تاریخ اختلاف
انوارالعلوم (جلد 6)
النوار العلوم جلد 4
الله
آئینہ صداقت
اپنے عقائد کے اظہار کے بعد اب میں اس سلسلہ مولوی محمد علی صاحب کی خلاف پانی واقعات کے متعلق کچھ بیان کرنا چاہتا ہوں۔
جو مولوی محمد علی صاحب نے اپنی کتاب میں درج کیا ہے ۔ اور انشاء اللہ تعالیٰ ہر ایک حق بین پر جو
تعصب کی پٹی اپنی آنکھوں سے اتار کر دیکھے گا ثابت ہو جاوے گا کہ مولوی صاحب نے ان واقعات
کے بیان کرنے میں دیدہ و دانستہ خلاف بیانی سے کام لیا ہے۔ اور خدا تعالیٰ کے خوف سے کام نہیں
لیا ۔ کیونکہ مسائل کے بیان میں یا دلیل کے دینے میں اگر کوئی شخص غلطی کرتا ہے تو ہم کہ سکتے ہیں
کہ اس نے سمجھنے میں غلطی کی ۔ لیکن جو شخص ایک نہیں دو نہیں بلکہ ایک مسلسل سلسلہ واقعات کو غلط میں جو
بیان کرے ۔ اس کی نسبت سوائے اس کے اور کیا کہا جا سکتا ہے کہ اس نے جان بوجھ کرنا واقفوں
کو دھوکا دینا چاہا ہے ۔
مولوی صاحب تحریر فرماتے ہیں کہ :- تاریخ اختلا تاریخی ایران 1- ان عقائد کا رواج دینے والا در حقیقت ایک شخص ظہیر الدین ہے
جو کنال ڈیپارنمنٹ گوجرانوالہ میں ملازم ہے اور اس کی تحریرات نبوت مسیح موعود کے متعلق ۱۹۱۱ء
تک کی پائی جاتی ہیں اس کی پہلی کتاب نبی اللہ کا ظہور ہے جو اپریل 1911 نہ میں ختم ہوئی ہے اور نہیں پہلی نبی کا سالانہ
ضرور اس سے پہلے ۱۹۱۰ء کے آخری مہینوں یا ۱۹۱۱ ء کے ابتدائی مہینوں میں لکھی جانی شروع
ئی ہوگی۔ اس کتاب میںاس نے بحث کی ہے کہ حضت رسول کریم صلی اللہ علیہ سلم آخری ہی نہ تھے
بلکہ آپ کے بعد بھی نبی آتے رہیں گے ۔
-۲- اس کتاب کا عام طور پر جماعت میں نوٹس نہیں لیا گیا مگر کسی نہ کسی طرح یہ کتاب یا کوئی اور
رساله ای مضمون پر حضرت خلیفہ اول کے سامنے پیش کیا گیا جس پر آپ کی اس سے خط و کتابت
ہوئی اور آخر حضرت خلیفہ اول کی طرف سے ایک اعلان کیا گیا کہ محمد ظہیر الدین چونکہ ایسے خیالات شائع
میں ایک لیے عرصہ تک مولوی صاحب کا لحاظ کر رہا ہوں اور ہمیشہ ان کی نیت پر حملہ کرنے سے احترانہ کرتا رہا ہوں ۔ لیکن
مولوی صاحب اس نرمی کے نتیجہ میں ہمیشہ آگے ہی آگے قدم رکھتے چلے گئے ہیں اور دوسروں کے جذبات کا خیال کرنا انہوں
نے اپنے اوپر حرام کر لیا ہے ۔ اس لئے اب وقت آگیا ہے کہ ان کی حقیقت کو دنیا پر ظاہر کیا جاوے اور جان بوجھ کر جو
وہ لوگوں کو دھوکا دے رہے ہیں اس کا اظہار کیا جائے۔ گو جیسا کہ میں پہلے لکھ چکا ہوں ۔ میں سب وشتم کا طریق ان کے
جواب میں اختیار نہیں کر سکتا ۔ منہ
انوار العلوم جلد 4
۱۱۴
آئینه صداقت
کرتا ہے جو نئے ہیں اس لئے اس کا احمدیہ جماعت سے کوئی تعلق نہیں ۔ اس پر اس نے معافی مانگی۔
مگر یہ توبہ نبی نہ تھی۔ ۲۰ اپریل سالانہ کو اس نے ایک اور رسالہ نکالا جس میں احمدیوں کے
اس اعتراض کا جواب تھا کہ اس نے نیا کلمہ بنایا ہے اور جواب یہ تھا کہ اس نے اس الزام کو قبول کر
لیا تھا۔ اس کے بعد جماعت نے اس سے پھر قطع تعلق کر لیا اور و ہ ظاہر یہ کہاگیا تھا کہ اس کا جماعت
سے علیحدہ کرنا خلافت کے دعویٰ کی وجہ سے ہے مگر چونکہ وہ خود خلافت کے دعویٰ سے منکر ہے اس
لئے اس کا باعث ہی نئے عقائد ہیں ۔ گو اس کے ان رسائل کا جواب اس کو مخاطب کرکے تو نہیں دیا گیا
مگر مختلف کتب و اخبارات میں اس کے ان خیالات کی تردید جماعت کے سنجیدہ لوگوں نے کردی ۔
شاہ میں مولوی سید محمد حسن صاحب نے مباحثہ رامپور کے متعلق جو نواب صاحب رامپور کے
ایماء کے ماتحت آپ کے اور مولوی ثناء اللہ امرتسری کے درمیان ہوا تھا۔ ایک کتاب لکھی ہے ۔
ہے۔
اس
میں ہم صفحہ ۶۳ پر یہ لکھا دیکھتے ہیں کہ بحث متعلق نبوت جزو یہ تابع نبوت کا ملہ اس ہیڈنگ کے
نیچے انہوں نے لکھا تھا :۔
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت سے ایک شخص کو جزوی نبوت اسلام کی تائید کے لئے مل
سکتی ہے۔ بعد ازاں اسی عالم بوڑھے نے تشحمید الا ذبان میں جس کے ایڈیٹ ایم محمود تھے۔ ایک مضمون جس کا
عنوان محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے پیروان میں نبوت“ تھا۔ لکھا جس میں اس نے لکھا تھا کہ اس امت میں صرف
نبوت جزئیہ مل سکتی ہے ۔
جس وقت ظہیر الدین اپنے عقائد پھیلا رہا تھا ایم محمود نے ان لوگوں کے کفر کے مسئلہ کو چھیڑ دیا جنہوں
نے حضرت مسیح موعود کی بیعت موعود کی بیعت نہ کی تھی اور کو ظاہر کیا گیا ہے کہ پیمضمون حضرت مولوی صاحب
خلیفہ اول کو دکھا لیا گیا تھا ۔ مگر بعد میں جو اعلان خواجہ کمال الدین کی طرف سے مولوی صاحب کے
دستخط سے شائع ہوا ۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ نے اس کا کیا مطلب سمجھا ۔ اس مضمون میں یہ بتایا
گیا تھا کہ ایم محمود کا مضمون اسی صورت میں قابل تسلیم ہے اگر اس کے یہ معنے کئے جاویں کہ جو لوگ
حضرت مسیح موعود کو نہیں مانتے وہ در حقیقت آپ کے کافر ہیں نہ کہ دائرہ اسلام سے خارج ۔ ورنہ
اس صورت میں تو یہ مضمون حضرت مسیح موعود کی تحریرات کے صریح خلاف ہو گا۔
سے ۔
-4 حضرت خلیفہ المسیح اول کی وفات کے قریب یہ سوال پھر نمودار ہوا اور سنہ کے آخر میں
ایم محمود نے پھر اعلان کیا کہ حضرت مسیح موعود کے منکر کا فر ہیں ۔ آپ کے اس فتوی کو بھی کہ غیر احمدی مام
کے پیچھے احمدیوں کو نماز پڑھنی جائز ہے انہوں نے غلط ٹھرایا ۔ حالانکہ خود حج میں جو ان میں انہوں
سته ضروری تقریب مباحثه رام پوری مؤلفه سید محمد احسن امروہوی مطبوعہ امر و به ۸ دسمبر ۱۹۰۹ء
۱۹۱۲
انوار العلوم جلد 4
۱۱۵
آئینه صداقت
نے کیا انہوں نے غیر احمدیوں کے پیچھے نماز ادا کی۔ اور حضرت خلیفہ المسیح الاول کی زندگی میں جن لوگوں
نے پہلے حج کیا تھا وہ بھی ایسا ہی کرتے رہے۔ جب یہ خبر حضرت خلیفہ المسیح کوئی تو چونکہ آپ سخت
بیمار تھے آپ نے مجھے اس امر میں جماعت کو ہدایت کرنے کا کام سپرد کیا اور کچھ نوٹ لکھوائے۔
اور ایم محمود کو متنبہ کیا کہ کفر و اسلام کا مسئلہ وہ صحیح نہیں سمجھا۔
چنانچہ میں نے وہ مضمون لکھا اور مولوی صاحب کو پڑھ کر سنایا جنہوں نے اسے پسند کیا میگر
یہ پمفلٹ کو لکھا گیا تھا مگر آپ کی زندگی میں شائع نہ ہو سکا ۔
لوگوں نے غلطی سے ان کو خلیفہ تسلیم کر لیا تھا ۔ اور اب بہت سے لوگ گھلے طور پر اس کی تعلیم سے مخالفت
کا اظہار کر رہے ہیں اور مولوی محمد احسن صاحب نے جو حضرت مسیح موعود کے سب سے پرانے اور سب سے
زیادہ عالم صحابی ہیں اور جنہوں نے ۱۹۱۴ ء میں ایم محمود کی بیعت کی تھی 1914 ء میں ایک ہینڈ بل شائع کیا
که ایم محمود اس عہدہ کے قابل نہیں جس کے لئے اس کا انتخاب کیا گیا ہے۔ کیونکہ وہ غلط عقائد کی اشاعت کمر
رہا ہے ۔ اول یہ کہ ان کے عقیدہ کی رو سے تمام اہل قبلہ کلمہ گو کافر ہیں۔
دوم : حضرت مسیح موعود کامل اور حقیقی ہی ہیں نہ کہ جزوی نبی یا محدث ۔
سوم : پیشگوئی مذکورہ سورہ صف متعلق بشارت احمد صرف مسیح موعود کے متعلق ہے اور رسول کریم صلی اللہ
علیہ وسلم کے لئے نہیں ۔
صرف عالم سید ہی نے ایسا اعلان نہیں کیا بلکہ بہت سے تعلیم یافتہ احمدیوں نے اس سے پہلے
اخبار پیغام صلح میں ایسے اعلان شائع کئے ۔ اور ان کے علاوہ اور تعلیم یافتہ لوگ اور ان کےعلاوہ اور تعلیم یافتہ لوگ بھی اس علی شو غلطی کو
محسوس کر رہے ہیں جس میں احمد یہ جماعت کو ڈالا جارہا ہے اور ان کی ان تعلیمات سے مخالفت
روز بروز نمایاں ہو رہی ہے ۔
مگر ایک قدم ایم محمود نے شروع میں ایسا اُٹھایا ہے کہ جس کی وجہ سے جماعت کو اندھیرے میں
رکھا ہوا ہے اور وہ یہ کہ انہوں نے ہماری نسبت فاسق کا فتویٰ دیدیا ہے اور یہاں تک کہ دیا ہے
کہ کوئی احمدی ان سے تعلق نہ رکھے یہاں تک کہ ان کے ساتھ مل کر کھانا تک نہ کھائے اور نہ ان سے
کوئی دوستانہ گفتگو کرے اور نہ انکی شائع کردہ کوئی کتاب یا رسالہ پڑھے اور اس طرح ان کے متبع الی الامل
سے نا واقف ہیں جن کے ذریعہ سے ان کے عقائد کی جو مسیح موعود کے مخالف ہیں۔ تردید کی جاتی ہے۔
یہ گیارہ امر ہیں۔ جو اختلاف کی تاریخ کے متعلق مولوی صاحب نے تحریر فرمائے ہیں اور میں
چاہتا ہوں کہ مذہبی حصہ کے بیان کرنے سے پہلے میں ان کے متعلق کچھ تحریر کر دوں ۔ تاکہ ان لوگوں کو