بچوں کے لئے دعا

انوارالعلوم (جلد 26)

انوار العلوم جلد 26
657
پیغامات
کوئی احمدی مرد اور عورت اپنے شہر، قصبہ یا گاؤں کو ہرگز نہ چھوڑے سوائے اس کے
کہ حکام وقت دفاعی مصالح کے پیش نظر ان مقامات کو خالی کروانا چاہتے ہوں۔دُعاؤں اور قربانیوں کے ساتھ اپنے محبوب وطن کو مستحکم اور نا قابل تسخیر بنا دیں۔اللہ تعالیٰ آپ کے ساتھ ہو۔والسلام
مرزا بشیر الدین محمود احمد
حضرت مصلح موعود کی دعا بچوں کے لئے !
( الفضل 10 ستمبر 1965ء)
حضرت مصلح موعود کے کاغذات میں سے حضور کے اپنے قلم سے
لکھی ہوئی بچوں کے
لئے دعا الفضل میں اشاعت کے لئے بھجوا رہی ہوں ممکن ہے پہلے کبھی شائع بھی ہو چکی
ہو۔ماں باپ کو چاہئے کہ بچوں کو یہ دعا یا د کروائیں۔( مریم صدیقہ )
اَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّحِيمِ
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَ نُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ
خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هُوَ النَّاصِرُ
بچوں کے لئے دعا
اے ہمارے پیدا کرنے والے خدا! ہم اقرار کرتے ہیں کہ تو ایک ہے تیرے سوا
کوئی خدا نہیں۔ہم تیرے رسول محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کو مانتے ہیں اور تیرے مامور
محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے خلیفہ احمد قادیانی علیہ السلام پر یقین رکھتے ہیں۔تو ہمارے دل میں
اپنی محبت پیدا کر اور اپنے حکموں پر چلنے کی ہمیں توفیق دے۔ہمیں دین کا علم سکھا اور
قرآن جو تیری کتاب ہے پڑھا۔ہمارے دل میں ماں باپ کا ادب ڈال۔ہم اپنے
بھائیوں، بہنوں اور دوسرے رشتہ داروں سے پیار کریں۔اور ہمیں گالیاں دینے ،لڑنے ،

انوار العلوم جلد 26
658
پیغامات
بے وجہ محضہ کرنے ، چوری کرنے ، جھوٹ بولنے، بے شرمی کی باتیں کرنے سے بچا۔ہم
دلیر ہوں ڈرپوک نہ ہوں۔ہمیں علم سیکھنے کی توفیق دے۔ہم سکتے اور سُست نہ ہوں۔ہم
اپنے سے غریبوں اور کمزوروں پر رحم کرنے والے ہوں۔ہم حریص اور لالچی نہ ہوں۔اے اللہ ! ہمارے بزرگوں پر رحم کر۔احمدی جماعت کے امام پر اپنا فضل کر اور اُن کے
حکموں کے ماتحت ہمیں بھی دین کے کام کرنے کی توفیق دے۔اور اسلام کو دوسرے
دینوں پر غالب کر۔اے اللہ ! ہماری عمروں اور صحتوں میں بھی برکت دے اور تو ہمیشہ ہم
66,0
سے محبت کیا کر۔امین
1: الروم:31
(الفضل 26 دسمبر 1970 ء)
2 الجامع الصغير للسيوطى الجزء الاول صفحہ 218 حدیث نمبر 991
مطبوعه رياض الطبعة الثانية میں الفاظ اس طرح ہیں۔اِسْتَفْتِ نَفْسَكَ
وَإِنْ أَفْتَاكَ الْمَفْتُوْنَ“
3: بخارى كتاب الْإِيْمَانِ باب الْمُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُوْنَ (الخ) حديث (
نمبر 10 صفحه 5 الطبعة الثانية مطبوع رياض 1999ء
4: الشعراء:81
5: البقرة: 116
6:بخاری كتاب التفسير تفسير سورة الجمعة باب قَوْلِهِ وَ آخَرِيْنَ مِنْهُمْ (الخ)
حدیث نمبر 4897 صفحہ 869 الطبعة الثانية مطبوعه رياض 1999ء
:7 سنن ابی داؤد کتاب المهدى حديث نمبر 4279 تا 4290 صفحہ 602،601
الطبعة الثانية مطبوعه رياض 1999ء
تذکرہ صفحہ 390 ایڈیشن چہارم 2004 ء
9: الانفال: 25
10: در مشین اردو صفحہ 128 شائع کردہ نظارت اشاعت ربوہ

انوار العلوم جلد 26
659
پیغامات
11: ابو داؤد کتاب الملاحم باب مَا يُذْكَر فِي قَرْنِ الْمِائَة حديث نمبر
4291 صفحہ 602 الطبعة الثانية مطبوعه رياض 1999ء
12: آل عمران:32
13 : اليواقيت والجواهر جلد 2 صفحہ 22 مطبوعہ مصر 1351ھ
14: در تمین فارسی صفحہ 140 شائع کردہ نظارت اشاعت ربوہ
15 : مسلم كتاب الايمان باب بيان كون النَّهى عَنِ الْمُنْكَر (الخ) حدیث نمبر
177 صفحہ 42 الطبعة الثانية مطبوعه رياض 2000ء
16 اليواقيت والجواهر جلد 2 صفحہ 22 مطبوعہ مصر 1351ھ
17 : موضوعات کبیر ملا علی قاری صفحہ 35 مطبوعہ دہلی 1315ھ
:18: مسلم کتاب الفتن باب قُرْب السَّاعَةِ (الخ) حدیث نمبر 7402 صفحہ
1297 الطبعة الثانية مطبوعہ ریاض 2000 ء میں لَا تَقُوْمُ السَّاعَةُ إِلَّا عَلَى
شِرَارِ النَّاسِ “ کے الفاظ ہیں۔19 بخاری کتاب الادب باب رحمة الولد و تقبیله و معانقته حدیث نمبر
1050 صفحہ 5999 الطبعة الثانية مطبوعه رياض 1999ء
20 اسد الغابة الجزء الاول صفحہ 171 مطبوعہ بیروت 2006ءالطبعة الاولى
:21: النسائی کتاب مناسك الحج باب بناء الْكَعْبَةِ حديث نمبر 2903 تا
2907 صفحہ 400،399 الطبعة الاولى مطبوعه رياض 1999ء۔22: الاعراف : 173
23:الاعراف:173
24:الاعراف:159
25: آل عمران : 111
26: الانفال : 25
27: بخاری کتاب الفتن باب ذكر الدَّجال حدیث نمبر 7127 صفحہ
1227 الطبعة الثانية مطبوع رياض 1999ء

آج 10 میں سے 10 باقی