محمدی بیگم والی پیشگوئی

انوارالعلوم (جلد 6)

انوار العلوم جلد 4
۵۷
معیار صداقت
اور اسی پر یہ خوش ہیں۔ یہ دوسرے کو شرک کا الزام دیتے ہیں اور خود خدا بنا چاہتے ہیں۔ کیونکہ عالم
رویا پر حکومت کرنی چاہتے ہیں جو خدا تعالیٰ کے اختیار میں ہے ۔
علم تعبیر والوں نے لکھا ہے کہ جو خواب میں دیکھے کہ پاخانہ جمع کرتا ہے وہ مال جم کریگا کیا یہ علم
کے وارث مولوی جس کی اس قسم کی خواب سنیں گے اس پر یہ الزام لگائیں گے کہ وہ نہایت گندہ اور
غلیظ ہے ۔ میں نہیں سمجھتا کہ اس خواب کے مطابق آئے ہوئے مال سے ایسا شخص ان مولویوں کی دعوت
کرے تو یہ اس کا کھانا کھانے سے انکار کریں۔ یہ کھانا سے انکار ۔
ہے بین یہ
ت
محمدی بیگم والی پیشگوئی اور اس کوں کے اس نے آج اس مکان کو جس میں تقریر ہو رہی ہے اس پیشگوئی کے
حل کرنے کے لئے چنا ہے ۔ کیونکہ اس مکان کا اس پیشگوئی سے خاص تعلق ہے اور کیا یہ ایک عظیم الشان
نشان نہیں کہ اس مکان نہیں جس کے ساکنوں کے متعلق پیشگوئی کی گئی تھی اس پیشگوئی پر جو اعتراض کئے
جاتے ہیں ان کا جواب دیا جا رہا ہے ۔
اس پیشگوئی میں انذار تھا اور وحی کے صاف الفاظ یہ ہیں ۔ تُونِي تُونِي فَإِنَّ الْبَلَاةَ عَلَى
عقبات اسے عورت تو بہ کر توبہ کر کہ عذاب تیرے پیچھے ہے ۔ احمد بیگ حضرت مسیح موعود کا دور کا
رشتہ دار تھا اور حضرت اقدس کے تمام خاندان میں مشرکانہ خیالات پھیلے ہوئے تھے۔ ہمارے خاندان
میں پہلے پنڈت پروہت بھی اسی طرح ہوتے تھے جس طرح مولوی اور ہمارے خاندان کی ریاست ان
پروہتوں کی بیوفائی ہی سے گئی تھی۔ حضرت صاحب کے دادا جب بچے تھے اس وقت کوئی سکھ ملنے
کو آیا اور اس نے کہا۔ واہگو روحی کا خالصہ - واہگو رو جی کی فتح - اسی طرح انہوں نے بھی یہی لفظ دہرا دیئے
ان کے والد اندر چلے گئے اور کہا۔ اب یہ ریاست سلامت نہیں رہے گی۔ چنانچہ ان کی حکومت کے
دوران میں اسلام کی جگہ مشرکانہ خیالات اور ہندوانہ رسومات آگئی تھیں اور اس وقت سے برابر ہی مرض خاندان
کے اکثر لوگوں میں چلا آرہا تھا۔
ان حالات کو دیکھ کر حضرت اقدس کے دل میں یہ خیال پیدا ہوا کہ مرزا احمد بیگ کی بڑی لڑکی کے
رشتہ کے لئے آپ کو شش کریں ۔ تا شاید اس قسم کے رشتہ کے سبب سے ان لوگوں کی اصلاح میں
زیادہ مدد ملے۔ اور ان لوگوں کی اصلاح کی کوئی صورت ہو جائے۔ جب تحریک کی گئی تو ان لوگوں نے
کہا کہ یہ رشتہ کیسے ہوسکتا ہے کیونکہ یہ تو آپ کی رشتہ میں بہن لگتی ہے ۔ آپ نے فرمایا کہ دیکھو نفرت
صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک شادی آپ کی پھوپھی زاد بہن سے ہوئی تھی یہ جائز ہے ۔ ایک عورت نے کہا کہ
تذکره طلا حاشیه ایڈیشن چهارم

انوار العلوم جلد 4
۵۸
معیار صداقت
انھوں نے بھی اپنی بہن ہی سے نکاح کیا (نعوذ باللہ من ذلک، چونکہ ان لوگوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وسلم کی ہتک کی تھی۔ اس پر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو بہت رنج ہوا اور آپ نے اس امر میں خدا
تعالیٰ کی طرف توجہ فرمائی ۔ اور الہام ہوا کہ اس گستاخی کی سزا میں اب ان کے لئے یہ بات مقرر کی جاتی اکہ اس کی سزا میں لیئے
ہے کہ یہ اس لڑکی کا رشتہ آپ سے کریں اور اگر نہ کرینگے تو پھر اس اس طرح کا عذاب نازل ہو گا اور سے کریں اور اگر تو اور
اسی وقت یہ الہام بھی ہوا ۔ تُونِی تُونِي فَإِنَّ الْبَلَاء على عقبات اسے عورت تو بہ کر تو بہ کرم
کیونکہ بلا تیرے پیچھے آرہی ہے ۔
یہ پیشنگوئی رسول کریم کی عظمت کے اظہار کے لئے کی گئی۔ مگر مولوی خوش نہیں کہ آپ کی
عظمت ظاہر ہو۔ یہ تب خوش ہوتے ہیں اور ان کے سینوں میں تب ٹھنڈک پڑتی ہے جب رسول کریم
ہی کی ہتک ہو۔ غرض جب یہ معاملہ ہوا اس وقت حضرت نے پیشگوئی شائع فرمائی کہ اگر یہ نکاح مجھ
سے نہ ہوا تو اس لڑکی کا والد تین سال میں اور جس سے نکاح ہو گا ڈھائی سال میں فوت ہونگے ۔ چنانچہ
نکاح کے چند ماہ بعد احمد بیگ مر گیا اور اس کے مرنے سے تمام خاندان میں گہرام پڑ گیا اور مرزا سلطان محمد
پر بھی خوف طاری ہو گیا اور اس نے آپ کی ہتک میں کوئی حصہ نہیں لیا ۔ اب جب اس پر خوف طاری
ہوا اور اس نے اس طریق بنک سے بالکل علیحدگی رکھی جس میں دوسرے سے کا لوگ خاندان کے حصہ
لے رہے تھے بلکہ یہ لکھا کہ میں مرزا صاحب کو نیک اور خادم اسلام سمجھتا ہوں تو پھر خدا اس کو کیوں
سزا دیتا ۔ پیشگوئی کی غرض ان میں خدا کا خوف پیدا کرنا اور ان خیالات ہندوانہ سے توبہ کرانا تھی
جن میں وہ مبتلا تھے اور یہ بات پیشگوئی کے بعد حاصل ہو گئی ۔ لڑکی کا باپ جس نے مخالفت سے
تو یہ نہ کی ہلاک ہوگیا ۔ لڑکی کا خاوند خائف ہوا اور حضرت مسیح موعود کے متعلق اظہار حسن ظنی کرتا رہا۔
پھر سب سے بڑھ کر یہ کہ جن لوگوں نے یہ کہا تھا کہ اس قسم کے رشتوں کا آپس میں نکاح نہیں ہو سکتا
انھوں نے اپنے خیالات کو الیسا چھوڑا کہ اپنی ایک لڑکی حضرت مسیح موعود کے ایک بیٹے کو رجو ان سے کو ایسا کہ اپنی اک حضرت کے بیٹے کو جوان سے
وہی رشتہ رکھتی تھیں جو محمدی بیگم حضرت مسیح موعود سے بیاہ سے بیاہ دی ۔
جب حالات ایسے بدل گئے اور جب وہ لوگ جو مخالفت کر رہے تھے ڈر گئے تو پھر کوئی وجہ نہ تھی
کہ ان کو عذاب لکھتا اور اس کو کوئی جھوٹ نہیں کر سکتا۔ اگر باوجود اصلاح کرنے کے مراسلے تو یہ اندھی
نگری چوپٹ راجہ والا معاملہ ہو گا جن لوگوں نے ان میں سے سرکشی کی وہ سب ہلاکت اور عذاب میں
گرفتار ہوئے۔ اس پیشگوئٹی کا ایک حصہ یہ بھی تھا کہ میں اس گھر کو دس میں آج تقریر ہو رہی ہے)
بیواؤں سے بھر دونگا۔ چنانچہ ایسا ہی ہوا ۔ اگر وہ لوگ زندہ ہوتے تو ہمیں یہاں لیکچر کا موقع کیسے ملنا۔

آج 10 میں سے 10 باقی