قادیان کے غیر از جماعت احباب کے نام ایک اہم پیغام

انوارالعلوم (جلد 4)

انوار العلوم جلد ۴
قادیان کے غیر از جماعت احباب کے نام پیغام
قادیان کے غیر از جماعت
احباب کے نام ایک اہم پیغام
از
سیدنا حضرت میرزا بشیر الدین محمود احمد
خلیفة المسیح الثاني

انوار العلوم جلد ۴
قادیان کے غیر از جماعت احباب کے نام پیغام
* بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ
قادیان کے غیر از جماعت احباب کے نام
ایک اہم پیغام
آ
اے وہ باشندگان قاریان و دیہات متعلقہ جن کو ابھی تک اس مقدس انسان سے وابستگی کا
جبکہ
فخر حاصل نہیں ہوا جس کو اس زمانہ کی اصلاح کے لئے اللہ تعالیٰ نے ۔ نے مبعوث فرمایا ہے ، میں دیکھتا
ہوں کہ کچھ دنوں سے آپ میں ایک نیا جوش جوش پیدا پیدا ہوا ہوا ہے ہے اور اور آپ آ لوگوں نے سلسلہ احمدیہ کی
تردید کے لئے چند لوگوں کو باہر سے بلوا کر تقریریں کروائی ہیں۔ میں بوجہ ان تعلقات کے جو مجھے
آپ لوگوں سے ہیں مثلاً یہ کہ میں ! ہ میں اس خاندان سے ہوں جو ابھی رو پشت پہلے تک اس جگہ کا
حکمران تھا اور یہ کہ میں اس گاؤں کے مالکوں میں سے ایک مالک ہوں یا یہ کہ میں بھی اس گاؤں
کا ایک باشندہ ہوں اور رنج و راحت : رنج و راحت میں تمہارا شریک ہوں ، آپ کو نصیحت کرتا ہوں کہ
آپ کی طبیعت کا جوش نکل چکا ہے ، آپ اپنے اس عمل پر غور کریں کہ اس کا محرک کیا تھا اور
یہ کہ کیا آپ نے اپنی اس خواہش کو پورا کرنے رنے ۔ کے لئے اعتدال اور انصاف سے سے کام کام لیا ہے۔
اللہ تعالی تقریریں کرنے سے اور غصہ سے منہ میں جھاگ بھر لانے یا گالیاں دینے سے خوش
نہیں ہو تا بلکہ عمل سے خوش ہوتا ہے۔ کیا آپ لوگوں نے کبھی یہ بھی خیال کیا ہے کہ آپ میں
سے اکثر بلکہ سوائے پانچ دس کے باقی سب کے سب نماز روزہ اور دیگر احکام شریعت سے بالکل
غافل ہیں اور آپ کی مساجد بالکل ویران پڑی رہتی ہیں اور کبھی پانچ اور کبھی دس نماز پڑھنے
والے ہوتے ہیں بلکہ بہتوں سے اگر دریافت کیا جاوے تو وہ مسائل طہارت اور صفائی سے بھی

انوار العلوم جلد ۴
८५
قادیان کے غیر از جماعت احباب کے نام پیغام
واقف نہ ہوں گے۔ ابھی اس بات کے دیکھنے والے لوگ زندہ موجود ہیں کہ حضرت مرزا
صاحب مسیح موعود نے سلسلہ احمدیہ کے قیام سے پہلے یہاں کے لوگوں کی یہ حالت دیکھ کر کہ وہ
نماز کی طرف توجہ نہیں کرتے خود آدمی بھیج بھیج کر ان کو مسجد میں بلوانا شروع کیا تو ان لوگوں
نے یہ عذر کیا کہ نمازیں پڑھنا امراء کا کام ہے۔ ہم غریب لوگ کمائیں یا نمازیں پڑھیں تو آپ
نے یہ انتظام کیا کہ ایک وقت کا کھانا ان لوگوں کو دیا جاوے۔ چنانچہ چند دن کھانے کی خاطر
پچیس تمھیں آدمی آتے رہے مگر آخر میں سست ہو گئے اور صرف مغرب کے وقت کہ جس وقت
کھانا تقسیم ہوتا تھا آجاتے جس پر آخر یہ سلسلہ بند کرنا پڑا۔ حضرت مسیح موعود کے شوق دینی کو
دیکھ کر خدا تعالیٰ نے تو ان کی مراد پوری کردی۔ اس وقت ہماری جماعت کے پاس قادیان میں
چار مساجد ہیں جن میں سے دو نہایت عالی شان ہیں اور چاروں ہی پانچوں وقت نمازیوں سے پر
رہتی ہیں مگر آپ لوگ ! پ لوگ ابھی ویسے کے ویسے ہی ہیں۔ یہی حال روزوں کا ہے ۔ زکوۃ دینے والا تو
شاید آپ لوگوں میں سے ایک بھی نہ انہ ہو گا چنانچہ اس جلسہ کے محرکوں میں کچھ تاجر بھی ہیں۔ کیا
وہ اس بات کا ثبوت دے سکتے ہیں کہ وہ اپنے مال کی زکوۃ دیا کرتے ہیں۔ حاجی تو ایک بھی نہیں
ملے گا حالانکہ کئی لوگ آپ میں سے آسودہ ہیں اور ان کے لئے حج کرنے میں کوئی دینی یا
دنیادی رکاوٹ نہیں اور یہی حالت دیگر امور مذہبی کا ہے۔ پس جب آپ میں سے اکثر بلکہ قریباً
تمام کے تمام امور مذہبیہ کے ادا کرنے میں ایسے سنت ہیں اور اس کے مقابلہ میں یہیں کے رہنے
والوں میں سے جن لوگوں نے حضرت مسیح موعود کو شناخت کیا ہے وہ صبح و شام اللہ تعالٰی کی
عبادت میں لگے رہتے ہیں اور اس کے لئے اپنے وقت اور اپنے مال بھی قربان کرتے ہیں تو کیا
آپ نے کبھی خیال نہیں کیا کہ یہ کیا بات ہے کہ ہم لوگ نمازوں میں مست ہیں بلکہ پڑھتے
ہیں نہیں اور دوسرے امور مذہبی کی ادائیگی سے بھی غافل ہیں اور اس مدعی کی غلامی میں ہمیں میں
لوگ چلے جاتے ہیں ان کی دینی حالت سنور جاتی ہے اور وہ نماز روزہ کے پابند اور قرآن
ہو جاتے ہیں۔ شاید آپ کو آپ کے علماء یہ حدیث سناد سنا دیں کہ رسول کریم
نے فرمایا ہے کہ ایک جماعت ایسی پیدا ہوگی کہ جو تم سے لمبی نمازیں پڑھے گی لیکن وہ
دین سے خارج ہو گی مگر اول تو اسی حدیث میں یہ بھی مذکور ہے کہ وہ جماعت حضرت علی کے
وقت میں پیدا ہو چکی ہے۔ دوسرے یہ بھی یاد رکھنا چاہئے کہ اس حدیث میں یہ نہیں کہ اس
جماعت کے لوگ نمازیں پڑھیں گے ! ں گے اور تم نہیں پڑھو گے مگر ہو گے تم ہی اچھے بلکہ یہ فرمایا ہے
سے جو لو
کریم کے شیدائی

انوار العلوم جلد ۴
८८
قادیان کے غیر از جماعت احباب کے نام پیغام
کہ وہ تم سے لمبی نمازیں پڑھیں گے۔ جس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ کوئی ایسی جماعت ہے جو
اس زمانہ میں ہوئی ہے۔ جب سب کے سب مسلمان نمازیں پڑھا کرتے تھے مگر آج کل تو اکثر
بے نماز ہیں۔ غرض کبھی آپ لوگوں نے اس بات پر بھی غور کیا ہے کہ نہیں کہ حضرت مسیح
موعود کی بیعت میں آکر اکثر لوگ دیندار اور شریعت کے احکام کے پابند ہو جاتے ہیں۔ پھر یہ بھی
سوچا ہے کہ جب آپ لوگ امور دین سے بے تعلق ہیں اور ان پر عمل نہیں کرتے تو کیونکر
ممکن ہے کہ جو دیندار جماعت ہے وہ تو جھوٹی ہے اور باطل پر ہے لیکن جو لوگ دین سے بالکل
غافل ہیں وہ حق پر ہیں اور اسلام کے خیر خواہ ہیں۔ پھر کیا آپ نے اس پر بھی غور کیا کہ جب عملاً
آپ لوگ اسلام کی تعلیم سے متنفر ہیں تو کیا اس قسم کے جلسوں کا باعث اور محرک اسلام کی
محبت ہو سکتی ہے؟ جن لوگوں کے دل میں اسلام کی محبت ہو وہ نماز کو جو عبادات میں سے پہلا
رکن ہے کیو نکر ترک کر سکتے ہیں اور جبکہ احکام دین کی پابندی سے یہاں کے اکثر باشندے قاصر
ہیں تو پھر کیا صاف یہ نتیجہ نہیں نکلتا کہ اس سارے جوش و خروش کا باعث دین اور اسلام اور
اللہ تعالیٰ کی رضاء کی خواہش نہیں بلکہ نفسانی جوش یا ضد ہے اور اگر یہ بات درست ہے اور
واقعات ای اسی کو ثابت کرتے ہیں تو پھر سوچو کہ اس قدر روپیہ یا وقت صرف کر کے آپ لوگوں
نے حاصل کیا کیا؟ بہی نہیں کہ روپیہ خرچ کر کے اللہ تعالیٰ کی ناراضگی کو مول لیا ؟ اور یہ بات
خوشی کی نہیں بلکہ رنج کی ہے۔ اسی طرح آپ لوگ اس امر پر بھی غور کریں کہ کیا آپ لوگوں
نے اس جلسہ کے کرنے میں اعتدال اور انصاف سے کام لیا؟ اگر نہیں تو دین کے ساتھ آپ
نے نیک اخلاق کو بھی خیر باد کہہ دیا۔
سب سے
پہلے تو آپ لوگ اپنے اشتہار کو دیکھیں اس میں آپ نے اس شخص کا نام جو
لاکھوں آدمیوں کا پیشوا ہے اور بڑے بڑے رئیس جس کی غلامی کا فخر رکھتے ہیں اور جس کے
باپ اور دادا کی آپ لوگ رعایا رہے ہیں ں اور اور ا اس وقت بھی آپ میں - سے بہت سے اس کے
خاندان کے مزارع اور موروثی ہیں اور بعض اس جلسہ کے منتظمین میں سے ایسے ہیں کہ ان
کے باپ دادا کا خون اور پوست ان صلہ جات اور صدقات سے بنا ہے جو اس کے والد اور دادا
سے ان کو حاصل ہوتے رہتے تھے اور جو اپنی حاجت روائی کے لئے ان کے ہاتھوں کی طرف
دیکھتے رہتے تھے اور باقی بھی قریباً سب کے سب ایسے ہیں کہ کسی نہ کسی رنگ میں اس کے اور
اس کے بزرگوں کے زیر منت و احسان ہیں ، نہایت بے ادبی اور گستاخی سے لیا ہے۔ مذہب اور

انوار العلوم جلد ۴
قادیان کے غیر از جماعت احباب کے نام پیغام
چیز ہے اور شرافت اور چیز ہے۔ یہ بات بری نہ تھی کہ اگر آپ لوگ اپنے مذہب کی تائید کرتے
لیکن اس کام میں اس شخص کا نام جس کے خاندان کے ہزاروں قسم کے احسان اور حقوق آپ
لوگوں پر تھے اس گستاخی سے لینا ہرگز آپ لوگوں کے لئے جائز نہ تھا اور اس حرکت سے آ۔
آپ
لوگوں نے اپنی انسانیت کو بھی بٹہ لگا دیا۔
پھر آپ کے جلسہ میں جو رنگ اختیار کیا گیا ہے اسے دیکھیں کس طرح ناپاک اور گندے
حملے اس میں کئے گئے ہیں جو خدا کا خوف رکھنے والا انسان کبھی نہیں کر سکتا۔ کسی شخص کی بے
ادبی سے اس کے دشمنوں اور مخالفوں کو درد نہیں محسوس ہوتا بلکہ دوستوں اور ماننے والوں کو
ہوتا ہے۔ مرزا صاحب کی نسبت جو الفاظ آپ کے بلائے ہوئے مولویوں نے استعمال کئے ہیں
اگر وہی لفظ رسول کریم اس کی نسبت کسی اور مذہب کا پیروکار استعمال کرے اور مجلس میں
با غیرت مسلمان بیٹھے ہوں تو جانتے ہو اس کا نتیجہ کیا ہو گا وہ جلسہ گاہ خون سے بھر جائے گا اور وہ
بد گو چند ہی منٹ میں اگلے جہان میں اپنی بد گوئیوں کا جواب دینے کے لئے بھیج دیا جاوے گا اور
یہی حال اس کے ساتھیوں کا ہو گا۔ جو تکلیف اس بات سے سب مسلمانوں کو ہو سکتی ہے وہی
تکلیف ہمیں حضرت مرزا صاحب کی نسبت اس قسم کے الفاظ استعمال کرنے سے ہوتی ہے
کیونکہ ہم آپ کو رسول کریم کا جانشین اور آپ کا روحانی بیٹا مانتے ہیں۔ پس رسول
کریم ال کے ساتھ ہمیں آپ کے نام کی بھی غیرت ہے مگر آپ کے بلائے ہوئے مولویوں
نے بغیر ہمارے احساسات کا خیال کئے اس قسم کے الفاظ استعمال کئے اور ہمارے آدمی اس پر
خاموش رہے کیونکہ انہیں یہی تعلیم ملی تھی کہ صبر و حوصلہ سے کام لیں۔ اسی طرح ہمارے بعض
معزز دوستوں کی ہتک کرنے کا ارادہ کیا گیا اور خود جواب کے لئے بلا کر جب وہ جواب دینے کے
لئے کھڑے ہوئے تو ان سے سخت کلامی کی گئی۔ پس ان امور پر غور کریں اور سوچیں کہ کیا
ایمانداری کا یہ نتیجہ ہوتا ہے۔
آپ لوگوں کو حضرت مرزا صاحب کا جھوٹ یا سچ معلوم کرنے کے لئے کہیں باہر سے
مولوی بلانے کی ضرورت نہ تھی۔ خدا تعالیٰ نے آپ کے لئے آپ کے گھر میں مولوی رکھے
ہوئے تھے۔ آپ نے خود مرزا صاحب کی ابتدائی اور آخری حالت کو دیکھا تھا وہی آپ کے
لئے کافی واعظ تھی۔ آج سے تین سال پہلے آ۔ سال پہلے آپ لوگ جانتے ہیں قادیان کی کیا حالت تھی اس
وقت مرزا صاحب نے پیشگوئی کی تھی کہ قادیان کا نام دور اور مشہور ہوگا اور و
در دور دور دور سے

انوار العلوم جلد ۴
29
قادیان کے غیر از جماعت احباب کے نام پیغام
لوگ یہاں چل کر آئیں گے اور اب وہی ہو رہا ہے۔ آپ آپ نے نے کہا کہا تھا تھا ۔ قادیان بہت ترقی کرے گا
اور اب ویسا ہی ہو رہا ہے۔ باہر کے دشمنوں کو جانے دو۔ قادیان کے دشمنوں کا دیکھو کیا حال ہوا
جب مرزا صاحب علیہ الصلوة والسلام نے دعوی کیا ہے تو کس طرح آپ کے مخالفوں نے شور
مچایا ۔ ہر قسم کے کام کرنے والوں کو کاموں سے روکا روکا گیا۔ جو مہمان آتے تھے ان کو دق کیا گیا مسجد
کا راستہ بند کیا گیا بے وجہ دنگا اور فساد کیا گیا مگر اس کا نتیجہ کیا ہوا ۔ بتاؤ تو اس بھرے ہوئے گھر کا
اب کیا حال ہے جس میں بیسیوں آدمی تھے اب اس کا ایک یتیم بچہ ہے اور وہ بھی احمدی ہو گیا
ہے۔ اس گھر کی رونق اور حکومت کو دیکھو اور پھر حضرت مسیح موعود کے مقابلہ کے بعد اس کی
حالت کو کو دیکھو۔ اسی طرح آریوں ں نے جب بلاوجہ آپ کا مقابلہ کیا اور آپ نے ان کے متعلق
قبل از وقت لکھ دیا کہ یہ جلد ہلاک ہو جائیں گے تو کس طرح تڑپا تڑپا کر طاعون نے ان مخالف
گھروں کا صفایا ایک سال میں کر دیا ۔ کیا ہم نے اپنے ہاتھ سے ان مخالفوں کو مارا تھا اس نے ان کو
ہلاک کیا جو ہمیشہ سے راست بازوں اور بچے بندوں کے دشمنوں کو ہلاک کرتا آیا ہے۔
آپ لوگوں کو چاہئے تھا کہ ان واقعات سے عبرت پکڑتے لیکن آپ نے عبرت نہ پکڑی
اور گستاخی میں کوئی انتہاء نہ رکھی۔ اب اس کے بد نتائج بھگتنے کے لئے تیار رہیں کیونکہ انسان کے
عذاب سے انسان بچ سکتا ہے لیکن خدا کے عذاب سے نہیں بچ سکتا۔ ہمیں جوش دکھانے کی
ضرورت نہیں۔ اگر آپ لوگ تو بہ نہ کریں گے تو اللہ تعالی خود غیرت دکھائے گا اور ایسے رنگ
میں دکھائے گا کہ دشمنوں کا انجام مدتوں لوگوں کے لئے عبرت کا ذریعہ ہو گا۔ خدا کے پیاروں کا
مقابلہ آسان نہیں۔ نقل کرنی آسان ہے مگر اصل کی مشابہت حاصل کرنی مشکل۔ میں نے سنا
ہے کہ آپ لوگوں کو خوش کرنے کے لئے ایک مولوی صاحب نے بیان کیا ہے کہ اگر کوئی شخص
میرے پاس کچھ مدت رہے تو بذریعہ رویا اور کشف اس کو معلوم کروا دوں گا کہ مرزا صاحب
جھوٹے ہیں۔ ان مولوی صاحب نے مسیح موعود کی نقل کی ہے کیونکہ آپ نے یہ اعلان کیا تھا کہ
اگر کوئی شخص چالیس دن میرے پاس آکر رہے تو اسے میری صداقت میں کوئی نشان دیا جارے
گا۔ مگر خدا کی باتوں کی نقل کرنی آسان نہیں اگر ان مولوی صاحب میں اس قدر طاقت ہے کہ
وہ دوسروں کو رویا اور کشف کراسکتے ہیں تو ان کو خود رویا اور کشوف ضرور ہوتے ہوں گے ۔ وہ
پہلے خود تو وہ کشوف اور رویا شائع کریں جن میں ان کو بتایا گیا ہو کہ مرزا صاحب جھوٹے تھے مگر
ساتھ یہ بھی شرط ہو گی کہ قسم کھا کر یہ بھی اعلان کریں کہ ان کے کشوف و رویا نہ شیطانی ہیں

انوار العلوم جلد ۴
۸۰
قادیان کے غیر از جماعت احباب کے نام پیغام
اور نہ پراگندہ خیالات بلکہ خدا تعالیٰ کی طرف سے ہیں اور اگر میں جھوٹا ہوں تو مجھ پر اور میرے
اہل و عیال پر خدا کا غضب نازل ہو اور اگر وہ ایسا کرنے کے بعد کسی عبرت انگیز آسمانی عذاب
میں گرفتار نہ ہوں اور ان پر اور ان کے کنبہ پر غضب الہی نازل نہ ہو تو مرزا صاحب کا جھوٹا ہوتا
ثابت ہو جاوے گا لیکن مجھے غالب خیال ہے کہ وہ یہ جرأت نہیں کریں گے کیونکہ ہر ایک
انسان کا دل اس کے کاموں پر گواہ ہوتا ہے اور اگر کریں گے تو یقیناً آسمانی عذاب میں مبتلاء ہوں
گے۔ میں آخر میں پھر آپ لوگوں کو نصیحت کرتا ہوں کہ خدا تعالی کے کھلے کے کھلے کھلے نشانات پرا پر ایمان
لاؤ اور اس کے راستبازوں کی تکذیب سے باز آجاؤ ورنہ انجام اچھا نہ ہو گا۔ میں اپنی طرف سے
حق ادا کر چکا ہوں اب آپ جانیں اور آپ کا کام۔ جو شیر کے منہ میں اپنی گردن دے گاہلاک
ہی ہو گا۔
مرزا محمود احمد
رئیس قادیان۔ خلیفة المسیح الموعود
(الفضل ۲۷۔ نومبر ۱۹۱۷ء)

آج 10 میں سے 10 باقی