میرے مضامین پر ظہیرالدین کے خیالات کا اثر نہیں
انوارالعلوم (جلد 6)
انوار العلوم جلد 4
"
۱۲۵
آئینہ صداقت
تم اپنے امتیازی نشان کو کیوں چھوڑتے ہو تم ایک برگزیدہ کو بی مانتے ہو اور تمہارے مخالف اس کا انکار کرتے
ہیں۔ حضرت صاحب کے زمانہ میں ایک تجویز ہوئی کہ احمدی غیر احمدی مل کر تبلیغ کریں ۔ مگر حضرت صاحب نے فرمایا
کہ تم کونسا اسلام پیش کرو گے ۔ کیا جو خدا نے تمہیں نشان دیئے جو انعام خدا نے تم پر کیا وہ چھپاؤ گے“
ایک نبی ہم میں بھی خدا کی طرف سے آیا۔ اگر اسی اتباع کرینگے تو ہی پھل پائینگے جوصحابہ کرام کیلئے مقر ہو چکے ہیں۔
ان عبارتوں سے میرا مذہب نبوت مسیح موعود علیہ السلام کے متعلق بخوبی ظاہر ہے اور یہ تقریر خواجہ کمال الدین
صاحب، مولوی محمد علی صاحب اور مولوی محمد احسن صاحب کی موجودگی میں ہوئی تھی۔ اور چونکہ میری تقریر
کے بعد صدرانجمن احمدیہ کی رپورٹ سنائے جانے اور چندہ کی تحریک کا وقت تھا ور یہ لوگ انجمن کے عہدہ دار تھے اس
لئے اس وقت خاص طور پر جلسہ میں موجود تھے اور نہیں کہہ سکتے کہ اس وقت تک ہمیں تمہارے خیالات کا علم نہ تھا ۔
1911
غرض ء سے لے کر نالہ کے دسمبر تک میری مختلف تحریرات اس پر شاہد ہیں کہ میں ہمیشہ سے
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو نبی مانتا رہا ہوں ۔ اس کے بعد سالہ کے مارچ میں میں نے ایک مضمون حضرت
مسیح موعود علیہ السلام کے نہ ماننے والوں کے درجہ کے متعلق لکھا جو اپریل شانہ کے تشحید اور ہم مٹی والہ
کے بدر اور ۱۴ رمٹی سالانہ کے الحکم میں شائع ہوا۔ اور اس کے بعد ایک لمبا سلسلہ مضامین اور تقریروں کا
شروع ہو گیا جس کا انکار خود مولوی محمد علی صاحب نے بھی نہیں کیا اور نہ کر سکتے ہیں۔
اب ان واقعات کی روشنی میں اس معاملہ کو میرے مضامین پر ظہیرالدین کے خیالات کا اثر ہیں یا یا رسول الخاص دیکھ کر کوئی شخص کیا یہ خیال کر سکتا ہے کہ
ظہیر الدین اروپی کی تعلیم سے متاثر ہو کر اور اس کی کتاب نی اللہ کا طور پڑھ کر میں نے اپنا خیال دربارہ نبوت
مسیح موعود قائم کیا تھا۔ ظہیر الدین کی کتاب نبی اللہ کا ظہور جیسا کہ خود مولوی محمد علی صاحب لکھتے ہیں کہ میر الدین
کا اس مضمون کے متعلق س نا سب سے پہلا رسالہ ہے اور جیسا کہ وہ تسلیم کرتے ہیں ۔ اپریل المہ میں اس کی
تصنیف کا کام ختم ہوا ہے اور اس کتاب کے آخری صفحہ پر ہم یہ لکھا پاتے ہیں کہ ۲۶ اپریل 19 نہ کو اس
کی تصنیف ختم ہوئی ہے اور پھر اسی صفحہ پر اس کتاب کے شائع کرنے والے چوہدری برکت علی صاحب کی
تحریمہ درج ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ در جولائی اللہ کے بعد یہ کتاب پریس میں گئی ہے ۔ اس کے
مقابلہ میں ہم دیکھتے ہیں کہ میرا مضمون مسئلہ کفر و اسلام غیر احمد یاں کے متعلق جو در حقیقت سلسلہ اولیٰ کا آخری
مضمون ہے (جیسا کہ پہلے ثابت کیا جا چکا ہے، نہ کہ پہلا ۔ اپریل 19 نہ میں تشخیذ الاذہان میں شائع بھی ہو چکا
تھا اور جیسا کہ 4 اپریل 1911ء کے پرچہ بدر کے مندرجہ ذیل اقتباس سے ثابت ہے ۔ مارچ اوہ میں ہی
ه بدر ۱۹ جنوری سته م
انوار العلوم جلد 4
۱۲۶
1911ء
آئینه صداقت
لکھا جا چکا تھا معز ایڈیٹر بدر 4 اپریل ان کے پرچہ برما میں مولوی ثناء اللہ کا جواب لکھتے ہوئے
غیر احمدیوں کے متعلق اپنے عقیدہ کا ذکر فرماتے ہوئے تھتے ہیں۔ اسی مضمون پر جناب حضرت صاحبزادہ محمود حمد
صاحب نے ایک مبسوط مضمون لکھ کر حضرت خلیفہ المسیح کی خدمت میں پیش کیا ہوا ہے اس میں امید ہے
کہ اس مسئلہ کے تمام ضروری پہلوؤں پر فصل بحث ہوگی یہ اخبارات کے متعلق یہ عام قاعدہ ہے کہ ان پر دوسرے
روز کی تاریخ دی جاتی ہے کیونکہ اسی روز وہ ڈاکخانہ میں ڈالے جاتے ہیں ہیں یہ اخبار در حقیقت ہر
اپریل کا ہے ۔ اور اس میں ایڈیٹر صاحب بدر تحریر فرماتے ہیں کہ ایک مبسوط مضمون حضرت خلیفہ المسیح کی خدمت
میں پیش کیا ہوا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ اس نوٹ کے تحریر کرنے سے کچھ عرصہ پہلے یہ مضمون حضرت
کی خدمت میں پیش ہو چکا تھا لیس بمضمون مارچ کا لکھا ہوا ہے ۔ اب سوال یہ ہے کہ میرا مضمون جو
مارچ 911 اثر میں لکھا گیا تھا اور اپریل میں شائع ہوا۔ ظہیر الدین اروپی کے مضمون کا جو اپریل میں لکھا
گیا اور جولائی میں شائع ہوا نتیجہ کیونکر ہو سکتا ہے ؟ اور کیا وہ شخص جو دونوں مضامین کی تاریخوں سے
واقف ہوتے ہوئے دور دراز کے لوگوں کو دھوکا دینے اور دین سے گمراہ کرنے کے لئے ایک ایسی تحریر کو
جو میرے آخری مضمون سے ایک ماہ بعد تحریر میں آئی اور تین ماہ بعد شائع ہوئی میرے مضمون کا باعث اور
مأخذ قرار دیتا ہے دیانتدار کہلا سکتا ہے ؟ کیا یہ شخص اس قابل ہے کہ لوگوں کو ہدایت کی طرف بلائے جو شخص
دینی معاملات میں بھی اس قدر دلیری سے کام لیتا ہے کہ ایسا صریح دھوکا دینے سے بھی نہیں ڈرتا جو دن کو رات
قرار دینے سے نہیں جھینپتا وہ کب اس بات کا استحقاق رکھتا ہے کہ دوسروں کو صداقت کی دعوت دے
اور حق کی طرف بلائے۔
میں حیران ہوں کہ مولوی محمد علی صاحب نے یہ جرات کیونکر کی کہ ظہیر کے مضامین کو میری تحریرات کا ماخذ قرار
دیا اور میرے خیالات کو اس کے خیالات کا نتیجہ - وہ خود تسلیم کرتے ہیں کہ میرا مضمون کفر و اسلام کے متعلق اپریل
میں شائع ہوا تھا اور بدر اخبار کا مندرجہ بالا نوٹ شاہد ہے کہ یہ میرا مضمون مارچ میں لکھا جا چکا تھا اور
ظہیر الدین کی اسی کتاب میں اسی صفحہ پر جس کا وہ حوالہ دیتے ہیں اور اس تحریر سے جس کا وہ حوالہ دیتے ہیں
صرف چار سطر نیچے لکھا ہوا موجود ہے۔ کہ یہ کتاب جولائی میں شائع ہوئی ہے اور ان ہندسوں کی نسبت جن
کا وہ ذکر کرتے ہیں زیادہ موٹے ہندسوں میں اس نوٹ کی تاریخ درج ہے جو اس کتاب کے شائع کرنے والے
نے لکھا ہے یعنی در جولائی ۔ پیس با وجود ایسے صریح بعینات کی موجودگی اور پھر ان کے علم کے مولوی صاب
کا ظہیر کی کتاب کو میرے مضمون کا محرک قرار دیا نا واقف لوگوں کو مغالطہ دینے کی نیت سے نہیں تو اور کس غرض
دلائل کی غلطی غلطی کہلا سکتی ہے۔ مگر واقعات کے ایک لیے سلسلہ کو بگاڑ کر او اڑ کر اور توڑ مروڑ کر پیش کرنا
سے ہے ؟ دلار
صا۔