفحہ 335 مطبوعہ بیروت 1965ء
58 : بخاری کتاب المغازى باب قول الله تعالى إِذْ تَسْتَغِيْثُوْنَ رَبَّكُمْ (الخ)
حدیث نمبر 3952 صفحہ 668 الطبعة الثانية مطبوعہ ریاض 1999ء
59 : بخاری کتاب المغازی باب قول الله تعالى إِذْ تَسْتَغِيْثُوْنَ رَبَّكُمْ (الخ)
حدیث نمبر 3952 صفحہ 668 الطبعة الثانية مطبوعہ ریاض 1999ء
60 : سیرت ابن ہشام جلد 1 صفحہ 675 مطبوعہ دمشق 2005 ء کے مطابق دوسری تقریر
سعد بن معاذ انصاری کی ہے۔61 : السيرة الحلبية جلد 2 صفحه 477 تا 479 مطبوعہ بیروت 2012 ء
62 : النمل:33
63 : الشعراء : 36
64 : الشعراء : 37
65 : السيرة الحلبية الجزء الثالث صفحہ 140،139 مطبوعہ مصر 1939ء
66 : السيرة الحلبية الجزء الثالث صفحہ 140،139 مطبوعہ مصر 1939ء
67 : النور:63
68 : القمر : 14
69 : گیلیوں : گیلی۔تنے کی کائی ہوئی گول لکڑی (فیروز اللغات اردو جامع صفحہ
1138 فیروز سنز لاہور )
انوار العلوم جلد 26
70 : يوسف : 38
71 : الملک: 2 تا 5
72 : الانعام:2
464
73 : دبستان مذاہب اردو تر جمه صفحه 135 136 مطبوعہ لا ہور 2002ء
74 : القصص : 73،72
75 : الانعام: 109
سیر روحانی (12)
76 : بخارى كتاب الادب باب لا يسب الرجل والديه حديث نمبر 5973
صفحه 1046 الطبعة الثانية مطبوعه رياض 1999ء
77 : بخاری کتاب احاديث الانبياء باب وفاة موسى (الخ) حديث
نمبر 3408 صفحه 572 الطبعة الثانية مطبوعه رياض 1999ء
78 : لسان العرب جلد 1 صفحہ 97 مطبوعہ بیروت 1988ء
29 : اقرب الموارد جلد 1 صفحہ 7 مطبوعہ بیروت 1889ء
80 اقرب الموارد جلد 1 صفحہ 6 مطبوعہ بیروت 1889ء
81 : اقرب الموارد جلد 1 صفحہ 6 مطبوعہ بیروت 1889ء
82 : البقرة: 31
83 : الفتح: 17
84 : الانبياء : 97،96
85 : اقرب الموارد جلد 1 صفحہ 169 مطبوعہ بیروت 1889ء
86 : بنی اسرائیل : 105
87 : سبا : 20
انوار العلوم جلد 26
465
خدام الاحمدیہ کے سالانہ اجتماع پر روح پرور پیغام
خدام الاحمدیہ کے سالانہ اجتماع
پر روح پرور پیغام
از
رنا حضرت میرزا بشیر الدین محمود احمد
خلیفة المسیح الثانی
انوار العلوم جلد 26
466
خدام الاحمدیہ کے نام روح پرور پیغام