ظہیر الدین کا جماعت سے خارج کیا جانا محض اسکے ایک خط کی بناء پر تھا نہ کہ اس کی کتاب کی بناء پر
انوارالعلوم (جلد 6)
انوار العلوم جلد 4
١٣٣
آئینہ صداقت
عقائد کا اعلان کر رہا ہے یا انہیں شائع کر رہا ہے ۔ اس لئے اس کا ہماری جماعت سے کوئی تعلق نہ بجھا
جائے ۔ بلکہ یہ تحریر فرمایا کہ چونکہ باوجود میرے لکھنے کے کہ فلاں اعلان اس کے متعلق نہیں وہ پھر بھی
اس امر پر زور دیئے جاتا ہے کہ اسے میرے عقائد سے اختلاف ہے۔ اس لئے اس کے خط کے مطابق سے اختلاف ہے۔
نہ کہ اس کی کتاب کی بناء پر یہ اعلان کرتا ہوں کہ اس کا جماعت احمدیہ سے کوئی تعلق نہیں۔
جیسا کہ مولوی محمد علی صاحب نے تحریر کیا ہے ۔ حضرت خلیفہ المسیح کا یہ اعلان اور جولائی
۹۱۲ لبہ کے بدر میں شائع ہوا ہے ۔ اور ہم اس جگہ اس اعلان کو تمام و کمال نقل کر دیتے ہیں تاکہ
ہر ایک شخص کو معلوم ہو جائے کہ مولوی محمد علی صاحب نے کسی دیانت داری سے کام لیا ہے ۔ الفاظ
اعلان یہ ہیں :-
اخبار بد میں ظہیر الدین اوپی کے متعلق ایک اتار کیا اور انا اخبار ایرانی کچھ عرصہ ہوا۔ میں
ایک اعلان نکلا تھا کر بعض
لوگ خود بخود اشتہار چھاپتے ہیں۔ ایسے اشتہارات سلسلہ احمدیہ کی طرف سے نہ سمجھے جائیں۔ کیونکہ
حضرت خلیفۃ المسیح کی اجازت اور رضامندی سے وہ نہیں ہوتے ۔ اس پر منشی محمد ظہیر الدین صاحب اروپي
کے ایک خط کی تحریک پر حضرت خلیفہ المسیح نے حکم دیا ہے کہ اخبار میں شائع کر دیا جاوے کہ اس اعلان
کے ساتھ محمد ظہیر الدین کا کوئی تعلق نہ تھا بلکہ وہ اعلان مولوی یار محمد و عبداللہ تیجا پوری کے متعلق
تھا۔ مگر افسوس محمد ظہیر الدین نے اس کی عجیب تلافی کی ہے کہ اپنے ایک تازہ خط میں مجھے اطلاع کی
ہے کہ میرا آپ کے بعض عقائد کے ساتھ اختلاف ہے۔ لہٰذا میں ان کی تحریر کے مطابق اپنی جماعت
کو اطلاع دیتا ہوں ۔ محمد ظہیر الدین میرے عقائد سے اختلاف رکھتے ہیں۔ پیس ایسی صورت میں وہ مینہہ
سے بھاگ کر پرنالہ کے نیچے کھڑے ہو گئے ۔ بھلا کسی فروعی اختلاف کا ذکر فرماتے تو مقام سکوت کا ذکر مقام ر
ہوتا ۔ اب وہ مجھ سے عقائد کا اختلاف رکھتے ہیں اور اپنے عقائد پر مضبوطی سے قائم ہیں۔ اس
لئے میرا ان سے کیا تعلق ۔ اور میری جماعت کا ان سے کیا علاقہ - محمد ظہیر الدین نے عجیب تلافی کی
ہے۔ إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَجِعُونَ ۔ ( بدر 1 جولائی ئه م ) ظہیر الدین کا جماعت خارج کیا جانا محض اسکے یہ اصل عبارت ہے بدر کے اعلان کی ۔ اس میں دیکھو نہ ایک خط کی بناء پر تھا نہ کہ اس کی کتاب کی بناء پر اب ان کی بات اور صراحتاً نه اشارتاً به درج
ہے کہ ظہیر الدین نئے عقائد شائع کرتا ہے ۔ بلکہ اس کا صرف یہ مطلب ہے کہ با وجود میرے انکار کے کہ
انوارالعلوم جلد 4
۱۳۴
آئینه صداقت
قلال اعلان اس کے متعلق ہے۔ بجائے اپنی تحریر پر شرمندہ ہونے اور اپنی بے ادبی کی تلافی کرنے کے
وہ لکھتا ہے کہ مجھے آپ ۔ ، آپ کے عقائد سے اختلاف ہے ۔ اس لئے اسی خطہ کے مطابق کہ اس کے اور میرے
عقائد میں اختلاف ہے۔ میں اعلان کرتا ہوں کہ اس صورت میں اس کا مجھ سے کیا تعلق اور میری جماعت
کا اس سے کیا علاقہ ہے ۔
اب حضرت خلیفہ المسیح الاوّل کے اس اعلان کو مولوی محمد علی صاحب کے مندرجہ ذیل فقرہ سے
ملا کر پڑھو ۔ چونکہ محمد ظہیر الدین نئے عقائد شائع کر رہا ہے ۔ اس لئے اس کا کوئی تعلق احمد یہ جماعت
سے نہ سمجھا جاوے " مولوی صاحب کے یہ الفاظ کہ ظہیر الدین نئے عقائد شائع کر رہا ہے۔ کیا یہ صاف
ثابت نہیں کرتے کہ مولوی صاحب اس امر کے ثابت کرنے کے لئے کہ ظہیر الدین کو جماعت احمدیہ سے
خارج کرنے کا باعث اس کی کتاب نبی اللہ کا ظہور یا اس کے ہم معنی اور کوئی ٹریکیٹ ہوا تھا۔ اپنی طرف
سے شائع کرنے کا لفظ بڑھاتے ہیں ۔ حالانکہ حضرت خلیفہ المسیح کے اعلان میں اس کے کسی ٹریکٹ کی طرف
اشارہ نہیں ۔ بلکہ اس کے اس خط کی طرف اشارہ ہے۔ جو اس نے پرائیوٹ طور پر آپ کی خدمت میں
لکھا اور باوجود حضرت خلیفۃ المسیح کے تحریر فرمانے کے کہ آپ نے اس کے کسی اشتہار کے خلاف اعلان
نہیں کیا ۔ بلکہ مولوی یار محمد صاحب اور عبد الله تیما پوری کے اشتہارات کے خلاف اعلان کیا ہے اس
میں اس نے تحریر کیا کہ بزرگوار ! مجھے آپکے بعض اعتقادات سے اختلاف ہے۔ اور جب تک آپ میرے
اعتقادات کا غلط ہونا ثابت نہ کر دیں گے ۔ تب تک میں اپنے عقائد پر قائم ہوں "
الله
را محکم ۱۴ اکتو برای صفحه )
چنانچہ اس کے اس خط کا جواب پرائیوٹ طور پر حضرت خلیفہ المسیح نے دیا ۔ اس میں بھی یہ لکھا
ہے کہ تم نے لکھا ہے کہ میری طرف اس میں اشارہ ہے ۔ میں نے لکھا ہے کہ اس میں آپ کی نسبت
اشارہ نہیں ہے ۔ حالانکہ میں اپنی طرز میں مناسب نہیں سمجھتا تھا ۔ مگر جن کی طرف اشارہ تھا۔ اس کا نام
بھی آپ کی طرف لکھ دیا۔ مگر پھر بھی آپ نے بڑی صفائی سے لکھ دیا کہ نور الدین کے عقائد سے میں مخالفت
رکھتا ہوں ۔ اور ان عقائد پر میں بڑا مضبوط ہوں" (الحکم ۱۴ اکتوبر 19 ئه م )
اسی طرح ایک اور خط میں تحریر فرماتے ہیں : " آپ کا چونکہ میرے اعتقاد سے بھی اختلاف ہے ۔
جیسا کہ آپ نے لکھا ہے ۔ اس واسطے آپ کو میں احمدی نہیں سمجھتا آن حوالجات کو جب عام اعلان سے
ملا کر پڑھا جاوے۔ تو صاف ثابت ہے کہ حضرت خلیفہ المسیح نے ظہیر الدین کو اس کی کسی کتاب یا رسالہ کی
اشاعت یا فی الواقع کسی اختلاف عقیدہ کی بناء پر نہیں ۔ بلکہ اس کی اس تحریر کی بناء پر جماعت سے
الحکم ۱۲ اکتوبر شد حت