لوحُ الہدٰی

انوارالعلوم (جلد 5)

コン
انوار العلوم جلد ۵
۱۸۹
لوح الهدی
لوح الهدی
د رقم فرموده حضرت فضل عمر خلیفة المسیح الثانی)
تمهید
ہر قوم کی زندگی اس کے نوجوانوں سے وابستہ ہے کس اے نوجوانان جماعت احمدیہ ! را قدری محنت سے کوئی کام چلایا جائے اگر آگے
اس کے جاری رکھنے والے لوگ نہ ہوں تو سب محنت غارت جاتی ہے اور اس کام کا انجام ناکامی ہوتا
ہے۔ گو ہمارا سلسلہ روحانی ہے مگر چونکہ مذکورہ بالا قانون بھی الہی ہے اس لئے وہ بھی اس کی زد سے
بیچ نہیں سکتا ۔ پس اس کا خیال رکھنا ہمارے لئے ضروری ہے ۔ ہم پر واجب ہے کہ آپ لوگوں کو ان
فرائض پر آگاہ کر دیں جو آپ پر عائد ہونے والے ہیں اور ان راہوں سے واقف کر دیں جن پر چل کر آپ
منزل مقصود پر پہنچ سکتے ہیں ۔ اور آپ پر فرض ہے کہ آپ گوش ہوش سے ہماری باتوں کو سنیں اور ان
پر عمل کرنے کی کوشش کریں تا خدا تعالیٰ کی طرف سے جو امانت ہم لوگوں کے سپرد ہوئی ہے اس کے
کما حقہ ادا کرنے کی توفیق ہمیں بھی اور آپ لوگوں کو بھی ملے ۔ اس غرض کو مد نظر رکھتے ہوئے ہیں نے
مندرجہ ذیل نظم لکھی ہے جس میں حتی الوسع وہ تمام نصیحتیں جمع کر دی ہیں جن پر عمل کرنا سلسلہ کی ترقی
کے لئے ضروری ہے گو نظم م میں میں اختصار : اختصار ہے ہوتا ہے مگر یہ اختصار ہی میرے مدعا مدعا کے لئے مفید ہے کیونکہ

انوار العلوم جلد ۵
۱۹۰
لوح الهدی
ار رسالہ لکھا جاتا تواس کو بار بار پڑھا وقت چاہتا جو ہرشخص کومیر نہ ہوسکا مگر نظم میں لب مضمون
تھوڑی عبادت میں آجانے کے باعث ہر ایک شخص آسانی سے اس کا روزانہ مطالعہ بھی کر سکتا ہے والی کرسکتا ہے اور اس کو ایسی جگہ بھی لڑکا سکتا ہے جہاں اس کی نظر اکثر اوقات پڑتی رہے اور اس طرح اپنی یاد کو تازہ
اسی
رکھ سکتا ہے ۔ خوب یاد رکھو کہ بعض باتیں چھوٹی معلوم ہوتی ہیں مگر ان کے اثر بڑے ہوتے ہیں پیپس سکتا ہے۔ خوب یاد رھ کر ہی باتیں چھوٹی ہیں ان کے ہونے کا
اس میں لکھی ہوئی کوئی بات چھوٹی نہ سمجھو اور ہر ایک بات پر عمل کرنے کی کوشش کرو۔ تھوڑے ہی دن
میں اپنے اندر تبدیلی محسوس کرو گے اور کچھ ہی عرصہ کے بعد اپنے آپ میں اس کام کی اہلیت پیدا ہوتی
دیکھو گے جو ایک دن تمہارے سپرد ہونے والا ہے۔ یہ بھی یاد رکھو کہ تمہارا یہی فرض نہیں کہ اپنی اصلاح
کرو بلکہ یہ بھی فرض ہے کہ اپنے بعد میں آنے والی نسلوں کی بھی اصلاح کی فکر رکھو اور ان کو نصیحت کرد
کہ وہ اگلوں کی فکر رکھیں اور اسی طرح یہ سلسلہ ادائے امانت کا ایک نسل سے دوسری نسل کی طرف منتقل
ہوتا چلا جاوے تاکہ یہ دریائے فیض جو خدا تعالیٰ کی طرف سے جاری ہوا ہے ہمیشہ جاری رہے اور
ہم اس کام کے پورا کرنے والے ہوں جس کے لئے آدم اور اس کی اولاد پیدا کی گئی ہے ۔ خدا تمہارے
ساتھ ہو - اللهم آمين
نظم
خاکسار
مرزا محمود احمد خلیفة المسیح الثانی
نونهالان جماعت مجھے کچھ کہنا ہے پر ہے یہ شرط کہ ضائع میرا پیغام نہ ہو
چاہتا ہوں کہ کروں چند نصائح تم کو تاکہ پھر بعد میں مجھ پر کوئی الزام نہ ہو
جب گزر جائیں گے ہم تم پر پڑے گا سب بار سمستیاں ترک کرد طالب آرام نہ ہوتے
خدمت دین کو اک فضل الٹی جانو اس کے بدلے میں کبھی طالب انعام نہ ہوتے
دل میں ہو سوز تو آنکھوں سے رواں ہوں آنسو تم میں اسلام کا ہو مغز فقط نام نہ ہوتے
سر میں نخوت نہ ہو آنکھوں ! نہ ہو آنکھوں میں نہ ہو برق غضب دل میں کینہ نہ ہو لب پہ کبھی دشنام نہ ہو
خیر اندیشی احباب رہے مد نظر عیب چینی نہ کرو مفسد و تمام نہ ہو
چھوڑ دو دو حرص کرد زهد و قناعت پیدا زر نہ محبوب بنے ہیم دل آرام نہ ہوتے
رغبت دل سے ہو پابند نماز و روزہ نظر انداز کوئی حصہ احکام نہ ہو
شه

انوار العلوم جلد ۔
۱۹۱
لوح المدى
ہو
Po
پاس ہو مال تو دو اس سے زکوٰۃ و صدقہ فکر سکیں رہے تم کو غم ایام نہ
محسن اس کا نہیں کھلتا تمھیں یہ یاد رہے دوش مسلم پر اگر چادر احرام نہ ہو
عادت ذکر بھی ڈالو کہ یہ ممکن ہی نہیں دل میں ہو عشق صنم لب پہ مگر نام نہ ہوتے
عقل کو دین پر حاکم نہ بناؤ ہر گنہ یہ تو خود اندھی ہے گر نیر الہام نہ ہوتی
جو صداقت بھی ہو تم شوق سے مانو اس کو علم کے نام سے تم تابع اوھام نہ ہوں
دشمنی ہو نہ محبان محمد سے تمہیں جو معاند ہیں تمہیں ان سے کوئی کام نہ ہو
امن کے ساتھ رہو فتنوں میں حصہ مت کو باعث فکر و پریشانی حکام نہ ہوتے
اپنی اس عمر کو اک نعمتِ عظمی سمجھو بعد میں تاکہ تمہیں شکوہ ایام نہ ہو
حسن ہر رنگ میں اچھا ہے مگر خیال رہے دانہ سمجھے ہو جسے تم وہ کہیں دام نہ ہوتے
تم مدیر ہو کہ جرنیل ہو یا عالم ہو ہم نہ خوش ہوں گے کبھی تم میں گر اسلام نہ ہوتے کم کرام
سیلف رسپیکٹ کا بھی خیال رکھو تم بے شک یہ نہ ہو پر کہ کسی شخص کا اکرام نہ ہو
عمر ہو ئیسر ہو تنگی ہو کہ آسائش ہو کچھ بھی ہو بند مگر دعوتِ اسلام نہ ہوتے
تم نے دنیا بھی جو کی فتح تو کچھ بھی نہ کیا نفس وحشی و جفا کیش اگر رام نہ ہو
من و احسان سے اعمال کو کرنا نہ خراب رشته وصل کہیں قطع سر بام نہ ہوتے
بھولیو مت کہ نزاکت ہے نصیب نسواں مرد وہ ہے جو جفاکش ہو گل اندام نہ ہوتے
شکل سے دیکھ کے گرنا نہ نگش کی مانند دیکھ لینا کہ کہیں درد نہ جام نہ ہوتے
یاد رکھنا کہ کبھی بھی نہیں پاتا عزت یار کی راہ میں جب تک کوئی بدنام نہ ہوتے
کام مشکل ہے بہت منزلِ مقصود ہے دُور اے مرے اہلِ وفائت کبھی کام نہ ہو
گامزن ہوگئے رہ صدق و صفا پر گر تم کوئی مشکل نہ رہے گی جو سر انجام نہ ہو
حشر کے روز نہ کرنا ہمیں رسوا و خراب پیار و آموخته درس وفا خام نہ ہوتے
ہم تو جس طرح بنے کام کئے جاتے ہیں آپ کے وقت میں یہ سلسلہ بدنام نہ ہو
میری تو حق میں تمہارے یہ دُعا ہے پیار و سر پہ اللہ کا سایہ رہے ناکام نہ ہو
ظلمت رنج و غم و درد سے محفوظ رہو
مهر انوار درخشندہ رہے شام نہ ہو
رالحکم بر اکتوبر نه)

لوح الهدى
۱۹۲
انوار العلوم جلد ۵
جب تک انسان کسی کام کا عادی اپنے آپ کو نہ بنا لے اس کا کرنا دو بھر ہو جاتا ہے پس یہ غلط خیال ہے کہ جب مر داری
پڑے گی دیکھا جائے گا ۔ آج ہی سے اپنے آپ کو خدمت دین کی عادت ڈالنی چاہئے ۔
بھی خدمت دین کر کے اس پر ھی نہیں کرنا چاہتے یہ خدا کا فضل ہوتا ہے کہ وہ کس کو خدمت دین کی توفیق دے نہ
بندہ کا احسان کہ وہ خدمت دین کرتا ہے ۔ اور یہ تو حد درجہ کی بیوقوفی ہے کہ خدمت دین کر کے کسی
رکھے یا اس سے کسی خاص سلوک کی اُمید رکھے ۔
۔
خدمت دین کر کے کسی بندہ پر احسان
اس زمانہ کا اثر اس قسم کا ہے کہ لوگ اللہ تعالیٰ کے سامنے عجز و نیاز کرنے کو بھی وضع کے خلاف سمجھتے ہیں اور خدا کے حضور
میں ماتھے کا خاک آلود ہونا انہیں ذلت معلوم ہوتا ہے حالانکہ اس کے حضور میں تذلل ہی اصل عزت ہے ۔
اس زمانہ میں مادی ترقی کے اثر سے روپلے کی محبت بہت بڑھ گئی ہے اور لوگوں کو ہر ایک معاملہ میں روپے کا خیال
زیادہ رہتا ہے ۔ روپے کمانا برا نہیں لیکن اس کی محبت خدا تعالیٰ کی محبت کے ساتھ مل کر نہیں رہ سکتی ۔ جو شخص رات دن
اپنی تنخواہ کی زیادتی اور آمد کی ترقی کی فکر میں لگا رہتا ہے اس کو خدا تعالیٰ کے قرب کے حاصل کرنے اور بنی نفرع انسان
کی ہمدردی کا موقع کب مل سکتا ہے ۔ مؤمن کا دل قانع ہونا چاہیے ۔ ایک حد تک کوشش کرے پھر جو کچھ ملتا ہے
اس پر خوش ہو کر خدا تعالیٰ کی نعمت کی قدر کرے ۔ اس بڑھی ہوئی حرص کا نتیجہ اب یہ نکل رہا ہے کہ لوگ خدمت دیں
کی طرف بھی پوری توجہ نہیں کر سکتے اور دینی کاموں کے متعلق بھی ان کا یہی سوال رہتا ہے کہ نہیں کیا ملے گا اور مقابلہ
کرتے رہتے ہیں کہ اگر فلاں دنیا کا کام کریں تو یہ ملتا ہے اس دینی کام پر یہ ملتا ہے ہمارا کس میں فائدہ ہے۔ گو یاوہ دینی
کام کسی کا ذاتی کام ہے جس کے بدلہ میں یہ معاوضہ کے خو اوضہ کے خواہاں ہیں ۔ حالانکہ وہ کام ان کا بھی کام ہے اور جو کچھ ان کو
مل جاتا ہے وہ اللہ تعالیٰ کے فضلوں میں سے ہے ۔ اور اس مال کی محبت کا ہی نتیجہ ہے کہ دنیا کا امن اُٹھ رہا ہے ۔
ضروریات ایسی شے ہیں کہ ان کو جس قدر بڑھاؤ بڑھتی جاتی ہیں ۔ پس قناعت کی حد بندی توڑ کر پھر کوئی جگہ نہیں
رہتی جہاں انسان قدم کا سکے ۔ کروڑوں کے مالک بھی تنگی کے شاکی نظر آتے ہیں۔ جس کے ہاتھ سے قناعت گئی
اور مال کی محبت اس کے دل میں پیدا ہوئی وہ خود بھی دکھ میں رہتا ہے اور دوسروں کو بھی دکھ دیتا ہے اور
خدا تعالیٰ سے تو اس کا تعلق ہو ہی نہیں سکتا ۔
۔
ا
فکر مسکین رہے یعنی یہ غم نہ ہوکہ اگر غریب کی مد کریں گے و ہمارا روپیہ کم ہوجائے گا پھر ضرورت کے وقت کیا کرینگے
جو اس وقت متحاج ہے اس کی دستگیری کرو اور آئندہ ضروریات کو خدا پر چھوڑ دو۔
حج ایک نہایت ضروری فرض ہے ۔ نئی تعلیم کے دلدادہ اس کی طرف سے بہت غافل ہیں حالانکہ اسلام کی ترقی کے اسباب
میں سے یہ ایک بڑا سبب ہے ۔ طاقت حج سے یہ مراد نہیں کہ کروڑوں روپیہ پاس ہو۔ ایک معمولی حیثیت کا آدمی بھی
اگر اخلاص سے کام لے تو حج کے سامان مہیا کر سکتا ہے ۔
-۳
マー
h-

انوار العلوم جلد ۵
۱۹۳
لوح المدى
-6
نماز کے علاوہ ایک جگہ بیٹھ کر تسبیح وتحمید و کبر کرنا یا کاموں سے فراغت کے وقت تسبیح و تحمید و تکبیر کرنا دل کو روشن کر دیتا ہے ۔
اس میں آج کل لوگ بہت سستی کرتے ہیں نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ روحانی صفائی بھی حاصل نہیں ہوتی نمازوں کے پہلے یا بعد
اس کا خاص موقع ہے ۔
-A
۰۹
-۱۰
ہر ایک شخص کا فرض ہے کہ مذہب کو سچا سمجھ کر مانے یوں ہی اگر پہنچے دین کو بھی مان لیا جائے تو کچھ فائدہ نہیں لیکن جب
پوری طرح یقین کر کے ایک بات کو مانا جائے تو پھر کسی کا حق نہیں کہ اس کی تفصیلات اگر اس کی عقل کے مطابق نہ ہوں تو
ان پر حجت کرے ۔ روحانیات کا سلسلہ تو خدا تعالیٰ کی طرف سے قائم ہے۔ ہیں عقل اور مذہب کا مقابلہ نہیں بلکہ عقل کو
مذہب پر حاکم بنانے سے یہ مطلب ہو گا کہ آیا ہماری عقل زیادہ معتبر ہے یا خدا تعالیٰ کا علم نعوذ بالله من ذلك ۔ ہاں یہ
بات دریافت کرنی بھی ضروری ہے کہ جس چیز کو ہم مذہب کی طرف منسوب کرتے ہیں وہ مذہب کا حصہ ہے بھی یا نہیں ۔
آج کل یورپ سے جو آواز آوے اور وہ کسی فلاسفر اور سائنس دان کی طرف منسوب ہو تو جھٹ اس کا نام علم رکھ لیا
جاتا ہے اور اس کے خلاف کہنے والوں کو علم کا دشمن کہا جاتا ہے ۔ یہ نادانی ہے۔ جو بات مشاہدوں سے ثابت ہو اس
ا انکار کرنا جہالت ہے۔ لیکن بلا ثبوت صرف بعض فلسفیوں کی تھیوریوں کو علم سمجھ کر قبول کرنا بھی کم عقلی ہے ۔ ہیں
وقت بہت سے یورپ کے نو ایجاد علوم تھیوریوں (قیاسات) سے بڑھ کر حقیقت نہیں رکھتے ان کے اجزاء ثابت
ہیں لیکن ان کو ملا کر جو نتیجہ نکالا جاتا ہے وہ بالکل غلط ہوتا ہے ۔ لیکن علوم جدیدہ کے شیدائی اس امر پر غور کئے
کا
بغیر ان وہموں کی اتباع کرنے لگ جاتے ہیں ۔
مومن کا فرض ہے کہ بجائے حقارت اور نفرت سے کام لینے کے محبت سے کام لے اور امن کو پھیلائے مؤمن کا وطن
سب دنیا ہے۔ اس سے جہاں تک ممکن ہو تمام فریقوں میں جائز طور پر صلح کرانے کی کوشش کرے ۔ اور قانون کی
۰۱۲
پابندی کرے ۔
اچھی بات خواہ دین کے متعلق ہو خواہ دنیا کے متعلق اچھی ہی ہوتی ہے مگر بہت دفعہ میری باتیں اچھی شکل میں پیش کی جاتی
ALL THAT GLITTERS IS NOT GOLD
ہیں اس کا بھی خیال رکھنا چاہئے ۔ انگریزی کی مثل ہے
دنیاوی ترقی کے ساتھ اگر دین نہیں تو نہیں کچھ خوشی نہیں ہو سکتی کیونکہ اگر یہ اصل مقصد ہوتی تو پھر ہمیں اسلام اختیار کرنے کی
کیا ضرورت تھی ۔ پھر سیحیت جو اس وقت ہر قسم کے دنیا دی سلمان رکھتی ہے اس کو کیوں نہ قبول کر لیتے ۔
آج کل لوگ سلف رسپیکٹ کے نام سے بزرگوں کا ادب چھوڑ بیٹھے ہیں ۔ حالانکہ صحیح عزت کے لئے ادب کا قائم رکھنا ضروری
ہے۔ اگر ادب نہ ہو تو تربیت بھی درست نہیں ہوسکتی ۔ سلف رسپیکٹ کے تو یہ معنی ہیں کہ انسان کینہ نہ بنے نہ کہ بے ادب ہو جائے ۔
۱۴- کسی زمانہ ، کسی وقت، کسی حالت میں اسلام کی تبلیغ کو نہ چھوڑو ۔ ایک دفعہ اس کے خطرناک نتائج دیکھ چکے ہیں ۔ نہ تنگی تمہاری
کوششوں کو سست کرے کہ ہر تکلیف سے نجات اسی کام سے وابستہ ہے اور نہ ترقی تم کو سست کر دے کیونکہ جب تک
الم

انوار العلوم جلد ۵
۱۹۴
لوح المادي
ایک آدمی بھی اسلام سے باہر ہے تمہارا فرض ادا نہیں ہوا اور ممکن ہے کہ وہ ایک آدمی کفر کا بیج بن کر ایک درخت اور
درخت سے جنگل بن جائے ۔
۱۵ سب سے پہلا فرض اصلاح نفس ہے اگر اس کے ظلم ہوتے رہیں اور ان کی اصلاح نہ ہو تو دوسروں کی اصلاح تم کو اس قدر
نفع نہیں پہنچا سکتی ۔
-14
٠١٨
انسان نیکی کرتے کرتے کبھی خدا تعالیٰ کا پیارا بنے والا ہوتا ہے کہ احسان جتا کر پھر میں آگرتا ہے جہاں سے ترقی شروع کی
تھی ۔ اور چوٹی پر پہنچ کر گر جاتا ہے اس کی ہمیشہ احتیاط رکھنی چاہئے۔ کیونکہ وہ محنت جو ضائع ہو جاتی ہے حوصلہ کو پست
کر دیتی ہے ۔
صفائی اچھی چیز ہے مگر نازک بدنی اور ٹیم کے سنگار میں مشغول رہنا اور حسن ظاہری کی فکر میں رہنا یہ مرد کا کام نہیں عورتوں کو خدا تعالیٰ
نے اسی لئے پیدا کیا ہے کہ وہ علاوہ دوسرے فرائض کی ادائیگی کے جو بحیثیت انسان ہونے کے ان کے ذمہ ہیں مرد کی اس خواہش
کو بھی پورا کریں۔ مرد کے ذمہ جو کام لگائے گئے ہیں وہ جفا کشی اور محنت کی برداشت کی عادت چاہتے ہیں ہیں جسم کوسختی برداشت
کرنے کی عادت ڈالنی چاہئے اور چونکہ ظاہر کا اثر باطن پر پڑتا ہے اس لئے زینت اور سنگار میں اپنا وقت ضائع نہیں کرنا چا ہیئے ۔
جس طرح بڑی چیز اچھی شکل میں پیش ہو جائے تو دھوکا لگ جاتا ہے اس طرح کبھی اچھی چیز کے اندر بری مل جاتی ہے اور اس کے
اثر کو خراب کر دیتی ہے پس ہر ایک کام کو کرتے وقت اور ہر ایک خیال کو قبول کرتے وقت یہ بھی سوچ لینا چاہئے کہ اس کا کوئی پہلو
تو برا نہیں۔ اگر مخفی طور پر اس میں برائی ملی ہوئی ہو تو اس سے بچنا چاہئے۔
19۔ بعض لوگ دینی کاموں میں حصہ لینے سے اس خیال سے ڈرتے ہیں کہ لوگ برا کہیں گے یا مہنسی کریں گے ۔ حالانکہ خدا تعالیٰ کی راہ میں
بدنام ہونا ہی اصل عزت ہے۔ اور کبھی کسی نے دینی عزت حاصل نہیں کی جب تک دنیا میں پاگل اور قابل ہنسی نہیں سمجھا گیا ۔
لینی جو کچھ دین کی محبت اور خدا تعالیٰ سے عشق کے متعلق ہم سے سیکھ چکے ہو اس کو خوب یاد کرو۔ ایسا نہ ہو کہ سبق کچا رہے اور
قیامت کے دن سنا نہ سکو اور یہیں جنہیں اس سبق کے پڑھانے کا کام سپرد کیا ہے شرمندگی اٹھانی پڑے ۔ دوسروں کے شاگرد
فرفر سنا جاویں اور تم یوں ہی رہ جاؤ۔ والسلام مع الاکرام
خاکسار
مرزا محمد احمد خلیفة المسیح الثانی

آج 10 میں سے 10 باقی